سنن نسائی شریف جلد3

  • صفحات: 630
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18900 (PKR)
(جمعہ 17 جنوری 2014ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب عطیہ اور بخشش کے بیان میں

 

30

کتاب ہبہ کے بیان میں

 

34

مشاع ہبہ کا بیان

 

34

باپ اپنے بیٹے کو دے کر پھر پھیر لیوے تو کیسا ہے

 

36

عبداللہ بن عباس کی روایت پر راویوں کا اختلاف

 

37

ذکر اس اختلاف کا جو راویوں نے طاؤس کی روایت میں کیا ہے

 

39

کتاب رقبے کے بیان میں

 

40

زید بن ثابت کی حدیث میں ابن ابی بخیح پر اختلاف

 

40

اس حدیث میں جوابی الزبیر پر اختلاف ہے.... الخ

 

41

باب عمرے کرنے کے بیان میں

 

43

جابر کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف

 

44

ذکر اس اختلاف کا جو زہری پر بیان کیا گیا ہے

 

47

اس حدیث میں ابوسلمہ پر اختلاف

 

50

عورت اپنے خاوند سے پوچھے بغیر کسی کو کچھ دیوے اس کا بیان

 

51

کتاب قسموں اور نذروں کے بیان میں

 

53

مصرف القلوب کے لفظ کی قسم کھانے کا بیان

 

53

اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانے کا بیان

 

53

اللہ کے نام کے سوا کی قسم کھانے پر شدت کرنے کا بیان

 

54

باپوں کی قسم کھانے کا بیان

 

55

ماؤں کی قسم کھانے کا بیان

 

55

اسلام کے سوا اور کسی  ملت کی قسم کھانے کے بیان میں

 

55

قسم کھانا اسلام سے بیزار ہونے کے لیے

 

56

کعبے کی قسم کھانے کا بیان

 

57

ہڑنگوں یعنی جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے میں

 

57

لات کی قسم کھانے کا بیان

 

57

لات اور عزی کے قسم کھانے کا بیان

 

58

قسموں کے پورا کرنے کا بیان

 

58

کسی نے قسم کھائی کسی چیز کے کرنے پر یا نہ کرنے پر بعد قسم کے اسی کو خوب او ربہتر پایا تو کیا کرے۔

 

59

قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان

 

59

قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان

 

60

جس چیز کا آدمی مالک نہیں اس کی قسم کھانے کے بیان میں

 

62

جو کوئی قسم کھانے کے بعد انشاء اللہ کہہ لیوے اس کا بیان

 

62

قسم میں نیت کرنے کا اعتبار ہے

 

62

حرام کرلینا اپنے اوپر اس چیز کو جس کو اللہ تعالیٰ نے حلال کیا ہے

 

63

اگر کسی نے قسم کھائی کہ میں سالن کے ساتھ روٹی نہ کھاؤں گا اور کھائی روٹی سرکے کے ساتھ تو کیا حکم ہے

 

64

جو شخص دل سے قسم نہ کھاوے بلکہ زبان سے کہے تو اس کا کیا کفارہ ہے

 

64

بیہودہ اور جھوٹ  بیوپار کے وق تاگر زبان سے نکلے تو کیا کفارہ ہے

 

64

نذر او رمنت ماننے کی ممانعت کا بیان

 

65

نذر آگے کی چیز کو پیچھے نہیں کرتی.... الخ

 

66

نذر اس لیے ہے کہ خرچ کرایا جاوے اس سے بخیل کا مال

 

66

کسی عبادت کے لیے نذر ماننے کا بیان

 

66

گناہ کے کام میں نذر کرنے کا بیان

 

66

نذر کےپورا کرنے کا بیان

 

67

بیان اس نذر کا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کا ارادہ نہ کیا جائے

 

67

نذر کرنا اس چیز کا جو اپنی ملک اور قبضے میں نہ ہو

 

68

جو کوئی نذر کرے کہ میں بیت اللہ کو پیدل چل کر جاؤں گا تو اُس کے لیے کیا حکم

 

68

اگر قسم کھاوے کوئی عورت ننگے پاؤں اور ننگے سر چل کر کانے کی کعبے کا حج کرنے کے لیے .....الخ

 

69

بیان میں اس آدمی کی کہ نذر مانی اس نے روزے رکھنے کی پھر وہ مرگیا

 

69

بیان اس شخص کا جو مرجاوے اور اس کے ذمہ پر نذر ہو

 

69

بیان اس شخص کا جس نے نذر مانی تھی او رپہلے پورا کرنے نذر کے مسلمان ہوگیا

 

70

اگر ہدیہ کرے کوئی اپنے مال کو نذر کے طور پر تو کیا حکم ہے

 

71

مال کو نذر کرنے سے زمینیں بھی داخل ہوجاتی ہیں یا نہیں

 

72

ان شاء اللہ کہنے کا بیان

 

73

اگر کوئی آدمی قسم کھاوے اور دوسرا آدمی اس کے واسطے انشاء اللہ کہے

 

74

نذر کے کفارہ کا بیان

 

74

کیا چیز واجب ہے اس آدمی پر جس نے نذر مانی ہو ایک کام کرنے کی پھر اس سے عاجز ہوجائے

 

78

ان شاء اللہ کہنے کا بیان

 

79

کتاب شرطوں کے بیان اور اس میں بیان ہے زمین مزارعت پر دینے کا اور ویثقوں کا

 

79

موافقت کی مطر کی عبدالملک بن عبدالعزیز نے اور یزید بن نعیم نے جابر بن عبداللہ سے بیع محاقلہ کے منع ہونے کی روایت کی ہے

 

80

امام نسائی نے کہا مزارعت کا معاملہ لکھنا اس شرط پر کہ تخم اور خرچہ زمین کے مالک کا ہے اور جو تنے بونے والے کا پیداوار زمین سے چوتھائی حصہ ہے

 

99

بیان ان مختلف عبارتوں کا جو مزارعت کے باب میں منقول ہیں

 

101

خالی زمین کو کرائے پر دینا کچھ بُرا نہیں سونے یا چاندی کے بدلے اور مضاربت کے کیامعنی ہیں۔

 

103

تین آدمیوں میں شرکت عنان ہو تو اس کا کاغذ کیونکر لکھا جاوے

 

104

شرکت مفاوضہ چار آدمیوں میں ہو تو اس کی کتاب کیونکر لکھی جاوے

 

105

شرکت الا بدان کے بیان میں

 

106

حصہ داروں کی شراکت چھوڑنے کا بیان

 

106

خصم اور جورو جو نکاح سے جدا ہوں تو کیا نوشتہ کردیں خلع نامہ

 

107

غلام یا لونڈی کے مکاتب کرنے کے بیان میں

 

109

جب مکاتب کرے تو یہ اقرار نامہ لکھے

 

109

غلام یا لونڈی کو مدبر کرے تو یہ اقرار لکھے

 

109

جب غلام یا لونڈی کو آزاد کرے تو یوں لکھ دیں

 

110

کتاب لڑائی کی

 

110

خون کرنے کی حرمت کابیان

 

110

خون کرنا بڑا گناہ ہے

 

116

کبیرے گناہوں کا بیان

 

122

بڑا گناہ کون سا ہے

 

123

کن باتوں کی وجہ سے مسلمان کا خون درست ہوجاتا ہے

 

124

جو مسلمانوں کی جماعت سے جدا ہوجائے اس کو قتل کرنا

 

125

اس آیت کی تفسیر میں انما جزاء الذین یحاربوں اللہ اخیر تک

 

127

قید کی روایت میں راویوں کا اختلاف

 

128

اس حدیث میں یحییٰ بن سعید پراختلاف

 

130

مثلہ کی ممانعت

 

134

سولی دینے کا بیان

 

134

مسلمانوں کا غلام مشرکوں کے  ملک بھاگ جاوے... الخ

 

134

ابواسحٰق پر اختلاف

 

135

مرتد کا بیان

 

135

اگر مرتد توبہ کرے تو پھر مسلمان ہوجاوے تو کیا حکم ہے

 

139

جو شخص رسول اللہ ﷺ کو بُرا کہے اس کی کیا سزا ہے

 

140

اس حدیث میں اعمش پر اختلاف

 

141

جادو کا بیان

 

143

جادوگر کا حکم

 

144

اہل کتاب کے جادوگروں کا بیان

 

144

کوئی شخص مال لوٹنے لگے تو کیا کرنا چاہیے

 

144

جو شخص اپنا مال بچانے کے لیے مارا جائے وہ شہید ہے

 

146

جو شخص اپنے بال بچوں کے بچانے میں مارا جائے وہ بھی شہید ہے

 

147

جو شخص لڑے اپنا دین بچانے کے لیے

 

148

جو شخص ظلم دور کرنے کے لیے لڑے

 

148

جو شخص تلوار نکال کر چلانا شروع کرے

 

148

مسلمان سے لڑنا کیسا ہے

 

151

جو شخص گمراہی کے جھنڈے کے تلے لڑے

 

152

مسلمان کا قتل حرا م ہے

 

153

کتاب فے کےتقسیم کرنے کی ہے

 

157

کتاب بیعت کے بیان میں

 

166

حکم ماننے اور تابعداری کرنے پربیعت کرنا

 

166

اس بات پر بیعت کرنا جو سرداربنے اس کی مخالفت نہ کریں گے

 

166

سچ کہنے پر بیعت کرنا

 

167

انصاف کی بات کہنے پر بیعت کرنا

 

167

اثرہ پر بیعت کرنا

 

167

بیعت کرنا اس بات پر کہ ہر مسلمان کی بھلائی چاہیں گے

 

168

لڑائی سے نہ بھاگنے پربیعت کرنا

 

168

مرجانے پر بیعت کرنا

 

168

جہاد پر بیعت کرنا

 

168

ہجرت پر بیعت کرنا

 

170

ہجرت بہت مشکل ہے

 

170

گاؤں والے کی ہجرت

 

171

ہجرت کے معنی

 

171

ہجرت کی ترغیب

 

172

ہجرت کے ختم ہوجانے میں اختلاف

 

172

بیعت کرنا ہرایک حکم پر خواہ وہ پسند ہویا نہ پسند

 

173

مشرک سے جدا ہونے پر بیعت کرنا

 

174

عورتوں سے بیعت کرنا

 

175

کسی کو بیماری ہو تو اس سے بیعت کیوں کر کرے

 

176

نابالغ لڑکی سے کیونکر بیعت کرے

 

176

غلاموں سےبیعت کرنا

 

176

بیعت کا توڑ ڈالنا

 

176

ہجرت کے بعد اپنے گاؤں میں آکر رہنا

 

177

جو شخص کسی امام کی بیعت کرلے اس پر کیا لازم ہے

 

178

امام کی اطاعت کا حکم

 

179

امام کی اطاعت کرنےکی فضیلت

 

179

الوالامر سے کیا مراد ہے

 

179

امام کی نافرمانی کی بُرائی

 

180

امام کے لیے کیاباتیں ضروری ہیں

 

180

امام سے خلوص رکھنا

 

181

امام کی خصلت کا بیان

 

182

وزیرکیسا ہونا چاہیے

 

183

اگرکسی شخص کو حکم ہو گناہ کرنےکا اور وہ گناہ کرے تو اس کی کیا سزا ہے

 

183

جو شخص کسی حاکم کی مدد کرے ظلم کرنے میں

 

184

جو شخص حاکم کی مدد نہ کرے ظلم کرنے میں اس کا ثواب

 

184

جو کوئی ظالم حاکم کے سامنے حق بات کہے اس کی فضیلت

 

185

جو شخص اپنی بیعت کو پورا کرے اس کا ثواب

 

185

حکومت کی خواہش بُری ہے

 

185

عقیقہ کی کتاب

 

186

لڑکے کی طرف سے عقیقہ کرنا

 

186

لڑکی کی طرف سے عقیقہ کرنا

 

187

لڑکی کی طرف سے کتنی بکریاں چاہیے

 

187

عقیقہ کس دن کرنا چاہیے

 

187

کتاب فرع اور عتیرہ کی

 

188

عتیرہ کا بیان

 

190

فرع کا بیان

 

191

مردار کی کھال کا بیان

 

192

مردا رکی کھال کس چیز سے دباغت کی جاوے

 

194

مردار کی کھال پر جب دباغت ہوجاوے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی اجازت

 

196

درندوں کی کھالوں سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت

 

196

مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت

 

196

حرام چیز سے نفع اٹھانے کی ممانعت

 

197

چوہا گھی میں گرجاوے تو کیا کریں

 

197

مکھی اگر برتن میں گر جاوے

 

198

کتاب شکار اور ذبیحوں کی

 

198

شکار کے وقت بسم اللہ کہنا

 

198

جس جانور پر اللہ کا نام نہ لیا جاوے اس کے کھانے کی ممانعت

 

199

سدھے ہوئے کتے کا شکار

 

199

جو کتا شکاری نہیں اس کا شکار

 

200

اگر کتا شکار کو مار ڈالے اس کا حکم کیا ہے

 

200

اگر اپنےکتے کے ساتھ ایک اور کتا مل جاوے جو بسم الہ کہہ کر نہ چھوڑا گیا ہو

 

201

جب اپنے کتے کے ساتھ دوسرےکتے کو پاوے

 

201

کتا شکار میں سے کچھ کھا لیوے

 

202

کتوں کے مارنے کا حکم

 

203

کس قسم کے کتے مارنے کا آپ نےحکم دیا

 

203

جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے کا نہ جانا

 

204

جانوروں کے ریوڑ کی حفاظت کے لیے کتا پالنے کی اجازت

 

205

شکارکے لیے رکھنے کی اجازت

 

205

کھیت کی حفاطت کے لیےکتا رکھنے کی اجازت

 

206

کتے کی قیمت لینے کی ممانعت

 

207

شکاری کتے کی قیمت لینا درست ہے

 

207

اگر ہلا ہوا جانور وحشی ہوجائے.... الخ

 

208

ایک شخص شکار کو تیرے مارے پھر وہ تیر کھا کر پانی میں گرپڑے

 

209

شکار تیر کھا کر غائب ہوجائے

 

209

جب شکار کےجانور سے بو آنے لگے

 

210

معراض کا شکار

 

210

جس جانور پر معراض آڑا پڑے

 

211

معراض کی نوک سے جو شکار مارا جاوے

 

211

شکار کے پیچھے جانا

 

211

خرگوش کا بیان

 

212

گوہ کا بیان

 

213

بجو کا بیان

 

215

درندوں کی حرمت کابیان

 

216

گھوڑے کے گوشت کھانے کی اجازت

 

216

گھوڑے کا گوشت حرام ہے

 

217

بستی کے گدھوں کاگوشت حرام ہے

 

217

وحشی گدھا یعنی گورخر کھانے کی اجازت

 

219

مرغ کا گوشت کھانے کی اجازت

 

220

چڑیوں کے گوشت کھانے کی اجازت

 

221

دریاؤں کے مردہ کا جانور

 

221

مینڈک کا بیان

 

224

ٹڈی کا بیان

 

224

چیونٹی کے مارنے کا بیان

 

224

کتاب قربانیوں کی

 

225

جس شخص کو قربانی کا مقدور نہ ہو

 

226

امام اپنی قربانی عیدگاہ میں کرے

 

226

عیدگاہ میں لوگوں کا قربانی کرنا

 

227

جن جانوروں کی قربانی منع ہے،.... (کانی، لنگڑی، دُبلی)

 

227

وہ جانور جس کا کان سامنے سے کٹا ہو

 

228

مدابرہ کا بیان

 

229

خرقا کا بیان جس کے کان میں سوراخ ہو

 

229

شرقا کا بیان جس کے کان چرے ہوں

 

229

جس کا سینگ ٹوٹا ہو

 

230

مسنہ اور جذعہ کا بیان

 

230

مینڈھے کا بیان

 

231

اونٹ کتنے آدمیوں کی طرف سے قربانی کافی ہے

 

232

قربانی میں گائے بیل کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے

 

234

امام سے پہلے قربانی کرنا

 

234

دہاردار پتھر ے ذبح کرنے کی اجازت

 

235

تیز لکڑی سے ذبح کرنے کی ممانعت

 

236

ناخون سے ذبح کرنے کی ممانعت

 

236

دانت سے ذبح کرنے کی ممانعت

 

236

چھری کے تیز کرنے کا حکم

 

237

اگر اونٹ کو ذبح کریں نحٰر کے بدلے.... الخ

 

237

جس جانور میں درندہ دانت مارے اس کا ذبح کرنا

 

237

ایک جانور کنوئیں میں گرپڑے اور مرنے لگے تو اس کو کیوں کر حلال کریں

 

237

اگر ایک جانور بگڑ جاوے جس کو پکڑ نہ سکیں

 

238

اچھی طرح ذبح کرنا

 

239

قربانی کے جانور کے پہلو پر ذبح کرتے وقت پاؤں رکھنا

 

239

قربانی کے ذبح کرتے وقت بسم اللہ کہنا

 

240

اللہ اکبر کہنا قربانی کاٹتے وقت

 

240

اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا

 

240

ایک آدمی دوسرے کی قربانی ذبح کرسکتا ہے

 

240

جس جانور کو ذبح کرنا چاہیے اس کو نحر کرے تو درست ہے

 

241

جو شخص ذبح کرے سوا خدا کے اور کسی کے لیے

 

241

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا

 

242

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنا.... الخ

 

242

قربانی کا گوشت رکھ چھوڑنا

 

244

یہودیوں کا ذبح کیا ہوا جانور

 

245

وہ جانور جس کا حال معلوم نہ ہو کہ ذبح کے وقت اللہ کانام لیا تھا یا نہیں

 

245

اس آیت کی تفسیر ولا تاکلوا ممالم یذکر اسم اللہ علیہ

 

246

ایک جانور کو نشانہ بناکر ماریں تو درست نہیں

 

246

جو شخص بے فائدہ چڑیا کو مارے

 

247

جلالہ کے گوشت کھانے سے ممانعت

 

248

جلالہ کے دودھ پینے سے ممانعت

 

248

کتاب بیچنے اور خریدنے کے مسائل میں

 

249

کمائی میں شبہوں سے پرہیز کرنا

 

249

سوداگری کا بیان

 

250

سوداگروں کو خریدوفروخت میں کس قاعدے پرعمل کرنا چاہیے

 

251

جھوٹی قسم کھا کر اپنا اسباب بیچنے والا

 

251

فریب دور کرنے کے لیے قسم کھانا

 

252

جو شخص بیچنے میں سچی قسم کھاوے اس کو صدقہ دینے کا حکم

 

252

جب تک بائع اور مشتری جدا نہ ہوں ان کو اختیار ہے

 

253

نافع کی روایت میں راویوں کا اختلاف

 

253

اس حدیث کے الفاظ میں عبداللہ بن دینار پر راویوں کا اختلاف

 

255

جب تک بائع اور مشتری ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں تب تک ان کو اختیار ہے

 

256

بیع میں ٹھگا جانا

 

256

جانور کے چھاتی میں دودھ جمع کرکے اس کو بیچنا

 

257

مصراۃ کے بیچنے کی ممانعت

 

257

نفع اسی شخص کا ہے جو ضامن ہو مال کا

 

258

جو شخص ایک شہر میں ہجرت کرکے آیا ہو وہ باہر والے کا مال نہ بیچے

 

258

شہری دیہاتی کا مال نہ بیچے

 

259

قافلے سے آگے جاکر ملنا

 

260

اپنے بھائی کے نرخ پر نرخ لگانا

 

260

اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے

 

261

بخش کا بیان

 

261

نیلام کا بیان

 

262

بیع ملامسہ کا بیان

 

262

اس کی تفسیر کا بیان

 

262

بیع منابذہ کا بیان

 

263

اس کی تفسیر

 

263

کنکری کے بیع

 

264

پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے

 

265

پھلوں کا خریدنا ان کی پختگی سے پہلے اس شرط پر کہ کاٹ لیں گے

 

266

آفت کانقصان دینا

 

267

کئی سال کا میوہ بیچنا

 

267

درخت کے پھلوں کو سوکھے پھلوں سےبیچنا

 

268

تازے انگور سوکھے انگور کے بدلے میں بیچنا

 

268

عرایا میں اندازہ کرکے خشک کھجور دینا

 

269

عرایا میں تر کھجور دینا

 

269

تر کھجور کے بدلے میں خشک کھجور دینا

 

270

ایک ڈھیر کھجور کا جس کا ناپ معلوم نہیں ناپی ہوئی کھجور کے بدلے بیچنا

 

270

اناج کا ڈھیر اناج کے ڈھیر کے بدلے میں بیچنا

 

271

اناج کے بدلے کھیت بیچنا

 

271

بالی نہ بیچنا جب تک سفید نہ ہو

 

271

کھجور کھجور کے بدلے کم زیادہ بیچنا

 

272

کھجور کی بیع بدلے میں کھجور کے

 

273

گیہوں بیچنا بدلے میں گیہوں کے

 

274

جَو کو بیچنا بدلے میں جَو کے

 

275

اشرفی کو اشرفی کے بدلے بیچنا

 

277

روپیہ کو روپیہ کے بدلے بیچنا

 

277

سونےکو سونے کے بدلے بیچنا

 

277

ایک ہار جس میں نگینے اور سونا ہو سونے کے بدلے بیچنا

 

278

چاندی کو سونے کے بدلے بیچنا ادھار

 

279

چاندی کو سونے کے بدلے میں اور  سونے کو چاندی کے بدلے بیچنا

 

280

سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا لینا

 

281

سونے کے بدلے چاندی لینا

 

282

تول میں زیادہ دینا

 

282

جھکتا تولنا

 

282

غلہ بیچنے کی ممانعت جب تک ناپ یا تول نہ لیوے

 

283

جو اناج ناپ کر خریدے اس کابیچنا درست نہیں جب تک اس پر قبضہ نہ کرے

 

285

جو اناج کاڈھیر بغیر ناپے خریدار  ہو اس کا بیچنا اس جگہ سے اٹھانے سے پہلے

 

285

ایک شخص غلہ خریدے ایک مدت پرادھار او ربیچنے والا قیمت کی اطمینان کے لیے اس کی چیز گرو رکھ لیوے

 

286

اس چیز کابیچنا جو بائع کےپاس نہ ہو

 

286

بیع سلم کرنا اناج میں

 

287

سوکھے انگور میں سلم کرنا

 

287

پھلوں میں سلف کرنا

 

288

جانور میں سلم کرنا

 

288

جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا

 

289

جانور کو جانور کے بدلے نقد کم وبیش بیچنا

 

289

پیٹ کے بچے کے بچے کو بیچنا

 

290

اس کی تفسیر کا بیان

 

290

کئی برس کا میوہ بیچنا

 

290

ایک مدت مقرر کرکے ادھار بیچنا

 

291

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86475
  • اس ہفتے کے قارئین 299230
  • اس ماہ کے قارئین 86475
  • کل قارئین113978475
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست