سنن نسائی شریف جلد1

  • صفحات: 726
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21780 (PKR)
(جمعہ 17 جنوری 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الطھارۃ

 

1

رات کو اُٹھ کر مسواک کرنا

 

1

مسواک کیونکر کرے

 

1

امام اپنی رعیت کے سامنے مسواک کرے

 

2

مسواک کی فضیلت کا بیان

 

2

مسواک بکثرت کرنی چاہیے

 

2

روزہ دار تیسرے پہر مسواک کرسکتا ہے

 

3

ہر وقت مسواک کرنے کا بیان

 

3

پیدائشی سنتوں کا بیان۔ جیسے ختنہ کرنا

 

3

ناخن کاٹنا

 

4

بغل کے بال اکھیڑنا

 

4

زیر ناف کے بال لینا

 

4

مونچھ کترنے کا بیان

 

4

ان چیزوں کی مدت کابیان

 

5

مونچھ کے بال دور کرنا اور داڑھیوں کو چھوڑنا

 

5

حاجت کے لیے دور جانے کا بیان

 

5

حاجب کے لیے دور نہ جانے کا بیان

 

6

پائخانے کو جاتے وقت کیا کہے

 

6

پائخانہ یا پیشاب کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنےکی ممانعت

 

7

قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف پیٹھ کرنے کی ممانعت

 

7

قضائے حاجت کے وقت مشرق یا مغرب کی طرف منہ کرنے کا حکم

 

7

گھروں میں ا س کی اجازت ہے

 

8

حاجت کے وقت شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے چھونا منع ہے

 

8

جنگل میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا درست ہے

 

8

گھر میں بیٹھ کر پیشاب کرنا چاہئے

 

9

کسی چیز کو سامنے رکھ کر اس کی آڑ میں پیشاب کرنے کا بیان

 

9

پیشاب سےبچنا چاہیے

 

10

برتن میں پیشاب کرنے کا بیان

 

10

طشت کے اندر پیشاب کرنے کابیان

 

11

سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت

 

11

ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنامنع ہے

 

11

غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت

 

12

پیشاب کرنے والے کو سلام کہنا

 

12

وضو کرکے سلام کا جواب دینا

 

12

ہڈی سے استنجاء کرنے کی ممانعت

 

13

لید سے استنجاء کرنے کی ممانعت

 

13

استنجاء میں تین ڈھیلوں سے کم لینا منع ہے

 

13

دو ڈھیلوں سے استنجا کرنےکی اجازت

 

14

ایک پتھر سے استنجا کرنے کی اجازت

 

14

اگر صرف ڈھیلوں سے استنجا کرے تو کافی ہے،پانی لینا بہتر ہے، ضروری نہیں

 

14

پانی سے استنجا کرنےکا بیان

 

15

داہنے ہاتھ سے استنجا کرنا منع ہے

 

15

استنجا کے بعد ہاتھوں کو زمین پر رگڑ کر دھونا

 

16

پانی میں کس قدر نجاست پڑنے سے وہ نجس نہیں ہوتا۔اس کی تحدید کا بیان

 

17

پانی میں کوئی حد مقرر نہ ہونا

 

18

ٹھہرے ہوئے پانی کا بیان

 

19

سمندر کے پانی کا بیان

 

19

برف سے وضو کرنا درست ہے (جبکہ وہ پگھل کر پانی ہوجائے)

 

20

برف کے پانی سے وضو کرنے کا بیان

 

22

اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان

 

22

کتے کے جھوٹے کا بیان

 

22

جب کتا کسی برتن میں منہ ڈال کر چپڑ چپڑ پئے تو جو کچھ اس میں ہو بہا دیا جائے

 

23

جس برتن میں کتا منہ  ڈال کر چپڑ چپڑ پی لیوئے اس کو مٹی سے مانجھنے کابیان

 

24

بلی کے جھوٹے کا بیان

 

24

گدھے کے جھوٹے کا بیان

 

24

حائضہ عورت کا جھوٹا کیسا ہے

 

25

مرد اور عورت سب مل کر وضو کریں تو کیسا ہے

 

25

جنبی کے غسل سے جو پانی بچے وہ کیسا ہے

 

25

کس قدر پانی وضو کے لیے کافی ہے

 

26

وضو میں نیت کا بیان

 

26

برتن سے وضو کرنے کا بیان

 

27

وضو کرتے وقت بسم الہ کہنے کا بیان

 

28

خدمت گار وضو کا پانی ڈالتا جائے تو کیسا ہے

 

29

وضو میں ہر عضو کو ایک ایک بار دھونے کا بیان

 

29

وضو میں تین تین دفعہ دھونے کا بیان

 

29

وضو کی ترکیب دونوں پہنچوں کا دھونا

 

29

پہنچوں کو کتنی بار دھونا چاہیے

 

30

کلی کرنے او رناک میں پانی ڈالنے کا بیان

 

31

کس ہاتھ میں پانی لے کر کلی کرے۔ داہنے ہاتھ میں یا بائیں ہاتھ میں

 

31

ایک ہی بار ناک چھنکنے کا بیان

 

32

ناک میں زور سے پانی ڈالنا چاہیے

 

32

ناک میں پانی ڈالنے اور سنکنے کا حکم

 

32

جب سو کر اُٹھے تو ناک سنکنا چاہیے

 

33

کس ہاتھ سےناک سنکنا چاہیے

 

33

منہ دھونے کا بیان

 

33

منہ کو کتنی بار دھوئے

 

34

دونوں ہاتھوں کا دھونا

 

35

وضو کی ترکیب

 

35

ہاتھوں کو کتنی بار دھوئے

 

36

دھونے کی حد

 

36

سر پر مسح کیونکر کرے

 

37

سر پر کتنی بار مسح کرے

 

37

عورت اپنے سر پر مسح کرے

 

37

کانوں کے مسح کا بیان

 

38

کانوں کا مسح سر کے ساتھ کرنا او رکانوں کے سر میں شریک ہونے کی دلیل

 

39

عمامے پر مسح کرنے کا بیان

 

40

باب ہے پیشانی اور عمامے پر مسح کرنے کا

 

40

عمامے پر کس طرح مسح ہے

 

41

پاؤں دھونا واجب ہے

 

41

پہلے کس پاؤں کو دھوئے

 

42

دونوں پاؤں کو دونوں ہاتھوں سے دھونا

 

42

انگلیوں میں خلال کرنے کا حکم

 

43

پاؤں کتنی بار دھوئے

 

43

دھونے کی حد یعنی ہاتھ او رپاؤں کہاں تک دھوئے

 

43

جوتوں میں وضو کرنےکابیان

 

44

موزوں پر مسح کرنے کا بیان

 

44

پائے تابوں اور جوتوں پر مسح کرنے کا بیان

 

46

سفر میں موزوں پر مسح کرنے کا بیان

 

47

مسافر کو موزہ پر مسح کرنے کی کتنی مدت ہے

 

47

مقیم کو موزوں پرمسح کرنےکی کیا مدت ہے

 

48

اگر کسی کا وضو ٹوٹا نہ ہو تو وہ تازہ وضو کیونکر کرے

 

48

ہر نماز کے لیے تازہ وضو کرنا ضروری نہیں ہے جب کہ وضو ہو

 

49

پانی چھڑکنے کا بیان

 

50

وضو کا بچا ہواپانی کام میں لانا

 

51

وضو کا فرض  ہونا

 

51

وضو میں زیادتی کرنا منع ہے

 

52

وضو پورا کرنےکا حکم

 

52

وضو پورا کرنے کی فضیلت

 

53

موافق حکم کے وضو کرنے کا ثواب

 

53

وضو کرنے کے بعد کیا کہے

 

55

وضو کا زیور

 

55

جو شخص اچھی طرح وضو کرکے دو رکعتیں پڑھے اس کا کیاثواب ہے

 

57

مذی سے وضو ٹوٹ جانے کا بیان

 

57

پیشاب یاپائخانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

59

پائخانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

59

جب ریح نکلے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

59

سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

60

اونگھنے کا بیان

 

60

ذکر چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

 

61

ذکر کے چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا

 

61

اگر بغیر شہوت کے مرد اپنی عورت کو چھوئے تو وضو نہیں ٹوٹتا

 

62

مرد اپنی عورت کو چومے تو وضو نہیں ٹوٹتا

 

63

آگ کی پکی ہوئی چیز کھا کر وضو کرنا

 

63

آگ سے پکی ہوئی چیزوں کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان

 

66

ستو کھا کر کلی کرنے کا بیان

 

67

دودھ پی کر کلی کرنا

 

67

کن باتوں سے غسل واجب ہوتا ہے او رکن باتوں سے نہیں؟

 

67

جب کافر مسلمان ہونے کا قصد کرے تو غسل کرے

 

68

مشرک کو گاڑنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے

 

68

جب مرد کا ختنہ عورت کے ختنے سے مل جائے یعنی دخول ہوجائے تو غسل واجب ہوجائے گا اگرچہ انزال نہ ہو۔

 

68

جب منی نکلے تو غسل کرنا چاہیے

 

69

عورت کو احتلام ہو تو کیا حکم ہے

 

70

کسی شخص کو احتلام ہو مگر تری نہ دیکھے

 

71

مرد اور عورت کی منی کا بیان

 

71

حیض سے غسل کرنے کا بیان

 

71

قرء کس کو کہتے ہیں؟ حیض کو یا حیض سے پاک ہونے کو؟ اس کا بیان

 

74

مستحاضہ کے غسل کا بیان

 

75

نفاس کے بعد غسل کا بیان

 

76

حیض اور استحاضہ کے خون میں کیا فرق ہے

 

76

تھمے ہوئے پانی کے اندر گھس کر جنبی (جس کو نہانے کی حاجت ہو)کو نہانے کی اجازت نہیں ہے بلکہ باہر کھڑے ہوکر پانی لے کر نہائے

 

77

تھمے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا پھر اس پانی سے نہانا منع ہے

 

78

اوّل رات میں غسل کرنے کا بیان

 

78

اول رات اور آخر رات میں غسل کرنے کا بیان

 

78

غسل کے وقت آڑ لینا

 

79

کتنے پانی سے غسل ہوسکتا ہے

 

79

غسل کے لیے کوئی مقدار پانی معین نہ ہونا

 

81

مرد کا اپنی عورت کے ساتھ ایک برتن سے غسل کرنا

 

81

جنب کے نہانے سے جو پانی بچ رہے اس سے نہانا منع ہے۔

 

82

باب ہے اس امر کی اجازت میں

 

83

ایک کونڈے سےغسل کرنا

 

83

جب عورت غسل کرکے جنابت کا تو اپنے سر کی چوٹیاں کھولنا ضروری نہیں ہے

 

83

جب حائضہ عورت حج کا احرام باندھنا چاہے اور اس کے لیے غسل کرے تو چوٹی کھولنا ضروری ہے

 

84

جنبی برتن میںہاتھ ڈالنے سے پہلے اپنا ہاتھ دھولے

 

84

ہاتھوں کو کتنی بار دھوئے برتن میں ڈالنے سے پہلے

 

85

دونوں ہاتھ دھوکر بدن کی ناپاکی کو دور کرنا

 

86

ناپاکی  کو دھوکر پھر دونوں ہاتھ دھوئے

 

86

غسل سے پہلے وضو کرنا

 

86

جنب اپنے سر کے بالوں میں خلال کرے

 

87

جنب کو کتنا پانی بہانا چاہیے

 

87

حیض سے پاک ہوکر کیونکر غسل کرے

 

87

غسل کے بعد وضو کی حاجت نہیں

 

87

جہاں غسل کرے وہاں سے ہٹ کر اور جگہ پاؤں دھوئے

 

88

غسل کے بعد کپڑے نہ پونچھنا

 

88

جنبی جب کھانا چاہے (اور غسل کا موقع نہ ہو) تو وضو کرلے

 

89

اگر جنب کھانے کا قصد کرے اور فقط ہاتھ ہی دھولے تو بھی کافی ہے

 

89

جنب جب کھانے یا پینے  کا قصد کرے تو فقط ہاتھ دھولینا ہی کافی ہے

 

89

جنب جب سونے کا ارادہ کرے (اورغسل کا موقع نہ ہو) تو وضو کرلے

 

90

جنبی جب سونے  کا ارادہ کرے تو وضو کرلے او راپنی شرم گاہ کو دھولے

 

90

جنبی وضو نہ کرے تو کیا ہوگا؟

 

90

اگر جنبی دوبارہ جماع کا قصد کرے تو کیا کرے؟

 

91

کئی عورتوں سے جماع کرنا ایک غسل سے

 

91

جنب کو قرآن پڑھنا درست نہیں ہے

 

91

جنب کے ساتھ  بیٹھنا اور اس کو چھونا کیسا ہے

 

92

حائضہ عورت سے کام لینا کیسا ہے

 

93

حائضہ عورت مسجد میں بوریا بچھائے تو کیسا ہے

 

93

کوئی شخص اپنی بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن شریف پڑھے اور وہ حائضہ ہو تو کیسا ہے

 

94

حائضہ عورت اپنے خاوند کا سر دھوئے تو کیسا ہے

 

94

حائضہ عورت کو ساتھ کھلانا اور اس کا جھوٹا پینا درست ہے

 

94

حائضہ عورت کا جھوٹا پینا درست ہے

 

95

حائضہ کو ساتھ لٹانا درست درست

 

95

حائضہ کے ساتھ لیٹنا اور مساس کرنا درست ہے

 

96

آیہ کریمہ ویسئلونک عن المحیض کی تفسیر

 

97

جو شخص اپنی حائضہ عورت سے جماع کرے اور اس کو اللہ تعالی کی اس نہی کا علم بھی ہو اس کا کفارہ کیا ہے

 

97

جو عورت احرام باندھے ہو او راس کو حیض آجائے

 

98

احرام باندھتے وقت عورتیں کیا کریں؟

 

98

حیض کا خون اگر کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

 

98

اگر منی کپڑے پر لگ جائے تو کیا کرنا چاہیے

 

99

کپڑے سے منی کو دھونا چاہیے

 

100

مٹی کا مل ڈالنا بھی کافی ہے

 

100

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2815
  • اس ہفتے کے قارئین 51827
  • اس ماہ کے قارئین 2123744
  • کل قارئین113731072
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست