اخلاقیات کی بنیاد کیا ہو ؟ فلسفہ یا مذہب اس حوالے سے تاریخ کے مختلف ادوار میں ہمیں مختلف آرا نظر آتی ہیں ۔ اگر انبیاء اور وحی والہامی تعلیمات کو دیکھا جائے تو اس میں اخلاقیات کی بنیاد ہمیں مذہب ہی نظر آتی ہے ۔ اور اس کے بعد اگر یونانیوں کو دیکھا جائے تو ان کے ہاں اخلاقیات کی اساس فلسفہ ہے ۔ یونانیوں نے اخلاقیات کو ایک مستقل علم بنا دیا ۔ حتی کہ ارسطو نے اس پر ایک مستقل کتاب بھی لکھ ڈالی ۔ اس کے بعد عیسائیت اور اسلام نے پھر اخلاقیات کو مذہبی بنیاد فراہم کردی ۔ تاہم تاریخی طور پر یہ کشمکش جاری ہی رہے گی ۔ لیکن آج تک کے اس تاریخی تسلسل کو زیر نظر کتاب میں بحسن و خوبی بیان کر دیا گیا ہے ۔ اگرچہ یہ کتاب اپنے موضوع پر کوئی مستقل اضافہ تو نہیں البتہ اس کی تحریر میں مصنف کا جو بالخصوص جذبہ کار فرما ہے وہ یہ ہے کہ اردو کو ایک علمی زبان بنایا جائے اور یہ مواد دوسری زبانوں سے اردو میں منتقل کیاجائے ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کوشش کی گئی ہے کہ مصنف کی نظر میں آج تک اس موضوع پر جتنی بھی کتابیں لکھی گئیں ہیں وہ سب فلسفہ یا مذہب میں سے کسی ایک کی حمایت میں لکھی گئی ہیں ۔ اس میں کوشش کی گئی ہےکہ یہ موضوع غیر جانب دار ہو کر لکھا جائے ۔ (ع۔ح)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
1 |
علم اخلاق کی تعریف |
|
1 |
موضوع |
|
3 |
علم اخلاق کا فائدہ |
|
6 |
طبیعت ، حال اور مکہ میں فرق |
|
9 |
دیگر علوم سے علم اخلاق کا تعلق |
|
10 |
علم اخلاق وعلم النفس |
|
11 |
علم اخلاق وعلم اجتماع |
|
11 |
علم اخلاق وعلم قانون |
|
12 |
کتاب کی تقسیم |
|
14 |
اخلاق ایجابی واخلاق معیاری |
|
14 |
اخلاق کے مباحث نفسیہ |
|
15 |
عمل کے بواعث واسباب |
|
74 |
اثر وایثار |
|
74 |
خلق |
|
81 |
وجدان ۔ضمیر |
|
88 |
مثل اعلیٰ |
|
103 |
علم اخلاق کے نظریے اور اس کی تاریخ |
|
111 |
شعور اخلاق |
|
111 |
خیر وشرکا پیمانہ |
|
115 |
عرف |
|
115 |
مذہب سعادت |
|
120 |
مذہب سعادت عام |
|
128 |
مذہب منفعت |
|
128 |
مذہب نشووارتقاء |
|
148 |
حکم اخلاقی |
|
176 |
اخلاقی نظریوں کا عملی زندگی سے تعلق |
|
187 |
اخلاقی قوانین اور دوسرے قوانین |
|
190 |
اخلاقی بحث کی تاریخ پر ایک اجمالی نظر |
|
198 |
عملی اخلاق |
|
214 |
اجتماعی وحدت اور فرد کے ساتھ اس کا علاقہ |
|
214 |
قانون اور رائے عامہ |
|
228 |
حقوق وفرائض |
|
246 |
زندگی کا حق |
|
247 |
آزادی مطلق |
|
250 |
حق ملکیت |
|
266 |
حق تربیت |
|
270 |
عورت کے حقوق |
|
274 |
اسلامی نظریہ |
|
279 |
فرض |
|
295 |
ضروری فرائض |
|
305 |
شجاعت |
|
343 |
عفت |
|
356 |
عدل |
|
373 |
اقتصاد ۔ میانہ روی |
|
389 |
وقت کی حفاظت |
|
398 |
اخلاقی امراض اور ان کا علاج |
|
409 |
چوتھا باب تفاوت نظر |
|
425 |
خیر ، سعادت ، فضیلت منفعت اور انکے باہم امتیاز |
|
446 |
فضائل |
|
451 |
مثل اعلیٰ |
|
482 |
روح ونفس |
|
489 |
اخلاق اسلامی کے عملی مظاہر |
|
570 |