#5801.03

مصنف : عبد الحکیم عبد المعبود المدنی

مشاہدات : 784

سالنامہ تاریخ اہل حدیث جلد چہارم

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12920 (PKR)
(جمعرات 03 اکتوبر 2024ء) ناشر : مرکز تاریخ اہل حدیث ممبئی انڈیا

اہل حدیث مروجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں ،نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور ایک تحریک کا نام ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن و حدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا یا یوں کہہ لیجیئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن و حدیث ہے۔ تمام اہل علم اس بات کو اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت موجود ہے تب سے یہ جماعت موجود ہے۔اسی لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔ اہل حدیث اسلام کی حقیقی ترجمان اور ایک ایسی فکر ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پھیل رہی ہے۔فکر اہل حدیث ، تاریخ اہل حدیث، تعارف اہل حدیث ،مسلک اہل حدیث کے عنوان سے متعدد کتب موجود ہیں زیر نظر کتاب بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’سالنامہ تاریخ اہل حدیث 2021-20 ،جلد چہارم ‘‘ جناب عبد الحکیم عبد المعبود المدنی حفظہ اللہ کی کاوش ہے موصوف جماعت اہل حدیث ، ہند کے غیور اور ممتاز عالمِ دین ہیں ، انہوں نے ’’ مرکز تاریخ اہل حدیث ،انڈیا‘‘ کے نام سے ایک مستقل ادارہ قائم کیا ہوا ہے جس کے تحت تاریخ اہل حدیث ہند کو بڑی تیزی سے جمع کیا جا رہا ہے ۔کتاب ہذا در اصل مجوزہ تاریخ اہل حدیث ،ہند کا چوتھا حصہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

4

کلمات تشکر وامتنان

8

انتساب

9

رشحات قلم

10

اداریہ

11

افتتاحیہ

13

باب اول: تاثرات وانطباعات

 

پیغام مسرت(مولانا عاشق علی اثری)

19

کلمہ تبریک(مولانا محمد رحمانی)

20

رشحات تصدیق( مولانا عبد الروف ندوی)

21

پیغام مبارکبادی(مولانا عبد السلام سلفی)

23

تاثرات واحساسات(مولانا عبد المنان سلفی

24

باب دوم: بحوث ومقالات

 

حدیث اور اہل حدیث(مولانا عبد الخالق صادق)

29

اہل حدیث اور ان کا شرف وامتیاز(حافظ صلاح الدین یوسف)

33

اہل حدیث کا اعتقادی وفقہی منہج(مولانا ابو العاص وحیدی)

45

سنت صحیحہ کے خلاف عالمی سازش(مولانا عبد الحمید رحمانی﷫

64

ائمہ اربعہ کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کا موقف(طارق اسعد بن اسعد اعظمی)

72

تحریک اہل حدیث ہند مختصر تعارف اور ملکی وعلاقائی تاریخ

81

ضلع بستی سدھارتھ نگر، گونڈہ میں دعوت اہل حدیث کی ابتداء

94

سر زمین بستی وگونڈہ میں توحید سنت کی پہلی تحریک اور اس کا سلسلہ مبارک

97

مختصر تاریخ اہل حدیث بستی وگونڈہ

101

شجرہ طوبی موی تلامذہ شیخ الکل میاں صاحب

105

شہر بنارس میں سلفیت کی اشاعت

108

جامعہ سلفیہ بنارس اور اشاعت سنت نبویہ

111

تاریخ جامعہ سراج العلوم کنڈؤ بونڈ یہار، گونڈہ

122

تصویبات واستدراکات کتاب تراجم علمائے حدیث ہند

130

باب سوم: یاد رفتگاں

 

علاقہ کچھ کا ایک مرد مجاہد مولانا عبد الرحیم پچھی

135

علامہ عبد الجلیل سامرودی علیہ الرحمہ

142

علامہ حافظ عبد العزیز کرنولی

148

ڈاکٹر رضا ء اللہ محمد ادریس مبارکپوری

158

باچشم نم (شیخ ابو المکرم سلفی حیات وخدمات)

161

شیخ ابو المکرم عبد الجلیل سلفی

168

مفسر قرآن مولانا عبد القیوم رحمانی

174

شیخ الحدیث مولانا عبد الغنی سیفی عمری

179

مولانا عبد المتین میمن جونا گڈھی حیات وخدمات

189

آہ رئیس المصنفین نہ رہا

192

علامہ محمد رئیس ندوی ؒ تدریسی خصوصیات وکمالات

203

شیخ الحدیث مفتی مولانا عابد حسن رحمانی ؒ

208

آہ !نشان فکر وفن اور رونق بزم چمن نہ رہا

213

مولانا عطاء اللہ خاں امینی جماعت کے بے باک سپاہی

220

بھیونڈی جماعت اہل حدیث کا میر کارواں مولانا عطاء اللہ خان امینی

225

مختصر سوانح حیات شیخ عبد المتین سلفی کشن گنج

229

ڈاکٹر جاوید اعظم بنارسی

234

علامہ عبد الحمید رحمانی چند نمایاں خصوصیات وخوبیاں

239

باب چہارم: مرحومین علمائے اہل حدیث2016ء

 

مولانا عبد القیوم مکی بنارس

255

مولانا عبد العلیم ماہر بستوی

257

خود نوشت سوانح مولانا عبدالعلیم ماہر

268

مولانا عبد العلیم ماہر بستوی

274

مولانا عبد الحمید شفیقی

275

مولانا عبد الرحیم امجد نیپالی حیات وخدمات

277

مولانا عبد الرحیم بن عبد العظیم

287

عم محترم ڈاکٹر عبد العلیم بستوی

287

عالم عرب وعجم کی عظیم المرتبت شخصیت

302

مولانا انعام اللہ فاروقی ناگپور

313

بزرگ عالم مولانا انعام اللہ فاروقی چل بسے

317

ارض سنابل کے ایک درویش صفت مربی

318

مولنا خلیل الرحمن رحمانی جوار رحمت میں

323

باب پنجم: مرحومین اعیان جماعت وہمدردان جمعیت 2016ء

 

بزرگ ہستی حاجی عباس صاحب پونہ

325

میرے نانا مرحوم حاجی عباس صاحب

327

محسن جماعت الحاج عبد القیوم کوڈیا جوار رحمت میں

328

آہ محسن جماعت اسماعیل لکڑا والا اب نہ رہے

330

والد مرحوم کی یاد میں

324

استاذ گرامی ماسٹر ابو ذر صاحب ؒ

328

باب ششم: علمائے موجودین2016ء

 

ڈاکٹر بہاء الدین محمد سلیمان برطانیہ

341

مولانا محمد اعظمی

349

مولانا محفوظ الرحمن فیضی

355

مولانا عبد السلام مدنی

360

مولانا محمد مستقیم سلفی

362

باب ہفتم: مناظرات ومتفرقات

 

رواداد مناظر بڑھنی سدھارتھ نگر1918ء

367

تعارف اہل حدیث انسائیکلوپیڈیا

370

فارم اہل حدیث انسائیکلوپیڈیا

373

تعارف سالنامہ تاریخ اہل حدیث

375

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50246
  • اس ہفتے کے قارئین 579388
  • اس ماہ کے قارئین 366633
  • کل قارئین114258633
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست