#1325

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 16490

گناہوں کی نشانیاں اور ان کے نقصانات

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2870 (PKR)
(جمعرات 06 جون 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

جبیر رضی  اللہ عنہ بیان کرتےہیں کہ جب قبرص فتح ہوا،اوروہاں کےباشندوں میں افراتفری اور کہرام مچ گیاتو وہ ایک دوسرے کےآگے رونےدھونےاورواویلاکرنےلگے،اس اثنامیں ،میں نےدیکھاکہ ابودردا ؓاکیلے بیٹھےرورہےہیں،میں نے عرض کیاابودرداءکیاآج رونےکادن ہے؟جبکہ اللہ نےاسلام اورمسلمانوں کوجہاد کےذریعےعزت اوراکرام سےنوازا اوران پراپنافضل وکرم کیاہے۔ابودرداءنےجواب دیاجبیر!تمہارابراہو،تم نےنہیں دیکھاکہ کوئی مخلوق جب احکام الہی توڑ دیتی ہے،تواللہ تعالی کےسامنےاس کی کیاعزت رہ جاتی ہے،بھلاسوچوکہ کیاان لوگوں کو شان وشوکت حاصل نہیں تھی؟ کیاان کااپناکوئی بادشاہ نہیں تھا؟لیکن جب انہوں نےاحکام الہی کی نافرمانی کی اورانہیں ٹھکرادیا،تو ان کی کیادرگت بنی، تم یہ سب اپنی آنکھوں سےدیکھ رہےہو۔)حقیقت بھی یہی ہےکہ جب کو ئی قوم احکام الہی کو پس پشت ڈال دیتی ہےتو اس وقت اس کا عرج زوال میں بدل جاتاہے۔یہ کتابچہ اسی پہلوکی طرف ہماری توجہ مبذول کرواتاہے۔کہ وہ کو نسی وجوہات ہیں جن کی بناپرلوگ فرمودات ربانی کو ترک کردیتےہیں ۔تاکہ ان اسباب ووجوہات کا تدارک کیاجاسکے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

9

گناہوں کا دروازہ

 

13

انسان گناہ کیوں کرتا ہے؟

 

 

گناہ کے تین عام محرکات

 

17

گناہوں کا پہلا سبب

 

18

گناہوں کا دوسرا عمومی سبب

 

19

تیسرا سبب

 

19

برائی کے دیگر چند محرکات قرآن کی زبان سے

 

20

دنیا کے مال ودولت کی اصل حقیقت

 

23

گناہ کے دفاع میں کمزور وکھوکھلی دلیلیں

 

27

شیطان کا گناہوں بھری زندگی کو مزین کر کے دکھانا

 

28

نفسانی خواہشات کی پیروی

 

30

تقویٰ اور خوف الہٰی کا ختم ہو جانا

 

32

روز قیامت کی تکذیب کا وبال

 

34

حیاء کا خاتمہ گناہوں کے ارتکاب کا خاص سبب

 

34

عقیدہ توحید سے بغاوت سب گناہوں کا پیش خیمہ

 

37

گناہ کرنے سے پہلے سوچ لیں!

 

39

گناہوں کی نشانیاں

 

43

گنہگاروں کے لیے جہنم کی ہولناکیاں

 

44

گناہوں کی ایک نشانی دولت کی فراوانی

 

47

گناہوں کے جرائم کی عبرتناک سزا

 

50

آخری زمانے کے گناہگاروں کی نشانیاں

 

53

سود وزنا جیسے گناہ

 

54

ہلاکت خیز گناہوں کی نشانیاں

 

54

گناہگاروں کی دوستی چاہنے والوں کی نشانی

 

55

گناہوں کی نشانی دل پر

 

59

گناہوں کے نقصانات

 

60

علم سے محرومی

 

60

رزق سے محرومی

 

61

گنہگار آدمی اور لوگوں کے درمیان بے تعلقی

 

61

معاملات کا دشوار ہوجانا

 

62

اطاعت سے محرومی

 

63

توبہ استغفار سے دوری

 

64

دل سے برائی کو برا سمجھنے والی حالت کا ختم ہو جانا

 

65

گناہ کا آدمی کی نظر میں چھوٹا ہونا

 

67

نافرمانی لازماً ذلت کی وراثت چھوڑتی ہے

 

68

گناہوں کا عقل کو خراب کرنا

 

69

گناہ رسول اللہ کی لعنت کے نیچے

 

70

دل کے مادہ یعنی حیاء کا ختم ہوجانا

 

72

گناہوں سے دل میں اللہ کی تعظیم کا ختم ہونا

 

72

گناہ بندے کو اس کے رب کے ہاں بھلا دینے کا سبب بنتے ہیں

 

72

نعمتوں سے محرومی اور سزاؤں کا ملنا

 

73

گناہوں کی وجہ سے دل کا صحت واستقامت سے پھر جانا

 

73

اختتام

 

77

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55200
  • اس ہفتے کے قارئین 584342
  • اس ماہ کے قارئین 371587
  • کل قارئین114263587
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست