#317

مصنف : محمد قاسم

مشاہدات : 31914

تعویذ اور دم قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(منگل 27 اپریل 2010ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گوجرانوالہ

امت محمدیہ کے افراد کی تلاشی لی جائے تو کسی کی گردن میں کاغذی تعویز لٹک رہا ہوگا، کسی میں چھوٹا سا قرآنی نسخہ۔ کسی میں کوڑیاں اور مونگے تو کوئی کالا دھاگہ باندھے ہوگا۔ کوئی امام ضامن پر تکیہ کئے ہوئے ہے تو کسی کو کالی بلی سامنے سے گزر جانے کا خوف ہے۔ کوئی مصیبت سے بچنے کیلئے تعویذ پہنتا ہے تو کوئی محبت کروانے کیلئے تعویذ کروا رہا ہے۔ قرآن سے دوری نے آج ہمیں اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ شرک امت کی رگ رگ میں رچتا بستا چلا جا رہا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب شرک کے اسی اہم پہلو یعنی تعویذ گنڈوں  اور جائز دم کے درمیان فرق اور احادیث کی روشنی میں ان کے تفصیلی جائزے پر مشتمل ہے۔ کتاب کے آخر میں تعویذ پہننے کو جائز قرار دینے والوں کے شبہات پر مشتمل ایک کتابچہ کا بھی بھرپور جواب دیا گیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعویذ رسول اللہ ﷺ کی سنت نہیں

 

3

تعویذ اور شرک

 

4

تمیمتہ

 

7

بذاتہ مؤثر

 

8

عبداللہ بن عمرو ؓ

 

9

تعویذ ابراہیمی

 

11

تعویذ اور جانور

 

11

صحیح تعویذ

 

12

لٹکانا ایک مہمل بات

 

14

متبدعانہ طرز استدلال

 

15

اقوال

 

17

بزرگوں کےحوالہ جات

 

18

عثمانی فرقہ

 

18

بےادبی

 

19

ٹھگ بازی

 

19

تعویذ او رخلوت

 

20

یہ جن ہیں

 

21

ہاتھ کی صفائی

 

22

تعویذ میں اثر

 

22

قیاس

 

24

غیرشرکیہ تعویذ

 

25

تعویذ کا’’ثبوت‘‘

 

26

تحریف

 

27

توہین

 

28

خرز

 

30

توکل کے خلاف

 

31

الزام تراشیاں

 

32

تعویذ یا جادو؟

 

32

عالم با عمل

 

33

بے احتیاطی

 

34

اصحاف کہف

 

34

کتا بھی

 

35

اجتہادی ٹھوکر

 

37

بھیڑ چال

 

37

کاروباری مجبوری

 

37

جنات سے بھائی چارہ

 

38

دم

 

39

بغیر حساب کے جنت میں

 

41

دم او رتعویذ میں فرق ہے

 

42

دم اور دعائے برکت

 

43

ابوسعیدخدری ؓکی روایت

 

43

دم اور معاوضہ

 

44

دم او رکاروبار

 

46

دم او رہدیہ

 

47

تقوی کی نمائش

 

49

دم عبادت ہے

 

49

نفع

 

51

ازراہ حسد؟

 

51

ہیراپھیری

 

52

گزارش

 

52

ضمیمۃ

 

53

تمیمہ کا معنی

 

54

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55513
  • اس ہفتے کے قارئین 89341
  • اس ماہ کے قارئین 1706068
  • کل قارئین111027506
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست