#83

مصنف : صغیر احمد بہاری

مشاہدات : 28548

صراط مستقیم اور اختلاف امت بجواب اختلاف امت اور صراط مستقیم

  • صفحات: 322
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(ہفتہ 28 مارچ 2009ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

مشہور دیوبندی عالم یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب "اختلاف امت اور صراط مستقیم" کے جواب میں فاضل مؤلف نے نہایت محنت اور دیدہ ریزی سے مدلل اور محققانہ جواب لکھا ہے۔ چونکہ اس کتاب میں فریقین کے موقف سامنے آ گئے ہیں لہٰذا گم گشتان بادہ تقلید کیلئے یہ کتاب اب ایک مینارہ نور کی حیثیت  رکھتی ہے۔ اگرمسلکی تعصب کی عینک اتار کر للّٰہیت اور خلوص قلب سے اصلاح نفس کی خاطر مطالعہ کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مسلکی موشگافیوں میں صراط مستقیم کو کھو دینے والا شخص دوبارہ اس شاہراہ روشن کا مسافر بن جائے۔ مسلکی اختلافات پر ایک چشم کشا اور عمدہ ترین تصنیف
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

’’ بینات ,, کی اشاعت خصوصی حصہ اول کا جواب

 

13

تقلید سے ائمہ اربعہ ممانعت

 

19

مولانا محمد حسین بٹالوی کی ایک عبارت کی توضیح

 

33

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا فقہی مسلک

 

49

شاہ ولی اللہ کا فقہی مسلک , ایک حنفی عالم کی زبانی

 

58

مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ

 

74

حضرت عمر ؓکا فتوی

 

75

فتوی فاروقی کی حقیقت

 

76

حضرت عمر ؓکا اظہار ندامت

 

78

صحابہ و تابعین کے فتوے

 

79

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ

 

79

امام ابن القیم

 

79

علامہ ابو حیان اندلسی

 

80

حافظ ابن حجر

 

81

علامہ عینی حنفی , امام نوی

 

82

دعوے اجماع

 

82

امام طحاوی حنفی

 

82

مولانا عبدالحی حنفی لکھنوی

 

83

امام قرطبی

 

82

امام رازی

 

84

قاضی ثنا اللہ پانی پتی کے

 

84

علامہ آلوسی , امام شرکی

 

85

ابن رشد

 

87

ہمارے دور کے علمائے عرب و عجم

 

87

علمائے عرب

 

88

علامہ سید رشید رضا مصری

 

90

علمائے پاک و ہند

 

91

مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی کا فتوی

 

93

بریلوی (حنفی) عالم کی تائیدی کتاب

 

94

مسلم ممالک میں طلاق کا قانون

 

95

ایک طلاق پر اجماع قدیم

 

96

کیا مذاہب اربعہ کا اتفاق , اجماع امت کی علامت ہے ؟

 

97

اجماع امت کے منکر اور شیعوں کے نقش قدم پر اہلحدیث ہیں یا مقلدین ؟

 

103

بینات کے حصہ دوم پر تبصرہ

 

106

1- صحیحین (بخاری و مسلم ) کی روایات کی حیثیت و اہمیت

 

141

2- مسئلہ فاتحہ خلف الامام

 

146

فاتحہ خلف الامام کے دلائل

 

157

محمد بن اسحاق کی روایت

 

159

امام کے پیچھے مقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی چند احادیث

 

165

3-اذان و اقامت کے کلمات

 

166

4-مردوں اور عورتوں کی نماز میں تفریق کا مسئلہ

 

169

5-امین بالجہر کا مسئلہ

 

178

6-مسئلہ رفع الیدین

 

180

مولانا حبیب الرحمان کو ارسال کردہ خط کا متن

 

189

ثبوت رفع الیدین بروایات صحیحہ و آثار ثابۃ

 

226

7-سجدہ سہو کا طریقہ

 

231

8- مسائل وتر

 

234

ایک رکعت وتر کا فعلی ثبوت

 

276

ایک وتر کی قولی روایات

 

277

9-نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ

 

280

10-مسئلہ تکبیرات عیدین

 

289

11-اقامت کے بعد فرض نماز کے دوران سنت فجر کا مسئلہ

 

294

12-تاخیر واجب پر سجدہ سہو

 

296

13- ران ستر ہے

 

296

14- خطبہ جمعہ کے دوران تحیة المسجد کا حکم

 

300

مسئلہ زیر بحث سے متعلقہ چند احادیث

 

312

15-گاؤں میں جمعہ پڑھنے کا مسئلہ

 

314

خاتمہ بحث

 

321

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53909
  • اس ہفتے کے قارئین 87737
  • اس ماہ کے قارئین 1704464
  • کل قارئین111025902
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست