کبیرہ گناہوں سے بچنے والے سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ ان کے صغیرہ گناہوں کو بخش دے گا اس کے علاوہ نبی کریمﷺ کی زبان اقدس سے بھی کبیرہ گناہوں ے اجتناب کرنے والوں کے لیے متعدد خوشخبریاں مروی ہیں۔ پیش نظر کتاب میں شیخ الاسلام امام ذہبی ؒ نے کبیرہ گناہوں سے متعلق کتاب و سنت کی رہنمائی پیش کی ہے۔ کبیرہ گناہوں کی تعداد سے متعلق علمائے کرام مختلف الرائے ہیں۔ ابن عباس ؓ نے کبیرہ گناہوں کی تعداد ستر بیان فرمائی ہے۔ امام ذہبی ؒ نے اسی قول کو ترجیح دیتے ہوئے ستر کبیرہ گناہوں کا کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ علامہ صاحب نے ایسی اشیا کو عوام الناس کے ذہنوں کے قریب کر دیا ہے جن کاعلمی کتب میں ان کے لیے سمجھنا مشکل تھا۔ انھوں نے ایک واعظ و مرشد کا سا اسلوب اختیار کیا ہے جولوگوں کی اصلاح کا بیڑہ اٹھاتا ہے۔ (عین۔ م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مولف ا ور کتاب کا تعارف |
|
9 |
الکبائر |
|
11 |
اللہ کے ساتھ شرک کرنا |
|
13 |
قتل نفس |
|
19 |
جادو |
|
24 |
ترک نماز |
|
27 |
زکاۃ ادا نہ کرنا |
|
50 |
بلاعذر زمضان کا روزہ نہ رکھنا |
|
58 |
استطاعت قدرت ہونے کے باوجود حج نہ کرنا |
|
59 |
والدین کی نافرمانی |
|
61 |
رشتہ داروں سے قطع تعلق ہونا |
|
73 |
زناکاری |
|
78 |
اغلام بازی۔لواطت |
|
85 |
سود کھانا |
|
94 |
مال یتیم کھانا اور اس پر ظلم کرنا |
|
99 |
میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا |
|
108 |
جھوٹی گواہی دینا |
|
120 |
شراب نوشی |
|
122 |
جوابازی |
|
135 |
پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا |
|
140 |
ظلم وستم کرنا |
|
156 |
خودکشی کرنا |
|
187 |
دیوث اور بےغیرت |
|
210 |
حلالہ کرنا اور کروانا |
|
212 |
خیانت کرنا |
|
230 |
چغل خوری کرنا |
|
249 |
لعن وطعن کرنا |
|
256 |
تصویر بنانا |
|
284 |
پڑوسی کو اذیت دینا |
|
322 |
ناپ تول میں کمی وبیشی کرنا |
|
351 |
مسلمانوں کی جاسوسی کرنا |
|
369 |