#1059

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 33841

مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) - جلد1

  • صفحات: 930
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27900 (PKR)
(ہفتہ 09 جون 2012ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گوجرانوالہ

’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے  مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب  کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے۔(ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حدیث عمر ؓ۔  انما الاعمال بالنیات

 

117

کتاب الایمان

 

118

باب الکبائر وعلامات النفاق

 

145

باب وسوسہ کے بارے میں

 

157

باب ایمان اور تقدیر

 

165

عذاب قبر کے اثبات کا بیان

 

191

کتاب العلم

 

241

طہارۃ کا بیان

 

274

وضو کابیان

 

288

باب آداب الخلاء

 

300

مسواک کا بیان

 

316

غسل کا بیان

 

338

پانی کا بیان

 

356

کتاب الصلوۃ

 

402

باب فی الریاح

 

924

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3145
  • اس ہفتے کے قارئین 52157
  • اس ماہ کے قارئین 2124074
  • کل قارئین113731402
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست