کنز العمال۔ حصہ 1

  • صفحات: 377
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13195 (PKR)
(پیر 23 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

مقدمہ کنز العمال

21

از مولانا مفتی احسان اللہ شائق صاحب

21

حدیث کا لغوی معنی

21

حدیث کا اصطلاحی تعریف

21

حدیث کی وجہ تسمیہ

21

چند متقارب الفاظ

22

علم حدیث کی تعریف

22

علم حدیث کی اقسام

22

علم حدیث کا موضوع

23

علم حدیث کی غرض و غایت

23

علم حدیث کی فضیلت

24

حدیث روایت کرنےمیں احتیاط کی ضرورت

24

حجۃ الحدیث

25

نظریہ ثالثہ کی تردید

27

تدوین حدیث

27

احادیث جمع کرنے کے مختلف ادوار

29

حدیث کے دو اہم فنون

30

اسماء الرجال کا فن

30

بعض کتب حدیث کے مصنفین کے حالات

31

’’کتاب الآثار ‘‘

31

حضرت امام ابو حنیفہ 

31

امام صاحب کے اوصاف کا اجمالی خاکہ

31

تدوین فقہ حنفی

31

امام ابو حنیفہ  کی خدمت حدیث

32

وفات حسر آیات

32

حضرت امام بخاری کے مختصر حالات

32

خواب اور بخاری شریف کی تصنیف

33

امام مسلم  کے مختصر حالات

33

امام ترمذی  کے مختصر حالات

33

امام ابو داؤد کےمختصر حالات

34

امام نسائی  کے   حالات

34

امام ابن ماجہ کے   حالات

35

امام دارمی  کے مختصرحالات

35

امام مالک بن انس کےمختصر حالات

35

علام جلال الدین سیوطی  کے حالات

36

عام حالات

36

حدیث کی بعض اصطلاحات اور ان کی تعریفات

36

حفظ حدیث میں مسابقت

41

صحابہ کے علاوہ احادیث کو حفظ کرنے والے حضرات کے اسمائے گرامی

41

قریب کے زمانہ میں احادیث کو یاد کرنے والے چند حضرات کےاسمائے گرامی ۔41

 

حفظ حدیث میں عورتوں کا کارنامہ

42

احادیث کو صحیح و ضعیف قرار دینے کے بارے میں ایک غلط فہمی کا ازالہ

43

حدیث کو صحیح کہنے کا مطلب

43

فضائل کےباب میں حدیث ضعیف

45

محدث کبیر شیخ علی بن حسام الدین متقی برہان پوری

45

خواب میں رسول اللہﷺ کی زیارت

46

مناقب پر لکھی ہوئی کتاب

46

شیخ علی متقی ؒ کے بارے میں علماءکرام کی رائے

47

کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال

47

علامہ علی متقی ؒ کی بہترین کوشش

48

کنز العمال کے بارے میں علماء کے اقوال

49

1۔شیخ چلپی ﷫

49

2۔عبد الحق دہلوی﷫

49

3۔ امام کنانی ﷫

49

4۔حاجی خلیفہ

49

5۔ احمد عبد الجواد

49

وفات حسرت آیات

49

الجامع الکبیر اور کنز العمال کا ماخذ

50

فہرست کتب

51

کنز العمال کے متعلق ایک جامع تبصرہ

53

کنز العمال کا اردو ترجمہ

53

سعادت کی بات

53

ترجمہ کرنے والے علماء کی جماعت

54

صاحب کنز العمال علی متقی الھندی ر‎﷫کے مختصراحوال وآثار

55

نام ونسب اور ابتدائی حالات

55

طلب علم کے لیے سفر

55

سیرت و کردار ، اوصاف کمالات

55

دیار ہند میں شیخ علی متقی کی شہرت و مقبولیت

56

تصنیف وتالیف کا آغاز

56

مکہ معظمہ کی جانب ہجرت اور مستقل اقامت

56

نامور علماء و محدثین اور صوفیاء کی خدمت میں حاضری

57

احادیث نبوی ﷺ سے تعلق و وابستگی

57

خواب میں زیارت رسولﷺ سے شرف یابی اور بشارات نبویﷺ

57

جلالت شان اور علمی مقام و مرتبہ

58

علمائے حرمین کی نظر میں شیخ علی متقی کا مقام

58

چند مشہور اور نامور تلامذہ

59

مختلف اسلامی علوم پر گراں قدر تصانیف

59

کنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال

60

ایک عظیم کارنامہ

60

’’جمع الجوامع ‘‘ کنز العمال کا بنیادی ماخذ و مراجع

61

کتب حدیث میں ’’جمع الجوامع ‘‘ کا مقام و مرتبہ

61

شیخ علی متقی ﷫کا بیان

61

جمع الجوامع کی انفرادیت عظمت و مقبولیت

62

جمع الجوامع کی وجہ تسمیہ اور سال تالیف

62

احادیث نبوی ﷺ کا گراں قدر مجموعہ

62

کنز العمال کی عظمت و اہمیت

63

کنز العمال کی فقہی اسلوب میں تبویب و تدوین

63

عالم اسلام میں کنز العمال کی شہرت و مقبولیت

63

کتاب الایمان و اسلام ...الاقوال

65

کتاب اول ... ایمان و اسلام کے متعلق

65

پہلا باب... ایمان و اسلام کی حقیقی اور مجازی تعریف کے بیان میں

65

فصل اول ... ایمان کی حقیقت

65

چارباتوں کاحکم اور چار سے   ممانعت

65

لذت ایمان نصیب ہونا

66

الاکمال

67

کونسا اسلام افضل ہے ؟

67

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر

68

الاکمال

68

عدی بن حاتم کے اسلام کا قصہ

70

حدیث کا پس منظر

70

اسلام کے دس حصے ہیں

71

فصل دوم ...ایمان کے مجازی معنی اور ایمان کے حصے

73

توحید کا اقرار کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہونا

75

اللہ کے لیے محبت اللہ کے لیے نفرت ایمان کی علامت ہے

77

فصل سو م... ایمان و اسلام کی فضیلت میں

78

پہلا حصہ ... شہادتین کی فضیلت

78

فاسق شخص سے بھی دین کا کام لیا جاتا ہے

79

جہنم کا ساتوں دروازے کا بند ہونا

80

شہادتین کی فضیلت ...از الاکمال

81

کلمہ توحید کا اقرار دخول جنت کا سبب ہے

84

جنت کے سو دروازے ہیں

87

کلمہ طیبہ میں اخلاص

88

دخول جنت رحمت الہٰی سے ہو گا

88

حصہ دوم ...ایمان کے متفرق فضائل کے بیان میں

91

کامیاب مسلمان

91

بن دیکھے ایمان کی فضیلت

92

ناحق قتل دخول جہنم کا سبب ہے

94

زندہ درگور کرنے کا برا انجام

95

قیامت کے دن توحید پرستوں کی حالت

96

اسلام امن کا مذہب ہے

98

اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نعمت ایمان ہے

99

جنتی اور جہنمی ہونے کا یقینی علم اللہ کے ہاں ہے

100

فصل چہارم ... ایمان اور اسلام کی احکام میں

103

شہادتین کا اقرار ... از الاکمال

104

تین باتوں کےسوا کسی مسلمان کو قتل کرنا حرام ہے

104

ارتدار کے احکام

105

دوسری فرع ... ایمان کے متفرق احکام میں

106

مسلمان کی حرمت کعبہ سے زیادہ ہے

106

دھوکہ سے قتل کی ممانعت

107

ایمان کے متفرق احکام میں ...ماخوذ از اکمال

108

عہد و پیماں کا لحاظ رکھنا

110

اللہ تعالیٰ کی شکل و شباہت منزہ ہے

111

فصل پنجم ... بیعت کے احکام میں

111

حاکم کی اطاعت

111

عورتوں کی بیعت

112

بیعت رضوان

112

بیعت رضوان از اکمال

112

بیعت کے احکام

112

تین باتوں پر بیعت کرنا

113

آٹھ باتوں پر بیعت کرنا

113

فصل ششم ...ایمان بالقدر کے بارے میں

114

تقدیر تدبیر پر غالب رہی ہے

116

اعمال کا دارو مدار خاتمہ پر ہے

118

اولاد آدم سے عہد

118

کا ش ، کاش شیطانی عمل ہے

119

آدم و موسیٰ ؑ میں مناظرہ

120

فرقہ قدریہ مرجیہ کی مذمت میں

121

ایمان بالقدر ... از اکمال

122

فراخی اور خوشحالی میں اللہ کو یاد رکھنا

129

فرع! قدریہ اور مرجیہ کی مذمت میں ...از الاکمال

130

فصل ہفتم ... مومنین کی صفات میں

132

مومن محبت سے کام لیتا ہے

133

مومن جسم واحد کی طرح ہے

134

مومن ہر حال میں نافع ہے

136

تلاوت کرنے والے مومن کی مثال

137

الاکمال

138

مسلمان کے مسلمان پر حقوق

138

مومن بندہ کی شہرت

142

گریہ و زاری کرنے والے

144

مومنین کی تین قسمیں

145

فصل ...منافقین کی صفات میں

146

الاکمال

148

دوسرا باب ... کتاب وسنت کو لازم پکڑ نے کے بیان میں

149

احادیث سے انکار خطرناک بات ہے

150

قرآن کو مضبوطی سے تھامنے کاحکم

151

دین اسلام پاکیزہ دین ہے

152

علم دین کو چھپانا گناہ ہے

153

اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے

154

صراط مستقیم کی مثاک

154

فرقہ ناجیہ کی پہچان

155

حوض کوثر کی صفت

155

عمل سے بچنے کے لیے سوالات نقصان دہ ہیں

160

حدیث رسول کا کتاب اللہ سے موازنہ

162

صحابہ کی پیروی راہ نجات ہے

163

دین میں شک وشبہ کی گنجائش نہیں

164

اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرانے والا

166

مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ رہنا

167

اتباع سنت دخول جنت کاسبب ہے

171

ہدایا قبول کرنے کی شرط

172

فصل ... فی البدع

173

بدعت وتشنع ... الاکمال

174

بدعتی پر اللہ تعالیٰ کی لعنت

175

الباب الثالث .... تتمہ کتاب الایمان

176

فصل اول ... صفات کے بیان میں

176

اللہ تعالیٰ بندہ کی توجہ سے خوش ہوتا ہے

177

الاکمال

178

اللہ کے کسی ولی کو ایذا مت دو

179

اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے کی فضیلت

182

اللہ تعالیٰ کی ذات سے متعلق گفتگو کی ممانعت ... الاکمال

183

فصل ثانی ...اسلام کی قلت و غربت کے بارے میں

184

الاکمال

185

فصل سوم... دل کے خطرات وتغیر کے بیان میں

185

الاکمال

187

چوتھی فصل ... شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں

187

شیطانی وسوسہ کی مدافعت

188

نماز میں ہواخارج ہونے کا وسوسہ

191

شیطان وسوسے میں ڈالتا ہے

193

شیطان کا تاج پہنانا

194

فصل پنجم ... جاہلیت کے اخلاق اور حسب ونسب پر فخر کی مذمت

194

الاکمال

195

فصل ششم ... متفرقات کے بیان میں

196

الاکمال

198

زنا کےوقت ایمان سلب ہو جاتا

198

ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے

199

کتاب الایمان والاسلام من قسم الاقوال و الافعال

201

باب اول ... ایمان و اسلام کی حقیقت اور مجاز میں

201

فصل اول ...ایمان کی حقیقت کے بیان میں

201

ایمان تین چیزوں کے مجموعے کانام ہے

203

فصل دوم ... اسلام کی حقیقت کے بیان میں

204

ایمان کی مضبوطی چار چیزیں میں

204

دوسروں کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند ہو

206

قیامت کے روز ہر سے سوال ہو گا

207

فصل سوم ...ایمان کے مجازی معنی اور حصول کے بیان میں

208

اسلام کی بنیاد چار چیزوں پر

209

فصل چہارم ... شہادتین کی فضیلت میں

211

لا الہ الا اللہ نجات د ہندہ ہے

212

فضائل الایمان متفرقہ

215

آگ کا جلانا

216

فصل پنجم ... اسلام کے حکم میں

220

شہادتین کا حکم ...از مسند اوس بن اوس الثقفی

220

ارتداد اور اس کے احکام

222

مرتد کا قتل

224

احکام متفرقہ

225

میاں بیوی دونوں مسلمان ہو جائیں تونکاح برقرار رہے گا

226

فصل ششم .... عمر کےہاتھ پر بیعت

227

ہر مسلمان پر خیر خواہی کاحکم

229

طاقت کے مطابق اطاعت گزاری

229

بیعت عقبہ کا واقعہ

230

بیعت رضوان کا ذکر

233

الفصل السابع ... ایمان بالقدر کے بیان میں

235

تقدیر کے متعلق بحث کرنے کی ممانعت

236

آدم اور موسیٰ ؑ کا مناظرہ

238

تقدیر مبرم کاذکر

240

قضاء وقدر کا مطلب

241

ہر آدمی پر حفاظتی فرشتے مقرر ہیں

242

ریش تھامنے کا واقعہ

244

مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا گمراہی ہے

245

فرع... فرقہ قدریہ کے بیان میں

249

قدریہ کے چہرے مسخ ہو ں گے

250

آٹھویں فصل ... مومنین کی صفات میں

251

منافقین کی صفات

252

منافقین کے جنازے میں شرکت نہ کرنا

253

باب دوم ... کتاب وسنت کو تھامنے کا بیان

253

نزول قرآن سے دوسری آسمانی کتابیں منسوخ ہو گئیں

254

دوسری آسمانی کتابیں محرف ہیں

255

سنت کی پیروی کرنے والا خیر میں ہے

257

حدود اللہ کی پابندی کرنا

259

ایک زمانہ آ ئے گا سونا چاندی نافع نہ ہو گا

261

فصل ...بدعت کے بیان میں

262

باب سوم... کتاب الایمان کا تتمہ و ملحقات

263

فصل ... صفات کے بیان میں

263

اسلام اپنے شباب کو پہنچا

264

فصل... دل اور اس کے تغیرات کے بیان میں

266

اللہ تعالیٰ طلب مغفرت کو پسند فرماتےہیں

267

فصل ... شیطان اور اس کے وساوس کے بیان میں

267

فصل ... اخلاق جاہلیت کی مذمت میں

268

چوتھا باب ... امور متفرقہ کے بیان میں

270

یہود کےمیلہ اور تہوار میں شرکت کی ممانعت

272

اللہ تعالیٰ کی نہ ابتداء نہ انتہاء

273

الکتاب الثانی

275

از حرف ہمزہ .... ذکر و اذکار از قسم الاقوال

275

باب اول ... ذکر اور اس کی فضیلت کے بیان میں

275

اولیاء اللہ کی پہچان

278

فجر اور عصر کے بعد ذکر کرنا

279

قطعہ زمین کا مقرر ہونا

281

کثرت کلام قساوت قلب کا سبب ہے

282

الاکمال

283

ذاکرین کی مثال

284

ذکر کرنے والا اللہ کا محبوب ہے

285

ذکر کی مجالس جنت کے باغات ہیں

286

سب سے افضل ترین عمل

289

ذکر الہٰی شکر کی بجاآوری ہے

290

باب دوم ... اسماء حسنیٰ کے بیان میں

292

الاکمال

293

فصل ... اللہ کے اسم اعظم کے بیان میں

293

الاکمال

294

تیسرا باب ... الحوقلہ کے بیان میں

295

الاکمال

296

جنت میں درخت لگائیں

297

باب چہارم ... تسبیح کے بیان میں

298

الاکمال

300

باقیات الصالحات

301

سو غلام آزاد کرنے والا

304

گناہوں کی بخشش ہو گی

305

باب پنجم ... استغفار اور تعوذ کے بیان میں

305

فصل اول ... استغفار کے بیان میں

305

الاکمال

308

غروب شمس کےوقت استغفار کرنا

309

دوسری فصل ... تعوذ کے بیان میں

311

الاکمال

312

باب ششم ... آپ ﷺ پر درود کے بیان میں

313

الاکمال

316

ایک بار درود دس رحمتوں کا سبب ہے

319

باب ہفتم ... تلاوت قرآن اور اس کے فضائل کے بیان میں

323

فصل اول ... فضائل قرآن میں

323

قرآن اللہ تعالیٰ کا دسترخوان ہے

325

دیکھ کر قرآن پڑھنے کی فضیلت

326

قرآن پڑھنے والے کو تاج پہنایا جائے گا

328

حسد صرف دو قسم کے لوگوں پر جائز ہے

329

الاکمال

329

جنت میں صاحب قرآن کا اونچا مقام

330

قرآن پاک کی افضلیت کا بیان

331

قرآن کے مختلف مضامین

332

قرآن سکھانے کی فضیلت

333

سات دن میں ختم قرآن

336

جنت کے درجات کی تعداد

337

سورۂ کہف کی فضیلت

338

قرآن کریم کی شناخت

340

قرآن و حدیث سےمحبت کرو

342

فصل دوم ... سورہ آیات قرآنیہ اور بسم اللہ کے فضائل میں

344

الاکمال

344

سورۂ فاتحہ

345

فاتحہ بندہ اور رب کے درمیان منقسم ہے

345

الاکمال

346

سورۃ البقرہ

347

سورۃآل عمران

348

الاکمال

349

آیۃ والھکم... از الاکمال

349

آیۃ الکرسی ... از الاکمال

350

ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنا

350

سورہ آل عمران .... از الاکمال

351

دو روشن سورتیں .... از الاکمال

351

سورۃ انعام ...از الاکمال

352

السبع الطول

352

الاکمال

352

سورہ ھود علیہ السلام

353

سورۂ سبحان

353

الاکمال

353

سورۃ الکہف

353

الاکمال

354

سورۃ الحج

355

قد افلح یعنی سورۃ المومنون

355

الحوامیم ... ہر وہ سورت جس کی ابتداء حم سے ہو

356

سورۂ یس

356

سورۃ الزمر

356

سورۃ الدخان

356

انا فتحنا ... یعنی سورۃ الفتح

357

’’اقتربت الساعۃ ‘‘ ... یعنی سورۃ قمر

357

سورۃ الرحمن

357

سورۃ الواقعہ

357

سورۃ الحشر

357

سورۃ الطلاق

358

سورۃ تبارک الذی

358

سورۃ اذا زلزلت

358

الھاکم التکاثر

358

قل ھو اللہ احد

359

معوذتین

360

بقیہ متفرق سورتوں کے فضائل ... از الاکمال

361

طہ

361

سورۃ المومنین ... از الاکمال

361

سورۂ یس

362

سورۃ الزمر

362

سورۃ الدخان

363

الواقعہ

363

سورۃ الحدید

363

سورۃ الحشر

363

سورۃ الملک...تیس آیات

363

سورۃ القدر

364

لم یکن یعنی سورۃ البینۃ

364

سورۃ الزلزلۃ

364

سورۃ الھاکم

364

الکافرون

365

قل ھو اللہ احد

365

المعوذتین

367

فصل سوم ... تلاوت کے آداب میں

368

الاکمال

371

قرآن کی اشاعت کرنے کا حکم

372

فصل ... تلاوت کے مکروہات اور چند حقوق کے بیان میں

373

الاکمال

374

حاملین قرآن کی تین قسمیں

377

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53566
  • اس ہفتے کے قارئین 87394
  • اس ماہ کے قارئین 1704121
  • کل قارئین111025559
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست