#1818

مصنف : محمد تقی عثمانی

مشاہدات : 28223

عیسائیت کیا ہے؟

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5760 (PKR)
(ہفتہ 02 اگست 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے ،وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں ،اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب (عیسائیت کیا ہے؟) مسلک دیو بند کے معروف عالم دین مولانا مفتی محمد تقی عثمانی استاذ دارالعلوم کراچی کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے عیسائی مذہب کے افکار ونظریات اور عیسائیت کی اجمالی تاریخ بیان کی ہےاور بتایا ہے کہ عیسائیت کے بانی کون تھے؟اور کیا عیسائیت فی الواقع سیدنا عیسی﷤ کے تعلیم فرمودہ عقائد پیش کرتی ہے۔مولف نے اس موضوع کا حق ادا کردیا ہے ،تمام داعیان اسلام اور مبلغین حضرات کو عموما اور عیسائیت میں میں کام کرنے والوں کو خصوصا اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم اور گرانقدر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ از مفتی محمد شفیع صاحب

5

حرف آغاز از مصنف

7

باب اول عیسائیت کیا ہے؟

9

عیسائیت کی تعریف

9

عیسائی مذہب میں خدا کا تصور

11

عقیدہ تثلیث

13

باپ

15

روح القدس

16

تین اور ایک کا اتحاد

17

متشابہات کی حقیقت

20

دماغ کی مثال سے تثلیث کا اثبات

25

دوسری مثال

28

حضرت مسیح کے بارے میں عیسائی عقائد

29

عقیدہ حلول و تجسم

30

وہ جنہوں نے حضرت مسیح خدا ماننے سے انکار کر دیا

34

پولسی فرقہ

36

نسطوری فرقہ

36

یعقوبی فرقہ

37

آخری تاویل

38

عقیدہ مصلوبیت

41

صلیب مقدس

43

عقیدہ حیات ثانیہ

44

عقیدۂ کفار

44

عبادات اور رسمیں

57

اصول عبادت

57

حمد خوانی

58

عشاء ربانی

60

بنی اسرائیل کی تاریخ

63

حضرت عیسیٰ کی تشریف آوری

66

عیسائیت کی تاریخ

67

دور ابتلاء

68

قسطنطین اعظم

69

تاریک زمانہ

71

قرون وسطیٰ

71

نفاق عظیم

72

صلیبی جنگیں

74

پاپائیت کی بد عنوانیاں

75

اصلاح کی ناکام کوششیں

75

عہد اصلاح اور پروٹسٹنٹ فرقہ

77

عقلیت کا زمانہ

77

تجدد کی تحریک

79

احیاء کی تحریک

80

عیسائیت کا بانی کون ہے؟

82

پولس کا تعارف

83

حضرت عیسیؑ اور پولس

85

تثلیث اور حلول کا عقیدہ

86

حضرت مسیح خواریوں کی نظر میں

93

انجیل یوحنا کی حقیقت

97

عقیدہ کفار

110

تورات پر عمل کا حکم

117

عشاء ربانی

119

ختنہ کا حکم

119

تاریخی شواہد

120

عرب کا سفر

121

پولس کے ساتھ حواریوں کا طرز عمل

125

پولس اور برنباس

126

یروشلم کونسل

133

گلتیوں کے نام خط

139

نتائج

145

جدائی کے بعد

147

انجیل برنا باس

148

پولس اور پطرس

149

پطرس کے خطوط

152

یعقوب اور پولس

155

یوحنا اور پولس

157

دوسرے حواری

159

پولس کے مخالفین

161

آخرزی زمانے میں

166

انجیل برنا باس

171

اس انجیل کی دریافت

173

انجیل برنا باس کی حقیقت

176

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46560
  • اس ہفتے کے قارئین 46560
  • اس ماہ کے قارئین 2118477
  • کل قارئین113725805
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست