#25

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 27661

شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد

  • صفحات: 12
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 240 (PKR)
(ہفتہ 06 دسمبر 2008ء) ناشر : مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان

یہ کتابچہ دراصل علامہ ابن قیم کی دو کتابوں "کتاب الطبقات" اور"قصیدہ نونیہ" کی تلخیص ہے۔ اس میں جاہل مقلدین اور کفر اکبر، شرک اکبر اور دیگر بدعی عقائد میں مبتلا گروہوں پر حجت کے قواعد اور اصول بیان کئے گئے ہیں۔ ایک حساس موضوع پر عمدہ تحریر ہے۔

 

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں ہے۔

انتظامیہ

www.KitaboSunnat.com

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84408
  • اس ہفتے کے قارئین 297163
  • اس ماہ کے قارئین 84408
  • کل قارئین113976408
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست