#6784.02

مصنف : احمد عبد الرحمٰن بناساعاتی

مشاہدات : 2192

تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی جلد سوم

  • صفحات: 622
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24880 (PKR)
(ہفتہ 03 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب  کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس  ہزار  ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی  بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا  کام کیا ۔ مصر کے مشہور  محدث احمد بن عبدالرحمن  البنا الساعاتی  نے  الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني   کے  نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور  بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى  کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب  الارناؤوط   نے علماء محققین  کی ایک جماعت  کے ساتھ مل کر  الموسوعةالحديثية  کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی  مرتب  کیے  جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں  بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘  انصار  السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم  کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل   مذکورہ ادارے  کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب  ’’ الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘  کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار  ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ  تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں  پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق  شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ،   شیخ الحدیث  عباس انجم  گوندلوی﷾ ، ابو القاسم  محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام  پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

جہاد کے مسائل

 

جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب

27

جہاد کاواجب ہونا اور اس کی رغبت دلانا

30

اللہ تعالیٰ کی راہ میں ر باط اور پہرے کی فضیلت کابیان

31

اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والوں  کی فضیلت

35

بحری جہادکرنے والوں کی فضیلت

42

جہاد میں نیت کو خالص کرنا اور اس میں اجرت لینے کا بیان

43

مجاہد کی اعانت،اس کو تیار کرنے،اس کے اہل وعیال کا جانشین بننے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے کی فضیلت

47

مجاہدوں کی بیویوں کی حرمت اور مجاہد کے اہل کے معاملے میں خیانت کرنے والے کی وعید کا بیان

50

راہِ خدا میں جہاد کو ترک کردینے والے کی وعید کا بیان

51

اس آدمی کا حکم جو کسی عذر کی وجہ سے لڑائی سے پیچھے رہا

51

اللہ تعالیٰ کی راہ میں ملنے والی شہادت کی فضیلت

52

شہداء کی فضیلت

54

ایسے شخص کا بیان جو اللہ کی راہ میں شہید ہوجائے ور اس پر قرضہ بھی ہو

58

اللہ کے راستہ کے شہداء کی اقسام اور ان کی نیتوں کے اعتبار سے ان کے درجات کا بیان

59

شہداء کا جامع تذکرہ اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے علاوہ شہداء کی اقسام کا بیان

60

اس بات کہ بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہید کی وفات پائی

63

اس آدمی کا بیان جو جہاد کا ارادہ کرے اور اس کے والدین زندہ ہوں

64

اس چیز کا بیان کہ امام لشکر کے سپہ سالاروں سے مشورہ کرے ،ان کی خیر خواہی کرے، ان کے ساتھ نرمی برتے اور ان سے ان کی ذمہ داریاں نبھانے کا عہد لے

66

اس امرکابیان کہ لشکروالوں پر ان کے امیر کی اطاعت  فرض ہے ، جب تک وہ ان کو نافرمانی کا حکم نہ دےا ور پڑاؤ نہ ڈالتے وقت بکھرجانے  کی کراہت کا بیان

68

قتال سے پہلے اسلام کی دعوت دینے اور امام کا لشکر کے امیر کو وصیت کرنے کا بیان

71

لڑائی میں دھوکہ دینے ، تو ریہ کرنے ،بات کو چھپانے اور جاسوسوں کو بھیجنے کے جواز کا بیان

74

سرایا اور جیوش کو ترتیب دینے اور جھنڈوں اور ان کے رنگوں کا اہتمام کرنے کا بیان

76

مجاہد کو الوداع کہنے،ا س کا استقبال  کرنے اور امام کا اس کو وصیت کرنے کابیان

76

مخصوص اوقات میں غزوہ کے لیے روانہ ہونے کے مستحب ہونے،دشمن سے لڑائی شروع کرنے ، صفوں کو ترتیب دینے اور مسلمانوں کےشعار کا بیان

78

جنگ میں فخر کرنے کے مستحب  ہونے او ر دشمنوں سے مقابلہ کرنے کی تمنا کرنے اور لشکر کی اکثریت سے دھوکہ کھانے کی ممانعت کا بیان

80

جس کے ہاں اسلام کی علامت موجود ہو ،اس پر شب خون مارنے کے وقت رک جانے کا بیان

81

اسلام کی معرفت ہوجانے کے بعد لڑائی کرنے والے سے رک جانے،ا س کو قتل کردینے کی وعید اورا س کا کلام نہ سمجھنے کی وجہ سے غلطی سے اس کو قتل  کردینے والے کے عذر کا بیان

82

کافروں  پرا چانک حملہ کرنے کا بیان ،اگرچہ اس میں ان کے بچے قتل ہوجائیں

85

عورتوں ،بچوں ، پادریوں  اور انتہائی بوڑھے لوگوں کو بالارادہ قتل کرنےسے روکنے کا بیان

86

مثلہ ، جلانے، درخت کاٹنے  اور عمارتیں گرانےسے ممانعت کا بیان ،ا لا یہ کہ کوئی ضرورت اور مصلحت ہو

87

لڑائی کے وقت بھاگ جانے کی حرمت کا بیان ،الا یہ کہ آدمی نے اپنی جماعت کو ملنا ہو،اگرچہ وہ جماعت دور ہو

88

فتح والے مقام میں تین دن ٹھہرنے کے مستحب ہونے کا بیان

89

اس امر کا بیان کہ غنیمت کا حلال ہونا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  اورآپ کی  امت کے خصائص میں سے ہے اور تقسیم سے قبل غنیمت  سے متعلقہ احکام کا ذکر

89

اللہ تعالیٰ کے فرمان  ﴿ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ﴾ کی شانِ نزول اور جس جس عامل نے میدان جنگ میں اپنی  طاقت کے بقدر کام کیا،ان میں برابری کے ساتھ مالِ غنیمت  تقسیم کرنے کا بیان

91

غنیمت کے خُمس کا اللہ اورا س کے رسول کے لیے فرض ہونے اور اس کی تقسیم کا بیان

93

غنیمت کے پانچ ھصوں میں چار حصوں کی تقسیم، گھڑسوار پیادہ کا حق اور خاتون اور غلام وغیرہ کو معمولی مقدار میں عطیہ دینا

94

اس چیز کا بیان کہ سلب قاتل کا ہوگا اور اس میں خُمس نہیں لیاجائے گا

96

لشکر کے بعض افراد کو اس بناپر زائد حصہ دینے کا بیان کہ انہوں نے لڑائی لڑی یا مشکلات کو برداشت کیا

100

لشکر کے سریہ کو زائد  حصہ دینے اور پھر ان دونوں کو غنیمت میں شریک کرنے کا بیان

101

مالِ فے کے مصرف کا بیان

102

تالیفِ قلبی کے لیے دینے کا بیان

104

امیرا ور عامل کے تحائف

106

خیانت کے حرام ہونےا ور اس میں سختی کا بیان،نیز خائم کا سامانِ سفر جلانےاور لوٹ مارکا بیان

107

ہوازن کے وفود پران کے قیدیوں کے معاملے میں احسا ن کرنے کا باب

110

سیدنا رعیہ سحیمی رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اس کی اولاد کا قیدی ہوجانا،اس کےمال کا چھن جانا اور اس کے قبولیت ِ اسلام کے بعد اس کا بیٹا اس کو واپس کرکے اس پرا حسان کرنا

112

سیدہ زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاوندسیدنا ابوالعاص کا فدیہ

114

ایک مشرک کے فدیے میں دومسلمان لینے کا بیان، ان قیدیوں کا بیان جنہوں نے اپنے فدیے میں انصاریوں کے بچوں  کو کتابت کی تعلیم دی مقتول دشمنوں کی لاشیں سپرد کرنے پر فدیہ قبول کرنے کی کراہت کا بیان

115

بدر کے قیدیوں کے فدیے  اور اس کی وجہ سے نازل ہونے والے قرآن کا بیان

116

ان امور سے ممانعت کابیان : احتلام ہونے یا زیر ناف بالوں کے اگنے  سے پہلے قیدی  کو قتل کرنا، دوسرے کی قیدی کو قتل کرنا،قیدیوں  میں والدہ اور ا س کی اولاد میں تفریق ڈالنا ،حاملہ قیدی خواتین سے جماع کرنا اور قیدی کو باندھ کرمارنا

119

اس قیدی کابیان جو قید سے پہلے قبولیتِ اسلام کا دعوی کردے ، نیز اسلام قبول کرنے  والے قیدی کی فضیلت کا بیان

120

مسلمان ہونے والے قیدی کا مسلمانوں کی ملکیت میں ہی رہنے کا اور عربوں کو غلام بنانے کے جوا ز کا بیان

121

اس چیز کا بیان کہ جاسوس کے ساتھ کیا کیا جائے، وہ مسلمان ہو یا حربی یا ذمی

123

اس چیز کا بیان کہ جب کافر کا غلام مسلمان ہوکر ہمارے پاس آجائے  تو وہ آزاد ہوگا

125

اس چیز کا بیان کہ اگر حربی قابو میں آنے سے پہلے مسلمان ہوگیا تو اپنے مال  کو بچالے گا ،نیز غنیمت والی زمین کا حکم 

126

امان، صلح اور عارضی جنگ بندی  کے ابواب

128

امان کی وجہ سے خون کی حرمت کا ثابت ہوجانا اور ایک آدمی کی امان کا معتبر ہونا ، خواہ وہ مردہو یاعورت

128

معاہدہ پورا کرنے اور اما ن والے آدمی  سے دھوکہ نہ کرنے کا بیان

130

مشرکوں سے عام صلح کرنے یا مال وغیرہ کے عوض صلح کرنے کا بیان

133

کافروں کے ساتھ جائز شرطوں اور مصالحت کی مدت  وغیرہ کا بیان

134

کافروں  سے جزیہ لینے اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا بیان﴿قَاتِلُوا الَّذِين۔۔۔(سورۂ توبہ : 29)

136

مقابلہ بازی ،اس کے آداب اورا ن مقابلوں کا بیان جن پر انعا م دینا درست  ہے

137

آدمی کی دوڑ کے مقابلے کا بیان

139

تیر اندازی ،اس کی فضیلت ،اس پر ابھارنے اور لڑائی کے آلات سے کھیلنے وغیرہ کا بیان

141

گھوڑے  کی تعریف  اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کے لیے ان کو پالنے کی فضیلت کا بیان

143

گھوڑوں کی نسل کو زیادہ کرنے اور اس کی فضیلت کا اورگھوڑوں کو خصی کرنے کی ممانعت اور گدھوں سے گھوڑیوں کی جفتی کروانے کی کراہت کا بیان

146

گھوڑوں کی عزت کرنے ،اورا ن کو چارہ کھلانے اور ان کی تضمیر کا بیان، نیز لمبے ہوجانے والے بالوں کو کاٹے کی ممانعت

147

آپ صلی اللہ علیہ سلم کے فرمان ” گھوڑے تین قسم کے ہوتے ہیں“ کا بیان

148

اونٹوں کا بیان

149

(غلاموں اور لونڈیوں کی ) آزاددی کے مسائل

 

آزاد کرنے اور اس پر برانگیختہ کرنے کا بیان

150

غلاموں کے ساتھ احسان کرنے اور ان کے حق میں وصیت کرنے کا اور ان کو مارنے سے ممانعت کا بیان

153

غلام کو اس کے جرم ے مطابق مارنے کے جواز کا اور اس مقدار سے زائد سزادینے پر سختی کا بیان

154

جس شخص نے اپنے غلام کا مثلہ کیا، یا اس پر زنا کی تہمت لگائی ،جبکہ وہ بری ہو، اس کی سزا کا بیان

157

اللہ تعالیٰ  اور اپنے مالک کی اطاعت کرنے والے غلام کے ثواب اورا س کی مخالفت کرنے والے غلام کی وعید کابیان

158

اس غلام کی وعید کا بیان جو اپنی نماز میں کمی  کرتا ہے، یاغیر مالک کو مالک ظاہرکرتا ہے ، یا چوری کرتا ہے ،یا بھاگ جاتا ہے

160

آزادی کے احکام  کے ابواب

161

غلام کو آزاد کرنے والے کا ، یا اس پر اپنی خدمت کی شرط لگانے والے کا ، محرم رشتہ کامالک بننے والے کا اور غیر ملکیتی غلام کو آزاد کرنے والے کا بیان

161

کسی غلام میں اپنے حصے کو آزاد کردینے والے یا اپنے غلام کا بعض حصہ آزاد کرنے والے شخص کا بیان

162

تدبیر  اور کسی ضرورت کے پیش نظر مُدبّر غلام کو بیچنے  کے جواز کا بیان

163

مکاتب کا بیان

164

ام ولد کا بیان

165

آزاد شدہ کی ولاء کا بیان ، نیز وہ کس شخص کے لیے ہوگی

165

قسم اورنذر کےمسائل

 

صرف اللہ تعالیٰ کی قسم اٹھانے  اور آباء کی قسم اٹھانے سے ممانعت کا بیان

167

کعبہ کی قسم اٹھانے کا بیان

168

لات اور عزی کی قسم اٹھانے والے کا اور اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی سے کہے، آؤ جوا کھیلیں

169

اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب کی قسم اٹھانے والےا ور اس شخص کا بیان

170

اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات میں کسی اسم یا صفت کی قسم اٹھانے والے کا بیان

171

قسم میں استثناء ، توریہ اور نیت کے اعتبار کا بیان

172

جھوٹی قسم کے بارے میں سختی کا اور منبر نبوی پر اس قسم کے بڑا جرم ہونے کا بیان

174

اس شخص کا بیان جس نے جھوٹی قسم اٹھائی ، لیکن  اللہ تعالیٰ نے اس کو معاف کردیا

176

قسم اٹھانے والے کی قسم کو پورا کرنے اور عذر کی بنا پر اس کو پورا نہ کرنے کی رخصت کا اور نیز اس شخص کا بیان

177

جو آدمی کسی چیز پر قسم اٹھائے لیکن جب دیکھے کہ زیادہ  بہتری دوسری چیز میں ہے تو وہ بہتر چیز کو اختیار کرے

178

قطع رحمی ارو غیر ملکیتی چیز کے بارے میں قسم اٹھانے کابیان

181

نذر کے ابواب

182

اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں مانی گئی ذر کا اور اس کو پورا کرنے کے وجوب کا بیان

182

اس نذر کو پورا کرنا نہیں ہے،جو معصیت میں ہو یا ایسی چیز میں ہو جو ابن آدم کی ملکیت  میں نہ ہو

184

مباح یا غیر مشروع یا ایسی نذر ماننے کا بیان ،جس کی وہ طاقت نہ رکھتا ہو اور اس کا کفارہ

186

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ” غصے میں کوئی نذر نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم والا کفارہ ہے” کا بیان

188

اس شخص کا بیان جس نے سارامال  صدقہ کردینے کی نذر مانی

188

نذر ما ننے سے ممانعت کا بیان اور اس چیزکی وضاحت  کہ نذر تقدیر میں سے کسی چیز کو ردّنہیں کرسکتی

189

اس شخص کا بیان جس نے معین دن کے روزے کی نذر مانی اور وہ دن، یومِ عید سے موافق ہوگیا

189

مسجدِ اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کی نذر ماننے کو یہ عمل کافی ہوگا کہ وہ مسجدِ حرام   یا مسجدِ نبوی میں نماز پڑھ لے

190

میت کی طرف سے نذریں پوری کرنے کا بیان

192

اذکار اور دعاؤں کے مسائل

 

مطلق طور پرذکر کی فضیلت اوراس کے لیے اجتماع کرنے کا بیان

193

ذکر کے حلقوں  کی اور مساجد میں لگائی گئی  اس کی مجلسوں  کی فضیلت کا بیان

198

ذکرِ خفی کا بیان

199

اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی کی فضیلت کا بیان

200

لَااَلٰهَ اِلاَّ اللّٰہُ کی فضیلت کا بیان

200

لَااَلٰهَ اِلاَّ اللّٰہُ کے ذکر پرا جتماع کرنے کی دلیل کا بیان

204

لَااَلٰهَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَهٗ لَہُ الْمُلْکُ ۔۔۔ کا بیان

205

سُبْحَانَ للّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ ۔۔۔کی فضیلت کا اور ان کے باقیات صالحات ہونے کا بیان

207

تسبیح کی مختلف انواع کا بیان

211

تحمید اور اس کی فضیلت کا بیان

213

لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ  اِلَّا بَاللّٰہِ کے ذکر اور اس کی فضیلت کا بیان

215

استغفار اور اس کی فضیلت کا بیان

217

اذکار، استغفار اور دعوات کے صیغوں میں اصل قانون تین با ر کے ہونے کا بیان

219

مقررہ اوقات میں کیے جانے والےا ذکار کے ابواب

220

صبح ،شام اور نیند کے وقت کی دعاؤں کا بیان

220

نیند کے آداب اور اذکار کے ابواب

228

سونے سے پہلے  وضو کرنے ، دروازہ بند کرنے اور چراغ بجھانے وغیرہ کا بیان

228

نیند کے لیے لیٹنے کی کیفیت اور لیٹنے کا ارادہ رکھنے والے سے متعلقہ دوسرے امور کابیان

229

قرآن مجید کے ا س حصے کا بیان، جو سونے سے پہلے تلاوت کیاجاتا ہے

231

سونے سے پہلے والے غیر قرآنی اذکار کا بیان

232

ان دعاؤں کا بیان، جو نیند میں گھبراہٹ ، بے خوابی اور وحشت کی صورت میں کی جائیں گی

235

ا ن امور کا بیان جو کسی حاجت  کے لیے رات کو اٹھنے والا کہے گا اور کرے گا ،اسی طرح رات کو نیند سے بیدار ہوتے وقت کے اور رات کے آخر میں جاگتے وقت کے اذکار

236

گھر میں داخل ہونے کی ، گھر سے نکلنے کی ، بازار میں داخل کی اور مجلس کو ختم کرتے وقت کی دعاؤں کا بیان

238

نیا کپڑا پہننے والے کی دعا

240

بارش کے نزول، گرج اور کڑک کو سنتے وقت اور چاند کو دیکھنے کی دعاؤں کا بیان

240

مرغ کی آواز ، گدھے کی رینک اور کتوں کی بھونک کے وقت کی دعاؤں کا بیان

241

انسان کو پریشان کرنے والی آفات اور عوارض کے وقت

243

کیے جانے والےا ذکار کا بیان

243

ہرضرور کو دور  کرنے کی دعا اور کسی آدمی یا قوم سے ڈرنے والے شخص کا بیان

243

پریشانی ، رنج اور غم کے وقت کے اذکار کا اور اس آدمی کی دعاکا بیان، جس کو کوئی معاملہ مغلوب کردے

244

بخشش طلب کرنے کی اور قرضہ ادا کرنے کی دعاؤں کا بیان

246

دعاء  اور اس سے متعلقہ امور کے ابواب

448

دعا کرنے کی ترغیب ،اس کی فضیلت ،ا س کے آداب  اور اس چیز کا بیان کہ دعا لازمی  طور پر فائدہ دے گی

248

دعا کرتے وقت قبلہ رُخ ہونے کا ، ہاتھ اٹھانے کا اور اس چیز کا کہ کس چیز سے دعا کو شروع کیاجائے

251

دعاء میں حضورِ قلب کی تاکید ، عام دعا اور اپنی ذات سے آغاز کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

252

اس چیز کے منع ہونے کا بیان کہ دعا کرنے والا یوں دعا کہے کہ ” اے اللہ ! اگر تو چاہتا ہے تو مجھے بخش دے“

253

دعامیں زیادتی  کی کراہت کا بیان

254

ان اوقات کا بیان، جن میں دعا قبول ہوتی ہے

255

ان دعاؤں کا بیان کہ جن کے ذریعے دعائیں قبول  ہوتی ہیں ، ان میں سے مچھلی والے کی دعا کی

255

ان دعاؤں کا بیان، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے

258

ان دعاؤں کا بیان ، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کثرت  سے پڑھا کرتے تھے، ان میں سے ایک دعا یہ ہے

261

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا  یہ تھی : یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِی عَلیٰ دِیْنِکَ

262

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا یہ تھی : اَللّٰہُمَّ  اغْفِرْلِی ْ مَا اَخْطَأتُ  وَمَا تَعَمَّدْتُ

264

ان جامع دعاؤں کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے  بعض صحابہ  کو جن کی تعلیم دیا کرتے تھے

265

تعوذ ( پناہ مانگنے) اس کے صیغوں اور فضیلت کا بیان

269

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے وجوب کا بیان

274

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود چھوڑدینے والے شخص کی مذمت کا بیانن

275

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے  کی فضیلت اور یہ عمل  کرنے والے کے اجر کا کئی گنا تک بڑھنا

275

خرید وفروخت ، ذرائع آمدنی اور تجارت کے متعلقہ امور کا بیان

 

ذرائع آمدنی کے ابواب

278

کسب مال کی رغبت دلانے، پست ہمتی سے  گریز کرنے، نیز حلال کی ترغیب اور حرام سے نفرت دلانے کا بیان

278

اس چیز کا بیان کہ سب سے بہترین کمائی تجارت اور آدمی کا اپنے ہاتھوں سے کام کرنا ہے، نیز اس امر کا بیان

281

بادشاہ  کے عطیے اور عاملینِ زکوٰۃ کی کمائی کا بیان

282

زراعت  کے ذریعے  کمائی کرنا اور اس کی فضیلت کا بیان

284

بکریوں کو پالنے ، ان کی برکت اور ا ن کو چرانے کا بیان

285

سینگی لگانے والوں ، لونڈیوں ،ق صاب اور سنار وغیرہ کی کمائی کا بیان

287

ٹیکس وصول کرنے والوں  اور سرداروں  کی کمائی کا بیان

288

تجارت کے ذریعے کمائی کرنے کا بیان

289

خرید وفروخت میں سچائی  اور امانت اور ان کی فضیلت کا بیان

289

سودا فروخت کرنے کے لیے جھوٹ اور قسم اٹھانے  کی مذمت اور بازاروں کی مذمت کا بیان

290

تجارت میں نرمی اختیار کرنے اور دردگزر کرنے ،سوواپس کرنے اور اچھا معاملہ کرنے اور اس کی فضیلت کا بیان

291

گھر یا زمین کو فروخت کرکے اس کی قیمت کو اس جیسی چیزوں میں خرچ نہ کرنے والے کا بیان

296

ان چیزوں کا بیان کہ جن کی تجارت جائز نہیں ہے

297

شراب، نجس  اور بے فائدہ  چیزوں کی تجارت کا بیان

297

کتے بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت ،ز انیہ کی کمائی ،نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خرید وفروخت سے ممانعت کا بیان

300

وَلاء اور زائد پانی کو فروخت کرنےا ور سانڈ کی جفتی کی اجرت لینے سےنہی کا بیان

301

دھوکے والی چیزوں کی تجارت سے ممانعت کا بیان

302

ملامسہ اور منابذہ کی بیع سے ممانعت کا بیان

302

مزابنہ اور محاقلہ  کی تجارت اور ہر تر کو خشک  کے عوض  فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

303

بیع عرایا کی اجازت اور استثناء والی بیع کی ممانعت  کا بیان، الا یہ کہ اس کو معین کردیا جائے

305

اصول یعنی درختو ں اور پھلوں کو فروخت کرنے کے بارے میں ابواب

307

پیوندکاری کیا ہواکھجورکا درخت فروخت کرنے کا بیان

307

پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

308

پھلوں کا اندازہ لگانے، سالوں کی بیع اور آفتوں کو معاف کردینے کابیان

310

بیع عینہ، ایک سودے میں دو سودوں اور بیع عربوں سے ممانعت کا بیان

310

ایک آدمی کا ایک خریدا ر کوئی  چیز بیچنا ، پھر وہی کسی اور وک بیچ دینا اور ایسی چیز کی بیع کرنے کی ممانعت کہ بیچنے والا جس کا مالک نہ ہو اور وہ اس کو خریدکر اُس کے سپرد کردے

311

خریدار کو قبضے میں لینے سے پہلے خریدی ہوئی  چیز کو آگے فروخت کردینے کی ممانعت کا بیان

312

ماپ اور وز ن کرنے کے حکم اور دو صاع چلائے بغیر اناج کی بیع  کرنے کی ممانعت کا بیان314

 

قافلوں کو ملنے  اور شہری  کا دیہاتی کےلیے تجارت کرنے کی ممانعت کا بیان

315

بیع نجش اور آدمی کی بیع کرنے کی ممانعت کا بیان، ماسوائے بیع مزایدہ کے

316

غلام کی تجارت کا اور محرم غلاموں کے مابین تفرق ڈالنے کی ممانعت کا بیان

317

گواہ کے تجارت کرنے کا اورا س سلسلے میں سیدنا خزیمہ بن ثابت کی عظیم منقبت کا بیان

318

تجارت میں شرطوں کے ابواب

320

فروخت شدہ چیز سے فائدہ اٹھانے اور مزید اس قسم کی شرط لگانے کا بیان

320

تجارت میں غبن اور دھوکے سے سلامتی کی شرط کا بیان

321

مجلس کے اختیار کا بیان

322

عیوب کے احکام کے ابواب

324

عیب کو واضح کردینے، دھوکہ نہ کرنے اور دھوکہ کرنے والے کی وعید کا بیان

324

اس جانور کا بیان، جس کا دودھ روکا گیا ہو

326

غلام کی ضمانت اور اس چیز کا بیان کہ تازہ کی ہوئی کمائی  عیب کی وجہ سے سودا واپس کرنے میں رکاوٹ نہیں

327

ذخیرہ اندوزی کی مذمت کا بیان

327

بھاؤ مقرر کرنے کا بیان

328

خریدوفروخت کرنے والوں کے مابین اختلاف ہوجانے کا بیان

329

سود کے ابواب

330

سود کے بارے میں سختی کا بیان

330

ان اقسام کابیان جن میں سود پایا جاتا ہے

331

بیع صرف  کا بیان ، یعنی چاندی  کو سونے کے عوض  ادھار فروخت کرنا

334

نقد ونقد سودا ہونے کی صورت میں ایک جنس میں تفاضل  کے جواز کے قائلین کی دلیل

335

سونے کے عوض ایسی چیز بیچنے کا بیان کہ جس میں سونا  بھی ہو اور اس کے علاوہ کوئی چیز بھی ہو

336

بوقتِ تجارت اناج کے برابر برابر ہونے کا بیان

337

تفاضل کا بیان اور جن چیزوں کو ماپا اور جن کا وزن نہ کیا جاسکتا ہو،ان میں ادھار کا اور حیوان  کے عوض  گوشت کی بیع کا بیان

339

بیع سلم  ( بیع سلف) کے مسائل

339

قرض کے مسائل

 

قرض دینے کی فضیلت اور تنگدست پر آسانی کا بیان

341

اچھے انداز میں قرض کی ادائیگی اورا س کا مطالبہ کرنے،قرض دار کی قرض  خواہ کے لیے دعا کرنےاور لیے ہوئے قرض سے زیادہ مقدار دے دینے کے مستحب ہونے کا بیان

342

قرض سے محتاط رہنے، بوقت ضروری  اس کے جائز ہونے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قرض لینے کا بیان

345

ادائیگی  کا ارادہ نہ رکھنے والے یا ادائیگی  میں سستی کرنے والے قرض دار شخص کی سخت مذمت اور فاضل آدمی کا فوت ہونے والے مقروض  آدمی کی نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان

                                                                                                                                                                          

قرض کی وجہ سے میت کے نفس کو جنت سے روک لینے کا بیان

347

مقروض آدمی کی نماز جنازہ ادا نہ کرنے کا حکم منسوخ ہونا

348

ادھار کی وجہ سے کسی چیز کو فروخت کرنے اور تنگدست  س کچھ قرضہ معاف کردینے کے مستحب ہونے کا بیان

349

اس چیز کا بیان کہ جس آدمی نے کسی حادثے یا ضرورت  کی بناپرقرضہ لیا ،جبکہ وہ ادا کرنے کی نیت  رکھتا ہو اور ادا نہ کرسکے تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف ادا کردے گا

350

تنگدست کو مہلت دینے والے یا اس کو معاف کردینے والے کی فضیلت کا بیان

352

گروی کا بیان

 

حضر میں گروی رکھنے کے جواز کا بیان

355

گروی میں رکھی ہوئی سواری پر اس کے خرچ کے عوض  سواری کرلینے کا بیان

356

حوالہ اورضمان کا بیان

 

مالدار پر حوالہ قبول کرلینے کے وجوب اور غنی کے ٹال مٹول کرنے کی حرمت کا بیان

357

مفلس  میت کے قرض کی ضمانت کا بیان

357

جس چیز کی ضمانت دی گئی ہو، ضامن اس کی ادائیگی سے ہی بری ہوگی، نہ کہ صرف ضمانت اٹھانے سے

358

اگر اصل مالک فروخت شدہ چیز کو پالیتا ہےتو اس چیز کی ضمانت فروخت کرنے والے  پر ہوگی

359

مفلسی اور مالی معاملات پر پابندی  لگانے کے مسائل

 

قرض لینے کے لیے مالدارآدمی کا پیچھا  کرنے اور قید کے ذریعے اس کو سزا دینے اور تنگدست  کو آزاد چھوڑنے کا بیان

360

جو آدمی اپنا سامان مفلس ہوجانے والے خریدار کے پاس  پالینے

361

بیوقوفوں  پر پابندی لگانے کا اور ان لوگوں کا بیان، جن پر پابندی لگائی جائے گی

361

سن رشد کے اثبات  او ر بلوغت کی علامتوں کا بیان

362

صلح کے مسائل اور عہد وامان کے احکام

 

باہمی صلح جوئی کی ترغیب کا بیان

364

معلوم یا نامعلوم چیز میں صلح کے جائز ہونےا وردونوں صورتوں میں ہوجانے والی کمی بیشی کومعاف کردینے کا بیان

365

عمداً کیے گئے قتل کی دیت میں کمی بیشی کترکے صلح کروانے کا  بیان

366

پڑوسی کی ناپسندیدگی کے باوجود اس کی دیوار پر لکڑی رکھنے کا بیان

366

جب راستے کے بارے میں لوگوں کا اختلاف ہوجائے تو کتنا راستہ چھوڑا جائے گا

367

مشارکت اور مضاربت کے مسائل

369

وکالت کے مسائل

370

اس چیز کا بیان جس میں وکیل مقرر کرنا جائز ہے

370

اس آدمی کا بیان کہ جس کو ایک چیز خریدنے کا وکیل بنایا گیا ، لیکن ا س نے زیادہ چیزیں خرید کر اضافی چیزوں میں از خود تصرف کیا

370

ایک آدمی نے مال کا صدقہ کرنے کے لیے ایک وکیل بنایا، لیکن اس  نے وہی مال اس مالک کے بیٹے کو دے دیا

371

مساقات اور مزارعت کا بیان

372

زمین کو کرائے پر دینے کے بارے میں ابواب

374

مطلق طور پر زمین کوکرایہ پر دینے کی ممانعت کا بیان

374

زمین کو اس کی بعض پیداوار کے عوض کرائے پردینے سے منع کرنے والوں اور سونے اور چاندی کے عوض جائز سمجھنے والوں کی دلیل کا بیان

377

تمام طریقوں سےزمین کو کرائے  پر دینے والوں کی دلیل کا او ر ممانعت کو نہی تنزیہی پرمحمول  کرنے کا بیان

379

اجارہ کے مسائل

 

اجارہ کی مشروعیت  کا بیان ، عامل کی اجرت اور عمل کی کیفیت کا بیان

381

مزدور اپنی مزدوری  کا مستحب کب ٹھہرتا  ہے،اس چیز کا او را س کو پورا حق  نہ دینے والے کی وعید کا بیان

382

سینگی لگانے والے کی اجرت  کا بیان

382

اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کیے جانے والے نیک اعمال کی اجر ت کا بیان

383

اجرت پر مباح  نفع کمانے  کے جواز کا بیان

385

ودیعت اور عاریہ کے مسائل

 

عاریۃ ً چیز کے جائز ہونے اور اس میں رغبت دلانے کا بیان

387

ودیعت اور عاریہ کے طور پر دی ہوئی چیزوں کی ضمانت کا بیان

388

الاٹ کی ہوئی زمین اور چراگاہوں کے مسائل

 

بے آباد زمین آباد کرنے والے کی فضیلت کا بیان

390

جو آدمی درخت لگاکر یا کنواں  کھود کر زمین کو آباد کرتا ہے، اس کی حد ملکیت کتنی ہوگی؟

391

تین چیزوں میں مسلمانوں کے شریک ہونے ، زائد پانی اور گھاس کو روک لینے سے منع کرنے اور اختلاف کی صورت میں نیچے والی زمین سے پہلے اوپر والی زمین کو سیراب کرلینے کا بیان

392

الاٹ کی ہوئی زمینوں اور چراگاہوں کے مسائل

393

زمینیں الاٹ کرنے کا بیان

393

کان الاٹ کرنے کا بیان

394

بیت المال کے جانوروں کے لیے چراگاہوں کا بیان

395

غصب کے مسائل

 

جان بوجھ کر اور ازراہِ مذاق غصب کی ممانعت اور مسلمان بھائی کا مال غصب کرنے کی وعید کا بیان

396

زمین کو غصب  کرنے یا اس کو چوری  کرنے والے کا بیان، اگرچہ وہ ایک بالشت یا ایک ہاتھ کے برابر ہو

398

فصل : ارویٰ بنتا ویس اور سیدنا  سعید بن زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ

399

اس شخص کا بیان جس نے مالک کی اجازت کے بغیر بکری پکڑ کر اس کو ذبح کیا اورا س کو بھونا یا پکایا

400

غصب شدہ چیز ہی واپس کرنا، اگر وہ اسی حالت میں باقی ہو ، یا اس کی قیمت ادا کرنا ، اگر وہ قیمت والی ہو

401

دوسروں کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کھیتی کاشت کرنے والےاور مالکوں کی اجازت کے بغیر پھل یا کھیتی میں سے کچھ لینے والے کا بیان

402

حیوانوں کے نقصانات کا بیان

403

حملہ کرنے والے کو روکنا،ا گرچہ اس کو قتل کرنا پڑے اورا س لڑائی میں اگر وہ قتل ہوجائے جس  پر حملہ کیا گیا تو وہ شہید ہوگا

404

شفعہ کے مسائل

 

شفعہ کے حکم کا بیان

406

اس چیز کا بیان کہ جس  چیز میں اور کس کے لیے شفعہ کا حق ہے

407

اس چیز کا بیان کہ شفعہ کا حق کب ختم ہوتا ہے

408

گری پڑی  چیز کی کتاب

 

گری پڑی چیز کے آداب واحکام کا جامع بیان

409

سونےا ور چاندی کی گری پڑی چیز اورا س طرح کے دوسرے سامان کا بیان

411

اس شخص کی وعید کا بیان جس نے گم شدہ چیز اٹھالی اور اس کا اعلان نہ کیا

412

گری پڑی چیز پر گواہ بنانے اور کم مقدار اور زیادہ مقدار کی چیز کی مدتِ اعلان کا بیان

414

مکہ میں گری پڑی چیز کے حکم کا بیان

414

ہبہ اور ہدیہ کے مسائل

 

ہدیہ دینے  پر آمادہ کرنے ، اس کو قبول  کرنے کے مستحب ہونے اور ہدیہ دینے والے کی فضیلت کا بیان

416

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہدیہ قبول  کرنا، اگرچہ وہ حقیر سا ہو اور صدقہ قبول نہ کرنا، اگرچہ وہ قیمتی ہو

417

ہدیہ اور ہبہ کابدلہ دینا

418

ہدیہ کو ایل وعیال ، دوستوں اور حاضرین میں تقسیم کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

418

آدمی کے اپنی اولاد کو ہبہ دینے  کے جواز کا اور ہبہ میں بعض بچوں کو ترجیح دینے کی کراہت کا بیان

419

والد کے علاوہ سب کے لیے ہبہ کی ہوئی چیز کو واپس لینے کی ممانعت کا  بیان

420

عمری اور رقبی کے جائز ہونے کا بیان

421

عمریٰ اور رقبیٰ کی ممانعت کا بیان

422

عمریٰ کی تفسیر  اور اس چیز کا بیان کہ  کس  کے حق میں اس کا فیصلہ ہوگا

423

وقف کی کتاب

 

وقف کے جواز ،اس کی فضیلت اور غیر منقسم اور منقول چیز کےو قف کا بیان

425

وصیتوں کے مسائل

428

وصیت  کرنے پر رغبت دلانے ،ا س میں ظلم کرنے کی ممانعت اور زندگی میں ہی اس کا اہتمامن کرلینے کی فضیلت کا بیان

428

بیمار آدمی کا ایک تہائی مال یا اس سے کم سے صدقات وخیرات کرنے کے جواز اورا س سے زیادہ کرنے کی ممانعت کا بیان

429

وارث کے لیے وصیت کے نہ ہونے کا بیان

431

یتیم کے بارے میں وصیت کر نے والے کا بیان

431

فرائض کے ابواب

 

میراث کے موانع کا بیان

433

اس چیز کا بیان انبیائے کرام علیہم السلام کا وارث نہیں بنایا جاتا

434

اصحاب الفروض سے ابتداء کرنےا ور ان سے بچ جانے والی میراث کو عصبہ میں تقسیم کرنے کابیان

436

بہنوں کا بیٹیوں کی وجہ سے عصبہ بننے اور پوتی  کے ساتھ بیٹی کا حصہ مقرر ہونے کا بیان

437

دادیوں اور نانیوں کی میراث کا بیان

438

جدّ کی وراثت کا بیان

439

ذوی الارحام کی میراث کا بیان

440

غلام کی اورا س شخص کی میراث کا بیان جو کسی کے ہاتھ پر مسلمان  ہوا ہو

441

لعان اور زنا والی اولاد کا اپنی ماؤں  اور ان کی ماؤں کا ان کا وارث بننا اورا یسی اولاد کا باپ سے منقطع ہوجانا

442

اس شخص کا بیان جو اپنے وارث کو میراث سے محروم کرنا  چاہے

442

ولاء کی وجہ سے سے میراث کا بیان

443

کلالہ کا بیان

444

فیصلوں اور شہادتوں کے مسائل

 

قاضی کے فیصلے میں درستی اور خطا دونوں کے امکان ، مجتہد قاضی کے اجر اور اس کے فیصلہ کا بیان

445

قضا اور امارت کی حرص  رکھنے کی کراہت کا بیان

446

ظالم اور حاکموں کی مذمت اور مُنصِف حکمرانوں کی فضیلت کا بیان

447

حاکم کو رشوت سے منع کرنے کا بیان

447

قضا اور قاضی کے آداب کا بیان

449

فریقین  کا کلام سن لینے سے پہلے فیصلہ کردینے سے ممانعت کا بیان

449

باطل چیز پر جھگڑنے والے کے گناہ کا بیان ، اگرچہ بظاہر اس کے لیے فیصلہ کردیا گیا ہو اورا س چیز کا بیان کہ کیا قاضی اپنے علم کی روشنی میں فیصلہ کرسکتا ہے یا نہیں

450

دعوؤں، گواہیوں اور قسم  کی صورتوں وغیرہ کے ابواب

451

مالوں اور خونوں جیسے معاملات میں جب مُدّعی کے پا س گواہ نہ ہوتو مُدّعی ٰ علیہ سے قسم لینے کا بیان

451

ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ  کرنےو الے کا بیان

452

جب فریقین  کسی چیز کی ملکیت کا دعوی کریں اور ان کے پاس کوئی گواہ نہ ہوتو قرعہ کے ذریعے فیصلہ کرنے کا بیان، اسی طرح اس چیز کی وضاحت کہ اگر دونوں کے پاس گواہ تو ہوں لیکن متعارض ہوں

453

شہادتوں کے ابواب

454

اس چیز کا بیان کہ  کس کی شہادت پر حکم  لگانا جائز ہے اور کس کی شہادت پر ناجائز

454

عورتوں کی گواہی کا بیان

454

گواہی دینے والے  کو لوگوں کے ڈر کی وجہ سےحق چھپانے سے ممانعت کا بیان اور ثواب حاصل کرنے کے لیے شہادت دینے والے کی گواہی کا بیان

455

بغیر مطالبے کے گواہی دینے والے کی مذمت کابیان

456

جھوٹی گواہی کی قباحت کا بیان

456

قتل اور دوسرے جرائم کے مسائل اور خونوں کے احکام

458

مؤمن کے قتل  پر سخت وعید اور سختی کا بیان

458

مسلمانوں  پر ہتھیار اٹھانے والے کی وعید کا بیان

460

مسلمان کا خو ن کو جائز قرار دینے والےا مور کا بیان

461

ذمیوں  اورمعاہدہ والوں کے قتل کے حرام ہونے اور اس معاملے میں سختی کا بیان

462

خود کشی کرنے پر وعید کا بیان، وہ جس  چیز سے مرضی خود کشی کرے

463

اس چیز کے ابواب کہ کون سے حیوان قتل کرنا جائز ہیں اور کون سے ناجائز

465

فاسق حیوانات کو قتل کرنے کے حکم کا بیان

465

گھریلو سانپوں کو مارنے  کی ممانعت کا بیان، الا یہ کہ پہلے ان کو متنبہ کیا جائے ، مگر چھوٹی دم والا  موذی سانپ  اور وہ سانپ جس کی پشت  پر دو دھاریں ہوں ،ان دونوں کو ہر صورت میں قتل کیا جائے گا

467

چھپکلی کو قتل کرنے کے مستحب ہونےا ور ا س کو مارنے والے کے اجر وثواب کا بیان

469

کتوں کو قتل کرنے اور انہیں پالنے کا بیان

470

کتوں کو قتل  کرنے کے حکم اورا س کے سبب کا بیان

470

کالے سیاہ کتے کے علاوہ  باقی کتوں کو قتل نہ کرنے کی رخصت کا بیان

471

اس چیز کا بیان کہ اس رخصت کے بعد کون سے کتے پالنا جائز ہیں اور کون سے ناجائز 

472

جس گھر میں کتا یا تصویر ہو، اس میں فرشتوں کے داخل نہ ہو نے کا بیان

473

ان حیوانات کا بیان ، جن کا قتل کرنا جا ئز نہیں ہے

475

حیوان یا انسان  کو باندھ کر قتل کرنے یا اذیت والی چیز سے قتل  کرنے اور پھر انسان کا مثلہ کرنے سے ممانعت کا بیان

475

ہر روح والی چیز کو آگ سے جلا نے کی ممانعت کا بیان

476

قصاص کے ابواب

478

قتل  عمد پر قصاص کے ثابت ہو نے او ر اس کے مستحق  کو قصاص اور دیت میں اختیار دینے کا بیان

478

اس چیز کا بیان کہ مسلمان کوکافر  کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا

478

مرد کو عورت کے بدلے  اور عورت کو عورت کے بدلے قتل کرنے اور بھاری آلے سے قتل کرنے اورقاتل کو اسی انداز میں قتل کرنے کا بیان ، جس میں اس نے کیا ہو

479

والدین کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کرنے  اور ایک مقتول کے قصاص میں دو افراد کو قتل کرنے کا بیان

480

حکمرانوں سےقصاص لیے جانےکا بیان، الا یہ کہ مستحق صلح کرلے یا معاف کردے

421

قصاص لینے کا مستحق ہونے کے بعد معاف  کردینے والے کی فضیلت کا بیان

482

دانت توڑنے کے قصاص کا بیان

483

اس چیز کا بیان کہ ایک آدمی  کسی کا ہاتھ کاٹنے کے لیے منہ میں ڈالے اور وہ اپنا ہاتھ کھینچے

484

دیت کے ابواب

485

شبہ عمد کے مقتول کی دیت کا بیان

485

محضِ قتلِ خطا کی دیت کا بیان

486

قتل کے علاوہ اعضا اور زخموں وغیرہ کی دیت کا بیان

486

ذمیوں اور مکاتَب کی دیت کا بیان

488

اس شخص کا بیا ن کہ جس کے والد کوازراہِ خطا قتل کردیا گیا اور پھر اس نے اس کی دیت کو مسلمانوں پر خیرات  کردیا

488

عاقلہ اور دیت کی ذمہ داری اٹھانے والوں کا بیان

489

کسی شخص کا دوسرے کے جرم کی وجہ سےمؤاخذہ نہیں ہوگا،ا گرچہ وہ اس کا سب سے قریبی رشتہ دار ہو

490

حدود کے مسائل

 

حد قائم کرنے کی ترغیب  اور جب مقدمہ حکمران تک پہنچ جائے تو اس کی معافی کے لیے سفارش کرنے کی ممانعت

492

اس چیز کا بیان کہ حدود میں فدیہ قبول نہ کرنے کا عمل گناہوں کا کفارہ بنتا ہے

494

ان افراد کا بیان جن پر حد واجب نہیں ہوتی، نیز شبہات کی بنا پر حدود نہ لگانے کا بیان

495

حکمران تک پہنچانے سے پہلے  حد کو ثابت کرنے والے  گناہ کا ارتکاب کرنے والے شخص پر پردہ ڈالنے کے مستحب ہونے کا بیان

496

اسلام سے مرتد ہونے والے کی حد اور زنادقہ کا بیان

496

زنا کی حد کے ابواب

498

زنا سے نفرت دلانے کا اور زانی کی وعید کا بیان ، بالخصوص جب وہ اپنے  پڑوسی کی بیوی اور اس عورت سےزنا کرے، جس کا خاوندغائب ہو

498

زنا کی اولاد کا حکم

501

اجنبی عورت کو دیکھنے کے حرام ہونے کا بیان ، کیونکہ یہ زنا کے مقدمات میں سے ہے

501

اجنبی عورت پرا چانک پڑجانے والی نگاہ کی معافی کا  اورا یسی نگاہ کے بعد نظر جھکالینے کے ثواب کا بیان

503

اجنبی  عورت کے ساتھ خلوت کی ممانعت کا بیان

503

بغیر کسی اوٹ کے مرد کا مرد کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ لیٹنے سے ممانعت کا بیان

504

ہیجڑوں کا عورتوں پر داخل ہونے سے ممانعت کا بیان

505

شادی شدہ زانی کو سنگسار کرنے اور کنوارے زانی کو وکڑے مارنے اور جلا وطن کرنے کے ابواب

508

قرآن مجید  سے شادی شدہ  زانی کو جم کرنے کی دلیل

508

شادی شدہ  زانی کو سنگسار کرنے اور کنوارے زانی کو کوڑے لگانے اور ایک سال تک جلا وطنی کی سزا

509

ماعزبن مالک اسلمی کے قصے اور رجم کا بیان

511

زنا کا اقرار کرنے کے بارے میں ابواب

514

چار مرتبہ زنا کا اقرار تکرار کرانے کا اعتبار

514

زنا کا اقرارکرنے والے سے مزید استفسار کرنا اور ایسی وضاحت طلب کرنا کہ جس میں کوئی تردید نہ ہو

516

زنا کا اقرار کرلینے کے بعد دوبارہ اس کا انکاری ہوجانے کا بیان، اسی طرح اس شخص کا بیان کہ وہ تو ایک عورت سے زنا کرنے کا اقرار کرے، لیکن وہ عورت انکار کردے

517

اس چیز کے سنت ہونے کا بیان کہ گواہ خود سنگسار کرنے کی ابتداء کرے اور زانی کے اقرار کرنے کی صورت میں حکمران ابتداء کرے، نیز اس چیز کا بیان کہ شادی شدہ زانی کو کوڑے لگا کررجم کیا جائے

518

وضع حمل تک حاملہ عورت سے حد کو مؤخر کردینے کا بیان

519

مریض پر حد قائم کرنے کا بیان

521

سنگسار ہونے والے کے لیے گڑھا کھودنے کا بیان

521

محرم عورت سے  منہ کالا کرنے، کسی چوپائے سے برائی  کرنے اور قومِ لوط والا عمل کرنے کا بیان

522

اہل کتاب کے شادی شدہ  زانی کو رجم کرنے اور اس معاملے میں اسلام کے شرط نہ ہونے کا بیان

523

زانی کو غلام کی پچاس کوڑے  حد ہونے کا بیان

524

آقا کا اپنے غلام پر حد نافذ کرنے کا بیان

525

تہمت کی حد کے ابواب

527

تہمت لگانے سے نفرت دلانے اور اس کے کبیرہ گناہ ہونے کا بیان

527

تہمت کی حد اسی کوڑے ہونے کا بیان

527

چور کی حد کے ابواب

259

چور پر لعنت کرنے اور اس چیز کا بیان کہ کتنی مقدار میں ہاتھ کاٹا جائے گا

529

چوری میں محفوظ جگہ کا اعتبار کرنے کا بیان  اور لوٹنے والے، ڈاکہ ڈالنےوالے ، خیانت کرنے والے اور عاریہ کا انکار کرنے والے کا بیان اور ان چیزوں کی وضاحت جن میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

590

ہاتھ کاٹنے وغیرہ کی حد کا بیان ، نیز کیا دارلحرب میں پوری سزا دی جائے گی یا نہیں

532

شراب کی حرمت اور شرابی کی حد کے ابواب

534

شراب کی حرمت، اس کو پینے والے  پر لعنت کرنے اورا س کے آخرت میں شراب سے محروم ہوجانے کا بیانا،الا یہ کہ وہ توبہ کرلے

534

شرابی کی حد اور اس کو مارنے کی مقدار کا بیان اور اس کو کس  چیز سے مارا جائے گا

535

چوتھی مرتبہ  شرابی کو قتل کرنے اور  پھر اس حکم کے منسوخ ہوجانے کا بیان

537

جس آدمی سے شراب کا نشہ ہو یااس کی بو محسوس کی جارہی ہو ، کیا اس پر حکم ثابت ہوجائے گی ، اگر چہ وہ اعتراف نہ کرے؟

538

تعزیر کی مقدار اور تہمتوں کی وجہ سے قید کرلینے کا بیان

538

محاربین اور راستوں کو غیر محفوظ کردینے والوں کابیان

539

جادو ، کہانت اور نجومیت کے ابواب

541

اللہ کے حکم سے جادو کی تاثیر کا اور اس آدمی کی وعید کا بیا ن جو اُس کے حکم کے بغیر اس کی تصدیق  کرتا ہو

541

جادوگر کی حد کا بیان

543

شریعت میں کہانت کے حکم اور اس کے مصدر کابیان، نیز بعض امور میں کاہن کی کیسے تصدیق کی جائے گی ؟

544

کاہن اور عرّاف کے پاس جانے کی ممانعت اور جاکر اس کی تصدیق  کرنے والے کی وعید کا بیان

564

کاہن کی شیرینی اور کاہنوں کی بعض باتوں کا بیان

547

نجومیت کا بیان

547

نکاح کے مسائل

 

نکاح کی ترغیب دلانے اور قدرت رکھنے کے باوجود اس کوچھوڑنے کی کراہت کا بیان

549

خصی ہونے اور دنیا سے علیحدگی اختیار  کرنے سے ممانعت کا بیان

550

اس عورت کے اوصاف کا بیان جس سے  نکاح کرنا مستحب ہے

551

دو شیزاؤ ں سے نکاح کرنے کی کوشش کی جائے

552

دین اور  پسندیدہ اخلاق والی خاتون سے شادی کرنے کی رغبت کا بیان، اگرچہ وہ فقیر یا بد صورت  ہو

553

بچوں کی پرورش کی خاطر دوسرا نکاح نہ کرنے والی خاتون کی ایسی  فضیلت اور قریشی عورتوں کی فضیلت کا بیان

555

منگنی پہ منگنی کا پیغام دینے سے ممانعت اور عدت میں اشارت کنائے سے منگی کی بات کرنے کا بیان

557

منگیتر کو دیکھنے کے جواز کا بیان

559

ولی کے بغیر   نکاح  کے منعقد نہ ہونے  اور غلام کا آقا کی اجازت  کے بغیر شادی کرنے کا بیان

560

کنواری کو نکاح  پر مجبور کرنے  او ر بیوہ سے مشورہ طلب کرنے کا بیا ن

562

نکاح میں یتیم بچی کو مجبور نہ کرنے اور اس کی اجازت  اور رضامندی  سے اس کی شادی  کرنے کا بیان

563

عورتوں  سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ کرنے کا بیان

563

باپ کا اپنی بیوہ یا بالغ کنواری بچی کا اس کی رضامندی  کے بغیر شادی کردینے کا بیان

564

نکاح میں کفو ( برابری)  کے مسئلے کا بیان

564

نکاح کے خطبہ کے مستحب ہونے کا بیان

566

نکاح کی شرائط اور ممنوعہ شرطوں کا بیان

568

مہر کے ابواب

569

مہر کی قلیل  اور کثیر مقدار پر شادی کرنے کے جواز اور معتدل  چیز  کے مستحب ہونے کا بیان

569

آزادی کو اور قرآن  مجید کے بعض حصے کی تعلیم کو مہر بنانے کا بیان

571

اس شخص کا بیان جس نے مہر  کے تقرر کے بغیر شادی  کرلی اور پھر حق زوجیت ادا کرنے سے پہلے فوت  ہوگیا

573

جماع سے  پہلے مہر کی کچھ ادائیگی  کردینے اور اس کو چھوڑدینے کا بیان اور اس شخص کی وعید کا بیان کہ جس نے بظاہر  مہر کا تعین تو کیا لیکن اس کا ارادہ ادائیگی کا نہ تھا

573

خاوند کا بیوی اور اس کے اولیاء کو تحفے دینے کا حکم

574

جہیز کا بیان

575

نکاح کے موانع کا بیان

576

عورت اور اس کی پھوپھی کو اورا س قسم کی محرم خواتین کو ایک نکاح میں جمع کرنے سے ممانعت کا بیان

576

کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی  سے شادی  کرلینے کا بیان

578

 رضاعت کی وجہ سے نکاح کے حرام ہوجانے کے ابواب

579

جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں،و ہی رضاعت کی وجہ سے  بھی حرام ہوجاتے ہیں

579

کیا دودھ پلانے والی خواتین کے خاوند اورا س کے رشتہ داروں کے لیے بھی رضاعت  کا حکم ثابت ہوجائے گا یا نہیں

580

رضاعت کی وہ مقدار جس سے حرمت  ثابت نہیں ہوتی

581

اس چیز کا بیان کہ رضاعت میں کسی کی شہادت  جائز ہوگی

582

دودھ چھڑاتے وقت عورت کو کچھ دینے کے لیے مستحب ہونے کا بیان

583

ممنوعہ نکاحوں کا بیان

584

نکاح متعہ کی رخصت اور پھر اس کے منسوخ ہوجانے کا بیان

584

نکاح متعہ کے منسوخ اور منہی عنہ کا بیان

584

حلالہ کرنے والے اور احرام والے آدمی کے نکاح  کا حکم

585

شغار( یعنی وٹہ سٹہ ) کے نکا ح کا حکم

586

حد لگائے ہوئے زا نی کا نکاح نہ کیا جائے

587

اس امر کا بیان کہ جو آدمی مسلمان ہو اور اس کے عقد میں دو بہنیں یا چار سے زائد بیویا ں ہو ں ،نیز آزاد اور غلام کے لیے بیویو ں کی جائز تعداد اورا س معاملے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاصے کا بیان

588

ان کافر میاں بیوی کا بیان کہ جب ان میں سے  ایک دوسرے سے  پہلے مسلمان ہوجائے

589

آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو اختیار مل جانے کا بیان،جب وہ کسی غلام کی بیوی ہو

589

آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو اختیار مل جانے کا بیان، جس وہ کسی غلام کی بیوی ہو

589

ولیمہ کے ابواب

591

ولیمہ کے حکم ، بکری یا ا س سے زائد چیز  کے ساتھ اس کے مستحب ہونے اور اس سے کم کسی چیز کے ولیمہ کے جائز ہونے کا بیان

591

ولیمہ کی دعوت دینے والی کی دعوت قبول کرنے کا بیان

593

جب وہ داعی جمع ہوجائیں تو  کیاکیاجائے ، نیز  دوسرے  اور تیسرے دن کی دعوت قبول  کرنے کا بیان

594

اس امر کا بیان کہ جس شخص کو دعوت دی جائے ، اگر وہ برائی دیکھے تو اس کو روکے ، وگرنہ لوٹ جائے

595

ولیمہ کا کھجوروں وغیرہ کو بکھیرنے اور پھر ان کو لوٹنے کا بیان

595

ختنہ وغیرہ کے موقع  کی دعوت کو قبول کرنے کا بیا ن اور اس چیز کا حکم کہ چھ افراد کو دعوت دی اور ایک آدمی ان کے ساتھ ویسے ہی چل پڑا

596

نکاح کے اعلان اور اس میں کھیل کود اور دف بجانے کے حکم کا بیان

596

ان اوقات کا بیان جن میں رخصتی مستح ب ہے

598

اس چیز کا بیان کہ عورتوں کے لیے کون سی زینت مستحب ہے اور کون سی مکروہ

598

جماع کے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لینے اور پردہ کرنا اور دوبارہ جماع کرنےکے لیے وضو کا بیان

600

عزل کا بیان اور اس کے بارے میں منقول روایات

602

عزل کے منہی او ر مکروہ ہونے کا بیان

602

عزل کی رخصت کا بیان

603

غیلہ کی کراہت اور اس کی وجہ سے عزل کی رخصت کا بیان

604

میاں بیوی کو جماع کے دوران والے امور کو دوسرے لوگوں کے سامنے بیان کرنے سے منع کرنا

605

بیوی کو پیچھے سےا ستعمال کرنے کی ممانعت اور تحبیب کے جواز کا بیان یعنی پچھلی سمت سے عورت کی قبل میں جماع کرنے کے جواز کا بیان

605

میاں بیوی کے حقوق اور اچھی صحبت کا بیان

607

میاں بیوی  کے حقوق کے بارے میں جامع بیان

607

بیوی کے ساتھ حسن معاشرت وحسن اخلاق سے پیش آنے کی فضیلت کا بیان

616

بیویوں کے درمیان تقسیم اور کنواری اور بیوہ کے پاس خاوند کے قیام کی مدت کا بیان

619

بیویو ں کے درمیان واجبی اور غیر واجبی عدل کا بیان

619

ایک بیوی کا اپنا دن اپنی سوکن کو ہبہ کردینے کا بیان

620

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8237
  • اس ہفتے کے قارئین 324626
  • اس ماہ کے قارئین 111871
  • کل قارئین114003871
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست