#1059.02

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 27213

مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) - جلد3

  • صفحات: 730
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21900 (PKR)
(پیر 11 جون 2012ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گوجرانوالہ

’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے  مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب  کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب نکاح کے بیان میں

 

3

کتاب غلام کو آزاد کرنے کے بیان میں

 

123

قصاص کے بیان میں

 

147

کتاب ہے حدوں کے بیان میں

 

190

کتاب امارۃ کے بیان میں

 

233

کتاب جہاد کے بیان میں

 

277

بیچ شکار اور ذبح کے گئے جانوروں کے بیان میں

 

389

کھانوں کے بیان میں

 

417

لباس کے بیان میں

 

459

طب اور منتروں کے بیان میں

 

516

خواب کے بیان میں

 

545

آداب اور سلام کے بیان میں

 

557

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70084
  • اس ہفتے کے قارئین 103912
  • اس ماہ کے قارئین 1720639
  • کل قارئین111042077
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست