کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مترجم |
381 |
حرف ص کتاب الصلوۃ |
383 |
باب اول ... نماز کی فضیلت اور وجوب کے بیان میں |
383 |
جو شخص نمازکی طلب میں ہے وہ نماز میں ہے |
385 |
زمین نمازی کے حق میں گواہی دے گی |
386 |
ایمان اور نماز کا قوی تعلق ہے |
387 |
نمازکے ترک پر ترہیب |
388 |
باب دوم ... نماز کے ا حکام ، ارکان ، مفسدات او رمکملات کے بیان میں فصل نماز کی شروط کے بارے میں .... نماز کی جامع شروط قبلہ وغیرہ |
388 |
ستر عورت |
389 |
نماز کا لباس اچھا ہونا |
389 |
ایک کپڑے میں نماز |
390 |
ران ستر میں داخل ہے |
393 |
عورت کے ستر کے بارے میں |
394 |
باندی کا ستر |
394 |
استقبال قبلہ |
395 |
فصل ... نماز کے اوقات کے بیان میں |
396 |
روشنی پھیلنے کے بعد فجر کی نماز |
397 |
اوقات کا تفصیلی بیان ...ظہر |
398 |
ظہر کی سنتوں کے بیان میں |
400 |
ظہر کی سنت قبلیہ کا فوت ہونا |
401 |
عصر کے تفصیل وقت کے بیان میں |
401 |
عصر کا وقت |
402 |
عصر کی سنتوں کے بیان میں |
403 |
مغرب اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
405 |
مغرب کی نماز میں جلدی کرنا |
406 |
مغر ب کی نماز سے قبل نفل نماز |
406 |
مغرب کی سنتوں کا بیان میں |
407 |
عشاء کی نماز کے بیان میں |
407 |
نماز کے انتظار کرنے والے کا اجر |
408 |
وتر کے بیان میں |
410 |
رات کے اول حصہ میں وتر پڑھنا |
410 |
آخر رات میں وتر پڑھنا |
413 |
وتر میں پڑھی جانے والی سورتیں |
413 |
ہر حصہ میں وتر کی گنجائش |
413 |
وتر کے بارے میں شیخین کی عادات مبارکہ |
415 |
دعائے قنوت کے متعلق |
416 |
قنوت نازلہ کا ذکر |
417 |
فجر اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
421 |
تغلیس کے بیان میں |
421 |
اسفار یعنی صبح کے اجالے کے بیان میں |
422 |
فجر کی سنتوں کے بیان میں |
423 |
فصل .... تکبیر تحریمہ کے اذکار اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
425 |
رفع یدین کے بیان میں |
425 |
ثناء کے بیان میں |
427 |
کاندھوں تک ہاتھ اٹھانا |
429 |
قیام اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
430 |
نماز میں ہاتھیوں کی وضع کے بیان میں |
431 |
قراءت اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
432 |
فجر کی پہلی رکعت میں سورۂ یوسف |
433 |
قراءت سری کا طریقہ |
434 |
جماعت کی نماز میں مقتدی قراءت نہ کرے |
435 |
قراءت کے مخفی اور جہری ہونے کے بیان میں |
437 |
تسمیہ کے بیان میں |
438 |
ذیل القراءۃ |
439 |
آمین کے بیان میں |
439 |
رکوع اور اس سے متعلقات کے بیان میں |
440 |
رکوع اور سجدہ کی مقدار |
441 |
سجدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
442 |
سجدہ میں چہرہ کی جگہ |
443 |
سجدہ کی کیفیت |
444 |
سجدہ سہو اور اس کے حکم کے بیان میں |
445 |
پہلی دو رکعت میں قراءت بھول جائے |
446 |
سجدہ سہو کا سلام ایک طرف |
447 |
سجدہ تلاوت کے بیان میں |
450 |
سورۃ ص کا سجدہ |
451 |
سورۃ انشقاق کا سجدہ |
452 |
سجدہ شکر کے بیان میں |
452 |
قعدہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
452 |
ذیل القعدہ |
453 |
قعدہ کے مکروہات |
454 |
تشہد اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
454 |
تشہد کا وجوب |
455 |
تشہد کی دعا کے بیان میں |
457 |
تشہد کے متعلق |
458 |
نماز سے خروج (نکلنے) کرنے کے بیان میں |
458 |
نماز میں سلام پھیرنے کے بیان میں |
459 |
فصل... ارکان صلوۃ کے بیان میں |
560 |
تکبیرات انتقال |
461 |
معذور کی نماز کے بیان میں |
462 |
عورت کی نماز کے بیان میں |
463 |
فصل ...نماز کے مفسدات ، مکروہات اور مستحبات کے بیان میں |
463 |
نماز میں حدث لاحق ہونے کے بیان میں |
463 |
عذر لاحق ہونے کی صورت میں نکلنے کا طریقہ |
464 |
مفسدات متفرقہ |
465 |
ذیل مفسدات |
466 |
مکروہات کے بیان میں |
466 |
نماز میں کو کھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت |
467 |
نماز میں التفات کرنے کا بیان |
468 |
نماز میں بالوں کی چوٹی بنانے کاحکم |
468 |
نماز میں پیشاب یا پاخانے کو بتکلف روکنے کا حکم |
469 |
مکروہ وقت کا بیان میں |
469 |
عصر کے بعد نفل کی ممانعت |
470 |
فجر کےبعد نفل کی ممانعت |
472 |
عصر کے بعد نفل |
473 |
نماز کےمستحب اوقات کا بیان |
474 |
مباح جگہ |
476 |
جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے |
476 |
غیر اللہ کو سجدہ کرنا شرک ہے |
476 |
مکروہات متفرقہ |
478 |
مستحبات نماز ... حضور قلب |
479 |
مستحبات نماز کےمتعلقات |
480 |
فجر کی نماز میں سورۃ المومنون |
481 |
سترہ کا بیان |
481 |
نمازی کےسامنے سے گزرنا منع ہے |
482 |
نمازی کے آگے سے گزرنے والوں کو روکنا |
485 |
متعلقات سترہ |
485 |
مباحات نماز |
485 |
نماز کو ٹھنڈا کر کے، جلدی اور تاخیر سے پڑھنے کا بیان |
488 |
متعلقات تبرید |
489 |
تکبیرات صلوۃ |
489 |
ارکان صلوۃ کے مختلف اذکار ... رکو ع و سجود کے مسنون اذکار |
490 |
ذکر کےبعد از نماز |
495 |
لواحق صلوۃ |
495 |
تیسرا باب... قضائے صلوۃ کے بیان میں |
495 |
چوتھاباب .... صلوۃ مسافر کے بیان میں |
497 |
قصر کی مدت کا بیان |
501 |
جمع بین صلوتین کا بیان |
503 |
سفر میں سنتوں کاحکم |
506 |
پانچواں باب... جماعت کی فضیلت اور اس کے احکام کے بیان میں |
506 |
فصل ... جماعت کی فضیلت کے بیان میں |
506 |
جماعت سے نماز پڑھنے کی اہمیت |
507 |
امام کا مقتدیون کے متعلق سوالات |
508 |
نماز کے انتظار میں بیٹھنے کی فضیلت |
510 |
نماز کے اعادہ کا بیان |
511 |
فصل ... امام کے آداب کے بارے میں |
511 |
غلام کی امامت |
514 |
نماز کے اختصار کا بیان |
515 |
نماز کے اختصار کا بیان |
516 |
مکروہات امام |
516 |
آداب مقتدی اور اس کے متعلقات |
517 |
نمازمیں امام کو لقمہ دینا |
518 |
مکروہات مقتدی |
519 |
مواقع اقتداء |
519 |
قراءۃ امام کا بیان |
519 |
دوران سفر عشاء کی قراءت کاذکر |
520 |
مقتدی کو قراءت سے ممانعت |
526 |
تلقین امام کا بیان |
527 |
صفوں کے سیدھا کرنے کا بیان اور پہلی صف کی فضیلت |
527 |
صف سیدھا کرنے کی تاکید |
528 |
نماز کا کچھ حصہ پالینے کا بیان |
530 |
مسبوق کا بیان |
531 |
عورت کا مرد کی اقتداء میں نماز پڑھنا |
532 |
عورت کی امامت |
533 |
نماز میں خلیفہ مقرر کرنا |
533 |
عذر ہائے جماعت |
533 |
متابعت امام کاحکم منسوخ |
535 |
متعلقات جماعت |
536 |
فصل ... متعلقات مسجد کے بیان میں |
536 |
فصل ... متعلقات مسجد کے بیان میں |
536 |
مسجد کی فضیلت |
536 |
حقوق المسجد |
537 |
مسجد میں دنیوی کام ممنوع ہے |
538 |
مساجد کی طرف چلنے کی فضیلت |
540 |
تحیۃ المسجد |
540 |
مسجد میں داخل ہونے کے آداب |
541 |
مسجد سے باہر نکلنے کا ادب |
542 |
مسجد میں جن امور کا کرنا مباح ہے |
542 |
وہ امور جن کا کرنا مسجد میں مکروہ ہے |
543 |
مسجد میں عورتوں کو نماز کےلیے اجازت |
543 |
متعلقات مسجد |
544 |
فصل ... اذان کے بیان میں |
545 |
اذان کاسبب |
545 |
اذان کی مشروعیت سے قبل نماز کے لیے بلانے کے طریقے |
546 |
عبد اللہ بن زید کا خواب |
547 |
اذان کی حقیقت اور اس کی کیفیت |
549 |
اذان کی فضیلت اور اس کے احکام و آداب |
549 |
آپﷺ کا اذان کہنا |
551 |
انگلیاں کانوں میں ڈالنا |
552 |
حضرت ابو محذورہ کی اذان |
554 |
تثویب کا بیان |
557 |
اذان کا جواب |
559 |
محظور اذان |
561 |
متعلقات اذان |
561 |
چھٹا باب... جمعہ اور اس کے متعلقات کے بیان میں |
563 |
فصل ... جمعہ کی فضیلت |
563 |
فصل ... احکام جمعہ کے بیان میں |
564 |
خطبہ کا سننا |
565 |
آداب خطبہ |
567 |
آداب جمعہ |
568 |
جمعہ کی سنتیں |
569 |
غسل جمعہ |
569 |
جمعہ کی مخصوص ساعت |
570 |
متعلقات جمعہ |
570 |
ساتواں باب ... نفل نمامیں |
570 |
آداب نوافل |
570 |
نوافل (سنن) کی گھر میں پڑھنے کی فضیلت |
571 |
نفل نماز میں قراءت |
571 |
سواری پر نماز پڑھنے کاحکم ... اس میں رخصت |
571 |
بیٹھ کر نوافل کے بیان میں |
572 |
فصل ... جامع نوافل کے بیان میں |
573 |
تہجد کے بیان |
573 |
تہجد کی طویل قراءت |
574 |
متعلقات تہجد |
576 |
آداب تہجد |
577 |
نماز چاشت کا بیان |
578 |
نماز چاشت کی کیفیت |
579 |
نماز فی ء زوال |
581 |
مغرب و عشاء کے درمیانی وقت میں نماز |
581 |
نما ز تراویح |
582 |
متعلقات قیام رمضان |
583 |
نماز برائے حفظ قرآن |
584 |
صلوۃ خوف کا بیان |
585 |
صلوۃ کسوف کا بیان |
586 |
حضرت عثمان کاکسوف کی نماز پڑھانا |
589 |
کسوف کی نماز عام نمازوں کی طرح |
590 |
چاند وسورج کا اللہ کے خوف سے رونا |
592 |
صلوۃ استسقاء |
593 |
استسقاء کا معنی |
593 |
بارش کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا |
596 |
خونی بارش |
597 |
زلزلوں کا بیان |
598 |
ہواؤں کا بیان |
598 |
کتاب ثانی ... حرف صاد |
599 |
کتاب الصوم از قسم الاقوال |
599 |
باب اول ... فرض روزہ کے بیان میں |
599 |
فصل اول ... مطلق روزہ کی فضیلت |
599 |
روہ ڈھال ہے |
601 |
شہوت کو کم کرنے والی چیزیں |
602 |
روزے دار کی دعا |
603 |
الاکمال |
604 |
دوسری فصل .... ماہ رمضان کے روزوں کی فضیلت |
608 |
رمضان میں جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں |
609 |
الاکمال |
610 |
رمضان میں اجر وثواب کے کام کرنا |
615 |
روزے سے گناہ مٹنا |
618 |
تیسری فصل... روزہ کےمتعلق مختلف احکام کے بیان میں |
619 |
روزے کا وقت |
622 |
الاکمال |
622 |
روزہ کی نیت کا وقت |
623 |
الاکمال |
623 |
قضاء کے بیان میں |
623 |
الاکمال |
624 |
روزہ کے مباحات و مفسدات |
625 |
الاکمال |
626 |
روزے کا کفارہ |
626 |
وہ چیزیں جو روزہ کے لیے مفسد نہیں ... الاکمال |
627 |
رخصت کا بیان |
628 |
الاکمال |
629 |
چوتھی فصل .... روزہ اور افطار کے آداب میں |
630 |
الاکمال |
631 |
روزے میں احتیاط |
632 |
الاکمال |
633 |
پانچویں فصل... اوقات اور دنوں کے اعتبار سے ممنوع روزے کے بیان میں |
633 |
مختلف ایام کے روزے |
634 |
الاکمال |
635 |
فصل....روزہ کے احکام کے بیان میں ... الاکمال |
637 |
چھٹی فصل .... سحری اور اس کے وقت کے بیان میں |
638 |
الاکمال |
639 |
سحری کھانے کا وقت |
639 |
الاکمال |
640 |
ساتویں فصل ... اعتکاف اورشب قدر کے بیان میں |
641 |
اعتکاف |
641 |
الاکمال |
642 |
شب قدر کا بیان |
642 |
لیلۃ القدر کی فضیلت |
643 |
شب قدر کی تلاش |
644 |
الاکمال |
645 |
جھگڑے کا نقصان |
646 |
لیلۃ القدر کا اجر و ثواب |
648 |
آٹھویں فصل... نمازعید الفطر اور صدقہ فطر کے بیان میں |
648 |
نماز عید الفطر |
648 |
الاکمال |
649 |
صدقہ فطر کے بیان |
650 |
الاکمال |
651 |
صدقۃ الفطر کی تاکید |
651 |
دوسرا باب... نفلی روزہ کے بیان میں |
652 |
الاکمال |
653 |
نفل روزے کا اجر و ثواب |
654 |
ایام بیض کے روزے |
655 |
ہر ماہ کے تین روزے |
656 |
پیر کے دن کا روزہ |
656 |
الاکمال |
656 |
شوال کے چھ روزوں کا بیان |
658 |
الاکمال |
659 |
محرم کے روزوں کا بیان |
659 |
عاشورہ کا روزہ |
660 |
الاکمال |
660 |
ماہ رجب میں روزہ کا بیان |
662 |
الاکمال |
662 |
عشر ذی الحجہ کا بیان ... الاکمال |
663 |
کتاب الصوم ... الاکمال |
663 |
فصل ... مطلق روزہ اور رمضان کی فضیلت میں |
663 |
رمضان میں خرچہ میں وسعت |
663 |
رمضان کی پہلی تاریخ کا خطبہ |
665 |
فصل....روزہ کے احکام میں |
669 |
رؤیت ہلال ... رؤیت ہلال کی شہادت |
669 |
قضاء روزے کا بیان |
671 |
عشر ذی الحجہ میں قضائے رمضان |
671 |
روزے کا کفارہ |
672 |
موجب افطار اورروزہ کے مفسدات وغیر مفسدات |
672 |
روزے کی حالت میں بھول کر کھانا |
674 |
روزہ دار کا سینگی لگوانا |
674 |
مباحات روزہ |
676 |
روزے کی حالت میں مسواک |
676 |
مسافر کی روزہ داری |
676 |
حالت سفر میں روزہ افطار کے آداب |
677 |
فصل ... روزہ افطار کے آداب |
678 |
روزے کے آداب |
678 |
افطاری کے آداب |
679 |
افطار کے وقت کی دعا |
679 |
محظورات صوم |
680 |
محظورات متفرقہ |
680 |
دنوں کے اعتبار سے روزہ کے ممنوعات |
681 |
عیدین کے روز روزہ ممنوع ہے |
681 |
ایام تشریق میں روزہ نہیں ہے |
682 |
صوم وصال مکروہ ہے |
684 |
عمر بھر کے روزے |
685 |
صوم وصال سے ممانعت |
685 |
فصل... سحری کے بیان میں |
685 |
فجر کا یقین ہونے کے بعد کھانا ممنوع ہے |
686 |
فصل.... اعتکاف کے بیان میں |
686 |
شب قدر لیلۃ القدر کا بیان |
688 |
پورا سال قیام اللیل کا اہتمام |
689 |
فصل ... نماز عید اور صدقہ فطر کے بیان میں |
689 |
نماز عید |
689 |
عیدین کی نماز کی تکبیرات |
690 |
عید الفطر سے قبل کچھ کھانا |
691 |
عید الفطر کا بیان |
693 |
عید الاضحیٰ کا بیان |
693 |
عیدین کا راستہ میں تکبیرات |
694 |
صدقہ فطر کا بیان |
694 |
فصل ... نفلی روزہ کے بیان میں |
695 |
نفلی روزہ کی فضیلت |
695 |
نفلی روزہ توڑنے کی قضاء |
696 |
شوال کے چھ روزہ کا بیان |
696 |
پیر اور جمعرات کا روزہ |
696 |
عشر ذی الحجہ |
697 |
ماہ رجب کے روزے |
697 |
ماہ شعبان کے روزے |
697 |
ماہ شوال کے روزے |
698 |
یوم عاشوراء کا روزہ |
698 |
رمضان سے قبل عاشوراء کاروزہ فرض تھا |
699 |
ایام بیض کا بیان |
700 |
ہر ماہ تین روزہ رکھنے کی فضیلت |
701 |