#1730

مصنف : قاضی ابوبکر العربی

مشاہدات : 9770

العواصم من القواصم فی تحقیق مواقف الصحابہ بعد وفاۃ النبی ﷺ

  • صفحات: 399
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9975 (PKR)
(جمعرات 10 جولائی 2014ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گوجرانوالہ

صحابہ کرام﷢ اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریم ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام ﷢تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام ﷢کے بارے میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔لیکن بعض لوگوں نے ضعیف روایات کا سہارا لے کر بعض کبار صحابہ کرام ﷢کے بعض اجتہادی مواقف پر بے جا اعتراضات کیے ہیں ،جن کی کوئی استنادی حیثیت نہیں ہے۔زیر تبصرہ کتاب ’’العواصم من القواصم فی تحقیق مواقف الصحابۃ بعد وفاۃ النبی ﷺ‘‘ اندلس کے معروف محدث اور مفسر امام قاضی ابو بکر محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ بن احمد بن العربی الاندلسی ﷫کی عربی تصنیف ہے۔جس کے اردوترجمے کی سعادت مولانا محمد سلیمان کیلانی﷫ نے حاصل کی ہے۔مولف ﷫نے اس کتاب میں صحابہ کرام پر کئے گئے غیر حقیقی اور بے جا اعتراضات کی حقیقت کو واضح کیا ہے اور ان پر وارد طعن کو دور کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام ﷢سے محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

اصحاب رسول کلہم عدول

9

ابن عربی اور ابن العربی میں فرق

11

علامہ محب الدین خطیب کے حالات

12

علامہ محب الدین کا مسلک اور علمی کارنامے

14

پیش لفظ (از خالد گھرجا کھی عفی عنہ)

14

فن تاریخ کی اہمیت اورا س کی ایجاد و عروج

17

اسلامی تاریخ کا امتیاز اور افسوس ناک غلطی

18

اہل سنت کے لیے لمحہ فکریہ

20

خلافت

21

خلافت کے معنی و مفہوم

23

مراتب درجات

31

تقابل ابو بکر و عمر ؓ

32

تقابل عمر و عثمان

36

تقابل عثمان علی ؓ

40

تقابل علی معاویہ ؓ

43

خلافت خاصہ

45

خلافت خاصہ کی مدت و مقام

49

تقابل خلافت اموسی و عباسی

57

تصدیر از علامہ محب الدین ؒ علیہ

61

قاضی ابوبکر ابن العربی کے حالات

69

تمام صحابہ عادل ہیں (از علامہ خطیب بغدادی)

87

کمر توڑ حادثہ (قاصمہ وفات مصطفیٰ)

95

رسول اللہ ﷺ کی وفات اور صحابہ کو اس کا صدمہ

95

حضرت علی اور حضرت عمر کے صدمہ کی کیفیت

96

انصار کا ضطراب اور اجتماع سقیفہ

99

اس حادثہ عظیم سے بچاؤ (عاصمہ)

100

اللہ تعالیٰ نے اسلام اور عوام کو ابوبکر کے ذریعہ بچایا

101

سقیفہ میں حضرت ابوبکر کا موقف (خلفاء قریش سے ہوں گے)

103

مانعین زکوٰۃ کے متعلق موقف

106

حدیث لانورث ماترکنا صدقہ

108

حدیث لاید فن بنی الاحیث یموت

110

حضرت عمر کو خلیفہ منتخب کرنا

112

حضرت عمر اکا اپنے بعد شوریٰ کا تقرر کرنا

113

حضرت عثمان کے فضائل و خصائص

115

پیش گوئی حضرت عثمان پر حملہ ہوگا

119

باغی بلوائیوں کا کردار

121

(قاصمہ ) شہادت عظمان ؓ

125

(عاصمہ) عبد اللہ بن مسعود کے متعلق موقف

127

حضرت عثمان و ابو درداء کے تعلقات

146

حکم کی جلا وطنی کا غلط واقعہ

147

سفر میں پوری نماز پڑھنا

148

امیر معاویہ کا مقام خلفائے راشدین کی نظر میں

151

فہرست نامکمل ہے۔

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39578
  • اس ہفتے کے قارئین 226654
  • اس ماہ کے قارئین 800701
  • کل قارئین110122139
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست