#484

مصنف : ابو انس عبد المالک بن عبد العظیم

مشاہدات : 26762

جھوٹ ایک معاشرتی ناسور

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5100 (PKR)
(جمعہ 24 ستمبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلامی تعلیمات کامقصدبنی نوع انسان کورب کریم کےقرب وحضورکااہل بناتاہے ۔اس ضمن میں خصوصیت کےساتھ اخلاقی برائیوں سےبچنے کی تلقین کی گئی ہے ،جن میں جھوٹ سرفہرست ہے۔کتاب وسنت کی روسے مومن جھوٹ کاارتکاب نہیں کرسکتا۔یہی وجہ ہے کہ جھوٹوں پرخداکی لعنت کی گئی ہےاوراسے منافق کی علامت قراردیاگیاہے ۔حقیقت یہ ہےکہ ایمان کی اصل صدق وسچائی ہےجبکہ کفرونفاق کذب وجھوٹ پراساس پذیرہے۔لیکن افسوس ہے کہ آج کل نام نہادمسلمانوں میں جھوٹ عام ہوتی ہے اوراس کی مختلف شکلیں معاشرے میں رواج پذیرنظرآتی ہے۔یہ قبیح جرم اس قدرپھیل چکاہے کہ بعض صورتوں کوتوجھوٹ سمجھاہی نہیں جاتامثلاً جھوٹامیڈیکل سرٹیفکیٹ ،جھوٹ کی وکالت کرنا،جھوٹے سابقے ولاحقے لگانا،جھوٹی خبریں اخباروں میں شائع کرناکروانا،جھوٹی ڈگریوں کی بنیادپرمعاشرے میں تعارف کرواناوغیرہ جیساکہ فی زمانہ اس کابخوبی مشاہدہ کیاجاسکتاہے ۔اس کےعلاوہ بھی بے شمارشکلوں میں جھوٹ موجودہے لیکن ہم اس پہلوسے غفلت کاشکارہیں ۔زیرنظرکتاب میں اسی مسئلہ کوموضوع بحث بنایاگیاہے اورقرآن وحدیث کی روشنی میں اس کے مختلف پہلوؤں پرمفصل کلام کیاگیاہے ،جس کےمطالعے سے یقیناً جھوٹ سے نفرت کاداعیہ بیدارہوگااوراصلاح نفس کاجذبہ پیداہوگا۔ان شاء اللہ

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

15

عرض ناشر

 

18

مقدمہ

 

21

اسلام اوراخلاق حسنہ

 

27

اخلاق حسنہ کی اہمیت

 

27

بعثت کامقصدقرآن کی روشنی میں

 

29

اخلاقیات عبادات پرمقدم

 

31

اخلاقیات سےتکمیل ایمان

 

32

اسلام میں اخلاقیات کامقام

 

34

اخلاق حسنہ کی آرزو

 

35

اخلاق کاوزن

 

36

نیکی کیاہے؟

 

37

صاحب اخلاق کامقام

 

37

محبت الہیٰ اوراخلاق حسنہ

 

38

اخلاق حسنہ اوررفاقت انبیاء

 

39

اخلاق رزیلہ

 

40

رذائل کاقرآن میں بیان

 

41

المنکر

 

41

فخشاء اوربغی

 

42

سیئہ

 

43

جھوٹ ایک خلق مذموم

 

43

جھوٹ ام الرذائل

 

44

جھوٹ اورجھوٹ سے پاک ہستیاں

 

 

کذب وصدق کی لغوی بحث

 

49

الصدق

 

49

الکذب

 

50

صدیق اورکذب

 

51

صدیق

 

51

کذاب

 

52

انبیاء کرام کی جھوٹ سےپاک.......

 

53

موسیٰ ؑ کی نبوت کی دلیل

 

54

حضرت محمدﷺ کی صداقت

 

55

حجراسودکاتنازعہ

 

55

قائدجھوٹ نہیں بول سکتا

 

56

نبی ﷺ نےکبھی جھوٹ نہیں بولا

 

57

میں نےکبھی جھوٹ نہیں بولا

 

58

حیات رسول کے دواہم گوشے

 

59

ابوسفیان کااعتراف

 

61

قیصرروم کااعتراف

 

63

جھوٹ کی مروجہ شکلیں

 

 

قولی وتحریری جھوٹ

 

67

تصدیق کے بغیربات کرنا

 

68

بدگمانی

 

70

جھوٹامیڈیکل سرٹیفکیٹ

 

71

(1)صحت کاجھوٹاسرٹیفکیٹ

 

71

(2)بیماری کاجھوٹاسرٹیفکیٹ

 

72

جھوٹاکیریکٹرسرٹیفکیٹ

 

73

کیریکٹرسرٹیفکیٹ کے الفاظ ...؟

 

74

جھوٹی حاضری لگانا

 

74

جھوٹی رخصت حاصل کرنا

 

76

رفاہی اداروں کےنام پرجھوٹ

 

77

اس کالے دھندے کاسبب

 

77

عدالت میں جھوٹ

 

79

جھوٹ کی وکالت

 

81

کتاب کی تقریظ ایک گواہی

 

84

جھوٹے سابقے اورلاحقے

 

85

ڈاکٹریاحکیم کاجھوٹاسابقہ

 

85

پروفیسرکاجھوٹاسابقہ

 

86

مولاناکاسابقہ

 

87

سیدکاسابقہ

 

87

مبالغہ آرائی

 

89

حکمرانوں کی چاپلوسی

 

91

حکام کارعایہ سے جھوٹ

 

93

کاروبارمیں جھوٹ

 

95

منبررسول ﷺ پرجھوٹ

 

98

جھوٹے فتوے

 

99

جھوٹی مغفرت

 

100

اللہ پرجھوٹ بولنا

 

101

دعوائے نبوت

 

102

نبی ﷺ پرجھوٹ

 

103

جھوٹی موضوع احادیث

 

105

جھوٹاخواب سب سے بڑاجھوٹ

 

106

جھوٹ اوربوک

 

109

جھوٹ اورروزے دار

 

111

صحافت اورجھوٹ

 

113

واقعہ افک

 

115

جھوٹی خبروں کی روک تھام

 

117

جھوٹی صحافت اوربچے

 

119

ناول،ڈائجیسٹ ،افسانے وغیرہ

 

120

بچوں سےجھوٹ بولنا

 

123

مزاح پرجھوٹ

 

124

یکم اپریل پرجھوٹ

 

125

جھوٹ سے پاک مزاح

 

126

کوئی بڑھیاجنت میں نہیں جائے گی

 

127

تجھے اونٹ کابچہ دونگا

 

127

جھوٹے لطیفے

 

128

عملی جھوٹ

 

131

تجارت میں جھوٹ

 

131

وعدہ خلافی

 

134

جھوٹے عطیات

 

134

جھوٹے مصنوعی بال

 

135

جھوٹارونا

 

137

جھوٹ اورسچ کے اثرات

 

 

جھوٹ کے اثرات

 

141

جھوٹ منافقت کابیج

 

141

جھوٹ ایمان کابیج کن

 

142

جھوٹ سے جہنم تک

 

143

اگرنبی بھی جھوٹ بولے تو...؟

 

144

جھوٹ سے برکت کاخاتمہ

 

145

جھوٹی تہمت لگانے والے کادنیامیں انجام

 

147

اس کاآخرت میں انجام

 

147

جھوٹ سے فرشتوں کی نفرت

 

148

جھوٹ سے نبی ﷺ کی نفرت

 

149

جھوٹوی کی سزاکیادیکھی؟

 

149

جھوٹے کادل کالا

 

150

جھوٹے کامنہ کالا

 

151

سچ کے ثمرات

 

153

سچ بولنے سےجنت

 

154

سچ نے نفاق سے بچالیا

 

154

سچ اورجھوٹ کی درمیانی صورتیں

 

 

سچ اورجھوٹ کامابین

 

157

تعریض اورتوبہ

 

157

توریہ اورتعریض کی تعریف

 

158

توریہ وغیرہ کااستعمال

 

159

ابوبکرصدیق ؓکاتوریہ

 

159

قاضی شریح کی تعریض

 

160

جاسوسی کے لیے توریہ

 

160

تدلیس

 

161

کذبات ابراہیم کی حقیقت

 

162

کذبات ابراہیم تعریض کیسے؟

 

163

پہلی تعریض

 

163

دوسری تعریض

 

164

تیسری تعریض

 

165

جھوٹ کے جائز مواقع

 

166

صلح کےلیے جھوت

 

166

میاں بیوی کاجھوٹ

 

167

جنگ میں جھوٹ

 

168

جان ومال کےخوف سے جھوٹ

 

169

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56061
  • اس ہفتے کے قارئین 89889
  • اس ماہ کے قارئین 1706616
  • کل قارئین111028054
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست