احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح و تفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کا اردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ شیخ البانی اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے تحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جو ضعیف رویات ہیں ان کی نشاندہی کر کے اور ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام و مسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید و ضاحت بھی کردی جائے۔ سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اور ان میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنن نسائی شریف مترجم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ ترجمہ جنا ب پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر ﷾ نے کیا ہے اور اس میں شیخ خلیل بن مامون شیحا کے نسخہ کو سامنے رکھتے ہوئے احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور احادیث پر صحت وضعف کاحکم علامہ ناصر البانی کے نسخہ کے مطابق لگایا گیا ہے۔ مکتبہ محمدیہ، لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ (آمین)
کتاب النحل 31۔ عطیہ اوربخشش سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
عطیات میں سیدنانعمان بن بشیر کی روایت نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف |
21 |
کتاب الھبۃ 32۔ ہبہ سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
متعدد لوگوں کامتعدد لوگوں کوہبہ کرنا(مشرک چیز کاہبہ کرنا) |
27 |
والداپنے بچے کوکوئی چیز دے کرواپس لے سکتاہے اوراس بارےمیں روایت نقل کرنے والوں کےاختلاف کابیان |
29 |
اس بارے میں سید ناعبداللہ بن عباس کی روایت کے متعلق اختلاف کاذکر |
30 |
اپناہبہ واپس لینے والے کےبارے میں طاؤں پراختلاف کابیان |
32 |
کتاب الرقبیٰ33۔ رقبیٰ سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
سیدنازیدبن ثابت کی روایت کے بارے میں ابن ابی نجیح پراختلاف کابیان |
35 |
ابوالزبیرپراختلاف کابیان |
36 |
کتاب العمرٰی 34۔ عمرٰی سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
عمرٰی وارث کے لیے ہے |
39 |
عمرٰی کےبارےجابر کی روایت نقل کرنےوالوں کے الفاظ کے اختلاف کابیان |
41 |
اس میں زھری پراختلاف کاذکر |
44 |
اس حدیث میں ابوسلمہ پریحییٰ بن ابی کثیراورمحمد بن عمروکااختلاف |
47 |
عورت کااپنے شوہر کی اجازت کے بغیرعطیہ دینا |
48 |
کتاب الایمان والنذور 35۔ قسموں اورنذورں سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
نبی ﷺ کن الفاظ سے قسم کھایاکرتے تھے |
51 |
مصرف القلوب کےالفاظ کےساتھ قسم کھانا |
51 |
اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانا |
52 |
اللہ تعالیٰ کےعلاوہ کسی اورچیزکی قسم کھانے کی سنگینی |
53 |
آباء کی قسم کھانا |
53 |
ماؤں کی قسم کھانا |
54 |
اسلام کے علاوہ کسی اورمذہب کی قسم کھانا |
54 |
اسلام سے بیراز ہونے کی قسم کھانا |
5 |
کعبہ کی قسم کھانا |
56 |
بتوں کی قسم کھانا |
56 |
لات کی قسم کھانا |
56 |
لات اورعزیٰ کی قسم کھانا |
57 |
قسم پوری کرنا |
58 |
جوکوئی قسم اٹھالے اورپھر وہ اس کے علاوہ دوسرے کام کواس سے بہتر سمجھے تو؟ |
58 |
قسم کاکفارہ ‘توڑنے سے پہلے |
58 |
قسم توڑنے کے بعد کفارہ |
60 |
ایسی چیز کی قسم کھاناجواس کی ملکیت نہ ہو |
62 |
قسم اٹھاتے وقت ان شاءاللہ کہنا |
63 |
قسم میں نیت کااعتبار |
63 |
اللہ عزوجل کی حلال کردہ چیز کوحرام قراردینا |
63 |
جب کسی نے قسم کھائی کہ وہ سالن نہیں کھائے گااور اس نے سر کےکےساتھ روٹی کھائی |
64 |
ایسی قسم اورجھوٹ جو اعتقاد قلب کے ساتھ نہ ہو |
64 |
لغواورجھوٹ |
65 |
نذر کی ممانعت |
65 |
نذر کسی چیز کومقدم کرسکتی ہے نہ مؤخر |
66 |
نذر کےذریعے بخیل کامال نکالاجاسکتاہے |
67 |
اطاعت –نیکی کے کام میں نذر مندی مقصود نہ ہو |
67 |
ایسی چیز کی نذ ر جو اس کی ملکیت میں نہیں |
68 |
جس نے نذر مانی ہوکہ وہ پیدل چل کربیت اللہ جائے گا |
68 |
جب عورت قسم کھالے کہ وہ ننگے پاؤں اورننگے سر چلے گی |
69 |
جس نے نذر مانی ہوکہ وہ روزہ رکھے گا پھر وہ روزہ رکھنے سے پہلے فوت ہوجائے |
70 |
جوکوئی شخص نذر مانے پھر وہ اسے پورا کرنے سے پہلے مسلمان ہوجائے |
70 |
جب کوئی شخص اپنامال نذر کے طور ہدیہ کرے |
74 |
جب نذر مانی جائے توکیا زمنیں بھی مال داخل ہیں |
75 |
استثناء |
76 |
جب قسم اٹھائے اوردوسرا شخص اس کے لیے ان شاءاللہ کہے ‘ تو کیااس کے لیے استثاءہوجائے گا |
76 |
نذر کاکفارہ |
77 |
جوشخص اپنے اوپر نذر واجب کرلے اورپھر وہ اسے پورانہ کرسکے تواس پرکیا واجب ہوتاہے |
82 |
استثناء |
83 |
کتاب المزارعۃ 36۔ مزارعت سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
مزارعت اوروثیقوں میں شرط |
85 |
زمین کوتہائی اورچوتھائی پیداوار پربٹائی پردینے کی ممانعت کے متعلق مختلف احادیث اورروایت نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف |
86 |
مزار عت کی تحریرمیں الفاظ کے اختلاف کابیان |
110 |
تین افراد کے درمیان شرکت عنان |
114 |
چاراشخاص کے درمیان شرکت مفاوضہ اس طرح کہ جو اسے جائز قرار دیتاہے |
115 |
شرکت ابدان |
116 |
شراکت داروں کااپنی شراکت سے الگ ہوجانا |
116 |
زوجین کااپنے بندھن سے جداہونا |
117 |
مکاتبت |
119 |
تدبیر |
119 |
آزادی |
120 |
کتاب المحاربۃ 37۔ جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ |
|
حرمت خون قتل کی ممانعت |
121 |
خون کی عظمت |
129 |
کبیرہ گناہ |
136 |
سب سے بڑاگناہ |
138 |
کس صورت میں کسی مسلمان کوقتل کرناجائزہے |
139 |
مسلمانوں کی جماعت سے علیحدگی اختیارکرنے والے کوقتل کرنا |
141 |
اللہ عزوجل کے فرمان: ((جولوگ اللہ اوراس کے رسول سے جنگ لڑتے اورملک میں فساد پھیلاتے رہتے ہیں ان کے سزا یہی ہے کہ وہ قتل کیے جائیں یا سولی دئیے جائیں یاان کے ہاتھ اورپاؤں الٹے سیدھے کاٹ دیئے جائیں یاجلاوطن کردیئے جائیں ))کی تفسیر ‘اور یہ آیت کن کے بارے میں نازل ہوئی |
142 |
اس بارے میں حمید کی انس بن مالک سے روایت نقل کرنے والوں کے اختلاف کاذکر |
144 |
اس حدیث میں طلحہ بن مصرف اورمعاویہ بن صالح کایحییٰ بن سعید پراختلاف کابیان |
147 |
مثلہ کی ممانعت |
151 |
سولی پرلٹکانا |
151 |
غلام مشرکوں کے علاقے کی طرف بھاگ جائے |
152 |
ابو اسحاق پراختلاف |
153 |
مرتد کاحکم |
154 |
مرتد کی توبہ |
158 |
نبی ﷺ کوبرابھلاکہنے والے کے متعلق کیا حکم ہے |
159 |
اس حدیث میں عمش پراختلاف کاذکر |
160 |
جادو |
163 |
جادوگروں کے متعلق حکم |
164 |
اہل کتاب کے جادوگر |
164 |
جس شخص کامال لوٹاجائے تووہ کیاکرے |
165 |
جوشخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے ماراجائے |
165 |
جوشخص اپنے اہل کی حفاظت کرتے ہوئے لڑائی کرے |
168 |
جواپنادین بچانے کے لیے قتال کرے |
168 |
جواپنے حق کی خاطر قتال کرے |
169 |
جوشخص اپنی تلوار اٹھالے اور پھر اسے چلانے لگے |
172 |
مسلمان شخص سے قتال کرنا |
173 |
اندھے پرچم تلے لڑنے والے کے متعلق سختی |
177 |
قتل کی حرمت |
175 |
38۔اول کتاب قسم الفی ء فی تقسیم کرنے سے متعلق احادیث مبارکہ |
181 |
کتاب البیعۃ 39۔ بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
سمع واطاعت پربیعت |
191 |
اس بات پربیعت کرناکہ ہم حکمرانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے |
192 |
حق بات کہنے پربیعت لینا |
192 |
عدل پرمبنی بات کرنے پربیعت لینا |
192 |
اپنے پردوسروں کوترجیح دئیے جانے پربیعت |
193 |
ہر مسلمان کے ساتھ خیرخواہی کرنے پربیعت |
194 |
اس بات پربیعت کرناکہ ہم فرارنہیں ہوں گے |
194 |
موت پربیعت |
194 |
جہاد پربیعت |
195 |
ہجرت پربیعت |
196 |
دیہاتی کی ہجرت |
197 |
ہجرت کی تفسیر |
197 |
ہجرت پرترغیب |
198 |
انقطاع ہجرت کے بار ے میں اختلاف کابیان |
198 |
پسند وناپسند حکم پربیعت |
200 |
فراق مشر ک پربیعت |
201 |
خواتین کی بیعت |
202 |
بیمار شخص کی بیعت |
203 |
توعمرلڑکے کی بیعت |
204 |
غلاموں کی بیعت |
204 |
بیعت فسخ کرنا |
204 |
ہحرت کے بعد پھر واپس دیہات میں آجانا |
205 |
ان امور کی بیعت کرناجن کی انسان استطاعت رکھتا ہو |
205 |
جوشخص امام کی بیعت کرے اوروہ اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دے اوراپنی محبت اس پرنچھا ورکردے |
206 |
امام –حکمران کی اطاعت پرترغیب |
207 |
حکمران کی اطاعت پرترغیب |
208 |
اللہ تعالیٰ کافرمان:((واولی الامرمنکم)) |
208 |
امام-حکمران کی نافرمانی کے بارے میں سختی |
209 |
امام-حکمران کے لیے جزاوسزا |
209 |
امام کے لیے خیرخواہی |
209 |
امام کاخاص مشیر- رفیق |
211 |
امام کاوزیر |
212 |
جس شخص کومعصیت کاحکم دیاجائے پس وہ اطاعت کرے تو ایسے شخص کی جزا |
212 |
ظلم پرحکمران کی مدد کرنے والے کے لیے وعید |
213 |
جوشخص کسی حکمران کی ظلم پرمدد نہیں کرتا |
214 |
ظالم حکمران کے پاس کلمہ حق کہنے والے فضیلت |
214 |
بیعت پوری کرنے والے کاثواب |
214 |
حکومت حاصل کرنے کی حرص ناپسندیدہ امرہے |
215 |
کتاب العقیقۃ 40۔ عقیقہ کے آداب واحکام |
|
لڑکے کی طرف سے دوبکریاں |
216 |
لڑکے کی طرف سے عقیقہ |
217 |
لڑکی کی طرف سے عقیقہ |
217 |
لڑکی کی طرف سے کتنے جانوروں کاعقیقہ کیاجائے گا |
218 |
عقیقہ کب کیاجائے گا |
219 |
کتاب الفرع والعتیرۃ 41۔ فرع اورعتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
(اسلام میں)فرع ہے نہ عتیرہ |
220 |
عتیرہ کی تفسیر |
222 |
فرع کی تفسیر |
224 |
مردار کی کھال |
225 |
مردار کے چمڑوں کوکس چیز کے ساتھ صاف کیا جائے |
229 |
مردار کی کھال کی جب زباغت ہوجائے تواس سے فائدہ اٹھانے کےمتعلق اجازت ہے |
230 |
درندوں کی کھال سے انتفاع کی ممانعت |
230 |
مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت |
231 |
اللہ عزوجل نے جس چیز کو حرام قرار دیاہے اس سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت |
232 |
چوہا-چوہیاگھی میں گرجائے |
232 |
جب مکھی برتن میں گرجائے |
233 |
کتاب الصید والذباح42۔ شكاراورذبيحوں سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
شکار کےوقت بسم اللہ پڑھنے کاحکم |
234 |
جس پراللہ کانا م نہ لیا گیا ہواسے کھانے کی ممانعت |
235 |
سدھائے ہوئے کتے کاشکار |
235 |
ایسے کتے کاشکار جو کہ سدھایاہوانہیں |
236 |
جب کتاشکار کومارڈالے |
236 |
جب وہ اپنے کتے کے ساتھ کوئی ایسا کتاپائے جس پراس نے اللہ کانام نہیں لیا |
237 |
جب وہ اپنے کتے کے ساتھ کوئی اورکتاپائے |
237 |
کتاشکار میں سے کھالے |
239 |
کتوں کو مارڈالنے کاحکم |
240 |
وہ کتے جن کے مارڈالنے کاحکم فرمایا |
241 |
جس گھر میں کتا ہووہاں (رحمت کے ) فرشتے داخل نہیں ہوتے |
241 |
مویشیوں کے لیے کتارکھنےکی رخصت |
242 |
شکارکے لیے کتارکھنے کی رخصت |
243 |
کھیتی کے لیے کتارکھنے کی رخصت |
244 |
کتے کی قمیت لینے کی ممانعت |
245 |
شکاری کتے کی قیمت لینے کی رخصت |
246 |
(اگر)پالتو جانو رجنگلی ہوجائے |
246 |
شکار تیر کھا کرپانی میں گرجائے |
247 |
شکارتیرکھانے کے بعد غائب ہوجائے |
248 |
جب وہ شکار بدبودار ہوجائے |
249 |
بے پرکے تیرکاشکار |
250 |
جو شکاربے پرکے تیر کے عرضا لگنے سے شکار ہو |
250 |
بے پر کے تیر کی دھار والی طرف شکار ہو |
251 |
شکار کاپیچھا کرنا |
251 |
خرگوش |
252 |
گوہ |
253 |
بجو |
256 |
درندے کھانے کی حرمت |
257 |
گھوڑے کاگوشت کھانے کی اجازت |
257 |
گھوڑے کاگوشت کھانے کی حرمت |
258 |
پالتوگدھوں کاگوشت کھانے کی حرمت |
259 |
جنگلی گدھوں کاگوشت کھانے کی اباحت |
262 |
مرغ تکاگوشت کھانے کااباحت |
263 |
چڑیاں –چڑے کھانے کی اباحت |
264 |
بحری مردار |
264 |
مینڈک |
267 |
ٹڈی |
268 |
چیونٹی کو مارنا |
268 |
کتاب الضحایا 43۔ قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ |
|
جو شخص قربانی کرناچاہیے تووہ اپنے بال نہ کترائے |
270 |
جوقربانی کے جانور نہ پائے |
271 |
امام اپنی قربانی کےجانورعیدگاہ میں ذبح کرے |
272 |
لوگوں کاعید گاہ میں جانورذبح کرنا |
272 |
وہ جانور جن کی قربانی کرنے سے منع کیاگیا جیسے آنکھ کاکانا |
273 |
لنگڑا |
273 |
کمزورولاغر |
274 |
قربانی کاوہ جانور جس کاکان سامنے سے کٹاہو |
274 |
قربانی کاوہ جانور جس کاکان پھچلی طرف سے کٹاہو |
275 |
جس کےکان میں گول سوارخ ہو |
275 |
جس جانور کےکان چرے ہوئے ہوں |
275 |
جس جانور کاسینگ ٹوٹا ہواہو |
276 |
مسنہ اورجذعہ |
276 |
مینڈھا |
278 |
اونٹ کی قربانی میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں |
280 |
گائے کی قربانی میں کتنے افراد شریک ہوسکتے ہیں |
280 |
امام سے پہلے قربانی کاجانور ذبح کرنا |
281 |
سفید دھاری دار پتھر کے ساتھ ذبح کرنے کی اباحت |
283 |
لکڑی کے ساتھ ذبح کرنے کی اباحت |
284 |
ناخن کے ساتھ ذبح کرنے کی ممانعت |
285 |
دانت کےساتھ ذبح کرنا |
285 |
چھری تیز کرنے کاحکم |
285 |
ذبخ کیے جانے والے جانور کونحر کرنااورنحر کرنے والے کوذبح کرناجائزہے |
286 |
جس جانورکودرندہ کچلی سے کاٹ دے اسےذبح کرنا |
286 |
جو جانورکنویں میں گرجائے اوراس کے حلق تک رسائی نہ ہو |
286 |
اگر کوئی جانور چھوٹ جائے اوراسے پکڑانہ جاسکے |
287 |
اچھی طرح ذبح کرنا |
288 |
قربانی کے جانور کی گردن پرپاؤں رکھنا |
289 |
قربانی کے جانور پراللہ عزوجل کانام لینا |
289 |
قربانی کے جانور پراللہ اکبر پڑھنا |
290 |
آدمی کااپنے ہاتھ سے قربانی کےجانورذبح کرنا |
290 |
آدمی کااپنے علاوہ کسی اورکی قربانی کاجانورذبح کرنا |
290 |
جس جانور کوذبح کرناہواسے نحر کرنا |
291 |
جواللہ عزوجل کے علاوہ کسی اورکے لیے ذبح کرتاہے |
291 |
تین دن کے بعد قربانی کےگوشت کھانے اورانہیں رکھنے کی ممانعت |
292 |
تین دن سے زائد قربانی کاگوشت کھانے اوراسے رکھنے کی اجازت |
293 |
قربانی کاگوشت ذخیرہ کرنا |
295 |
یہودیوں کے ذبح کیے ہوئے جانور |
296 |
غیرمعروف شخص کاذبیحہ |
296 |
اللہ عزوجل کے فرمان:((اسے نہ کھاؤ جس پراللہ کانام نہ لیاگیاہو))کی تفسیر |
297 |
جانورکوباندھ کراس پرتیراندازی کرنا |
297 |
کسی چڑیا کوناحق مارنا |
299 |
ایسے جانورکاگوشت کھانے کی ممانعت جوگندگی کھاتاہو |
300 |
گندگی کھانے والے جانور کادودھ پینے کی ممانعت |
300 |
کتاب البیوع 44۔ خرید وفروخت کے مسائل کی بابت احادیث مبارکہ |
|
کمائی کرنے پرترغیب |
301 |
کمائی میں شہادت سے اجتناب |
302 |
تجارت |
303 |
تاجروں کوبیع کرتےوقت کن چیزوں کاخیال رکھناچاہیے |
304 |
جھوٹی قسم کےذریعے اپناسود افروخت کرنے والا |
304 |
بیع میں دھوکے فریب کے لیے قسم کھانا |
305 |
وہ شخص صدقہ کر ے جوبیع کرتے وقت دل یقین کے ساتھ قسم نہ کھائے بس عاد تاَ قسم کھائے |
306 |
خرید وفروخت کرنے والے جب تک جدا نہ ہوں انہیں بیع کے متعلق اختیارحاصل ہے |
306 |
نافع پراس کی روایت میں اختلاف کاذکر |
307 |
اس حدیث کےالفاظ میں عبداللہ دینار پراختلاف کابیان |
310 |
خرید وفروخت کرنے والے دونوں کے اپنے بدن کے ساتھ جدا ہونے سے پہلے اختیار کاوجوب |
312 |
بیع میں دھوکا فریب |
312 |
تھنوں میں دودھ روک رکھنا |
313 |
مصراۃ کی ممانعت اوروہ (مصراۃ ) یہ ہے کہ اونٹنی یابکری کے تھنوں کوباندھ دیاجائے اوردوتین دن تک دودھ نہ دویاجائے حتی ٰ کہ اس کادودھ اکٹھا ہوئے پس جب خریداراس کابہت زیادہ دودھ دیکھے گاتو وہ اس کو زیادہ قیمت میں خریدے گا |
313 |
منافع ضامنت کے لیے ہے |
314 |
مہاجر کااعرابی کے لیے بیع کرنا |
314 |
شہری کادیہاتی کے لیے بیع کرنا |
315 |
تجارتی قافلے کو راستے میں جاکر ملنا |
316 |
آدمی کااپنے بھائی کی لگائی ہوئی قیمت پرقیمت لگانا |
317 |
آدمی کااپنے بھائی کی بیع پربیع کرنا |
318 |
محض قیمت بڑھانے کےلیے بولی دینا |
318 |
زیادہ قیمت دینے والے کو چیز بیچنا نلام کرنا |
319 |
بیع ملامسہ |
319 |
ملامسہ اورمنابذہ کی تفسیر |
320 |
بیع منابذہ |
320 |
اس کی تفسیر |
321 |
کنکری پھنک کربیع کرنا |
323 |
پھلوں کی پختگی ظاہر ہونے سے پہلے انہیں فروخت کرنا |
323 |
پھلوں کوان کی پختگی معلو م ہونے سے پہلے اس شرط پرخریدناکہ وہ انہیں توڑلے گا اورانہیں پکنے تک نہیں چھوڑے گا |
325 |
آفت کے نقصان کاازالہ کرنا |
325 |
کئی سالوں کے لیے پھلوں کی بیع کرنا |
327 |
درخت پرلگی ہوئی کھجور کوٹوٹی ہوئی کھجور کے بدلے میں بیچنا |
327 |
انگور کومنقی کے بدلے میں بیچنا |
328 |
عرایاکی بیع اندازےکےساتھ |
329 |
تازہ کھجوروں کے بدلے میں بیع عرایا |
329 |
کھجوروں کے ایسے ڈھیر کی جس کاوزن معلوم نہ ہومعلوم شدہووزن والی کھجوروں کے بدلے میں بیع کرنا |
330 |
اناج کے ڈھیر کواناج کے ڈھیر کے بد لے میں فروخت کرنا |
331 |
کھیتی کوغلے کے بدلے میں بیچنا |
332 |
بالی کی فروخت حتی کہ وہ(پک کر)سفید ہوجائے |
332 |
کھجور کھجور کے بدلے کم زیادہ کامعاملہ کرنا |
333 |
کھجور کے بدلہ میں کھجور کی بیع |
335 |
گندم کے بدلے میں گندم |
336 |
جوکی جوکے بدلہ میں بیع |
337 |
دینارکے دینارکے بدلہ میں بیع |
340 |
درہم کے بدلہ میں درہم کی بیع |
340 |
سوناسونے کے بدلے |
340 |
نگینوں اورسونے والے ہارکوسونے کے بدلے میں فروخت کرنا |
341 |
چاندی کوسونے کے بدلے میں ادھارفروخت کرنا |
342 |
چاندی کوسونے کے بدلے میں اور سونے کو چاندی کے بدلے میں بیچنا |
343 |
سونے کی جگہ چاندی اورچاندی کی جگہ سوناوصول کرنا |
345 |
سونے کے بدلے میں چاندی وصول کرنا |
347 |
وزن میں زیادہ دینا |
347 |
غلے کوپوراپورا وصول کرلینے سے پہلے فروخت کرنا |
348 |
جوشخص ناپ کرغلہ خریدے وہ اسے پوراپورا وصول کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے |
348 |
جوشخص غلے کاڈھیر ناپ تول کے بغیر خریدے وہ اسے اس کی جگہ سے منتقل کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے |
351 |
آدمی کچھ مدت کے لیے غلہ خریدلے اوربیچنے والاقیمت کے بدلے میں اس سے کوئی چیز رہن (گروی رکھ لے |
351 |
حضر حالت قیام میں گروی رکھنا |
353 |
ایسی چیز کی بیع جو کہ بائع کے پاس نہ ہو |
353 |
غلے میں بیع سلم |
354 |
خشک انگور منقیٰ میں بیع سلم |
354 |
پھلو ں میں بیع سلم |
355 |
حیوان جانورمیں بیع سلم |
355 |
جانورکوجانورکے بدلے میں ادھار فروخت کرنا |
357 |
حاملہ کے حمل کی بیع |
357 |
اس (حاملہ کے حمل کی بیع )کی تفسیر |
357 |
کئی سالوں کے لیے بیع کرلینا |
358 |
معلوم مدت تک کے لیے بیع |
358 |
قرض اوربیع : وہ یہ کہ وہ اپنا سوداس شرط پر فروخت کے کہ وہ اسے قرض دے |
359 |
ایک بیع میں دوشرطیں ‘اور وہ یہ کہ وہ شخص یوں کہے میں تمہیں یہ سود ایک ماہ مدت تک اس قیمت پراوردوماہ کی مدت تک اس قیمت پرفروخت کرتاہوں |
359 |
ایک بیع میں دوبیع کی ممانعت : وہ اس طرح کہ وہ کہے :میں یہ سوداتمہیں نقد سودرہم میں ادھاردو سودرہم میں فروخت کرتاہوں |
360 |
استثناء کی بیع کی ممانعت حتی کہ اس استثناء کی مقدار معلوم ہو |
361 |
کھجور کادرخت فروخت کیا جائے اور خریداراس کاپھل مستثنی ٰ کرلے |
362 |
غلام کوفروخت کیا جائے اورخریداراسکے مال کواستثناء کرلے |
362 |
ایسی بیع جس میں شرط ہوتوبیع اور شرط درست ہوگی |
362 |
ایسی بیع جس میں فاسدشرط ہوتو بیع درست ہوگی جب کہ شرط باطل ہو جائے گی |
366 |
مال غنیمت کو تقسیم ہونے سے پہلے فروخت کرنا |
367 |
مشترک مال کوفروخت کرنا |
367 |
بیع کرتے وقت گواہ بناناضروری نہیں |
368 |
بائع اورمشتری کاقیمت میں اختلاف |
369 |
اہل کتاب سے خرید وفروخت کرنا |
370 |
مدبرکوفروخت کرنا |
370 |
مکاتب کی بیع |
371 |
مکاتب اپنی کتابت میں سے کچھ ادا نہ کرے اس سے پہلے اسےفروخت کرنا |
372 |
ولاء کی بیع |
373 |
پانی کی بیع |
374 |
زائد ازضرورت پانی کی بیع |
374 |
شراب کی بیع |
375 |
کتے کی بیع (خریدوفروخت کرنا) |
376 |
جومستثنی ہے |
376 |
خزیرکی بیع |
377 |
نرکی جفتی کرانے کی اجرت لینے کی ممانعت |
377 |
آدمی کوئی چیز خرید تاہے پس وہ مفلس ہو جاتاہے اوراس کے پاس سودا فروخت کرے توپھر اس کاحق دار مالک کوئی اور نکل آئے |
379 |
قرض کےبارے میں مذمت |
380 |
اس قرض کےبارے میں آسانی |
382 |
مال دار شخص کاٹال مٹول کرنا |
382 |
حوالہ (ذمہ ) |
383 |
قرض کی ذمہ داری لینا |
384 |
حسن ادایئگی کےبارے میں ترغیب |
385 |
حسن معاملہ اورمطالبہ میں نرمی |
386 |
بغیر مال کے شرکت |
387 |
غلام میں شرکت |
387 |
کھجور کے درخت میں شرکت |
388 |
مکان میں شرکت |
388 |
شفعہ اوراس کےاحکام |
388 |
کتاب القسامۃ والقود والدیات 45۔ قصاص اوردیت کے متعلق احادیث مبارکہ |
|
وہ قسامت جو کہ دور جاہلیت میں تھی |
390 |
قسامت |
392 |
قسامت میں پہلے مقتول کے ورثاء قسمیں کھائیں گے |
393 |
اس بارے میں سہل کی خبر نقل کرنے والوں کے الفاظ کااختلاف |
395 |
قصاص |
402 |
اس بارے میں علقمہ بن وائل کی روایت نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان |
403 |
اللہ تعالی کے فرمان :(( اگر آپ فیصلہ فرمائیں توان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ فرمائیں ))کی تفسیر |
407 |
اس بارے میں عکرمہ پراختلاف کاذکر |
407 |
قتل کے بدلے میں غلاموں اورآزاد افراد کے درمیان قصاص |
408 |
اگر کوئی شخص اپنے غلام کومارڈالے تواس کے مالک سے قصاص |
409 |
عورت کوعورت کے بدلے قتل کرنا |
410 |