#7294

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

مشاہدات : 2242

طلاق خلع اور حلالہ قرآن و سنت اور فقہ حنفی کے تناظر میں تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 185
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7400 (PKR)
(اتوار 19 مئی 2024ء) ناشر : مکتبہ ضیاء الحدیث لاہور

نکاح کے بعد میاں بیوی دونوں میں سے کوئی ایک یا دونوں ہی یہ محسوس کریں کہ ان کی ازدواجی زندگی سکون و اطمینان کے ساتھ بسر نہیں ہو سکتی اور ایک دوسرے سے جدائی کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو اسلام انہیں ایسی بے سکونی و بے اطمینانی اور نفرت کی زندگی گزارنے پر مجبور نہیں کرتا بلکہ علیحدگی کا یہ حق دونوں کو دیا گیا ہے۔مرد کے حق علیحدگی کا نام طلاق اور عورت کے حق علیحدگی کا نام خلع ہے اور حلالہ ایک لعنتی عمل ہے۔لیکن فقہائے احناف نے حلالہ جیسے لعنتی عمل کو نہ صرف جائز بلکہ اسے باعث اجر و ثواب قرار دے کر شریعت کے ایک نہایت اہم حکم کی پامالی کا راستہ کھولا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ طلاق ، خلع اور حلالہ‘‘ مفسر قرآن حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جس میں انہوں نے چار عائلی معاملات طلاق ، خلع ،طلاق تفویض اور حلالہ جیسے مروجہ مسائل کا قرآن و سنت اور فقہ حنفی کے تناظر میں تحقیقی جائزہ پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

11

تقریظ

 

18

عرض مؤلف

 

22

نباہ کی حکمت عملی اور طریقہ طلاق

 

28

طلاق کا صحیح طریقہ

 

41

طلاق کی قسمیں

 

48

مسئلہ طلاق ثلاثہ اور اس کی نوعیت

 

51

مذاہب اربعہ کا متفقہ موقف

 

58

مسلم ممالک میں طلاق کا قانون

 

64

مولانا اشرف علی تھانوی کا طرز عمل

 

65

گزشتہ مباحث کا خلاصہ

 

68

علمائے احناف کے فقہی جمود کا نتیجہ

 

70

مسلمانوں میں تین طلاقیں نکاح ختم کرنے کی بدترین قسم ہے

 

71

ایک مجلس کی تین طلاقوں کا صحیح حل

 

74

عورت کا حق خلع اور اس کے مسائل

 

78

خلع کے بارے میں احناف کا موقف

 

89

عورت کو طلاق کا حق تفویض کرنا

 

97

حلالہ ملعونہ مروجہ کا جواز قرآن سے

 

118

دلائل سبعہ کا تحقیقی جائزہ

 

121

پس نوشت

 

164

ایک حوالے کی بابت استفسار اور اس کا جواب

 

178

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60740
  • اس ہفتے کے قارئین 94568
  • اس ماہ کے قارئین 1711295
  • کل قارئین111032733
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست