#3554

مصنف : حافظ محمد راشد رندھاوا

مشاہدات : 23438

منتخب صحیح الترغیب والترہیب جلد۔1

  • صفحات: 668
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26720 (PKR)
(ہفتہ 12 مارچ 2016ء) ناشر : دار العلم، ممبئی

امت محمد یہ ﷺ کا اعزاز و امتیاز ہے کہ حفاظت ِ قرآن وسنت کے تکوینی فیصلے کی تکمیل و تعمیل اس کے علمائے محدثین کے ہاتھوں ہوئی۔ ائمہ محدثین نے مسانید، مصنفات، سنن، معاجم وغیرہ کی صورت میں مختلف موضوعات پر مجموعہ ہائے حدیث ترتیب دئیے۔ کسی نے احادیث ِ احکام منتخب کیں تو کسی نے عمل الیوم واللیلہ ترتیب دیا۔ بہت سےعلماء نے الزہد والرقائق کے عنوان سے احادیث جمع کیں۔ تو کسی نے اذکار کا گلدستہ تیار کیا۔ یہ ایک طویل سلک مروارید ہے اور اسی سلک میں منسلک ایک نمایاں نام ’’ الترغیب والترہیب ہے۔ اس عنوان سے مختلف ائمہ نے کتابیں لکھیں ہیں۔ لیکن اس میں جو شہرت و مقبولیت ساتویں صدی ہجری کے مصری عالم دین امام منذری ﷫ کی تصنیف کو ملی وہ انہی کا حصہ ہے۔ یہ عظیم کتاب اپنی جامعیت، حسن ترتیب، عناوین کے تنوع اور ان کی مناسبت سے مجموعہ احادیث کا ایک دائرۃ المعارف ہے ۔ یہ کتاب چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ نے   اس کا اختصار کیا اور اختصار اس طرح کیا کہ اس کی جامعیت میں کمی نہیں آنے دی۔ اور اسی طرح محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی﷫ نے اس پر تحقیق و تخریج کا بھی کیا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’صحیح الترغیب والترھیب‘‘ علامہ ناصر الدین البانی﷫ کی صحیح الترغیب و الترہیب کے انتخاب کا ترجمہ ہے۔ یہ انتخاب محترم جناب ڈاکٹر راشد رندھاوا صاحب نے کیا ہے۔ احادیث کے انتخاب میں اس بات کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ تکرار سے اجتناب کرتے ہوئے تمام ابواب سے احادیث مبارکہ کو قلم قرطاس کیا جائے۔ ان منتخب شدہ احادیث کا رواں اور سلیس ترجمہ حافظ محمدساجد حکیم نے کیا ہے۔ اولاً یہ کتاب ڈاکٹر راشد رندھاوا صاحب نے خود شائع کی بعد ازاں اسے دار العلم ،ممبئی بھی شائع کیا زیر تبصرہ ایڈیشن دار العلم ،ممبئی سے شائع شدہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

21

مقدمہ :مفتی عبیداللہ خاں عفیف ﷾

24

کتاب کی اہمیت وافادیت

24

علم اصو ل حدیث

29

امام منذری ﷫ کاتعارف

41

تقریظ :ارشاد الحق اثری ﷾

44

تصدیر:حافظ صلاح الدین یوسف ﷾

49

(حالات)شیخ محمد ناصر الدین البانی ﷫ حافظ عبدالوہاب روپڑی ﷾

52

اخلاص ،ترغیب فضیلت اور شرائط

61

اخلاص کابیان

66

اللہ تعالی کی رضا کے لیے عمل کرنے ،نیک نیتی اور سچائی کی ترغیب

66

ریاکاری او ردکھلا پر وعید

73

سنت کی اہمیت مقام اور فضائل

79

سنت کابیان

83

اتباع کتاب وسنت کی ترغیب

83

سنت کو چھوڑے اوربدعات وخواہشات کے ارتکاب پر وعید

86

اچھے کاموں میں پیش قدمی کرنے اور انہیں رواج کی ترغیب برے کاموں میں پیش قدمی کرنے اور ان کو رواج دینے پر وعید

89

علم اور علماء   کامقام

93

علم کابیان

101

علم سیکھنے سکھانے اور حاصل کی ترغیب اور علماء وطلباءکے فضائل

101

حصول علم (دین )کے لیے سفر کرنے کی ترغیب

108

احادیث مبارکہ کو سننے او رآگے دوسروں تک پہنچانے اور پھیلانے کی ترغیب اوررسول اللہ ﷺ پر جھوٹ منسوب کرنے پر سخت وعید

109

علماءکے اکرام اعزاز او راحترام کی ترغیب اور ان سے بے رخی برتنے اورتوہین کرنے پر سخت وعید

111

اللہ تعالی کی رضا وخوشنودی کے علاوہ کسی اور غرض سے علم حاصل کرنے پر وعید

113

علم پھیلانے اور بھلائی کے کام پر راہنمائی کرنے کی ترغیب

114

علم چھپانے پر وعید

116

علم کے مطابق عمل نہ کرنے اورقول وفعل کے تضاد پر وعید

117

علم اور قراءت قرآن میں دعوے پر وعید

119

لڑائی جھگڑاکرنے اور بے حابحث وتکرار پر وعید اور لڑائی جھگڑا چھوڑنے کی ترغیب خواہ انسان حق پر ہویاباطل پر

120

طہارت ،اہمیت ،فضیلت ،ترغیب واحکام

121

طہارت کے بیان

128

لوگوں کے راستوں یاان کی سایہ دار جگہوں میں قضائے حاجت کی ممانعت اور قضاء حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ اور کمر نہ کرنے کی ترغیب

128

پانی غسل خانہ اور سوارخ میں پیشاب کرنے پر وعید

129

دوران قضائے حاجت گفتگو کرنے پر وعید

129

کپڑے وغیرہ پر پیشاب کے چھینٹے لگنے اور اس سے پرہیز نہ کرنے پر وعید

130

مردوں کاحمام میں بغیر تہبند کے جانے پر وعید اوربیمارعورتوں کے علاوہ دیگر عورتوں کے حمام میں تہبند کے ساتھ جانے پر بھی وعید

131

غسل جنابت میں بغیر کسی عذر کے تاخیر پر وعید

132

وضو کو خوب اچھی طرج کرنے کی ترغیب

133

وضو کی حفاظت اورتجدید وضو کی ترغیب

139

جان بوجھ کر وضو کے آغازمیں بسم اللہ نہ پڑھنے پروعید

140

مسواک کی ترغیب اور فضیلت

141

وضو میں انگلیوں ک ےخلال کی ترغیب اچھی طرح سے وضو نہ کرنے او رانگلیوں کاخلال نہ کرنے پر وعید

143

وضو کے بعدکئے جانے والے اذکار کی ترغیب

144

وضو کے بعد دو رکعت (تحیتہ الوضو ء )پڑھنے کی ترغیب

146

نماز کی اہمیت ،فضائل اور نماز چھوڑنے پر وعید

149

نماز کابیان

158

اذان دینے کی ترغیب اور اس کے فضائل

158

اذان کاجواب دینے کی ترغیب کاطریقہ او راذان کے بعد پڑھی جانے والی دعاکابیان

162

اقامت کہنے کی ترغیب

165

اذان کے بعد بغیر کسی عذر کے مسجد سے باہر نکلنے پر وعید

166

اذان او راقامت کے درمیانی وقت میں دعا کرنے کی ترغیب

167

جہاں ضرورت ہووہاں مسجد بنانے کی ترغیب

168

مسجدکی صفائی او راس کو پاک رکھنے او راس مین خوشبو لگانے کی ترغیب

170

مسجد میں قبلہ رخ تھوکنے او رمسجد میں گم شدہ چیزہ کااعلان کرنے پر وعید کے او رمسجد کے آداب

171

نماز کے لیے چل کر مسجد جانے اور خاص کر اندھیر میں جانے کی ترغیب اور اس کی ترغیب

174

مساجد کو لازم پکڑنے اوران میں بیٹھنے کی ترغیب

181

بدبودار چیزیں جیسے پیاز )لہسن وغیرہ کھاکر مسجد میں آنے پر وعید

183

عورتوں کے لیے گھروں میں رہنے او رگھروں ہی میں نماز پڑھنے کی ترغیب اور ان کے لیے گھروں سے نکلنے پروعید

184

نماز پنجگانہ کو اہتمام سے پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فرضیت پر ایمان لانے کابیان

186

نماز کی ترغیب او رکوع سجدہ وخشوع کی فضیلت

195

اول وقت میں نماز پڑھنے کی ترغیب

199

جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کی ترغیب او رجو جماعت کے ساتھ نماز پڑھنےکی غرض سے گیا لیکن جاکر معلوم ہو اکہ جماعت ہوچکی اس کابیان

200

نماز باجماعت کے لیے کثرت تعداد کی ترغیب

203

جنگل میں نماز پڑھنے کی ترغیب

204

فجر اورعشاء کی نماز کو خاص طور پر جماعت کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب اور ان میں تاخیر وسستی کرنے پر وعید

205

عذرکے بغیر ترک جماعت پروعید

208

نفلی نماز گھر میں ادا کرنے کی ترغیب

210

ایک نماز کے بعد دوسری نماز انتظار کرنے کی ترغیب

211

صبح اور عصر کی نماز کی اہتمام کے ساتھ حفاظت کرنے کی ترغیب

214

فجر اور عصر کےبعد جائے نماز میں بیٹھنے رہنے کی ترغیب

216

فجر،عصر اور مغرب کے بعد ذکر کرنےکی ترغیب

217

بغیر کسی عذر کے عصر   کی نماز چھوڑنے پر وعید

218

منصب امامت کوخوب ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنے کی ترغیب اور اس میں کمی کوتاہی پروعید

219

ایسے شخص کے لیے امامت پروعید کہ جسے لوگ ناپسند کرتے ہیں

220

پہلی صف میں نماز پڑھنے کی ترغیب صفوں کی درستگی او رمل کر صف میں کھڑاہونےخاص طور پر دائیں طرف کھڑاہونےکابیان

221

صفوں کوملانے اور خالی جگہ پر کرنے کی ترغیب

224

پہلی صفوں سے پیچھے رہنےاور صفوں کےٹیٹرھا پن ہونے پر وعید

225

امام کے پیچھے   اور دعامیں آمین کہنے او رنماز میں اعتدال کابیان

226

رکوع وسجود میں مقتدی کاامام سے پہلے سراٹھانے پروعید

228

رکوع وسجود پورانہ کرنےاو رقومہ میں پوری طرح سیدھا کھڑا نہ ہونےپر وعید اورخشوع کابیان

228

دوران نماز آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت

233

نماز میں ادھر ادھر جھانکنے پروعید

234

سجدہ کو جگہ سےکنکریاں ہٹانے او رگرد وغبار کو بغیر کسی صورت کے صاف کرنےپر وعید

235

نماز میں کولہے پر رکھنے وعید

235

نمازی کےآگے سےگزرنے پر وعید

26

جان بوجھ کر نماز چھوڑنے اور بے وقت نماز پڑھنے پر وعید

237

نوافل کی اہمیت ،ترغیب اور فضیلت

239

نوافل کابیان

243

دن او ررات میں بارہ سنتوں کااہتمام کرنے کی ترغیب

243

فجر کی سنتیں اہتمام سے اد ا کرنے کی ترغیب

244

نماز ظہر سےپہلے اور بعد سنتوں کااہتمام کرنے کی ترغیب

245

نماز عصر سے پہلے سنتیں ادا کرنےکی ترغیب

246

نمازوتر کی ترغیب اور وترنہ پڑھنے پروعید

247

رات کو باوضو ہوکرتہجد کی نیت سے سونے کی ترغیب

248

رات کو سونے سے پہلے ذکر واذکار کرنے کی ترغیب

250

رات کو کسی وقت بیدار ہونے پر یہ کلمات پڑھنے کی ترغیب

256

نماز تہجد کی ترغیب

257

نیند کے غلبہ کی حالت میں نماز اورتلاوت قرآن کی ممانعت

263

صبح وشام پڑھی جانی والی مسنون آیات اور اذکار کی ترغیب

266

نماز اشراق کی ترغیب

272

رات کےمسنون اذکار میں سے کسی ذکر کےرہ جانے کی قضاء دینے کی ترغیب

272

نماز تسبیح کی ترغیب

275

توبہ کےلیے نماز کااہتمام کرنے کی ترغیب

276

یوم جمعہ کی اہمیت ،فضیلت ،احکام اور آداب

279

جمعہ کابیان

282

نماز جمعہ کی ترغیب

282

جمعہ کے دن غسل کرنے کی ترغیب

286

جمعہ کےلیے جلدی آنےکی ترغیب

287

جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے آنے کی ممانعت

288

دوران خطبہ باتیں کرنے کی ممانعت اور خاموشی سےخطبہ سننے کی ترغیب

289

بغیر کسی شرعی عذر کےجمعہ چھوڑنے پروعید

290

جمعہ کےدن سورۃ الکہف کی تلاوت کرنے کی ترغیب

291

جمعہ کی فضیلت ،اہمیت ،فوائد واحکام

293

صدقات کابیان

302

زکوۃ اداکرنے کی ترغیب او راس کے وجو ب کی تاکید

302

زکوۃ ادا نہ کرنے پر وعید اور زیور کی زکوۃ کابیان

306

تقوی کے ساتھ وصول کرنے کی ترغیب اور اس معاملے میں خیانت او رشرعی حدود سے تجاوز کرنے پر وعید او رجس کو اپنے او پر (زکوۃ وصول کرنے کے معاملہ میں کما حقہ ) اعتاد نہ ہوا ا س کے لیے اس سے اجتناب کرناناحق ٹیکس عشرہ وصول کرن ےوالوں اورسرادروں کے بارے میں حکم

314

بغیر ضرورت کے مانگنے کی ممانعت او رباوجود غنی (مالدار )ہونے کے مانگے کی حرمت لال[ کی مذمت اورسوال کرنے بھیک مانگنے سےبچنے اورقناعت کرتے ہوئے ہاتھ کی کمائی سے کھانے کی ترغیب

328

وہ چیز جسے دینے والابغیر دل کی رضا(خوشی )کے دے اسے لینے پروعید

328

جسے کوئی چیز مانگنے اورطمع ولالچ کے بغیر اسے قبول کرلینے کی ترغیب خاص طور پر جب کہ اسے اس کی ضرورت بھی ہو اورغنی مالدار ہونے کےباوجود ب(بغیر مانگنے اور بغیر طمع ولالچ ) ملنے والی چیز کورد کرنے کی ممانعت

330

اللہ کےنام پر سوال کرنےپروعید او راللہ کےنام پر سوال کرنےوالے کچھ نہ دینے والے کی وعید

332

صدقہ (خیرات ) کرنےکی ترغیب اورکم آمدنی والے کے صدقہ وخیرات کرنے میں کوشش کابیان او رایسا صدقہ کرنے کی ممانعت جوخود کو بھی پسند نہ ہو

333

مخفی (چھپ )کر صدقہ کرنےکی ترغیب

344

خاوند او رقریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کی ترغیب او ردوسرں کے مقابلہ میں انہیں (صدقہ وغیرہ میں ) ترجیح دینے کابیان

346

انسان سے اس کاخدمت گزار یاقریبی رشتہ دار ا سکے ضرورت سےزائد مال کاسول کرے(اپنی حاجت پوری کرنے کے لیے ) اور وہ اس پربخل کرے یاانسان کےاپنے ضرورت مند قریبی رشتہ داروں کو چھوڑکر دوسرے لوگوں پر صدقہ کرنے کی سخت وعید

348

قرض دینے کی ترغیب وفضیلت

349

تنگدست کے لیے آسانی پیداکرنے مہلت دینے او رمعاف کردینے کر ترغیب

350

نیکی کاکاموں میں فراخدلی کے ساتھ خرچ کرنے کی ترغیب او بخل او رکنجوسی پروعید

354

بیوی کے لیے اپنے خاوند کی اجازت سے اس کے مال سے صدقہ کرنے کی ترغیب او شوہر کی اجازت کے بغی رصدقہ کرنے پر وعید

361

روزے کی فضیلت کی ترغیب واحکام

375

روزے کابیان

385

روزے کی ترغیب وفضیلت

385

حصول ثواب کی نیت سے رمضان کے روزوں اورقیام رمضان خصوصالیلۃ القدر کے قیام کر ترغیب اور اس کی فضلیت کابیان

389

بغیر کسی شرعی عذرکے افطاری کےوقت سے قبل رزوہ افطار کرنے پر وعید

392

شوال کے چھ روزوں کی ترغیب

393

جو شخص میدان عرفہ میں   نہ ہواس کے لیے یوم عرفہ کاروزہ رکھنے کی ترغیب

394

اللہ تعالی کے (بابرکت )مہنیے محرم کے روزے کی ترغیب

395

یوم عاشور ئ کے روزے کی ترغیب

395

شعبان کے روزوں کی ترغیب اور اس مہینہ میں رسول اللہ ﷺ کابکثرت روزے رکھنے کابیان

396

ہرماہ تین دن خصوصا ایام بیض (چاند کی تیرہ چودہ او رپندرہ تاریخ ) ک روزوں کی ترغیب

397

سوموار او رجمعرات ،جمعہ کاروزہ رکھنے کی ترغیب

398

بدھ ،جمعرات ، جمعہ ہفتہ اوراتور کے روزے کی ترغیب اور خاص (اکیلے )جمعہ یاہفتہ کے روزے کی ممانعت

399

ایک نفلی روزہ رکھنے اورایک دن چھوڑنے کی ترغیب اور یہی داؤد ﷤ کے روزوں کامعمول تھا

400

خاوند کی اجازت کے بغیر عورت کے لیے نفلی روزے رکھنے کی ممانعت

402

جس مسافر کےلیے حالت سفر میں روزہ رکھناتکلیف ودہ ہوااس کےلیے روزہ کی ممانع اور وزوہ چھوڑنے دینے کی ترغیب

403

سحری کھانے کی ترغیب خصوصا کھجور کے ساتھ

405

افطاری میں جلدی اور سحری میں تاخیر کی ترغیب

406

افطاری کھجور کے ساتھ کرنےکی ترغیب اگر میسر نہ آئے تو پانی کے ساتھ

406

روزہ دار کو کھاناکھلانے کی ترغیب

407

روزہ دارکے لیے غیبت ،فحش گفتگو اور جھوٹ وغیرہ پر وعید

408

صدقہ فطر کی ترغیب اور اس کے وجوب کی تاکید

409

نماز عیدین کی اہمیت فضیلت وآداب

411

عیدین کابیان

414

قربانی کرنے کی ترغیب اور استطاعت کےباوجود قربانی نہ کرنے پر وعید

414

جانور کوتکلیف دینے اور بغیر کسی مقصد کےمارنے پر وعید او رجانور وں کوخش اسلوبی ذبح کرنے کی ترغیب

415

حج فرضیت اقسام فضلیت واحکام

417

حج کابیان

426

حج اورعمرے کی ترغیب اور اس شخص کی فضلیت جو حج اور عمرے کی غرض سے گھر سے نکلااورفوت ہوگیا

426

حج اور عمرے میں (دل کھول کر )خرچ کرنےکی ترغیب

432

رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی ترغیب اور فضیلت

433

انبیاء ﷤ کے اقتداء کرتےہوئے حج میں عاجزی وانکساری اورلباس وغیرہ مین سادگی کی ترغیب

433

احرام اور بلند آواز سے تلبیہ کہنے کی ترغیب

435

طواف اورحجراسود رکن یمانی کے استلام کی ترغیب اور فضیلت اور مقام ابراہیم او ردخول بیت اللہ کی فضیلت کابیان

436

عشرہ ذی الحجہ میں اعمال صالحہ کی ترغیب وفضیلت

437

عرفات اورمزدلفہ میں ٹھہرنے کی ترغیب اور یوم عرفہ کی فضیلت

438

جمعرات کوکنکریاں مارنے کاترغیب

439

منی میں سرمنڈ وانے کاترغیب

440

آب زم زم پینے کی ترغیب اور اس کی فضیلت

441

حج کرنے کی قدرت رکھنے کے باوجود حج نہ کرنے پروعید او رعورت کے لیے فریضہ حج ادا کرنے کے بعد گھرمیں بیٹھنے رہنے کابیان

442

مسجد حرام نبوی بیت المقدس او رمسجد قباء میں نماز پڑھنے کی ترغیب

443

مرتے دم تک مدینہ میں رہنے کی ترغیب مدینہ منورہ احد پہاڑ او روادی عقیق کی فضیلت

445

اہل مدینہ کو خوف زدہ کرنے اور ان کے ساتھ برے سلوک کاارادہ کرنے پر وعید

448

جہاد کی ترغیب اہمیت فضیلت او رمفہوم

451

جہاد کابیان

457

اللہ تعالی کے راہ میں اسلامی سرحدوں کی حفاظت پر ترغیب فضیلت

457

اللہ تعالی کے راستے میں پہر ہ داری او رنگہبانی کرنے کی ترغیب

460

اللہ کے رستے میں خرچ کرنے غازیوں کو سازمان سے لیس کونے او ران کے اہل وعیال کی نگہبانی کرنے کی ترغیب

461

جہاد کے لیے بغیر ریاء شہرت کے گھوڑا پالنے کی ترغیب او راس کی فضیلت او رترغیب کابیان گھوڑے کی   پیشانی کے بال کاٹنے کی ممانعت کیونکہ ا سمیں خیروبرکت ہے

462

غازی اور سرحد پر حفاظت کرنے والے کے لیے نیک عمل کثرت سے کرنے کی ترغیب خصوصاروزہ وغیرہ

463

اللہ تعالی کے راستے میں شہادت مانگنے کی ترغیب

4667

اللہ تعالی کے راستے میں صبح وشام آنےجانے کی ترغیب اور اللہ کے راستے میں چلنے ،غبار آلود ہونے او راس میں خوف کرنے (خطرہ مول لینے )کی فضیلت کابیان

464

اللہ تعالی کے راستے میں تیراندازی کرنے اور اسے سیکھنے کی ترغیب اور اسے سیکھنے کے بعد غفلت کرتے ہوئے چھوڑنے پر وعید

468

اللہ تعالی کے راستے میں جہاد کرنے کی ترغیب اس میں زخمی ہونے کی فضیلت صف بندی او رلڑائی کے وقت کی دعا کابیان

470

جہاد میں اخلاص نیت کی ترغیب اور اجر وغنیمت اورتذکرہ کی خواہش رکھنے والوں کابیان او رغازیوں کی فضیلت جب وہ غنیمت نہ پائیں

477

جنگ سے بھاگنے پر وعید

480

بحری غزوہ کی ترغیب کیونکہ ایک بحری غزوہ دس برمی غزوات سے افضل ہے

481

مال غنیمت میں خیانت کرنے او رخیانت کرنے والے کی خیانت چھپانے پر سخت وعید

483

شہادت حاصل کرنے کی ترغیب اور شہدائ کی فضیلت کابیان

484

جہاد یاجہاد کی نیت کیے بغیر فوت ہوجانے پر وعید اور موت کی ان اقسام کابیان جن میں فوت ہوجانے سے شہداء کے ساتھ الحاق ہوجاتاہے اور طاعون سے بھاگنے پر وعید

491

تلاوت قرآن کی اہمیت فضیلت اور فوائد

497

تلاوت قرآن کابیان

504

نماز اور نماز کے علاوہ تلاوت قرآن کی ترغیب اورقرآن سیکھنے وسکھانے کی فضیلت اور سجدہ تلاوت کی ترغیب

504

قرآن دہرانے او رعمدہ آواز سے تلاوت کرنے کی ترغیب

511

سورۃ فاتحہ کی فضیلت اور اس کی تلاوت کی ترغیب

512

آیۃ الکرسی پڑھنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت

517

سورۃ بقرہ او رآل عمران کی تلاوت کی فضیلت اور سورۃ بقرہ کی آخری دوآیات کی ترغیب اور اس آدمی کابیان میں جوآل عمران کی آخری آیات پڑھ کر اس پر غور وفکر نہ کرے

514

سورۃ کہف کی تلاوت کی ترغیب اور سورۃ کہف کی ابتدائی یاآخری دس آیات پڑھنے کی ترغیب

519

سورۃ ملک پڑھنے   کی فضیلت

520

سورۃ تکویر (اذالشمس کورت ) پڑھنے کی ترغیب

521

سورۃ اخلاص (قل ھواللہ احد)پڑھنے کی ترغیب

521

معوذتین (سورۃ فلق وناس )پڑھنے کی ترغیب

523

ذکر کی فضیلت ،اہمیت او رفوائد

525

ذکر کابیان

529

کثرت سے آہستہ اور بلند آواز سے ذکر کرنے اور اس پر ہمشگی کرنے کی ترغیب او رکثرت سے اللہ کاذکر نہ کرنے پر وعید

529

ذکرالہی کی مجالس میں حاضر ہونے اور ذکر الہی پر جمع ہونے کی ترغیب

535

ایسی مجلس میں بیٹھنے پر وعید جس مجلس میں اللہ تعالی کاذکر او رنبی ﷺ پر درودنہ پڑھا جائے

536

مجلس کے کفارہ کی دعا کی ترغیب

537

لاالہ الااللہ کے ذکر کی ترغیب وفضیلت

538

لاالہ الااللہ وحدہ لاشریک لہ پڑھنے کی ترغیب

540

سبحان اللہ ،الحمدللہ ،لاالہ الااللہ ،اللہ اکبر کو مختلف طریقوں سے پڑھنے کی ترغیب

541

سبحان اللہ ،الحمدللہ ،لاالہ الااللہ اور اللہ اکبرپڑھنے کی ترغیب

549

لاحول ولاقوۃ الاباللہ پڑھنے کی ترغیب

550

صبح وشام کے مخصوص اذکار کے علاوہ ودیگر دن رات کے اذکار کی ترغیب

551

فرض نماز کے بعد قرآنی آیات او راذکار کی ترغیب

553

براخوب دیکھنے پر دعا پڑھنے کی کیفیت بدلنے کی ترغیب

556

رات کو نیند نہ آنے یاگھبراہٹ ہونے کی وقت دعا کی ترغیب

557

گھر سے مسجد یاکسی اور مقصد کی غرض سے نکلنے کی او رگھر میں داخل ہونے پر دعا کی ترغیب

558

نماز اور نماز کے علاوہ سوسے پیدا ہونے پر دعاکی ترغیب

560

استغفار کی ترغیب

562

دعاکی اہمیت ،فضیلت ،آداب ،شروط اور قبولیت

565

دعا کابیان

571

کثرت سے دعا کرنے کی ترغیب اور دعا کی فضیلت کابیان

571

دعا کی ابتداء میں پڑھنے جانے والے مسنون کلمات کی ترغیب اور اللہ تعالی کے اسم اعظم کابیان

575

سجدہ میں فرض نمازوں کے بعد اوررات کے آخری حصہ میں دعا کی ترغیب

577

قبولیت دعا کو موخر سمجھنے اور یہ کہنے پر وعید کہ میں دعامانگی لیکن قبول نہ ہوئی

578

دعا کے وقت نمازی کے آسمان کی طرف اٹھانے اور غفلت کے ساتھ دعا کرنے پروعید

579

اپنے لیے اپنی اوراولاد نوکر اور اپنے مال کے لیے بدعاکی ممانعت

279

نبی کریم ﷺ   پرکثرت سے درد وپڑھنے کی ترغیب او رآپ ﷺ کانام سن کردرود نہ پڑھنے پروعید

580

تجارت اہمیت فضیلت واحکام

587

تجارت کابیان

593

تجارت او ردیگر ذرائع سے کمانے کی ترغیب

593

حصول رزق کے لیے صبح سویرے نکلنے کی ترغیب

595

بازاروں اور غفلت کی جگہوں میں اللہ کے ذکر کی ترغیب

595

طلب رزق میں میانہ روی او رخوش اسلوبی سے کام لینے کی ترغیب ا ور لالچ ومال کی محبت پر وعید

596

رزق حلال طلب کرنے اور کھانے کی ترغیب اور حرام کمانے کھانے او رحرام کے کپڑے پہننے کی وعید

600

تقوی اختیار کرنے مشکوک او ردل میں کھٹکنے والی باتوں س ےبچنے کی ترغیب

602

خریدوفروخت میں نرم مزاجی لین دین میں نرمی اورتقاضا کرنے اور اداکرنے میں خوش اسلوبی کی ترغیب

604

فروخت شدہ چیز خریدار کے کہنے پرواپس کرنے کی ترغیب

606

ناپ وتول میں کمی پر وعید

607

دھوکہ دینے پر وعید اورتجارت وغیرہ میں خیرخواہی کی ترغیب

608

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

610

تاجروں کو سچ بولنے کی ترغیب جھوٹ کی مذمت اور قسم کھانے کی ممانعت خوا ہ وہ سچے ہی کیوں نہ ہوں

611

کم سن غلام کو اس کی ماں سے علیحدہ بیچنے اور الگ کرنے پر وعید

613

قرض سے بچنے کی ترغیب اور قراض لینے والے اورنکاح کرنےوالے کے لیے قرض حق مہر کی ادائیگی کی ترغیب اور میت کاقرض جلدی ادا کرنے کی ترغیب

613

گنجائش کے باوجود جو قرض کے ادائیگی میں تاخیر کرنے پر وعید اور قرض خواخ کو راضی کرنے کی ترغیب

616

مقروض غمگین اور پریشان حال او رقیدی کے لیے دعائیں پڑھنے کی ترغیب

617

قرض دار پریشان حال او رمصیبت زدہ کے لیے کلمات پڑھنے کی ترغیب

620

جھوٹی قسم کھانے پروعید

621

سود کی ممانعت

623

زمین وغیرہ غصب کرنے پر وعید

626

دکھلاوے او رفخر کے طور پر ضرورت سے زائد مکام تعمیر کرنے پروعید

627

مزدور کو اس کی مزدوری نہ دینے پروعید اور مزدوری جلدادا کرنے کاحکم

628

غلاموں کو اللہ تعالی او راپنے مالکوں کاحق اداکرنے کرترغیب

629

غلام کے اپنے آقا بھاگنے پروعید

630

غلام آزاد کرنے کی ترغیب اور آزاد کو غلام بنانے یافروخت کرنے پر وعید

631

نکاح کی مشروعیت ترغیب واحکام

633

نکاح کابیان

644

نظر نیچے رکھنے کی ترغیب اور بری نظر اجنبی عورت کے ساتھ خلوت اوراسے چھونے پروعید

644

دیندار او رزیادہ بچے جنم دینے والی عورت کے ساتھ نکاح کی ترغیب

647

میاں بیوی کو ایک دوسرے کے حقوق پاسداری کرتے ہوئے باہمی حسن معاشرت کی ترغیب او رحقوق کی عدم ادائیگی پر وعید

650

بیویوں میں سے کسی ایک کو ترجیح دینے اور ان میں انصاف نہ کرنے پر وعید

655

بیوی بچوں خرچ کرنے کی ترغیب اور ان کی پررواہ نہ کرنے پروعید اور بچیوں پر خرچ کرنے اور انہیں ادب سکھانے کی فضیلت

656

اچھے نام رکھنے کی ترغیب برے ناموں کی ممانعت اور انہیں بدلنے کاحکم

661

انسان کے اپنے باپ اور غلام کے اپنے آقاؤں کے سوا کسی دوسرے کی طرف نسبت پروعید

662

جس کے تین دو یاایک بچہ فوت ہوجائے اس کے لیے اجروثواب کی ترغیب

663

عورت کو اس کے شوہر اور غلام کو اس کے مالک کے خلاف ابھارنے پر وعید

666

بلاوجہ بغیر کسی عذر کے عورت ک ےلیے ابنے شوہر سے طلاق مانگنے پر وعید

667

عورت کے لیے خوشبو لگا کر اور بناؤ سنگھار کرکے گھر سے نکلنے پ روعید

667

رازافشاء کرنے پر وعید خاص طور پر میاں بیوی کے باہمی راز کو پھیلانے کی ممانعت

668

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2228
  • اس ہفتے کے قارئین 51240
  • اس ماہ کے قارئین 2123157
  • کل قارئین113730485
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست