کنز العمال۔ حصہ 9

  • صفحات: 343
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12005 (PKR)
(منگل 01 جولائی 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

الکتاب الثالث

19

حرف ’’صاد‘‘ کتاب الصحبہ... از قسم اقوال

19

پہلا باب ... صحبت کی ترغیب کے بیان میں

19

جنت میں زبر جد کے بالا خانے

20

دوستی اور دشمنی کا فیصلہ ہو چکا

21

الاکمال

23

اللہ کےلیے محبت کرنے والے عرش کےسایہ میں ہوں گے

24

نور کےمنبروں پر بیٹھنے والے

25

جنت میں اعلیٰ درجات

27

آدمی کا حشر اس کے محبوب کے ساتھ ہو گا

28

دوسرا باب ... آداب صحبت مصاحب اور ممنوعات صحبت

29

مومن دوسرے مومن کے لیےآئینہ ہے

30

ہر مسلمان پر دوسر ے کے پانچ حقوق

32

ممنوعات صحبت

33

تین دن سے زیادہ قطع تعلق ممنوع ہے

34

الاکمال .. .. آداب

34

بہترین دوست جسے دیکھ کر اللہ یاد آئے

36

تیسراباب ... بری صحبت سے پر ہیز کے بیان میں

38

ممنوعات صحبت ... از اکمال

39

کینہ پر ور مسلمان کی مغفرت نہیں ہو گی

40

چوتھا باب ... صحبت کے حقوق کے بیان میں

41

پڑوسی کے حقوق

41

پڑوسی کے حقوق کےاحترام

42

حصہ اکمال

43

پڑوسی کو ایذاء سے بچائے

44

پڑوسی سے شکایت کا ایک طریقہ

45

پڑوسی کی دیوار پر لکڑی (شہتیر وغیرہ )رکھنا

46

اکمال

46

سواری کے حقوق

47

جانوروں کے حقوق ادا کرنا

47

ہر اونٹ کی کوہان پر شیطان ہوتا ہے

49

اکمال

49

جانوروں کوتکلیف دینے کی ممانعت

50

مملوک (غلام) کے حقوق اورصحبت کا بیان

51

مملوک غلام کے ساتھ حسن سلوک

52

غلام پر الزام لگانے کی سزا

53

مملوک غلام سے طاقت کے مطابق خدمت لینا

54

اکمال

55

غلام کے اپنےساتھ کھلانا

56

متعلقات ازترجمہ از اکمال

58

غلام آتیں

59

مملوک کی آقا کے ساتھ صحبت کے حقوق

60

غلام کا آقا کے پاس سے بھاگنا بڑا گناہ ہے

60

اکمال

61

عیادت مریض کے حقوق

61

بیمار کے حق میں دعا

62

بیماریوں کی عیادت وقفہ کے ساتھ

63

مریض کی خواہش پوری کرنا

64

اکمال

65

مریض کی عیادت کی فضیلت

66

مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے باغات میں

67

عیادت مریض کی دعا

68

اجازت طلب کرنے کا بیان

69

بغیر اجازت اندر جھانکنا بھی گناہ ہے

70

اکمال

70

سلام کرنے کے بیان میں

71

سلام کے فضائل اور ترغیب

71

سلام آپس میں محبت کا ذریعہ ہے

72

سلام میں بخل کرنے والا بڑا بخیل ہے

73

اکمال

74

جنتیوں کا سلام

74

سلام میں پہل کرنے والا اللہ کا مقرب ہے

75

سلام کے احکام و آداب

76

سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے

77

اکمال

78

ممنوعات سلام

79

مصافحہ کا بیان

80

ممنوعات سلام ... از حصہ اکمال

80

مصافحہ اور معانقہ کا بیان ... ازحصہ اکمال

81

مجالس اور مجالس میں بیٹھنے کے حقوق

82

مجلس میں وسعت پیدا کرنا

84

کوئی مجلس اللہ کے ذکر سے خالی نہ رہے

86

اکمال

86

مجلس کی گفتگو امانت ہے

87

مجلس میں ذکر کرنے کے نقصانات

88

افسوس وحسرت کی مجلس

89

ممنوعات مجلس

90

اکمال

90

تعظیم کرنا اور کھڑا ہونا

91

اکمال

91

نئے آنے والے کا استقبال

92

چھینک ، اس کا جواب اور جمائی کا بیان

93

چھینک آنا اللہ کی رحمت ہے

95

جمائی لینے کابیان

95

اکمال

96

کتاب الصحبہ از قسم افعال

97

باب ... صحبت کی فضیلت کے بیان میں

97

رسول اللہ ﷺ سے محبت کا صلہ

97

باب ... آداب صحبت

100

کسی کی اچھائی معلوم کرنے کا طریقہ

101

جس سے محبت ہو اسے اطلاع کرنا

102

وقفہ کے بعد ملاقات سے محبت میں اضافہ ہوتا ہے

104

بری صحبت سے اجتناب کرنے کا بیان

105

باب ... ان حقوق کے بیان میں جو پڑوسی کی صحبت سے متعلق ہیں

106

پڑوسیوں کو تکلیف دینے سے اجر ضائع ہو جاتا ہے

108

سوار اور سواری کے حقوق

108

سواری کے متعلق

108

جانور پر طاقت سے زیادہ بوجھ رکھنے کی ممانعت

109

بے زبان کے ساتھ بھی انصاف ہو گا

111

سوار کے آداب

111

مملوک کےحقوق

112

طاقت سے زیادہ کام لینے والے کی پٹائی

114

غلام پر ظلم کرنے والے کو تنبیہ

115

مالک کے حقوق

116

ذمی کی صحبت

117

عیادت مریض کےحقوق

117

مریض کے حق میں دعا

119

متعلقات عیادت

120

اجازت طلب کرنے کا بیان

121

محظورات

121

سلام اور متعلقات سلام

121

ممنوعات سلام

123

سلام کے جواب کے متعلق

124

متعلقات سلام

124

مصافحہ اور ہاتھوں کا بوسہ لینے کے بیان میں

124

مجالس و جلوس کے حقوق

125

دھوپ میں بیٹھنے کی ممانعت

126

چھینک اور چھینک کے جواب کا بیان

127

چھینک پر الحمد اللہ کہنا

128

چھینک کے وقت منہ ڈھانپنا

129

چوتھی کتاب ... حرف صاد

131

کتاب الصید... از قسم اقوال

131

اکمال

132

کتاب الصید ... از قسم افعال

133

کتاب الصلح ... از قسم افعال

133

اکمال

133

کتاب الصلح ... از قسم افعال

134

حرف ضاد... کتاب الضیافہ از قسم اقوال

134

پہلی فصل...ضیافت(مہمان نوازی) کی ترغیب کے بیان میں

135

اکمال

135

فصل دوم... آداب ضیافت کے بیان میں

136

مہمان کےساتھ کھانا کھانا

137

اکمال

137

مہمان کے آداب ... از اکمال

139

مہمان کے حقوق ... از اکمال

139

فصل سوم ... مہمان کے آداب کے بیان میں

140

پہلی فرع ... دعوت طعام کے قبول کرنے کے بیان میں

140

اکمال

141

دوسری فرع ... موانع قبول دعوت

142

تیسری فرع... متفرق آداب کے بیان میں

142

بلا ا جازت دوسری جگہ امامت نہ کرائے

143

اکمال

144

حرف ضاد... کتاب الضیافت ... از قسم افعال

145

ضیافت کے متعلق ترغیب

145

مہمان کے آداب

146

میزبان کے آداب

146

آداب مہمان

147

متعلقات ضیافت

149

حرف طاء

150

کتاب الطہارۃ

150

باب اول ... مطلق طہارت کے وجوب اور اس کی فضیلت کے بیان میں

151

فرع اول ... وضو کے وجوب کے بیان میں

151

تسمیہ کا بیان ... از حصہ اکمال

152

وضو کےشروع میں بسم اللہ پڑھے

152

ہاتھوں کا دھونا .... از اکمال

153

فرع دوم... وضو کے فضائل کے بیان

153

وضو سے گناہ معاف ہوتے ہیں

154

اکمال

155

تکلیف کے باوجود وضو کرنا سبب مغفرت ہے

156

فصل دوم ... وضو کے آداب میں

157

تسمیہ اور اذکار

157

وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھے

158

اکمال

159

وضو میں خلال کرنے کا بیان

161

اکمال

162

انتضاح وضو کے بعد پانی کے چھینٹے مارنے کابیان

162

استنشاق یعنی ناک میں پانی ڈالنے کا بیان

162

اکمال

163

اسباغ(وضو پورا کرنے ) کا بیان

164

متفرق آداب .... از اکمال

165

مسواک کا بیان

166

اکمال

169

مسواک کی تاکید

169

آداب متفرقہ

171

مباحات وضو

172

اکمال

172

فصل سوم ... ممنوعات وضو کے بیان میں

173

اکمال

174

فصل چہارم ... نواقض وضو کے بیان میں

174

اونٹ کے گوشت اور آگ سے پکی ہوئی چیز کا حکم

176

اکمال

176

شرمگاہ کے چھونے کا حکم ... از اکمال

177

اونٹ کا گوشت کھانے کا حکم ... از اکمال

179

جس چیز کوآگ نے چھوا ہو اس کے کھانے کا حکم ... از اکمال

179

متعلقات فصل

179

معذور کی طہارت کا حکم .... از اکمال

179

سونے کا حکم

179

اکمال

179

خون نکلنے کا بیان

181

اکمال

181

باب سوم... بیت الخلاء ، استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں

181

پہلی فصل ... بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں

181

فرع اول ... پیشاب سے بچنے کے بیان میں

181

پیشاب کےلئے نرم جگہ تلاش کرنا

182

اکمال

182

دوسری فرع ... متفرق آداب کے بیان میں

184

بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا

184

اکمال

186

دوسری فصل .... ممنوعات بیت الخلاء

188

قضائے حاجت کے دوران قبلہ رخ بیٹھنے کی ممانعت

188

اکمال

189

سوراخ میں پیشاب کرنے کا حکم

190

اکمال

190

قبر پر پیشاب کرنے کاحکم

190

راستے او رسایہ دار جگہ میں پیشاب کرنے کا حکم

191

اکمال

191

جو بچہ کھانا نہ کھاتا ہو اس کے پیشاب کا حکم

191

اکمال

192

جن جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے ان کے پیشاب کا حکم ... ا ز اکمال

192

تیسری فصل ... ازالہ نجاست کے بیان میں

192

برتن پاک کرنے کا بیان

193

اکمال

194

متفرقات ... ا ز اکمال

194

باب چہارم ... موجبات غسل اور آداب غسل میں

195

حمام کے داخل ہونے کےآداب

195

فصل اول ... موجبات غسل کے بیان میں

195

اکمال

197

عورت کے غسل کا بیان ... از اکمال

197

آداب غسل

199

اکمال

200

فصل دوم ... حمام میں داخل ہونے کا بیان

201

اکمال

203

باب پنجم ... پانی ، تیمم ، موزوں پر مسح کرنا

204

حیض ، استحاضہ ، نفاساور دباغت کے بیان میں

204

فصل اول ... پانی کے بیان میں

204

اکمال

205

فرع جانور کے جھوٹے کے بیان میں

206

اکمال

206

فصل دوم ... تیمم کے بیان میں

207

اکمال

207

فصل سوم ... موزوں پر مسح کرنے کا بیان

208

اکمال

208

فصل چہارم ... حیض ، استحاضہ اور نفاس کے بیان میں

209

حیض

209

اکمال

210

استحاضہ کا بیان

210

اکمال

211

مستحاضہ کےنماز کا طریقہ

211

نفاس اور حیض کےبعض احکام

212

اکمال

213

فصل پنجم ... دباغت کے بیان میں

213

اکمال

214

حرف الطاء .... کتاب الطہارت ... از قسم افعال

215

باب مطلق ... طہارت کی فضیلت کے بیان میں

215

باب وضو کا بیان ... وضو کی فضیلت

215

وضو کے فرائض

217

اہتمام کے ساتھ ایڑیون کو دھونے کا حکم

219

آداب وضو

221

داڑھی کا تین باز خلال کرنا

222

انگلیوں کا خلال کرنا

223

وضو کا مسنون طریقہ

224

اعضاء وضو کو تین تین بار دھونا

226

سرکے مسح کے لیے نیا پانی

227

ناک کو جھاڑنا

230

مسواک کا بیان

233

رات کو سوتے وقت مسواک کرنا

233

عمامہ پر مسح کرنے کا بیان

234

وضو کے متعلق اذکار

235

متفرق آداب

238

مباحات وضو

238

مکروہات وضو

239

متعلقات وضو

241

فصل ... وضو کو توڑنے والی چیزوں کے بیان میں

242

مذی سے وضو واجب ہے

243

نماز میں ہنسنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

246

ان چیزوں کا بیان جن سے وضو نہیں ٹوٹتا

247

بیوی کا بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا

249

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا

250

اونٹ کے گوشت سے وضو لازم نہیں

252

میٹھی چیز کھانے کے بعد کلی کرے

255

باب قضائے حاجت... استنجا اور نجاست زائل کرنے کے بیان میں

256

قضائے حاجت کے آداب

256

پیشاب سے احتیاط نہ کرنے کی وجہ سے عذاب قبر

257

قبلہ کی طرف سے رخ کر کے استنجا کرنے کی ممانعت

258

بیت الخلاء کےمتعلقات

260

استنجاء کا بیان

261

قضائے حاجت کے بعد استنجاء

261

ازالہ نجاست اور بعض اقسام نجاست

262

چھوٹے بچوں کا پیشاب ناپاک ہے

263

چوہا تیل میں گر جائے تو ؟

264

پیشاب اور عذاب قبر

266

مائع چیزوں کی نجاست

266

منی زائل کرنے کا بیان

267

دباغت کا بیان

268

منی ناپاک ہے ، پاک کرنے کا طریقہ

268

باب موجبات غسل .. آداب غسل

269

حمام میں داخل ہونے کا بیان

269

موجبات غسل

269

مجامعت سے غسل واجب ہے

269

احتلام سے عورت پر بھی غسل واجب ہے

271

آداب غسل

272

غسل جنابت میں احتیاط

273

واجب غسل

274

ممنوعات غسل

275

متعلقات غسل

276

گرم پانی سے غسل کرنا

277

حمام میں داخل ہونے کا بیان

278

جنبی کے احکام آداب اور مباحات

279

حالت اعتکاف میں سر دھونا

281

غسل مسنون

283

باب ... پانی ، برتن ،تیمم ، مسح ، حیض ، نفاس ، استحاضہ اور طہارت معذور کے بیان میں

283

فصل ... پانی کے بیان میں

283

سمندر کا پانی پاک ہے

284

متعلقات پانی

286

مستعمل پانی کا بیان

286

درندوں کے جھوٹے پانی کا بیان

287

مراسیل حسن بصری

288

برتنوں کا بیان

288

متعلقات انجاس

289

فصل ... تیمم کے بیان میں

290

وضو اور غسل کا تیمم ایک طرح ہے

290

پاک مٹی پانی کے قائم مقام ہے

292

حیض ونفاس والی تیمم کرے

292

فصل... موزوں پر مسح کرنے کا بیان

294

موزے پر مسح کی مدت

296

مدت مسح کی ابتداء اور انتہا

297

مدت مسح کے بارے میں عمل رسول اللہﷺ

299

پیشانی کی مقدار سر پر مسح

300

خلاء میں بھی موزوں پر مسح

302

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

303

طہارت معذور

304

فصل ... حیض نفاس اور استحاضہ کے بیان میں

305

حیض

305

حیض سے پاک ہونےکے بعد نماز

305

استحاضہ کا علاج کرنا

306

تتمہ حیض

307

نفاس کا بیان

308

استخاضہ کا بیان

308

استحاضہ کی نماز کا طریقہ

309

مستحاضہ والی ایام حیض میں نماز چھوڑ دے

310

عورت کے غسل کرنے کا بیان

310

کتاب دوم ... از حرف طاء

312

کتاب الطلاق ... از قسم اقوال

312

فصل اول ...طلاق کے احکام اور اس کے متعلقات کے بیان میں

312

فرع اول .... احکام کے بیان میں

312

اکمال

313

بغیر نکاح کےطلاق واقع نہیں ہو گی

314

طلاق کے ساتھ انشاء اللہ کہنے سے طلاق نہ ہو گی

315

فرع دوم ... عدت استبراء اور حلال کرنے کا بیان

316

اکمال

316

عدت طلاق اور متعہ طلاق

316

اکمال

316

استبراء کا بیان

317

اکمال

318

حلالہ کا بیان

319

مطلقہ عورت پہلے شوہر کےلیے کب حلال ہو گی ؟

320

باندی کی طلاق کا بیان

320

اکمال

321

فصل دوم ... ترہیب عن الطلاق کا بیان

321

اکمال

322

کتاب الطلاق ... از قسم افعال

322

احکام طلاق

322

عورت اختیار استعمال نہ کرے ؟

324

کنائی طلاق کی ایک صورت

325

عورت خیار طلاق استعمال کرے تو ؟

326

ممنوعات طلاق

327

آداب طلاق

328

ملک نکاح سے قبل طلاق دینے کا بیان

328

غلام کی طلاق کا بیان

329

احکام طلاق کے متعلقات

330

فصل عدت حلالہ ... استبراء اور رجعت کے بیان میں عدت

332

حلالہ کی عدت کا بیان

334

عدت وفات

335

عدت وفات میں زینت اختیار کرنا ممنوع ہے

336

عدت مفقود

337

مفقود کی بیوی کا فیصلہ کس طرح ہو؟

338

باندی کی عدت کا بیان

339

استبراء کا بیان

340

حاملہ باندی سے استبراء سے قبل جماع ممنوع ہے

340

حلالہ کا بیان

341

تین طلاق دینے والے پر ناراضگی

342

رجعت کا بیان

343

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72704
  • اس ہفتے کے قارئین 106532
  • اس ماہ کے قارئین 1723259
  • کل قارئین111044697
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست