#1852

مصنف : مشتاق احمد چرتھاولی

مشاہدات : 23836

عربی زبان کا آسان قاعدہ

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 825 (PKR)
(اتوار 17 اگست 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

اللہ تعالی کاکلام اور  نبی کریم ﷺکی احادیث مبارکہ عربی زبان میں  ہیں اسی وجہ  سے اسلام اور مسلمانوں سے  عربی کا رشتہ مضبوط ومستحکم ہے  عربی اسلام کی سرکاری زبان ہے ۔شریعت اسلامی  کے بنیادی مآخد اسی زبان میں ہیں  لہذا قرآن وسنت اور  شریعت اسلامیہ پر عبور حاصل  کرنےکا واحد ذریعہ عربی زبان ہے  اس لحاظ سے عربی سیکھنا اور  سکھانا   امتِ مسلمہ  کا اولین فریضہ ہے ۔عربی  زبان کی تفہیم وتدریس کے لیے  کئی ماہرین فن  نے اردو زبان   زبان میں  کتب تصنیف  کی ہیں۔جن سے استفادہ  کرکے  عربی زبان سے واقفیت حاصل کی  جاسکتی ہے ۔زیر نظر کتاب ’’عربی زبان کا  آسان قائدہ‘‘ مولانا  مشتاق احمد چرتھاؤلی   کی  ابتدائی طلباء و طالبات کے لیے    آسان  فہم  کاوش ہے جوکہ اکثر مدارس دینیہ کی ابتدائی کلاسوں میں شامل نصاب ہے ۔ اس   کتاب کو اچھی طرح پڑھنے سے  طلباء  صغیوں اور ضمیروں کو پہچاننے اور عربی سے اردو ،اردو سے  عربی ترجمہ کرنے کے قابل ہوسکتے ہیں ۔اللہ تعالی  صاحب کی  عربی زبان کےفروغ کے  لیے   کاوشوں  کوقبول فرمائے (آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ضروری باتیں

 

4

سبق نمبر 1صرف کا مختصر بیان

 

5

سبق نمبر 2 ماضی مجہول

 

10

سبق نمبر 3 مضارع معروف

 

12

سبق نمبر 4 مضارع مجہول

 

17

سبق نمبر 5 امر حاضر

 

19

سبق نمبر 6 نہی حاضر

 

20

سبق نمبر 7 اسم فاعل

 

22

سبق نمبر 8 اسم مفعول

 

23

سبق نمبر 9 نحو کا مختصر بیان

 

24

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55918
  • اس ہفتے کے قارئین 89746
  • اس ماہ کے قارئین 1706473
  • کل قارئین111027911
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست