#5801.1

مصنف : عبد الحکیم عبد المعبود المدنی

مشاہدات : 3819

سالنامہ تاریخ اہل حدیث شمارہ نمبر 2

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14450 (PKR)
(منگل 11 جون 2019ء) ناشر : مرکز تاریخ اہل حدیث ممبئی انڈیا

اہل  حدیث مروجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں  ،نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل  حدیث ایک جماعت  او رایک تحریک  کا نام ہے  زندگی  کےہر شعبے  میں قرآن  وحدیث کے مطابق عمل  کرنا  او ردوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے  کی ترغیب دلانا  یا یو ں کہہ لیجیئے کہ اہل حدیث کانصب العین کتاب وسنت کی  دعوت او ر اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔ اہل حدیث اسلام کی حقیقی ترجمان اور ایک ایسی فکر ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے۔فکر اہل حدیث ، تاریخ اہل حدیث، تعارف اہل حدیث ،مسلک اہل حدیث  کے عنوان سے متعدد کتب موجود ہیں زیر نظر کتاب  بھی اسی سلسلہ کی  کڑی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’سالنامہ تاریخ اہل حدیث 2107 ،شمارہ نمبر 2 ‘‘  جناب عبد الحکیم  عبد المعبود  المدنی ﷾ کی کاوش ہےموصوف  جماعت اہل حدیث ، ہند کے غیور اور ممتاز عالمِ دین ہیں ، انہوں نے ’’ مرکز تاریخ اہل حدیث ،انڈیا‘‘ کے نام سے ایک مستقل ادارہ قائم کیا ہوا  ہے  جس کے تحت  وہ  تاریخ اہل حدیث ہند کو بڑی تیزی اور قوت سے جمع کیا جارہا ہے ۔کتاب ہذادر اصل مجوزہ تاریخ اہل حدیث  ،ہند  کا دوسرا حصہ ہے  ۔مرتب  نےاس میں مختلف جرائد ومجلات، مقالات اور کتابوں سے استفادہ کرتے ہوئے نیزذاتی معلومات کی بنیاد پر جنوبی ہند کے علماء اہل حدیث کے مساعی جمیلہ کو مختلف جہتوں سے واضح کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ سالنامہ تاریخ اہل حدیث کا یہ دوسرا شمار ہ آٹھ ابواب پر مشتمل ہے۔ باب اول میں   علماء کرام وفضلاء عظام کے تاثرات وانطباعات ہیں ،باب دوم میں تاریخ اہل حدیث  کےمتعلق11؍بحوث ومقالات ہیں ۔ باب سوم  میں 22 مرحومیں علماء کرام تذکرہ  بڑے شرح  وبسط کےساتھ پیش کیاگیا ہے ۔ باب چہارم  عالم ِاسلام کے 3؍عظیم سلفی اساطین علم  کے متعلق ہے۔ باب پنجم میں 2017ء کے 13؍مرحومین علما کرام کی سوانح اور ا ن کی مساعی رقم ہیں ۔باب ششم میں 8؍علماء اور 11؍مرحومین اعیان جماعت  کا  تذکرہ خیر ہے ۔باب ہفتم میں 14؍موجودین علماء عظام واعیان جماعت کا بیان ہےاور باب ہشتم مناظرات ومتفرقات پر مشتمل ہےیہ کتاب تاریخ اہل حدیث کی حقانیت اورعلمائے اہل حدیث کی گرانقدر خدمات پر مشتمل ایک اہم علمی وتاریخی دستاویز  ہے ۔اللہ مرتب وناشرین کی اس  عظیم الشان مساہی کو شرفِ قبولیت سے نوازے  اورانہیں ا س کام کو جاری رکھنی کی توفیق دے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

4

کلمات تشکر وامتنان

10

انتساب

11

رشحات قلم

12

اداریہ

13

افتتاحیہ

15

باب اول: تاثرات وانطباعات

 

کلمات تبریک

18

رشحات تصدیق

20

پیام کوکن

21

پیغام مبارک بادی

22

پیغام تہنیت

23

باب دوم: بحوث ومقالات تاریخ اہل حدیث

 

اسلام اور اہل حدیث

26

مختلف قدیم ادوار کی کتابوں میں اہل حدیث کا تذکرہ

31

وہابیت کا ایک مطالعہ

38

برصغیر میں علم حدیث کی تصنیفی خدمات

66

صوبہ جھار کھنڈ میں فتنہ انکار حدیث

77

دار الحدیث رحمانیہ دہلی اور اس کا پس منظر

81

ابو الکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی

85

جماعت اہل حدیث پونہ مہارا شٹر

103

ضلع بریلی میں تعلیمی بیداری

107

مجلہ اہل حدیث کا 40واں سال

109

میوات میں ائمہ مساجد کی دینی خدمات

111

باب سوم: یاد رفتگاں

 

محدث کبیر مولانا عبد الرحمن مبارکپوری شخصیت اور کار نامے

115

جنوبی ہند کی ایک مثالی شخصیت شیر خان احمد حسین ادھونی

125

مولانا محمد اقبال رحمانی بونڈ یہار

137

مولانا عبد الجلیل رحمانی حیات وخدمات

146

مولانا عبد المبین منظر سمراء کچھ باتیں

157

مولانا عبد السبحان اعظمی عمری

166

شیخ الحدیث مولانا عظیم اللہ مؤی

171

مولانا عظیم اللہ موی

173

آہ شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ رحمانی مبارکپوری

176

علامہ ابو الحسن عبید اللہ رحمانی مبارکپوری

180

شیخ الحدیث علامہ عبید اللہ رحمانی ؒ

190

شیخ ڈاکٹر محفوظ الرحمن زین اللہ ڈومر یا گنج

202

خطیب الاسلام مولانا عبد الروف رحمانی جھنڈا نگری

213

مولانا عبد اللہ طیب بنارسی

219

اپنی شرگذشت

223

مولانا صفی الرحمن مبارکپوری

226

استاذ گرامی مولانا صفی الرحمن مبارکپوری

232

مولانا مختار احمد ندوی ؒ

236

مولانا مختار احمد ندوی ؒ

240

مولانا محمد مسلم رحمانی مغربی بنگال

254

مولانا عبد الحق قاسمی چند یادیں

256

مولانا عبد الحق قاسمی کی حیات وخدمات

260

استاذ گرامی مولانا عبد السلام رحمانی

270

شیخ اشفاق احمد نعیم الدین مدنی

276

حیرت بستوی حیات وکارنامے

285

شیخ الحدیث مولانا امان اللہ خاں فیضی ؒ

293

مولانا سید عبد السمیع جعفری مدنی حیات وخدمات

300

ایں خانہ ہمہ آفتاب است

318

شیخ عبداللہ جھنڈا نگری شخصیت اور کار نامے

323

آہ! مولانا عبد اللہ جھنڈا نگری

329

پروفیسر عبد الودود اظہر دہلوی

331

پروفیسر عبد الودود اظہر دہلوی کا انتقال

338

باب چہارم: عالم اسلام کے سلفی اساطین

 

حیات البانی کے چند درخشاں پہلو

340

پاسبان توحید وسنت امام کعبہ شخی محمد عبد الہ السبیل

345

مورخ اہل حدیث مولانا محمد اسحاق بھٹی

352

اور قلم چلتا رہا

358

باب پنجم: مرحومین علمائے اہل حدیث2017ء

 

مولانا عبد المجید اصلاحی

361

مولانا عبد المجید اصلاحی جیرا جپوری

364

فرسان القلیم مولانا عبد المجید جیرا جپوری

368

مفتی جامعہ مولانا عبد الحنان فیضی کا انتقال پر ملال

374

مولانا مجیب اللہ فیضی سیکھا جوت

382

مولانا خلیل الرحمن اعظمی عمری

385

مولانا خلیل الرحمن اعظمی عمری کا سانحہ ارتحال

389

مولانا ظہیر الدین رحمانی اثری

397

مولانا ظہیر الدین رحمانی عمر آباد

408

باب ششم: مرحومین اعیان جماعت وفیات علماء کرام2017ء

 

جماعت اہل حدیث کے تین نامور علماء کی رحلت

454

محمد زبیر احمد اللہ پٹنہ بہار

457

ڈاکٹر محمد اسلم حسین دھونرہ ٹانڈہ

459

الحاج آفاق احمد خان عرف چرچل سد ھار تھ نگر

462

الحاج محمد قاسم صاحب بنارس

468

مختار احمد لوہا بھون کی وفات ممبئی

469

طفیل اشعر ناگپور کا انتقال پر ملال

470

حبیب اللہ باشاہ صاحب تاملنا ڈو

471

عبد الخالق صاحب اندور

472

مولانا محمد نذیر صاحب آندھرا پردیش

474

مولانا دؤاد انصاری جھار کھنڈ

474

مولانا عبد الغنی ؒ صاحب گنج

475

باب ہفتم: موجودین علمائے کرام واعیان جماعت2017ء

 

مولانا عبد اللہ سعیدی بلرام پور یوپی

477

مولانا عبد الحی اصلاحی راجستھان

483

مولانا محمد ابراہیم رحمانی سدھار تھ نگر

484

قاری نثار احمد فیضی مویوپی

505

مولانا عبد الروف ندوی تلسی پور یوپی

507

مولانا ابو العاص وحیدی سوانحی خاکہ

513

ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی مالیگاؤں مہار اشٹر

525

استاد محترم عاشق علی اثری نئی دہلی

535

مولانا عبد العزیز حقانی جھار کھنڈ

554

استاذ گرامی شیخ نعیم الدین مدنی بنارس

557

مولانا محمد یونس مدنی مختصر سوانحی خاکہ

559

مولانا سعید احمد سلفی پونہ مہارا شٹر

563

مولانا محمد رحمانی رئیس جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی

566

باب ہشتم: مناظرات ومتفرقات 2017ء

 

مناظر ہ نڈیا گجرات 1982ءاور مولانا محمد صاحب سوتری

571

ضروری وضاحت وگذارش

574

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61627
  • اس ہفتے کے قارئین 590769
  • اس ماہ کے قارئین 378014
  • کل قارئین114270014
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست