#375

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 65203

طب نبوی ﷺ

  • صفحات: 498
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12450 (PKR)
(جمعہ 24 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، لاہور

پیغمبر اسلام ﷺ نے اپنی حیات میں جہاں روحانی اور باطنی بیماریوں کے حل تجویز فرمائے وہیں جسمانی اور ظاہری امراض کے لیے بھی اس قدر آسان اور نفع بخش ہدایات دیں کہ دنیا چاہے جتنی بھی ترقی کر لے لیکن ان سے سرمو انحراف نہیں کر سکتی۔ زیر نظر کتاب حافظ ابن قیم کی شہرہ آفاق تصنیف ’زاد المعاد فی ہدی خیر العباد‘ کے ایک باب ’الطب النبوی‘ کا علیحدہ حصہ ہے جسے ایک کتاب کی شکل میں الگ سے طبع کیا گیا ہے۔ شیخ صاحب نے حکیمانہ انداز میں علاج کے احکامات، پرہیز اور مفرد دواؤں کے ذریعے علاج کی فضیلت بیان کرتے ہوئے متعدی اور موذی امراض سے بچاؤ کی نہایت آسان تدابیر پیش کی ہیں۔ کتاب میں ایسے مفید مشورے اور نصیحتیں بھی درج ہیں جن پر عمل کرکے ایک مریض کو نہایت سستا اور مستقل علاج میسر آسکتا ہے۔ مولانا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ دعا اور دوا کے سلسلے میں افراط کا شکار ہیں لیکن یہ دونوں نقطہ ہائے نظر تعلیمات نبوی ﷺ سے میل نہیں کھاتے بیماری کے علاج کے لیے دعا اور دوا دونوں از بس ضروی ہیں۔کتاب کا اردو ترجمہ حکیم عزیز الرحمن اعظمی نے کیا ہے۔
 

<td style="width: 11.8pt; padding: 0in 5.4pt; he

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

مقدمہ

 

7

طب نبوی ﷺ

 

17

فصل: انسانی  جسم کے امراض کا تفصیلی  بیان

 

19

فصل: جسمانی انسانی کا علاج

 

22

فصل:طریقہ علاج

 

24

فصل: ہر بیماری کا علاج

 

28

فصل: معدہ کے علاج میں طریقہ نبوی ﷺ

 

34

فصل : علاج نبوی ﷺ کے انداز و طریق

 

40

فصل : پہلی قسم ادویہ طبعیہ سے علاج کرنے  کے بیان میں  بخار کے علاج کے متعلق ہدایات نبوی

 

41

فصل : طب نبوی ﷺ میں اسہال کا طریقہ علاج

 

51

فصل: شہد کے بارے  میں علمی موشگافیاں

 

55

فصل: طاعون کا علاج اور  اس سے پرہیز و احتیاط میں رسول اللہ ﷺ کی ہدایات

 

55

فصل: وباء سے متاثرہ علاقوں میں آمدورفت کے بارے میں نبی ﷺ کا طریقہ

 

62

فصل: استسقاء کے علاج میں  آپ ﷺ  کی ہدایات

 

66

فصل : طب نبوی ﷺ میں زخمیوں کا طریقہ علاج

 

70

فصل: شہد، حجامت اور داغنے کےذریعہ سے رسول اللہ ﷺ کا طریقہ علاج

 

71

فصل: پچھنا لگوانا

 

73

فصل: حجامت کے فائدے

 

76

فصل: گدی پر سینگیاں  کھنچوانے  میں علماء طب کا اختلاف

 

79

فصل: پچھنا لگوانے کے فوائد

 

81

فصل: پچھنا  لگانے کا موسم اور  ایام

 

81

فصل : حجامت کے لئے ہفتے کے دنوں کا تعین

 

83

فصل: روزہ دار کے لئے  پچھنا لگوانے کا جواز

 

85

فصل: قطع عروق اور داغ کے ذریعہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ علاج

 

87

فصل : طب نبوی ﷺ میں ''مرگی`` کا  علاج

 

90

فصل:اسباب صرع پرایک نظر

 

95

فصل:  طب نبوی ﷺ  میں عرق النساء کا طریقہ علاج

 

96

فصل: خشکی  براز قبض کا علاج  نبوی

 

98

فصل:جسم کی خارش اور جوں کا علاج  نبوی

 

101

فصل: ابریشم  و ریشم کے بارے  میں علمی  تحقیق

 

103

فصل: ذات الجنب کا  علاج نبوی

 

106

فصل:طب نبوی میں درد سر اور  آدھ سر سیسی کا علاج

 

110

فصل: درد شقیقہ کا تفصیلی بیان

 

113

فصل: درد سر کا  علاج

 

113

فصل : حنا کے فوائد پر سیر حاصل  بحث

 

115

فصل: زیر علاج مریضوں کو مناسب  کھانا پانی دینے کی ہدایت

 

116

فصل: نکسیر کا علاج نبوی

 

120

فصل: دل  کے مریض کا علاج نبوی ﷺ

 

122

فصل: دواؤں کے ضرر و منافع میں طبیعت کی استعداد

 

127

فصل:اصلاح  غذا و فواکہ میں آ پکی  ہدایات عالیہ  اور انکے مصلحات کا بیان سنت نبوی کی روشنی میں

 

129

فصل: حفظان صحت کے نبوی اصول پرہیز کے طریقے اور منافع

 

130

فصل : طبیعت کی رغبت کے مطابق غذا کا استعمال

 

134

فصل: سکون  و آرام،  حرکات اور آشوب افزا چیزوں سے پرہیز کے ذریعہ آشوب چشم کا علاج نبوی

 

135

فصل: طب نبوی میں خدرکا علاج نبوی جس سے بدن  اکڑجاتا ہے

 

139

فصل: مکھی پڑی ہوئی غذا کی اصلاح، مختلف قسم کے زہر کےضرر کو دفع کرنیکی بابت ہدایات نبوی

 

140

فصل :طب نبوی ﷺ میں گرمی دانوں کا علاج

 

142

فصل:  طب نبوی میں ورم اور اُن بڑے پھوڑوں کا علاج جو محتاج آپریشن ہوں

 

143

فصل: طب نبوی میں دلوں کی تقویت اور شگفتہ باتوں کے ذریعہ مریض کا علاج

 

146

فصل : غیر مادی اور غیر مرغوب دواؤں، غذاؤں کے بہ نسبت عادی اور مرغوب  دواؤں اور غذاؤں  کے ذریعہ علاج

 

147

فصل: مریض کو عادی غذاؤں میں سے  زود ہضم غذا دینے کی ہدایت نبوی

 

149

فصل: خیبر میں  یہود کے دیئے ہوئے زہر آلود کھانے کا طریقہ  علاج نبوی

 

152

فصل: یہودیہ کے اس  جاود کا طریقہ علاج نبوی جو آپ ﷺ پر کیا گیا تھا

 

156

فصل: سحر کا علاج

 

159

فصل: قے کے ذریعہ استفراغ مادہ کا طریقہ علاج نبوی ﷺ

 

160

فصل: مختلف علاقوں میں استفراغ کے طریقے

 

163

فصل: قے کے ذریعے استفراغ  کے فوائد

 

163

فصل: ماہرین اطباء سے رجوع کرنےکے بارے میں  ہدایات نبوی ﷺ

 

164

فصل: علاج کے لئے ناواقف  سے معالجہ کی مذمت

 

168

فصل:جاہل و ناواقف طبیب  کا حکم

 

174

فصل : طبیب کی غلطی

 

174

فصل : اتفاقات علاج

 

175

فصل: طبیب کی حیثیت

 

175

فصل: طبیب کی تعریف

 

175

فصل : ماہر فن طبیب

 

176

فصل: مرض  کے مختلف درجات

 

179

فصل:طریقہ علاج پر ایک بحث

 

180

فصل: متعدی امراض اور متعدی مریضوں سے بچنے کے بارے میں  ہدایات نبوی

 

181

فصل: محرمات سے علاج پر پابندی کے بارے میں  ہدایت نبوی ﷺ

 

190

فصل: سر کی جوؤں کے ازالہ اور اس کے علاج کے بارے میں ہدایات نبوی

 

195

فصل: نظر بد کے علاج کی بابت ہدایات نبوی

 

200

فصل : نظر بد کا طب نبوی ﷺ سے علاج

 

207

فصل: نظر بد کا فوری تدارک

 

210

فصل: طریقہ علاج کی حکمتیں

 

211

فصل:نظر بند کا دوسرا طریقہ  علاج نبوی ﷺ

 

214

فصل: نظر بد سے متعلق ایک واقعہ

 

215

فصل: طب نبوی میں  ہر بیماری کے لئے  عام روحانی علاج

 

216

فصل : ڈنک زدہ کو سورہ فاتحہ  کے ذریعہ جھاڑ پھونک کی بابت ہدایات نبوی

 

218

فصل:فاتحۃ الکتاب  کے اسرار و رموز

 

221

فصل:بچھوکے ڈنک مارے ہوئے  کا دم کرنے  کے ذریعہ علاج کرنے میں ہدایت نبوی

 

223

فصل: پہلو کی پھنسیوں کے جھاڑ پھونک میں ہدایات نبوی ﷺ

 

228

فصل: مارگزیدہ پر دم کرنے  میں ہدایت نبوی ﷺ

 

229

فصل:  زخموں اور جراحتوں پر دم کرنے کی  بابت ہدایات نبوی ﷺ

 

230

فصل: جھاڑ پھونک کے ذریعہ  درد کے علاج کے متعلق  ہدایات نبوی ﷺ

 

232

فصل: مصیبت زدہ اور غم زدہ کا علاج نبوی ﷺ

 

234

فصل: ''رنج  و غم``  بے قرار ی  اور بے چینی  کا علاج نبوی ﷺ

 

243

فصل: ان  امراض میں مذکورہ دواؤں کی افادیت  کی توجیہہ کا بیان

 

250

فصل: بے خوابی اور گھبراہٹ کی بیماری  کا علاج نبوی ﷺ

 

261

فصل: آتش زدگی اور اس کو بجھانے  کا طریقہ نبوی ﷺ

 

262

فصل: حفظان صحت کی بابت  ہدایات نبوی ﷺ

 

263

فصل: نبی اکرم ﷺ کے کھانے پینے کے آداب

 

268

فصل: کھانے  کی نشست کا طریقہ نبوی

 

272

فصل:نبی اکرم ﷺ کے کھانے کی ترکیب

 

274

فصل: نبی اکرم ﷺ کے کھانوں کا بیان

 

274

فصل: نبی  کری ﷺ کے استعمال  مشروبات کا انداز

 

276

فصل: نبی اکرم ﷺ کے پانی پینے کا طریقہ

<

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95604
  • اس ہفتے کے قارئین 308359
  • اس ماہ کے قارئین 95604
  • کل قارئین113987604
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست