#474.06

مصنف : امام احمد بن حنبل

مشاہدات : 33431

مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 7

  • صفحات: 460
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13800 (PKR)
(بدھ 11 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

زیر نظر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی  امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت حدیث کے  سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں  تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث  کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے حدیث اور شائقین  تحقیق ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس  وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے عربی دان طبقہ ہی اپنی علمی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن اردو دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم حدیث کو عام کرنے اور عامیوں کو  احادیث نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے  مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات  میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ترجمہ ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی علم دوستی اور جذبہ  خدمت  حدیث کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے ترجمہ میں مترجم کی علمی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز  احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے صحت و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔احادیث پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی  کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے  میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید علمی فوائد ہیں:مثلاً حدیث نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی  کے اعتبار سے  ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مسندالشامیین

 

 

حضرت  خالد بن وليد ؓکی حدیثیں

 

11

حضرت ذومخبر حبشی  ؓکی حدیثیں

 

17

حضرت امیر معاویہ ؓکی مرویات

 

20

حضرت تمیم داری ؓکی حدیثیں

 

51

حضرت مسلمہ بن مخلد ؓکی حدیثیں

 

56

حضرت اوس بن اوس ؓکی حدیثیں

 

57

حضرت سلمہ بن نفیل سکونی ؓکی حدیثیں

 

58

حضرت یزید بن اخنس ؓکی حدیث

 

59

حضرت غضیف بن حارث ؓکی حدیثیں

 

60

ایک صحابی ؓکی روایت

 

61

حضرت حابس بن سعد ؓکی حدیث

 

61

حضرت عبداللہ بن حوالہ ؓکی حدیث

 

62

حضرت خرشہ بن حر ؓکی حدیث

 

62

حضرت ابوجمعہ حبیب بن سباع ؓکی حدیثیں

 

63

حضرت ابوثعلبہ خشنی ؓکی حدیثیں

 

64

حضرت واثلہ بن اسقع ؓکی بقیہ حدیثیں

 

64

حضرت رویفع بن ثابت انصاری ؓکی حدیثیں

 

68

حضرت حابس ؓکی حدیث

 

72

حضرت عبداللہ بن حوالہ ؓکی حدیثیں

 

72

حضرت عقبہ بن مالک   ؓکی حدیثیں

 

74

حضرت خرشہ ؓکی حدیث

 

76

ایک صحابی ؓکی حدیثیں

 

76

حضرت عمرو بن عبسہ ؓکی حدیثیں

 

77

حضرت زید بن خالد جہنی ؓکی مرویات

 

88

حضرت ابومسعود بدری انصاری ؓکی مرویات

 

98

حضرت شداد بن اوس ؓکی مرویات

 

112

حضرت عرباض بن ساریہ ؓکی مرویات

 

123

حضرت ابوعامر اشعری ؓکی حدیثیں

 

131

حضرت حارث اشعری ؓکی حدیث

 

134

حضرت مقدم بن معدیکرب ؓکی حدیثیں

 

136

حضرت ابوریحانہ ؓکی حدیثیں

 

145

حضرت ابومرثد غنوی ؓکی حدیثیں

 

150

حضرت عمر جمعی ؓکی حدیث

 

150

ایک صحابی ؓکی روایت

 

151

حضرت عمارہ بن رویبہ   ؓکی

 

151

حضرت ابونملہ انصاری ؓکی حدیث

 

153

حضرت سعد بن اطول ؓکی حدیث

 

154

حضرت ابوالاحوص کی اپنے والد سے روایت

 

154

حضرت ابن مربع انصاری ؓکی

 

156

حضرت عمرو بن عوف ؓکی حدیث

 

157

حضرت ایاس بن عبدالمزنی ؓکی حدیث

 

158

ایک مزنی صحابی ؓکی روایت

 

158

حضرت اسعد بنزرارہ ؓکی حدیث

 

159

حضرت ابوعمرہ کی اپنے والد سے روایت

 

159

حضرت عثمان بن حنیف ؓکی مرویات

 

159

حضرت عمرو بن امیہ ضمری ؓکی حدیثیں

 

161

حضرت عبداللہ بن حجش ؓکی حدیثیں

 

163

حضرت ابومالک اشجعی ؓکی حدیث

 

164

حضرت رافع بن خدیج ؓکی مرویات

 

164

حضرت عقبہ بن عامر جہنی کی مرویات

 

175

حضرت حبیب بن مسلمہ فہری ؓکی مرویات

 

222

متعدد صحابہ   ؓ کی روایت

 

223

حضرت کعب بن عیاض ؓکی حدیثیں

 

224

حضرت زیاد بن لبید ؓکی حدیث

 

224

حضرت یزید بن اسود عامری ؓکی حدیثیں

 

225

حضرت زید بن حارثہ ؓکی حدیث

 

228

حضرت عیاض بن حمار مجاشعی ؓکی حدیثیں

 

228

حضرت ابورمشہ تیمی ؓکی مرویات

 

232

حضرت ابوعامر اشعری ؓکی حدیثیں

 

234

حضرت ابوسعید بن زید ؓکی حدیث

 

237

حضرت حبشی بن جنادہ سلولی ؓکی حدیثیں

 

237

حضرت ابوعبدالملک بن منہال ؓکی حدیث

 

239

حضرت عبدالمطلب بن ربیعہ بن حارث ؓکی حدیثیں

 

239

حضرت عباد بن شرجیل ؓکی حدیث

 

243

حضرت خرشہ بن حارث ؓکی حدیث

 

243

حضرت مطلب ؓکی حدیثیں

 

244

ایک ثقفی صحابی ؓکی روایت

 

246

حضرت ابواسرائیل ؓکی خدمت

 

246

ایک صحابی ؓکی روایت

 

247

حضرت اسود بن خلف ؓکی حدیث

 

247

حضرت سفیان بن وہب خولانی ؓکی حدیث

 

248

حضرت حبان بن بح صدائی ؓکی حدیث

 

249

حضرت زیاد بن حارث صدائی ؓکی حدیثیں

 

249

حضرت رافع بن خدیج ؓکے ایک چچا(ظہیر ؓ) کی روایت

 

250

حضرت ابوجہیم بن حارث بن صمّہ کی حدیثیں

 

251

حضرت ابوابراہیم انصاری رحمۃ اللہ علیہ کی اپنے والد سے روایت

 

252

حضرت یعلیٰ بن مرہ ثقفی ؓکی حدیثیں

 

253

حضرت عتبہ بن غزوان ؓکی حدیثیں

 

264

حضرت دکین بن سعید خثعمی ؓکی حدیثیں

 

265

حضرت سراقہ بنمالک بن جعشم ؓکی حدیثیں

 

267

حضرت ابن مسعدہ ؓکی حدیث

 

272

حضرت ابوعبداللہ ؓکی حدیثیں

 

272

جدعکرمہ بن خالد کی حدیث

 

273

حضرت ربیعہ بن عامر ؓکی حدیث

 

273

حضرت عبداللہ بن جابر ؓکی حدیث

 

274

حضرت مالک بن ربیعہ ؓکی حدیث

 

274

حضرت وہب بن خنبش ؓکی حدیثیں

 

275

حضرت قیس بن عائذ   ؓکی حدیثیں

 

276

حضرت ایمن بن خریم ؓکی حدیث

 

276

حضرت خثیمہ بن عبدالرحمٰن کی اپنے والد سے منقول حدیثیں

 

277

حضرت حنظلہ کاتب اسدی ؓکی حدیثیں

 

278

حضرت عمرو بن امیہ ضمری ؓکی حدیثیں

 

279

حضرت حکیم بن سفیان ؓکی حدیثیں

 

280

حضرت سہل بن حنظلیہ ؓکی حدیثیں

 

281

حضرت بسر بن ارطاۃ ؓکی حدیثیں

 

286

حضرت نواس بن سمعان کلابی ؓکی مرویات

 

287

حضرت عتبہ بن عبدسلمی ؓکی حدیثیں

 

293

حضرت عبدالرحمٰن بن قتادہ سلمی ؓکی حدیث

 

301

حضرت وہب بن خنبش طائی ؓکی بقیہ حدیث

 

301

جد عکرمہ کی روایت

 

302

حضرت عمرو بن خارجہ ؓکی حدیثیں

 

302

حضرت عبداللہ بن بسر مازنی ؓکی حدیثیں

 

306

حضرت عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی ؓکی حدیثیں

 

314

حضرت عدی بن عمیرہ کندی ؓکی  حدیثیں

 

317

حضرت مرداس اسلمی ؓکی حدیثیں

 

321

حضرت ابوثعلبہ خشنی ؓکی حدیثیں

 

321

حضرت شرجیل بن حسنہ ؓکی حدیثیں

 

329

حضرت عبدالرحمٰن بن حسنہ ؓکی حدیثیں

 

331

حضرت عمرو بن عاص ؓکی مرویات

 

333

حضرت عمرو انصاری ؓکی حدیث

 

342

حضرت قیس جذامی ؓکی حدیث

 

343

حضرت ابوعنبہ خولانی ؓکی حدیثیں

 

343

حضرت سمرہ بن فاتک اسدی ؓکی حدیث

 

344

حضرت زیاد بن نعیم حضرمی ؓکی حدیث

 

345

حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓکی بقیہ حدیثیں

 

345

حضرت عبادہ بن صامت ؓکی حدیث

 

347

حضرت ابوعامر اشعری ؓکی حدیثیں

 

348

حضرت حارث اشعری ؓکی حدیث

 

348

حضرت عمرو بن عاص ؓکی بقیہ حدیثیں

 

350

وفد عبدالقیس کی احادیث

 

359

حضرت مالک بن صعصعہ ؓکی حدیثیں

 

364

حضرت معقل بن ابی معقل اسدی ؓکی حدیثیں

 

371

حضرت بسر بن جحاش ؓکی حدیثیں

 

372

حضرت لقیط  بن صبرہ ؓکی حدیث

 

373

حضرت اغرمزنی ؓکی حدیثیں

 

374

حضرت ابوسعید بن معلیٰ ؓکی حدیثیں

 

375

حضرت ابوالحکم یا حکم بن سفیان ؓکی حدیثیں

 

376

حضرت حکم بن حزن کلفی ؓکی حدیث

 

377

حضرت حارث بن اقیش ؓکی حدیثیں

 

378

حضرت حکم بن عمرو غفاری ؓکی حدیثیں

 

379

حضرت مطیع بن اسود ؓکی حدیثیں

 

381

حضرت سلمان بن عامر ؓکی حدیثیں

 

382

حضرت ابوسعید بن ابی فضالہ ؓکی حدیث

 

386

حضرت مخنف بن سلیم ؓکی حدیث

 

386

بنودیل کے ایک آدمی  کی روایت

 

387

حضرت قیس بن مخرمہ ؓکی حدیث

 

387

حضرت مطلب بن ابی وداعہ ؓکی حدیثیں

 

388

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی عمیرہ ازدی ؓکی حدیثیں

 

388

حضرت محمد بن طلحہ بن عبیداللہ ؓکی حدیث

 

389

حضرت عثمان بن ابی العاص ؓکی حدیثیں

 

390

حضرت زیاد بن لبید ؓکی حدیثیں

 

397

حضرت عبید بن خالد سلمی ؓکی حدیثیں

 

398

حضرت معاذ بن عفراء   ؓکی حدیثیں

 

399

حضرت ثابت بن یزیدبن  ودیعہ ؓکی حدیثیں

 

400

حضرت نعیم بن نحام ؓکی حدیثیں

 

402

حضرت ابوخراش سلمی ؓکی حدیث

 

402

حضرت خالد بن عدی جہنی ؓکی حدیث

 

403

حضرت حارث بن زیاد ؓکی حدیث

 

403

حضرت ابولاس خزاعی ؓکی حدیثیں

 

403

حضرت یزید ابوسائب بن یزید ؓکی حدیثیں

 

404

حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ ؓکی حدیث

 

405

حضرت شرید بن سوید ثقفی ؓکی حدیثیں

 

406

حضرت خدیجہ بنت خویلد ؓ کےایک پڑوسی کی روایت

 

406

حضرت یعلیٰ بن امیہ ؓکی حدیثیں

 

407

دو آدمیوں کی روایت

 

414

حضرت ذؤیب ابوقبیصہ بن ذؤیب ؓکی حدیثیں

 

415

حضرت محمد بن مسلمہ انصاری ؓکی حدیثیں

 

416

حضرت عطیہ سعید ؓکی حدیثیں

 

418

حضرت اسید بن حضیر   ؓکی حدیثیں

 

419

حضرت مجمع بن جاریہ ؓکی حدیث

 

420

حضرت عبدالرحمٰن بن غنم اشعری ؓکی حدیثیں

 

420

حضرت وابصہ بن معبد اسدی ؓکی حدیثیں

 

423

حضرت مستورد بن شداد ؓکی حدیثیں

 

426

حضرت ابوکبشہ انماری ؓکی حدیثیں

 

431

حضرت عمرو بن مرہ جہنی ؓکی حدیث

 

434

حضرت دیلمی حمیری ؓکی حدیثیں

 

435

حضرت فیروز دیلمی ؓکی حدیثیں

 

436

ایک صحابی   ؓکی حدیث

 

438

حضرت ایمن بن خریم ؓکی حدیث

 

438

حضرت ابوعبدالرحمٰن جہنی ؓکی حدیثیں

 

438

حضرت عبداللہ بن ہشام ؓکی حدیثیں

 

439

حضرت عبداللہ بن عمرو بن اُم حرام ؓکی حدیثیں

 

440

ایک صحابی ؓکی  روایت

 

440

ایک صحابی   ؓکی روایت

 

441

حضرت معاذ بن انس ؓکی حدیث

 

441

حضرت شرجیل بن اوس ؓکی حدیث

 

441

حضرت حارث تمیمی ؓکی حدیثیں

 

442

ایک صحابی ؓکی روایت

 

442

حضرت مالک بن عتاھیہ ؓکی حدیثیں

 

443

حضرت کعب بن مرہ یا مرہ بن کعب ؓکی حدیثیں

 

443

حضرت ابوسیارہ متعی ؓکی حدیث

 

448

ایک صحابی ؓکی روایت

 

449

بنوسلیم کے ایک صحابی ؓکی روایت

 

449

ایک صحابی   ؓکی روایت

 

449

ایک صحابی ؓکی روایت

 

450

ایک صحابی   ؓکی روایت

 

450

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی  قراد ؓکی ایک اور حدیث

 

450

نبی ؑ کے ایک آزاد کردہ غلام ؓکی روایت

 

451

حضرت ہبیب بن مغفل   ؓکی حدیثیں

 

451

حضرت ابوبردہ بن قیس   ؓکی حدیث

 

452

حضرت عمرو بن خارجہ ؓکی بقیہ حدیثیں

 

453

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86623
  • اس ہفتے کے قارئین 120451
  • اس ماہ کے قارئین 1737178
  • کل قارئین111058616
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست