#4189

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 11582

کبیرہ گناہ اور ان کا انجام

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4275 (PKR)
(پیر 26 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اللہ اور اس کے رسول اکرمﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں۔ صغیرہ گناہ یعنی چھوٹے گناہ اور کبیرہ گناہ یعنی بڑے گناہ۔ اہل علم نے کبیرہ گناہوں کی فہرست میں ان گناہوں کوشمار کیا ہے جن کے بارے میں قرآن وحدیث میں واضح طور پر جہنم کی سزا بتائی گئی ہے یا جن کے بارے میں رسول اکرمﷺ نے شدید غصہ کا اظہار فرمایا ہے۔ اور صغیرہ گناہ وہ ہیں جن سے اللہ اوراس کے رسول نےمنع توفرمایا ہے، لیکن ان کی سزا بیان نہیں فرمائی یا ان کے بارے میں شدید الفاظ استعمال نہیں فرمائے یا اظہارِ ناراضگی نہیں فرمایا۔کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی وجہ سے آدمی پر سب سے بڑی ہلاکت اور مصیبت تو یقیناً آخرت میں ہی آئے گی جہاں اسے چارو ناچار جہنم کاعذاب بھگتنا پڑے گا لیکن اس دینا میں بھی گناہ انسان کے لیے کسی راحت یاسکون کا باعث نہیں بنتے بلکہ انسان پر آنے والے تمام مصائب وآلام، بیماریاں اور پریشانیاں تکلیفیں اور مصیبتیں درحقیقت ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی آتی ہیں۔ کبیرہ گناہ کا موضوع ہمیشہ علماء امت کی توجہ کامرکز رہا ہے چنانچہ اس پر مستقل کتابیں بھی لکھی گئی ہیں اور شروح حدیث وکتبِ اخلاق میں یہ بحث ضمناً بھی آئی ہے۔ مستقل تصانیف میں امام ذہبی، شیخ احمد بن ہیثمی، ابن النحاس، محمد بن عبد الوہاب، اور شیخ احمد بن حجر آل بوطامی ﷭ کی کتابیں قابل ذکر ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب ’’کبیرہ گناہ اور ان کا عبرت ناک انجام‘‘ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں امام شمس الدین امام ذہبی کی مشہور کتاب ’’الکبائر‘‘ سے استفادہ کر کے اس میں کبیرہ گناہوں کی تفصیلات کو پیش کردیا ہے۔ نیز اس کے علاوہ کچھ کبائر کا اضافہ کیا ہے جسے دوسرے علماء نےاپنی اپنی کتب میں متفرق مقامام پر بیان کیا ہے۔ استاد الاساتذہ شیخ الحدیث حافظ عبد السلام بن محمد﷾ کی اس کتاب پر نظرثانی سے اس کی افادیت واہمیت دوچند ہوگئی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

کبائرکی تعریف

17

کبیرہ گناہوں کابیان

19

شرک باللہ

19

شرک کی قسمیں

19

قتل کرنا

21

جادوٹوناکرنا

21

نماز نہ پڑھنا

22

زکوۃ نہ دینا

23

بلاعذر رمضان کےروزے نہ رکھنا

24

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنا

25

والدین کی نافرمانی کرنا

26

اہل واقارب سےقطع تعلقی

26

زناکاری

27

لواطت اورعورت کےدبر میں مباشرت کرنا

29

سودکھانا

29

اللہ اوررسول کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنا

30

یتیم کامال کھانا

31

میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا

31

حکمراں کارعایا کے ساتھ دھوکہ کرنا

32

فخر وتکبر اورخودپسندی

34

جھوٹی گواہی دینا

36

شراب نوشی

37

جوابازی

38

پاکدامن عورتو ں پر تہمت لگانا

38

مال غنیمت میں خیانت کرنا

39

چوری کرنا

40

راہ زنی کرنا

40

جھوٹی قسم کھانا

41

ظلم وستم کرنا

42

ظالمانہ ٹیکس لگانا

42

حرام خوری کرنا

44

خودکشی کرنا

45

دروغ گوئی کاعادی ہونا

46

اسلامی قوانین کےخلاف فیصلہ کرنا

47

فیصلہ کرنے پر رشوت لینا

48

عورتوں اورمردوں کاباہمی مشابہت اختیار کرنا

49

دیوث صفت ہونا

49

حلالہ کرنااورکرانا

50

پیشاب سےطہارت نہ حاصل کرنا

50

جانور کےچہرے کو داغنا

51

دنیا کےلیے علم دین حاصل کرنا

52

خیانت کرنا

53

احسان جتلانا

54

قضاوقدرکاانکار

55

تجسس کرنا

56

چغل خوری کرنا

57

لعن وطعن کرنا

58

غداری اوربے وفائی کرنا

59

کاہنوں اورنجومیوں کی تصدیق کرنا

60

شوہرکی مافرمانی کرنا

60

تصویریں بنانا

69

نوحہ گری وسینہ کو بی کرنا

69

سرکشی کرنا

70

کمزوروں اورعورتوں پرزیادتی کرنا

71

پڑوسی کےایذادینا

71

مسلمانوں کو ایذادینا

72

ٹخنوں سےنیچے کپڑا پہننا

73

سونے،چاندی کےبرتن استعمال کرنا

74

مردوں کاریشمی اورذہبی ملبوسات استعمال کرنا

74

غلام کامالک کےپاس بھاگ جانا

75

غیر اللہ کےلیےذبح کرنا

75

جان بوجھ کر اپنے آپ کو باپ کے علاوہ کسی اورطرف منسوب کرنا

76

فضول بحث مباحثہ کرنا

76

ضرورت سےزائد پانی روکنا

77

ناپ تول میں کمی بیشی کرنا

77

تدبیرالہی سےبے خوف ہوجانا

78

مردار جانور اورسور کاگوشت کھانا

80

نماز جمعہ اورجماعت کو چھوڑنا

81

اللہ تعالی کی رحمتوں سےمایوس ہونا

82

مسلمان کی تکفیر کرنا

82

مکروفریب اوردھوکہ بازی

82

مسلمانوں کی پردہ دری کرنا

83

صحابہ کو برابھلاکہنا

84

ناحق فیصلہ کرنا

85

فحش کلامی کرنا

85

نسب میں عیب جوئی کرنا

86

مردوں پر نوحہ گری کرنا

86

سنگ میل کومٹادینا

86

کسی بری عادت کاایجاد کرنا

87

بال میں بال ملانا اورجسم گودنا اورگدانا

87

مسلمان کولوہادکھا کردھمکی دینا

88

حرم میں ملحدانہ کام کرنا

89

فصل :بعض ان گناہوں کابیان جن کےکبیرہ ہونے کااحتمال ہے

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52529
  • اس ہفتے کے قارئین 581671
  • اس ماہ کے قارئین 368916
  • کل قارئین114260916
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست