#173

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

مشاہدات : 26499

معقولات حنفیہ

  • صفحات: 24
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 480 (PKR)
(جمعہ 28 اگست 2009ء) ناشر : النور اکیڈمی مکتبہ ثنائیہ

زير نظر مختصر سے رسالہ میں ابوالوفاء ثناء اللہ امر تسری نے مسلک حنفیہ کے اختیار کردہ ان مسائل کو سپرد قلم کیاہے جو قرآن وسنت کی نصوص  سے میل نہیں کھاتے، لیکن ہمارے بھائی بعض غلط فہمیوں کو بناء پر اپنے مؤقف پر نظر ثانی کرنے کو تیار نہیں ہیں-کتاب میں مولانا نے سات مسائل جن میں مفقود الخبر،مرتد کا حکم، حرمت مصاہرت،خیار بلوغ،در دہ دہ،اقتدائے مقیم بالمسافر اور تفریق بین الزوجین جیسے مسائل شامل ہیں پر کتاب وسنت اور مقلدین حضرات  کے مؤقف کو بیان کر کے ثابت کیاہاے کہ ان دونوں میں آپس میں کس حد تک تفاوت پایا جاتا ہے- نیز مولانا اشرف علی تھانوی کے رسالہ 'الحیلۃ الناجزہ المحلیلۃ العاجزہ' پر بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔

 

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ

http://www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9006
  • اس ہفتے کے قارئین 9006
  • اس ماہ کے قارئین 2080923
  • کل قارئین113688251
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست