#101

مصنف : شاہ اسماعیل شہید

مشاہدات : 26206

بدعت سے دامن بچائیے

  • صفحات: 70
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1400 (PKR)
(جمعہ 08 جنوری 2010ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ بغیر کسی مسلکی تفریق کے اپنے دامن کو بدعتی خرافات سے پاک رکھے- لیکن بدقسمتی سے مسلکی جکڑبندیوں کی وجہ سے بہت سے مسلمان بدعات کو سنت کا نام دے کر ان پر عمل پیرا ہیں-زیر نظر کتاب میں  بدعت کیاہے ؟  اور یہ سنت سے کس طرح مختلف ہے؟ جیسے سوالات کا تفصیلی جواب دیا گیاہے- مصنف نے ہمارے ہاں  پائی جانے والی معاشرتی بدعات کا تفصیلی تذکرہ کرتے  ہوئے بدعات سے دامن بچا کر سنت کو اختیار کرنے کی انتہائی آسان راہ دکھائی ہے-کتاب کے آخر میں صوفیاء کی نظر میں بدعات کیا مقام رکھتی ہیں کا حقائق کی روشنی میں تجزیہ کیا گیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

بدعت سے دامن بچائیے

 

 

عرض ناشر

 

10

بروز قیامت سیاہ چہروں والے

 

11

بدعات پر اڑنا نہیں چاہتے

 

13

کیا پیر کی بتائی ہوئی راہ سیدہی ہو سکتی ہے ؟

 

16

محبت کا معیار کیا ہونا چاہیے ؟

 

18

تنازعات کی صورت میں جج کس کو بنائیں؟

 

21

بدعت کی جواز میں حیلے بہانے اور تاویلیں

 

23

کافروں اور بددینوں کی رسمیں مسلمانوں میں جاری کرنا

 

25

بدعتیوں سے جہاد

 

27

کسوٹی اور حق کا معیار

 

29

مؤمن کےصبح و شام کس طرح گزریں ؟

 

30

یہود و نصاری سے متاثر ہو کر بدعت اختیار کرنا

 

31

جھگڑا لو کون ؟

 

33

درویشی ,پیری فقیری اور صوفیوں کی بدعات

 

35

یقینی کامیابی کی ضمانت

 

37

حوض کوثر پر پہنچ کرتشنہ لب رہ جانے والے

 

 

بدعات القبور

 

42

قبر پرستی اصل میں کن کا شیوہ ہے؟

 

44

تمام رسول اللہ ﷺ کی پرستش کی تعلیم دیتے رہے

 

46

مشرکوں کےخلاف عیسی ؑ کی گواہی

 

48

مردوں کی سفارش اور شفاعت کا جاہلی عقیدہ

 

50

دین میں غلو اور مردہ پرستی کی ممانعت

 

51

محض زیارت قبور کی نیت سے خاص طور پر سفر کرنا حرام ہے

 

52

قبروں پر میلے

 

53

عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کرنے کا حکم

 

54

قبروں کو مسجد بنانا موجب لعنت فعل ہے

 

56

قبروں کو مسجد بنانا حرام ہے

 

56

قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا اور ان کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا

 

57

شرعی حد سے اونچی قبروں کو زمین کے برابر کرنے کا حکم

 

58

قبروں کو پختہ بنانےکی ممانعت

 

58

بزرگوں کی قبریں پختہ بنانےوالے امت کے بدترین لوگ ہیں

 

58

قبروں پر چادر چڑہانے کی ممانعت

 

60

قبروں پر چراغ جلانا

 

61

قبرستان میں نماز پڑھنا

 

62

قبروں کی زیارت کا مسنون طریقہ

 

 

بدعات صوفیا کی نظر میں

 

66

بزرگوں کی لغزش کو مذہب مت بناؤ

 

67

بدعتی کو حکمت نصیب نہیں ہوتی

 

67

ترک سنت موت قلب ہے

 

67

بدعت سے پاک دین ہی عافیت ہے

 

68

رہبر و راہنما

 

68

عارف کی پہچان سب سے زیادہ مطبع سنت ہو

 

69

کس کا احتساب کب ہوگا ؟

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83537
  • اس ہفتے کے قارئین 296292
  • اس ماہ کے قارئین 83537
  • کل قارئین113975537
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست