#3932

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 4780

غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کی طلاق

  • صفحات: 447
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11175 (PKR)
(جمعرات 04 اگست 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے۔اللہ تعالی نے جہاں نکاح  کرکےبندھن میں بندھنےکے احکام بیان کئے ہیں ، وہیں اگر یہ بندھن قائم رکھنا مشکل ہو جائے تو اسے طلاق کے ذریعے ختم کرنے کے احکام بھی تفصیل سے بیان کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " غیر مسلم ممالک میں عدالتوں  کی طلاق " ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اس موضوع پر متعدد اہل علم کے مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

11

پہلا باب تحقیقی امور

 

اکیڈمی کافیصلہ

15

سوالنامہ

17

تلخیص مقالات

20

عرض مسئلہ

67

دوسراباب تفصیلی مقالات

 

غیر مسلم ممالک کی عدالتوں سےطلاق کےفیصلے

81

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق کامسئلہ

95

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق دینے کاشرعی حکم

103

غیر مسلم عدالت کافیصلہ نسخ نکاح

112

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کاشرعی حکم

118

غیر مسلم عدالت کافیصلہ نسخ نکاح

112

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

134

غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کی طلاق

140

غیر مسلم ممالک میں آباہونے والے مسلمانوں کی ذمہ داریاں  اوران کے حق میں غیر مسلم حکام کے فیصلے

146

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق

158

غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق

167

غیر مسلم ملکوں میں عدالت کے ذریعہ حاصل کئےگئے طلاق کاشرعی حکم

183

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق کافیصلہ

205

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق

217

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق وتفریق

225

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ حاصل کئے گئے طلاق کاشرعی حکم

228

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعے طلاق

262

غیر مسلم عدالتی فیصلہ  اسلامی تناظر مین

253

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق ایک تحقیقی جائزہ

277

غیر مسلم ممالک مین عدالت کےذریعہ طلاق شرعی تناظر میں

283

غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق

292

غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق

302

غیر مسلم عدالت  میں ذریعہ کےفیصلے

301

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق

317

تیسر اباب مختصر تحریریں

 

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کامسئلہ

331

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعے طلاق

334

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق وتفریق

337

غیر مسلم ملکوں  میں بذریعہ عدالت طلاق کافیصلہ

343

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

347

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

350

غیر اسلامی  عدالت کے ذریعہ طلاق

354

کیاغیر مسلم جج مسلمانوں کانکاح نسخ کرسکتا ہے

358

غیر مسلم عدالت میں طلاق وتفریق کافیصلہ

362

غیر مسلم ممالک میں عدالت کےذریعہ طلاق شرعامعتبر ہےیانہیں

367

غیر مسلم عدالت کے ذریعہ طلاق ایک تحقیقی جائزہ

370

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

375

غیر مسلم عدالت کےذریعہ طلاق کاشرعی حکم

379

نسخ نکاح میں غیر مسلم ممالک کےعدالتوں کافیصلہ

383

غیر اسلامی عدالتوں  میں طلاق مسائل

387

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

389

غیر مسلم عدالت کے ذریعہ طلاق کاشرعی حکم

398

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کامسئلہ

401

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق کافیصلہ

402

غیر مسلم ممالک کی عدالتوں میں تفریق کافیصلہ شریعت کی نظر میں

406

غیر مسلم ممالک میں عدالت کے ذریعہ طلاق

411

غیر مسلم عدالتوں کے ذریعہ دی گئی طلاق  کامسئلہ

413

غیر مسلم ملکوں میں بذریعہ عدالت طلاق کاشرع حکم

415

چوتھا باب اختتامی امور

 

مناقشہ

416

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69910
  • اس ہفتے کے قارئین 103738
  • اس ماہ کے قارئین 1720465
  • کل قارئین111041903
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست