کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
حرف باء |
405 |
کتاب البیوع |
405 |
پہلا باب... کمائی کے بیان میں |
405 |
پہلی فصل ... حلال کمائی کے بیان میں |
405 |
ابن نجار بروایت ام المومنین حضرت عائشہ ؓ صدیقہ |
406 |
حلال کمائی سے نہیں شرمانا چاہیے |
407 |
حضرت داؤد ؑ کا ہاتھ سے کمائی کرنا |
408 |
حلال روزی کمانا فرض ہے |
409 |
ہر نبی نے بکریاں چرائیں |
410 |
حرام کمائی کا صدقہ ناقابل قبول ہے |
411 |
ضمیمہ ... حرام ی برائی کے بیان میں |
412 |
حرام غذا کا جہنم کا سبب ہے |
412 |
حرام مال میں نحوست ہے |
414 |
دوسری فصل ...کمائی کے آداب کے بیان میں |
414 |
کمائی کے ذریعہ کو بلاوجہ نہ چھوڑے |
416 |
روزی کی تلاش میں میانہ روی اختیار کرو |
417 |
متفرق آداب |
418 |
وسعت رزق کی دعا |
419 |
سمندری سفر میں احتیاط |
420 |
تیسری فصل ... کمائی |
422 |
کسب کی اقسام کے بیان میں |
422 |
تکملہ |
423 |
برکت والی روزی |
423 |
چوتھی فصل ... ممنوع ذرائع آمدنی کے بیان میں |
424 |
التصویر ... تصویر کشی کی ممانعت |
424 |
تصویر کشی کی سخت عذاب |
424 |
تکملہ |
425 |
آزاد انسانوں کی تجارت حرام ہے |
426 |
روزی میں خیانت کرنے والے |
427 |
تکملہ |
427 |
متفرق ممنوعہ ذرائع آمدنی کے بارے میں |
428 |
دوسرا باب... خرید و فروخت کے بارے میں |
430 |
پہلی فصل ... خرید وفروخت کے آداب کے بیان میں |
430 |
پہلا مضمون ... نرمی اور درگزر کے بیان میں |
430 |
دوسرا مضمون ... متفرق آداب کے بیان میں |
430 |
بازار میں داخل ہونے کی دعا |
431 |
تکملہ |
432 |
تاجروں کو صدقہ کا اہتمام کرنا چاہیے |
432 |
دوسری فصل ... عملی طور پر ممنوع خریدو فروخت کے بیان میں |
433 |
پہلا مضمون |
433 |
دوسرا مضمون ... عیب چھپانے کی برائی کے بیان میں |
433 |
بیع مصراۃ |
433 |
تکملہ |
434 |
بیع کی متفرق ممنوعہ اقسام کا تکملہ |
435 |
بھاؤ پر بھاؤ کرنے کی ممانعت |
436 |
غیر مملوکہ چیز فروخت کرنے کی ممانعت |
437 |
تیسرا مضمون ... دھوکے اور ملاوٹ کے بیان میں |
437 |
تکملہ |
438 |
چوتھا مضمون ... موجود کا غائب کے لئے خرید وفروخت کرنا اور سواروں سےملاقات کرنے کے بیان میں |
440 |
تکملہ |
441 |
نرخ کنٹرول کرنے کی ممانعت |
441 |
پانچواں مضمون... بیع پر بیع کے بیان میں |
442 |
چھٹا مضمون ...پھلوں کی بیع کے بارے میں |
442 |
تکملہ |
443 |
ساتواں مضمون ...دھوکے کی بیع |
444 |
آٹھواں مضمون... مختلف قسم کی ممنوع بیع کے بارے میں |
444 |
بیع فاسد کی بعض صورتیں |
445 |
تیسری فصل ... ان چیزوں کے بارے میں جن کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے 447 |
|
پہلا مضمون ... کتا، خنزیر ، مردار اور شراب وغیرہ ناپاکیوں کے بیان میں |
447 |
شراب |
447 |
کتا اور خنزیر |
447 |
تین چیزیں سب کےلئے مباح ہیں |
448 |
دوسرا مضمون.......... ان چیزوں کے بیان میں ناپاک نہیں ہیں ، مثلاً پانی ، آگ وغیرہ ۔ |
449 |
مختلف احکام کے بارے میں ضمیمہ او راقالہ کے بیان میں |
450 |
اقالہ کرنا باعث اجر ہے |
450 |
متفرق احکام کا تکملہ |
451 |
ایسے غلام کو فروخت کرنا جس کے پاس مال تھا |
451 |
تکملہ |
451 |
اقالہ کے بیان کا تکملہ |
452 |
چوتھی فصل... اختیاری خریدو فروخت میں |
452 |
خیار العیب |
453 |
تکملہ |
453 |
اختیاری بیع ....تکملہ |
453 |
تیسرا باب ... ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں |
455 |
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت |
456 |
نرخ کا بیان |
456 |
ذخیرہ اندوزی ....تکملہ |
456 |
چوتھا باب ... سود کے بیان میں |
458 |
پہلی فصل ... سود سے ڈرانے کے بیان میں |
458 |
آخری زمانہ میں سود عام ہو جائے گا |
459 |
سودی معاملہ کرنے والوں پر لعنت |
459 |
تکملہ |
460 |
دوسری فصل... سود کے احکام کے بیان میں |
461 |
سونے کو آپس میں زیادتی کر کے فروخت کرنا سود ہے |
462 |
تکملہ |
463 |
خلاف جنس میں سود نہ ہونا |
465 |
کتاب البیوع ...افعال کے بارے میں |
466 |
باب کمائی کے بیان میں .. ’’کمائی کی فضیلت ‘‘ |
466 |
حرام کے متعلق ضمیمہ |
467 |
کمانے کے آداب |
467 |
مختلف آداب |
467 |
کمائی کی انواع |
468 |
تجارت کرنے کی فضیلت |
469 |
ممنوعہ کمائی... تصویر |
469 |
کتا، تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے |
470 |
مختلف ممنوعہ کمائیاں |
471 |
بازار میں ابلیس کا جھنڈا |
472 |
باب ... خرید و فروخت میں کے احکام |
474 |
آداب اور ممنوعات کے بیان میں ... احکام |
474 |
جھکا کر تولنا باعث برکت ہے |
474 |
خیار....اختیار |
475 |
غلام کی بیع اس کے مال سمیت |
475 |
پھلوں کی خرید و فروخت |
476 |
عیب کی وجہ ےس معاملہ ختم کرنا |
477 |
آپ میں درگزر کے آداب |
478 |
خرید و فروخت میں درگزر ی سے کام لینا |
479 |
مختلف آداب |
479 |
ممنوعات ... اس چیز کا بیچنا جو قبضہ میں نہیں |
480 |
الغش ... دھوکہ |
480 |
دھوکہ دینے پر وعید |
481 |
تعسریۃ |
481 |
نجس |
482 |
شراب کی بیع |
482 |
موجود کی بیع غائب کے لیے |
483 |
آٹے والے تاجروں سے ملنا |
483 |
متفرق ممنوعات |
483 |
شراب کی تجارت حرام ہے |
484 |
تلقی الجلب کی ممانعت |
486 |
ناقابل انتقاع پھل خریدنے کی ممانعت |
486 |
باب ... ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں ذخیرہ اندوزی |
489 |
باب ... سود اور اس کے احکام کے بیان میں |
491 |
سونے کو سونے کے عوض فروخت کرنا ضروری ہے |
493 |
تر کھجور کو خشک کے عوض فروخت کرنا ممنوع ہے |
494 |
سود خوری کا گناہ |
495 |
ردی کھجور بھی برابر بیچی جائے |
496 |
ادھار کی صوت میں سود |
498 |
اختتامیہ |
499 |
حرف تاء... کتاب التوبۃ ... اقوال |
500 |
پہلی فصل ... توبہ کی فضیلت اور ترغیب کے بیا ن میں |
500 |
توبہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے |
501 |
روزانہ سو مرتبہ استغفار کرنا |
501 |
توبہ ہر وقت قبول ہوتی ہے |
503 |
صغائر سے بچنےکاحکم ہے |
505 |
دنیا یمں حقوق ادا کرے |
505 |
توبہ کرنے والے محبوب ہیں |
506 |
صغیرہ گناہ اصرار سے کبیرہ بن جاتا ہے |
507 |
تکملہ |
509 |
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہے گا |
510 |
نزع کے وقت سے پہلے تک تو بہ قبول ہے |
511 |
توبہ کا طریقہ |
512 |
توبہ کی شرائط |
512 |
ننانوے قتل کے بعد توبہ |
514 |
دوسری فصل ... تو بہ کے احکام میں |
515 |
ان لوگوں کا ذکر جن سے تکالیف اٹھالی گئیں |
515 |
تکملہ |
516 |
نیکی کا ارادہ کرتے ہی ثواب ملتا ہے |
516 |
تیسری فصل ...توبہ کے لواحقات |
517 |
اعلانیہ گناہ کرنے والے کی معافی نہیں |
518 |
تکملہ |
520 |
توبہ کرنے والے کی مثال |
520 |
خوف خدا کا انوکھا واقعہ |
522 |
چوتھی فصل ... اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم او ررحمت کے غضب سے زیادہ وسیع ہونے کے بیان میں |
523 |
جنت میں اللہ کی رحمت ہی سے داخل ہو گا |
523 |
تکملہ |
524 |
اللہ تعالیٰ سب سے بڑا مہربان ہے |
525 |
لطف ... تکملہ |
527 |
حرف تاء .... کتاب التوبہ |
527 |
افعال توبہ کے بیان میں ... اس کی فضیلت اور احکام کے بیان میں |
527 |
رسو ل اللہ ﷺ کی دعا کی برکت |
527 |
سو قتل کے بعد توبہ |
529 |
شرک کے علاوہ ہر گناہ معاف ہے |
530 |
موت سے ایک دن پہلے بھی توبہ قبول ہے |
531 |
فصل ... اللہ کی رحمت کے وسیع ہونے کے بارے میں |
534 |
حرف تاء |
535 |
کتاب التفلیس... مفلس ہو جانے کا بیان |
535 |
قرض دار کے بارے میں |
535 |
کتاب الجہاد |
537 |
پہلا باب ... جہاد کی ترغیب کے بارے میں |
537 |
مال غنیمت بہترین مال ہے |
539 |
جنت کے سو درجات مجاہدین کے لیے ہیں |
540 |
جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کا ثواب |
541 |
سرحد کی حفاظت میں جان دے دینا |
542 |
دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے |
543 |
تلواریں گواہی دیں گی |
544 |
سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت |
546 |
مجاہد کا مرتبہ قائم اللیل کے برابر ہے |
548 |
تکملہ |
549 |
افضل ترین شخص |
551 |
جہاد قیامت تک جاری رہے گا |
552 |
ایک صبح و شام دنیا ما فیہا سے بہتر ہے |
554 |
فصل...رباط کے بیان میں |
556 |
اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ |
557 |
تکملہ... گھوڑوں پر خرچ کرنے کے بیان میں |
560 |
گھوڑے کی تین قسمیں |
560 |
تکملہ ... سمندر کی جنگ کے بیان میں |
561 |
فصل ... صدق نیت کے بیان میں |
562 |
تکملہ ... مقابلے کے بیان میں |
563 |
جنگی ٹوپی اور زرہ کا پہننا |
564 |
تسبیح و ذکر |
564 |
نماز |
564 |
روزہ |
564 |
حور عین سے شادی |
565 |
دوسری فصل ... جہاد کے آداب کے بیان میں |
566 |
پہلا مضمون ... مقابلے کے بیان میں |
566 |
دوسرا مضمون ... تیر اندازی کے بیان میں |
567 |
تکملہ |
569 |
تیسرا باب ... جہاد کے احکام کے بیان میں |
573 |
پہلی فصل ... امان ، معاہدہ ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں |
573 |
تکملہ |
576 |
دوسری فصل... عشر کے بیان میں |
577 |
تیسری فصل ... خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں |
577 |
غنیمت کی تقسیم کے بیان میں |
577 |
تکملہ |
579 |
مجاہدین کے لیے مباح چیزیں |
580 |
تکملہ ... خمس کے بیان میں |
580 |
مال غنیمت کے چار حصے مجاہدین کے ہیں |
581 |
چوتھی فصل... جزیہ کے بیان میں |
581 |
تکملہ |
582 |
پانچویں فصل... اجتماعی اور مختلف احکام کے بیان میں |
582 |
اجتماعی احکام |
582 |
مختلف احکام |
582 |
جہاد میں کن لوگوں کا قتل جائز نہیں |
583 |
تکملہ .. مال غنیمت میں خیانت |
584 |
چوتھا باب ... ان چیزوں کے بیان میں جو جہاد میں منع ہیں |
587 |
الغلول ... مال غنیمت میں خیانت |
587 |
مال غنیمت میں خیانت خطرناک گناہ ہے |
588 |
تکملہ ... نقب زنی کے بیان میں |
589 |
پانچواں باب ... حقیقی اور حکمی شہادت کے بیان میں |
589 |
پہلی فصل .... شہادت حقیقی کے بیان میں |
589 |
شہداء کے فضائل |
590 |
قرض کے علاوہ شہید کاہرگناہ معاف ہو گا |
591 |
شہادت کی دعا مانگنے والے کے لئے شہادت کا مرتبہ |
592 |
ستر افراد کے حق میں شہداء کی سفارش قبول ہو گی |
592 |
تکملہ |
594 |
شہید کی تمنا |
596 |
دوسری فصل ... شہادت حکمی کے بیان میں |
597 |
شہداء کی اقسام |
598 |
تکملہ |
600 |
مال کی مدافعت میں جان دینے والا بھی شہید ہے |
601 |
ضنائن کے بارے میں مضمون |
603 |
تکملہ |
603 |
چھٹا باب ...مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں |
604 |
احکام مقتول |
604 |
تکملہ |
604 |
مختلف احادیث |
604 |
جہاد اکبر کے بیان میں |
605 |
تکملہ ... جہاد اکبر |
605 |
ساتواں باب ... احکام جہاد کے بیان میں |
605 |
تکملہ |
605 |
آٹھواں باب ...جہاد کے ملحقات کے بیان میں |
607 |
قریبی رشہ کا مالک بنتے ہی آزاد ہونا |
610 |
کتاب الجہاد ... افعال کی اقسام میں سے |
610 |
جہاد کی فضیلت اور اس پر ترغیب کے بیان میں |
610 |
مجاہد کی دعا |
612 |
سب سے زیادہ اجر والا مومن کون ہے ؟ |
613 |
امت محمدیہ کی سیاحت جہاد ہے |
615 |
سرحد کی حفاظت کرنے والا خوش نصیب |
616 |
چار مبارک سے گھوڑآ کی پشت صاف کرنا |
617 |
باب ... آداب جہاد کے بیان میں |
617 |
فصل... نیت کی سچائی کے بیان میں |
617 |
جہاد میں اخلاص نیت کی ضرورت |
618 |
فصل ... تیر اندازی کے بیان میں |
619 |
فصل...مقابلے اور دوڑ کے بیان میں |
620 |
ناپسندیدہ گھوڑا |
620 |
فصل... مختلف آداب کے بیان میں |
621 |
تیر اندازی سیکھنے کاحکم |
621 |
جنگی چال اختیار کرنا جائز ہے |
622 |
جہاد کے احکام کا باب |
624 |
فصل .... مختلف احکام کے بارے میں |
624 |
مجاہدین کےساتھ پیدل چلنا |
624 |
صرف قتال کے قابل لوگوں کو قتل کرنا |
626 |
جنگ میں احتیاط کرنا |
627 |
مقتولین کی مثلہ کرنے کی ممانعت |
628 |
جنگ میں بچوں کو قتل نہیں کیا گیا |
629 |
امان |
629 |
جنگ میں بھی وعدہ خلافی جائز نہیں |
630 |
ذمیوں کے احکام |
632 |
جزیہ کے احکام |
633 |
جزیہ کی مقدار |
634 |
عیسائیوں کے ساتھ طے ہونے والے شرائط |
636 |
یہودیوں کو نکالنے کے بیان میں |
637 |
یہودیوں کو مدینہ سے جلا وطن کرنا |
638 |
مصالحت و صلح |
639 |
عشر کا بیان |
640 |
خراج |
641 |
خمس |
641 |
حضرت عمر کی دعا کی قبولیت |
641 |
مال غنیمت کے پانچویں حصہ کی تقسیم |
642 |
مال غنیمت اور اس کے ا حکام |
643 |
باغ فدک کی تفصیل |
644 |
مال غنیمت کی تقسیم |
646 |
اللہ کے غضب کے حقدار |
647 |
جاسوس کی گرفتاری |
648 |
عالمین میں مال غنیمت کی تقسیم |
650 |
مال غنیمت کے بقیہ مسائل |
651 |
مال غنیمت میں خیانت |
652 |
جنگی قیدی |
653 |
قیدیوں کےبارے میں بقیہ ہدایات |
654 |
خراج |
654 |
وظائف اور عطایا |
656 |
بیت المال سے وظیفہ |
658 |
مال غنیمت کی تقسیم کا طریقہ |
660 |
مال غنیمت کے چار حصے تقسیم کرنا |
661 |
ازواج مطہرات کے لئے وظائف |
662 |
بیت ا لمال سے عطیہ |
663 |
دور فاروقی میں مالی فراوانی |
664 |
عطیہ دینے میں فوقیت |
665 |
مال غنیمت کا پانچواں حصہ فقراء کا حق ہے |
667 |
باپ کی رعایت سے وظیفوں میں تفاوت |
669 |
وظائف کی بقیہ روایات |
669 |
باب ... ان چیزوں کا بیان جو جہاد میں ممنوع ہیں |
670 |
لوٹ مار |
671 |
باب ... شہادت کی فضیلت اور اس کی اقسام کے بیان میں |
671 |
شہادت حکمی کے بیان میں ...طاعون |
673 |
فاروق اعظم کے خط کا جواب |
673 |
طاعون والی زمین پر مت جاؤ |
675 |
دوسری نوع |
676 |
فصل ... مقتولوں کے احکام میں |
677 |
باب ... جہاد کے متعلقات میں |
677 |
باغیوں کا قتل |
677 |
عرنیین کا ذکر |
678 |
متفرق روایات |
679 |
جہاد اکبر اور جہاد اصغر |
680 |
کتاب الجعالۃ |
680 |
بمعنی اجرت اور جنگ کرنے والے کا وظیفہ |
680 |
افعال کی قسم میں سے |
680 |