#7023

مصنف : مفتی شعیب عالم

مشاہدات : 2327

ڈیجیٹل تصویر فنی و شرعی تجزیہ

  • صفحات: 122
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4880 (PKR)
(بدھ 07 جون 2023ء) ناشر : مکتبہ السنان کراچی

اسلام نے تصویر کو حرام قرار دیا ہے ، اور اس کی حرمت کے حوالے سے قطعی نصوص صحیح بخاری و مسلم و دیگر کتب حدیث میں بکثرت موجود ہیں ۔ ان نصوص میں محض تصویر کی حرمت کا ذکر نہیں بلکہ تصویر کشی سے پیدا ہونے والے ایک ایک ناسور کا ذکر ہے جس میں وضاحت سے بیان کیا گیا ہے ۔ لیکن کیا ان نصوص کا اطلاق ڈیجیٹل تصویر پر ہوتا ہے اور کیا ڈیجیٹل کیمرے کی تصویر منصوص حرمت والی تصویر کے حکم میں داخل ہے یا نہیں؟ مفتی شعیب علام صاحب نے زیر نظر کتاب ’’ڈیجیٹل تصویر فنی و شرعی تجزیہ‘‘ میں انہی مباحث کو پیش کیا ہے یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلے حصے میں ڈیجیٹل تصویر کا فنی جائزہ اور دوسرے حصے میں شرعی جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔ (آمین) (م۔ا) 

حصہ اول فنی جائزہ

 

حرفے چند

 

فنی تجزیہ و تحلیل

 

کیمرا

 

عکس

 

کیمرا اور عکاسی

 

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی

 

شرعی جائزہ

 

فقہی تبصرہ و تفصیل

 

تنقیح مناط

 

صنعت انسانی

 

مرئی اور غیر مرئی کی بحث

 

پائیداری اور ناپائیداری کی بحث

 

تخیل کا دخل

 

متحرک تصاویر

 

تصویر کا مادہ

 

قدیم اور جدید کا فرق

 

اصل او رعکس

 

عرف اور تصویر

 

نتیجہ بحث

 

ضمیمہ

 

کتابیات

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72799
  • اس ہفتے کے قارئین 106627
  • اس ماہ کے قارئین 1723354
  • کل قارئین111044792
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست