کنز العمال۔ حصہ 6

  • صفحات: 348
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12180 (PKR)
(ہفتہ 28 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الامارات ...من قسم الاقوال

429

پہلا باب ...امارت میں

429

فصل اور

429

عادل بادشاہ اللہ کا سایہ ہے

430

بے وقوف لوگوں کا حاکم بننا اللہ تعالیٰ کی ناراضگی ہے

430

عادل بادشاہ کی فضیلت

431

الاکمال

432

شرعی حد نفاذ کرنے کی فضیلت

433

نیک و صالح وزیر اللہ کی رحمت ہے

434

دوسری فصل ... امارت سے متعلق وعید کے بیان میں

434

ہر حاکم سے رعایا سے متعلق سوال ہو گا

435

رعایا کے حقوق ادا نہ کرنے پروعید

435

دو بدقسمت لوگ

437

عورت کی سربراہی آفت خداوندی ہے

438

رعایات کے ساتھ دھوکہ کرنے والا جنت سے محروم

439

الاکمال

440

ظالم حکمران شفاعت سے محروم

441

حاجت مندوں سے دروازہ بند کرنے پر وعید

444

شریعت کے خلاف فیصلہ پر وعید

445

تیسری فصل...امارت (حکومت) کے احکام وآداب میں

447

امراء ( حکام) قریش میں سے ہوں گے

448

دوسری فرع ... امیر کی اطاعت میں اور اس میں بغاوت و مخالفت پر وعیدوں کے بیان میں

449

امیر کی اطاعت کی اہمیت

450

امیر کی اطاعت از الاکمال

451

امت میں افتراق پیدا کرنے کی ممانعت

452

اچھے حکمران کے اوصاف

453

تیسری فرع ... حاکم کی مخالفت اور عدم اطاعت کے جواز میں

456

گناہ کے کام میں امام کی اطاعت جائز نہیں

457

بادشاہ کی خوشامد ی بننے کی ممانعت

457

بے خوشامد کی مذمت

458

ادب الامیر ...الاکمال

461

چوتھی فرع.... حاکم کے مددگاروں ( وزیروں ) کے بیان میں

462

آخرت پر دنیا کو ترجیح دینے کی مذمت

462

الاکمال

463

ظلم کا پروانہ لکھنے پر وعید

465

پانچویں فرع... حکومت و خلافت کےلواحق میں

465

رعایا کے ساتھ نرمی کرنا

466

نظم ونسق امور مملکت

466

دوسراباب ... قضاء(عدلیہ ) کے بارے میں

467

پہلی فصل ... قضاء(عدلیہ ) کی ترغیب میں

467

عہدۂ قضاء پر وعید ... الاکمال

469

دوسری فصل ... ترغیب اورآداب میں

470

ترغیب

470

الاکمال

470

الآداب والاحکام

470

مقدمہ کے دونوں فریق سے برابری کرے

472

الاکمال

473

فیصلے اور جامع احکام ... الاکمال

473

تیسری فصل ... ہدیہ اور رشوت کے بیان میں

475

ہدیہ سے محبت بڑھتی ہے

476

رشوت

477

ہدیہ

477

ہدیہ کو کمتر نہ سمجھے

478

رشوت ...الاکمال

478

امارت سے متعلق ملحقات الاکمال

479

کتاب خلق العالم ... من قسم الاقوال

480

خلق القلم ... الاکمال

480

خلق العالم ... الاکمال

480

حضرت آدم صلوۃ اللہ وسلامہ علیہ

481

وادی نعمان میں عہد است

482

الاکمال

483

آدم ؑ کے آنسو کا ذکر

484

آدم ﷤کے کفن دفن کا فرشتوں نے انتظام کیا

486

ملائکہ ﷤کی تخلیق

486

الاکمال

486

جبریل ﷤ کی تخلیق

487

الاکمال

487

میکائیل ﷤

488

الاکمال

488

متفرق ملائکہ ... الاکمال

488

الاکمال

489

آسمان اور بادلوں کی تخلیق

489

الاکمال

490

بادلوں کی تخلیق .. الاکمال

491

لوح محفوظ

492

عرش

492

کرسی

492

شمس القمر

492

الاکمال

492

ہوائیں

493

الرعد... بجلی کی گرج

493

المتفرقات

494

الاکمال

494

تخلیق ارض ... الاکمال

494

تخلیق بحر ... سمندر کی تخلیق

495

الاکمال

495

خلق العالم ... دنیا کی پیدائش

496

قسم الافعال ...بدء الخلق ... ابتدائے تخلیق

496

مدت دنیا

496

تخلیق قلم

496

خلق الامر واح

497

آدم ﷤کی تخلیق

497

بتوں کی تخلیق

498

آسمان کی تخلیق

501

رعد... آسمانی بجلی کی تخلیق

501

تخلیق شمس

501

بادل

503

کہکشاں

503

الارض... زمین

503

بحر ...سمندر

503

جامع الخلق

503

المسوخ ... مسخ شدہ مخلوقات

505

کتاب الخلع ... قسم الاقوال

505

الاکمال

505

کتاب الخلع ....قسم الافعال

505

خلع کو حلال کرنے والی باتیں

507

خلع کے لیے مہر واپس کرنا

508

حرف الدال

508

دعویٰ اور دین ... قرض

508

قسم الاقوال کتاب الدعویٰ

508

قبضہ کا حق

509

الاکمال

509

نسب کا دعویٰ اور بچے کا منسوب کرنا

510

غیر بات کی نسبت کرنےوالا ملعون ہے

511

نسب کی نفی ... الاکمال

512

الحاق الولد ...بچے   کو لاحق کرنا

513

الاکمال

513

کتاب الدعویٰ از قسم الافعال

513

آداب الدعویٰ

513

نسب کا دعوی ٰ

515

نسب شوہر سے ثابت ہو گا

515

اولاد کا الحاق

516

ایک بچہ کے نسب کے متعلق فیصلہ

517

نسب کی نفی

519

دوسری کتاب

520

قرض اور بیع سلم کےبیان میں ...از قسم ا لاقوال

520

پہلا باب ... قرض دینے اور مہلت دینے کے بیان میں

520

قرض لینے والوں کی اچھی نیت کے بیان میں

520

پہلی فصل ... حاجت مند کو قرض دینے کی فضیلتیں

520

الاکمال

520

فصل ثانی ... مہلت اور نرم رویے کے بیان میں

522

الاکمال

523

تیسری فصل ...قرض لینے والے کی حسن نیت اور حسن ادائیگی کا بیان

525

قرض داری کی اللہ کی طرف سے مدد

525

الاکمال

526

مقروض اگر وفات پا جائے

526

ادائے قرض کے آداب اور فضائل ... الاکمال

527

قضائے دین کی دعا ... الاکمال

528

دوسراباب... بغیر ضرورت قرض لینے کی ممانعت

529

الاکمال

530

مقروض کی جان اٹکی رہے گی

531

کتاب الدین (قرض)کے لواحق میں

533

الاکمال

533

بیع سلم

535

الاکمال

535

کتاب الدین والسلم... قسم الافعال

535

قرض کی ممانعت

535

قرض دینے کی فضیلت

538

قرض دینے والے کا ادب

538

قرض میں مہلت

538

قرض لینے والوں کے آداب

539

قرض کی واپسی میں کچھ زیادہ دینا

540

قرض کا بوجھ اتارنے کی دعا

540

قرض کے احکام

541

قرض کے بارے میں

542

بیع سلم

542

حرف الذال ... کتاب الذبح

544

قسم الاقوال

544

پہلا باب ... ذبح کے احکام اور آداب میں

544

الاکمال

546

دوسراباب ... ذبح کرنے کے ممنوعات کے بیان میں

547

کتاب الذبح ... قسم الافعال

548

ذبح کرنے کے آداب   اور احکام

548

ذبح کی ممنوعات کا بیان

549

حرف الراء

549

کتاب الرضاع... قسم الاقوال

549

الاکمال

550

رضاعت کی مدت دو سال ہے

551

کتاب الرضاع ... قسم الافعال

551

دو بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حرام ہے

552

لے پالک میراث کاحقدار نہیں

557

کتاب الرہن ... قسم الاقوال

558

الاکمال

558

کتاب الرہن ...قسم الافعال

559

حرف الزاء

560

زکوۃ زینت اور تجمل میں

560

قسم الاقوال ...کتاب الزکوٰۃ

560

پہلا باب... ترغیب وترہیب او راحکام میں

560

پہلی فصل... زکوٰۃ کے واجب ہونے اور اس کی فضیلت کےبیان میں

560

الاکمال

562

دوسری فصل ... زکوٰۃ روکنے والے پر وعید

563

زکوٰۃ ادانہ کرنے پر وعید

564

مالدار لوگ خسارے میں ہیں

565

الاکمال

566

قرض و زکوۃ نہ دینے پر وعید

567

جن جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کی ہو

568

تیسری فصل ... احکام زکوٰۃ میں

569

بکریوں میں

569

دیناروں میں

569

اونٹ پر زکوٰۃ کی تفصیل

570

سائمہ بکریوں میں

570

گھوڑوں پر زکوٰۃ معاف ہے

572

سال گزرنے کے بعد زکوۃٰ ہے

573

الاکمال

574

گائے کی زکوۃ .... الاکمال

575

نقود(سونےچاندی اور روپے پیسے ) کی زکوۃ...

575

الاکمال

575

زیورات کی زکوۃ .... الاکمال

575

اناج اور پھلوں کی زکوۃ

575

شہد کی زکوۃ ..... الاکمال

577

جن چیزوں میں زکوٰۃ نہیں

577

احکام متفرقہ ....الاکمال

577

ذیل الاحکام ... احکام کے بارے میں

578

زکوٰۃ وصول کرنے والے کارندے سے متعلق ...فرع

578

الاکمال

579

زکوۃ لینے والے کا رندے کو راضی کرنا ... الاکمال

580

دوسراباب ... سخاوت اور صدقہ میں

580

فصل اول... سخاوت اور صدقہ کی ترغیب میں

581

صدقہ کے ذریعہ جہنم سے بچاؤ

582

اللہ تعالیٰ کی سختی اور نرمی

583

صدقہ کی پرورش

587

صدقہ حلال مال سے ہونا چاہیے

588

رسول اللہﷺ کی دنیا سے بے رغبتی

590

دوآدمیوں پر حد جائز ہے

591

صدقہ سے زندگی میں برکت

592

افضل صدقہ کی صورت

594

الاکمال

594

نیکی کا صدقہ

595

آدھی روٹی صدقہ کرنے کا صلہ

598

نیک راہ میں خرچ کرنےوالوں کے لئے دعا

599

راہ خدا پر خرچ کرنےوالوں کے لیے دعا

599

راہ خدا میں خرچ کرنا

600

خیر کے ارادہ پر نیکی ملتی ہے

601

جمع کردہ وارثوں کا ہوتا ہے

602

بقدر کفاف روزی ہو

603

ایک روٹی صدقہ کرنے کا اجر

604

اللہ تعالیٰ سے فقر کی حالت میں ملاقات

605

صدقے کی بدولت توبہ نصیب ہو جائے

606

سخاوت ...الاکمال

607

سخی اللہ تعالیٰ کا محبوب ہے

608

فصل ثانی ...صدقے کے آداب میں

609

صدقہ کی بہتر صورت

610

خفیہ صدقہ کی فضیلت

611

الاکمال

612

اہل وعیال پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے

613

صحت کی حالت میں صدقہ افضل ہے

614

جن چیزوں پر صدقہ کا نام لیا جائے جاتا ہے

615

ذکر اور اذکار بھی صدقہ ہے

616

دودھ کا جانور دینابھی صدقہ ہے

618

کانٹے دار ٹہنی ہٹانا بھی صدقہ ہے

619

الاکمال

620

بھوکے کو کھانا کھلانا

621

اہل وعیال اور رشتہ داروں پر خرچ کرنا...الاکمال

623

راستے سے تکلیف دہ شے کو ہٹانا ... الاکمال

624

کسی مومن کو خوشی فراہم کرنا

624

متفرق انواع... الاکمال

625

صدقہ کےاجر دلانے والے اعمال

626

نیکی اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے

629

قضاء الحوائج ... الاکمال

629

اچھی سفارش کا اجر

630

فرع ... مشرک پر اور اس کی طرف سے نیکی اور صدقے کے بیان میں

632

الاکمال

633

چوتھی فصل ... مصرف زکوۃ کے بیان میں

633

لوگوں سے نہ مانگنا چاہیے

634

الاکمال

635

صدقہ کے مختلف مصارف ....الاکمال

637

عفیف شخص کو صدقہ دینے کی فضیلت

638

صدقہ لینے کے آداب میں .... الاکمال

638

صدقہ کرنے والا ہاتھ بہتر ہے

639

فقر اور فقراء کی فضیلت میں

640

فصل اول ... فقر اور فقراء کی فضیلت میں

640

فقراء مسلمین کی فضیلت

641

فرع ... فقر و فاقہ سےمتعلق

642

الاکمال

643

فقراء مسلمین امراء سے چالیس سال قبل جنت میں داخل ہوں گے

644

سب سے پہلے جنت میں داخلہ

646

فقر حب خداوندی کی علامت ہے

647

اکثر جنتی فقراء ہوں گے

649

موسیٰ ﷤ کا رب تعالیٰ سے سوال

649

رسول اللہ ﷺ کی فقیری موت کی دعا

650

حضور ﷺ کا فقر و فاقہ

651

الاکمال

651

اضطراری ( پریشان کر دینے والا) فقر و فاقہ

652

الاکمال

652

الغرباء ... الاکمال

653

دوسری فصل ... سوال کرنے کی مذمت

653

تین قسم کے لوگوں کے لیے سوال جائز ہے

654

حرص کے ساتھ مال جمع کرنے کی مذمت

655

الاکمال

656

سوال کرنے والے پر فقر کا دروازہ کھل جاتا ہے

657

سوال کرنے والے کی مثال

659

لوگوں سے سوال کرنے والے کا پیٹ نہیں بھرتا

661

تیسری فصل ... حاجت طلب کرنے کے آداب میں

662

دستاویزپر مٹی چھڑکنا

663

الاکمال

664

حاجت کے وقت کی دعا...الاکمال

665

چوتھی فصل ... عطا

665

کسی سے بخشش اور مال لینے کے آداب میں

665

کتاب الکوٰۃ ... قسم الافعال

667

زکوٰۃ کی ترغیب میں

667

چوتھی فصل... عطا(بخشش) لینے کے آداب میں

667

صدیق اکبر ﷜ کا منکرین زکوٰۃ کے خلاف جہاد

668

زکوۃٰ کے احکام

669

صدقات کے اونٹ کی قیمت کا تعین

670

زکوۃ میں عمدہ جانور نہ لیا جائے

674

جانوروں کی زکوٰۃ اصول کرنے میں احتیاط

675

سونے چاندی میں نصاب زکوۃ

676

جس مال کی زکوۃ نہ دی جائے اس میں خیر نہیں

678

غلام پر زکوۃ واجب نہیں

679

عشر اور نصف عشر

683

ادب المزکی

684

عامل الصدقہ

685

زکوۃ کے مال میں احتیاط

685

باب ... سخاوت اور صدقہ میں

686

فصل ... سخاوت اور صدقے کی فضیلت

686

زکوۃ کے علاوہ بھی مال پر حقوق ہیں

686

حضر ت علی ﷜ کے دراہم صدقہ کرنے کا واقعہ

688

صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

689

رسول اللہ ﷺ کا بار بار سوال کرنے والے کو مال عطا کرنا

690

پیاسے کو پانی پلانے کی فضیلت

691

سوال سے احتراز کرنے کی تاکید

692

نیکی کیا چیز ہے؟

693

فصل... صدقہ کے آداب میں

695

صدقہ کے وکیل کو بھی مالک کے برابر اجر ملتا ہے

696

فصل ...صدقے کی انواع میں

697

صدقہ کی مختلف صورتیں

698

برائی ہوجائے تو فوراً نیکی کر لے

699

فصل .... میت کی طرف سے صدقہ

700

ماں کی طرف سےنذر پوری کرنا

701

شوہر کے مال سے صدقہ کرنا

702

فصل ... کافر کا صدقہ کرنا اورا س کی جانب سے صدقہ کرنا

703

فصل... مصرف (صدقہ اور زکوۃ) میں

703

صدقہ لینا حلال نہ ہونا

704

کمانے پر قدرت والے کے لیے مانگنا درست نہیں

705

باب ... فقر اور فقراء کی فضیلت کا بیان

706

فصل

706

رسو ل اللہ ﷺ کا فقر و تنگدستی

707

حضرت علی﷜ کا واقعہ

708

اضطراری فقر

709

فصل

709

ذم السوال ... سوال کی مذمت

709

اللہ سے غنی طلب کرنا

710

بلا ضرورت مانگنے پر وعید

712

بلاضرورت مانگنے والے کے لیے جہنم کی آگ

713

لوگوں سے سوال نہ کرنے کی تاکید

714

فصل... حاجت( ضرورت) طلب کرنے کے آداب

714

حاجت کی دعا

716

استخارہ

716

لینے کا ادب

716

دینے والے کی شکر گزاری

717

بے مانگنے ملنے والے عطیہ خداوندی ہے

717

الکتاب الثانی ... حرف زاء

719

کتاب الزینت والتجمل ... زینت وآراستگی

719

از قسم الاقوال

719

باب اول ... زیب و زینت کی ترغیب

719

بالوں کا اکرام کرنا

720

الاکمال

721

مالداری کے اثرات ظاہر کرنا

721

دوسراباب... زیب و زینت کی انواع و اقسام ... بالترتیب حروف تہجی

722

اکتحال ... سرمہ لگانا

722

الاکمال

722

تیل لگانا

723

الاکمال

723

بالوں کا حلق کرنا... منڈوانا ، قص... کانٹا ، تقصیر ... چھوٹے کرنا

723

فطرت کی باتیں

724

الاکمال

725

انواع زینت کو جامع احادیث ... الاکمال

726

ناخن کاٹنا ... الاکمال

726

بالوں میں کنگھی کرنا اور ان کا (اکرام کرنا) خیال رکھنا ....الاکمال

727

مونڈنے کی ممانعت

728

سفید بال مومن کا نور ہے ...الاکمال

728

حجام کے آئینے میں دیکھنا ... الاکمال

729

انگوٹھی پہننا

729

خضاب

730

سیاہ خضاب سے اجتناب کرنا

730

سیاہ رنگ کافروں کاخضاب ہے

731

الاکمال

731

خضاب لگانے میں ممنوعات چیزیں کا بیان

732

سیاہ خضاب پر وعید شدید

733

خوشبو

733

خوشبو کا ہدیہ رد نہ کرنا

734

الاکمال

734

خوشبو میں ممنوع باتوں کا بیان

734

زیورات اور ریشم

735

الاکمال

735

کتاب الزینت .... قسم الافعال

736

زیب و زینت کی ترغیب

736

باب زینت کی انواع میں ...مردوں کی زینت

736

سرمہ لگانا

736

بال منڈوانا ، چھوٹے کرانا اور ناخن کٹوانا

736

زیر ناف بال صاف کرنا

737

انگوٹھی پہننا

738

مرد کے لیے سونے کی انگوٹھی حرام ہے

738

حضرت علی ﷜ کی انگوٹھی کا نقش

739

خضاب

740

سیاہ خضاب دھولینے کی تاکید

741

رسو ل اللہ ﷺ کے صرف چند بال سفید تھے

742

الترجیل ... کنگھی کرنا

742

آئینہ دیکھنا

743

خوشبو

743

مردوں کی زینت میں مباح زینت

743

عورتوں کی زینت ... زیورات

743

عورتوں کا ختنہ

743

عورتوں کی متفرق زینت

744

حرف السین

745

کتاب السفر ... قسم الاقوال

745

فصل اول ... سفر کی ترغیب میں

745

الاکمال

746

دوسری فصل ... آداب سفر میں

746

الاکمال

747

متفرق آداب

748

سفر میں نکلنے ہوئے سورتیں پڑھنا

751

متفرق آداب ... ازالاکمال

752

سفر میں بھی باجماعت نماز کا اہتمام کرے

753

تیسری فصل ...سفر میں ممنوع چیزوں کا بیان

754

الاکمال

755

چوتھی فصل... عورت کے سفر میں

755

الاکمال

756

کتاب السفر ... قسم الافعال

757

فصل ... سفر کی ترغیب میں

757

فصل آداب سفر میں ... الوداع کرنا

757

متفرق آداب کا بیان

575

سفر میں واپسی کے آداب

758

دوران سفر ذکر اللہ کا   اہتمام

760

سفر کی اہم دعا

762

رسول اللہ ﷺ کی سفر سے واپسی کی کیفیت

763

سفر میں نمازوں کا اہتمام

765

کتاب السحر والعین والکھانۃ

765

جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)

765

قسم الاقوال

765

فصل اول ...جادو میں

765

الاکمال

766

دوسری فصل... نظر لگنا

766

تیسری فصل ...کہانت (غیب کی باتیں بتانا) اور عرافت (نجومی پن)

767

کاہن جھوٹی خبریں بتاتے ہیں

768

کتب السحر والعین والکہانۃ

768

قسم الافعال ... جادوگر کو قتل کرنا

768

نظر لگنا

769

کہانت

769

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70746
  • اس ہفتے کے قارئین 104574
  • اس ماہ کے قارئین 1721301
  • کل قارئین111042739
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست