#2667

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 16427

سیر الصحابہ ؓ جلد۔1

  • صفحات: 296
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11840 (PKR)
(بدھ 17 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ (سیر الصحابہ)

 

9

تمہید

 

11

امير المومنین حضرت ابوبکر صدیقؓ

 

17

نام ، نسب ، خاندان

 

17

حضرت ابوبکر کےوالد

 

17

حضرت ابوبکر کی والدہ

 

18

قبل اسلام

 

18

اسلام

 

19

اشاعت اسلام

 

20

مکہ کی زندگی

 

20

ہجرۃ حبشہ کا قصہ اور واپسی

 

21

ہجرت مدینہ اورخدمت رسول اللہ ﷺ

 

22

مواخات

 

26

تعمیر مسجد

 

27

غزوات

 

28

غزوہ بدر

 

28

غزوہ احد

 

29

غزوہ بنی مصطلق اورواقعہ افک

 

29

واقعہ حدیبیہ

 

31

امارت حج

 

33

آنحضرت ﷺ کی وفات اور حضرت ابوبکرؓ کی خلافت

 

34

سقیفہ بنی ساعدہ

 

36

حضرت علیؓ کی بیعت

 

38

خلافت

 

40

اسامہ بن زید والی مہم

 

40

مدعیان نبوت کا قلع قمع

 

41

مرتدین کی سرکوبی

 

42

منکرین زکوٰۃ کی تنبیہ

 

42

جمع وترتیب قرآن

 

43

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

43

کلام پاک کی آیتیں اور سورتیں عہد نبوت کی مرتب ہوچکی تھیں

 

43

حضرت ابوبکرؓ نے قرآن کےمتفرق اجزاء کوصرف ایک کتاب کی صورت میں جمع کرایا

 

44

صحیفہ صدیقی کب تک محفوظ رہا

 

44

فتوحات

 

45

مہم عراق

 

46

حملہ شام

 

47

متفرق فتوحات

 

48

مرض الموت اور استخلاف حضرت عمر فاروق ؓ

 

49

کارنامہ ہائے زندگی

 

51

نظام خلافت

 

51

ملکی نظم ونسق

 

52

حکام کی نگرانی

 

54

تعزیر وحدود

 

55

مالی انتظامات

 

56

فوجی نظام

 

57

سامان جنگ کی فراہمی

 

58

بدعات کا سدباب

 

59

محکمہ افتاء

 

60

اشاعت اسلام

 

60

رسول اللہ ﷺ کی طرف سے ایفائے عہد

 

61

ذمی رعایا کےحقوق

 

62

فضائل ومناقب

 

64

بارگاہ نبوت میں رسوخ

 

64

علم وفضل

 

65

ذوق سخن

 

66

تقریر وخطابت

 

66

نسب دانی

 

67

تعبیر رویا

 

68

علم تفسیر

 

68

حدیث

 

70

اصول اجتہاد

 

71

قیاسی مسائل سےخوف

 

72

اخلاق وعادات

 

74

تقویٰ

 

74

زہد

 

76

تواضع

 

77

انفاق فی سبیل ا للہ

 

78

خدمت گزاری خلق

 

79

مذہبی زندگی

 

80

خانگی زندگی

 

81

لباس وغذا

 

81

مہمان نوازی

 

81

لباس وغذا

 

81

ذریعہ معاش

 

82

جاگیر

 

82

خلیہ

 

83

ازواد و اولاد

 

83

امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ

 

84

نام ونسب اور خاندان

 

84

اسلام حضرت عمر

 

86

زمانہ اسلام

 

89

ہجرت

 

93

غزوات و دیگر حالات

 

95

خلافت اور فتوحات

 

101

فتوحات عراق

 

101

قادسیہ کی فیصلہ کن جنگ

 

104

عام لشکر کشی

 

107

فتوحات شام

 

108

میدان یرموک اور شام کی قسمت کا فیصلہ

 

108

بیت المقدس

 

110

بیت المقدس کا سفر

 

110

فتوحات مصر

 

111

شہادت

 

112

ازواج واولاد

 

112

فاروقی کارنامے

 

114

فتوحات پر اجمالی نظر

 

114

نظام خلافت

 

115

احتساب

 

118

ملکی نظم ونسق

 

121

بیت المال

 

122

مستعمرات

 

123

فوجی انتظامات

 

125

مذہبی خدمات

 

128

متفرق انتظامات

 

130

عدل و انصاف

 

131

علم وفضل

 

133

اخلاق و عادات

 

137

خوف خدا

 

137

حب رسول اوراتباع سنت

 

138

زہد وقناعت

 

141

تواضع

 

146

تشدد وترحم

 

147

عفو

 

149

رفاہ عام

 

149

غیرت

 

151

خانگی زندگی

 

152

امیر المومنین حضرت عثمانؓ

 

154

نام ونسب اور خاندان

 

154

قبول اسلام

 

155

شادی

 

156

حبشہ ہجرت

 

156

مدینہ کی طرف ہجرت

 

157

بیر رومہ کی خریداری

 

157

غزوات اوردیگر حالات

 

158

غزوہ بدر اور حضرت رقیہ کی علالت

 

158

غزوہ احد

 

159

دیگر غزوات

 

160

غزوہ تبوک اور تجہیز جیش عسرہ

 

161

خلافت اورفتوحات

 

163

فتح طرابلس

 

164

فتح افریقہ

 

165

اسپین پر حملہ

 

165

فتح قبرس

 

166

فتح طبرستان

 

167

متفرق فتوحات

 

168

انقلاب اور حضرت عثمان کی شہادت

 

169

شورش کے انسداد اور اصلاح کی آخری کوشش

 

185

تحقیقاتی وفود

 

186

خلافت سےکنارہ کشی کا مطالبہ

 

187

محاصرہ

 

188

شہادت کی تیاری

 

190

شہادت

 

191

حضرت عثمانؓ کا ماتم

 

192

عثمان کارنامے

 

194

فتوحات پر اجمالی نظر

 

194

فتوحات کی وسعت

 

195

عمال کی مجلس شوریٰ

 

196

صوبوں کی تقسیم

 

196

اختیارات کی تقسیم

 

196

ملکی نظم ونسق

 

197

بیت المال

 

197

تعمیرات

 

198

فوجی انتظامات

 

199

امارت بحریہ

 

200

مذہبی خدمات

 

200

فضل وکمال

 

202

کتاب وحی

 

202

اسلوب تحریر

 

202

تقریر

 

203

قرآن پاک

 

203

حدیث شریف

 

204

فقہ و اجتہاد

 

204

علم الفرائض

 

206

اخلاق و عادات

 

207

خوف خدا

 

207

حب رسول اللہ ﷺ

 

207

اتباع سنت

 

208

حیا

 

208

زہد

 

209

تواضع

 

209

ایثار

 

210

صبر وتحمل

 

211

مذہبی زندگی

 

211

ذاتی حالات

 

212

مسکن

 

212

جاگیر

 

212

غذا

 

212

صفائی

 

213

لباس

 

213

حلیہ

 

213

ازواج و اولاد

 

213

امیر المومنین حضرت علی ؓ

 

215

نام ونسب اور خاندان

 

215

اسلام

 

216

مکہ کی زندگی

 

217

انتظام دعوت

 

218

ہجرت

 

218

تعمیر مسجد

 

220

غزوات ودیگر حالات

 

221

غزوہ بدر

 

221

حضرت فاطمہ ؓ سے نکاح

 

221

رخصتی

 

222

جہیز

 

222

غزوہ احد

 

223

بنونضیر

 

223

غزوہ خندق

 

223

بنو قریضہ

 

224

بنی سعد کی سرکوبی

 

224

صلح حدیبیہ

 

224

فتح خیبر

 

224

مرحب

 

225

ایک غلطی کی تلافی

 

227

اہل بیت کی حفاظت

 

228

حجۃ الوداع کی شرکت

 

229

صدمہ جانکاہ

 

229

خلیفہ اول کی بیعت اور توقف کی وجہ

 

229

بیعت خلافت

 

231

حضرت عائشہؓ کی قصاص پر آمادگی

 

233

سفر عراق

 

233

جنگ جمل

 

235

صلح کی دعوت

 

238

معرکہ صفین

 

240

آغازجنگ

 

241

خارجی فرقہ کی بنیاد

 

245

تحکیم کانتیجہ

 

246

خوارج کی سرکشی

 

248

معرکہ نہروان

 

249

مصر کے لیے کش مکش

 

250

بغاوتوں کااستیصال

 

252

فتوحات

 

253

کارنامے

 

256

خلافت مرتضوی پر ایک نظر

 

256

ملکی نظم ونسق

 

260

عمال کی نگرانی

 

260

صیغہ محاصل

 

261

رعایا کےساتھ شفقت

 

262

فوجی انتظامات

 

262

مذہبی خدمات

 

262

تعزیری سزا

 

264

فضل وکمال

 

265

تفسیر اور علوم القرآن

 

266

علم حدیث

 

267

فقہ و اجتہاد

 

269

قضاء اور فیصلے

 

271

علم اسرا ر وحکم

 

274

تصوف

 

276

شاعری

 

279

علم نحو کی ایجاد

 

279

اخلاق ،عادات

 

280

امانت و دیانت

 

280

زہد

 

281

عبادات

 

282

تواضع

 

284

شجاعت

 

284

دشمنوں کےساتھ سلوک

 

285

اصابت رائے

 

287

خانگی زندگی

 

293

غذا و لباس

 

294

حلیہ

 

295

ازواج واولاد

 

295

خاتمہ جلد اول

 

296

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47217
  • اس ہفتے کے قارئین 47217
  • اس ماہ کے قارئین 2119134
  • کل قارئین113726462
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست