#6784.03

مصنف : احمد عبد الرحمٰن بناساعاتی

مشاہدات : 2155

تہذیب الفتح الربانی ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی جلد چہارم

  • صفحات: 590
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23600 (PKR)
(اتوار 04 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

’’مسنداحمد‘‘ ہے امام احمد رحمہ اللہ کی سب سے مشہور کتاب ہے اس سے پہلےاور اس کے بعد مسانید کے کئی مجموعے مرتب  کیے گئے مگر ان میں سے کسی کو بھی مسند احمد جیسی شہرت، مقبولیت نہیں ملی ۔ یہ سات سو صحابہ کی حدیثوں کا مجموعہ ہے۔اس میں روایات کی تعداد چالیس  ہزار  ہے۔ امام احمد نے اس کو بڑی احتیاط سے مرتب کیا تھا۔ اس لیے اس کا شمار حدیث کی صحیح اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے۔بہت سے علماء نے مسند احمد کی احادیث کی شرح لکھی  بعض نے اختصار کیا بعض نےاس کی غریب احادیث پر کام کیابعض نے اس کے خصائص پر لکھا اوربعض نےاطراف الحدیث کا  کام کیا ۔ مصر کے مشہور  محدث احمد بن عبدالرحمن  البنا الساعاتی  نے  الفتح الربانى بترتيب مسند الامام احمد بن حنبل الشيباني   کے  نام سے مسند احمدکی فقہی ترتیب لگائی اور  بلوغ الامانى من اسرار الفتح الربانى  کے نام سے مسند احمد پر علمی حواشی لکھے ۔اور شیخ شعیب  الارناؤوط   نے علماء محققین  کی ایک جماعت  کے ساتھ مل کر  الموسوعةالحديثية  کے نام سے مسند کی علمی تخریج اور حواشی  مرتب  کیے  جوکہ بیروت سے 50 جلدوںمیں شائع ہوئے ہیں۔مسند احمد کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسےاردو قالب میں  بھی ڈھالا جاچکا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تہذیب الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی ‘‘  انصار  السنۃ پبلی کیشنز کی عظیم  کاوش ہے۔یہ کتاب دراصل   مذکورہ ادارے  کی 12؍جلدوں میں مطبوعہ کتاب  ’’ الفتح الربانی  ترتیب مسند امام احمد بن حنبل شیبانی‘‘  کا 6؍جلدوں پر مشتمل اختصار  ہے۔اختصار وتہذیب کاکام مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی (رئیس ادارہ انصارالسنۃ پبلی)کیشنزنے انجام دیا ہے جبکہ  تحقیق وتخریج کا فریضہ حافظ حامد محمود الخضری(پی ایچ ڈی رسرچ سکالر) نے انجام دیا ہے۔ مترجمین میں  پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی ﷾(سابق  شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ،لاہور ) ،   شیخ الحدیث  عباس انجم  گوندلوی﷾ ، ابو القاسم  محمد محفوظ اعوان ﷾ کےاسمائےگرامی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو منظر عام  پرلانے میں شامل تمام افرادکی محنت کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

ضرورت کے پیش نظر طلاق کے جائز ہونے، ضرورت کے بغیر اس کے ناجائز اور والدین کی اطاعت کا بیان

27

حالت حیض میں اور طہر میں مجامعت کےبعد حمل کےو اضح ہونے سے پہلے تک طلاق دینے کی ممانعت

29

اکٹھی اور الگ الگ تین طلاقوں کا بیان

30

اشارہ کنایہ سے طلاق کا حکم

31

زبردستی لی گئی طلاق کا حکم اور جس نے نکاح سےپہلے طلاق معلق دی

33

سوئے ہوئے ، نابالغ بچے اور پاگل اور ذہنی خیالات کی طلاق واقع نہ ہونے کا بیان

34

بیوی کو میراث سے محروم کرنے والے،مریض اور مذاق سے طلا ق دینے والا کابیان

34

خلع کا بیان

36

رجوع کرتے وقت گواہ بنانے اور اس چیز کابیان کہ تین طلاق والی عورت پہلے خاوند کے لیے کیسے حلال ہوگی

37

ایلاء کے مسائل

39

﴿لِّلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِن نِّسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ﴾کی تفسیر کا بیان

39

ظہار کے مسائل

42

اس شخص کا بیان جو ماہِرمضان میں دن میں جماع کرنے کے ڈر سے اپنی بیوی سےظہار کرلیتا ہے

42

لعان کی کتاب

 

لعان کے حکم کے نزول سے پہلے اس  خاوندِ پرتہمت کی حد نافذ کرنے کے وجوب کا بیان

45

لعا ن کے سبب والی آیات کی تفسیر ،لعان اور سیدنا ہلال بن امیہ رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا بیان

46

عویمر عجلان اور ان کی بیوی کے درمیان  لعان کے واقعہ کی وضاحت

50

حمل کی وجہ سے لعان کرنے کا مسئلہ اور اس شخص کا بیان جو مرد کا نام لے کر اپنی بیوی پرتہمت لگاتا ہے

51

یہ اس بات کا بیان کہ شوہر لعان والی عورت کے اخراجات کا ذمہ دار نہیں

52

لعان کرنے والے میاں بیوی ہمیشہ کے لیے جدا ہوجاتےہیں اور مہر عورت کو دیاجائے گا

52

لعان کےبارے میں زمان ومکان کی حد بندی

53

اولاد میں شک کا اشارہ کرنے سے لعان نہیں کیاجائے گا

53

اس چیز کا بیان کہ بچہ اس کا ہے،جس کے بستر پرپیدا ہوا،نیز بچے کو اس کےوالد سے ملانے

54

قیافہ کے جواز کا بیان

56

جوقصداً اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے اور جو شخص اپنی ہی اولاد سے انکارکرے

56

عدتوں کا بیان

 

حاملہ خاتون کی عدت وضع حمل ہے،خواہ وہ طلا ق یافتہ ہو یا بیوہ

59

متوفّٰی  عنہا زوجہا عورت عورت کے سوگ اور پابندیوں کا بیان

60

متوفّٰی  عنہا زوجہا عورت کہاں عدت  گزارے گی ،آیا ایسی عورت کو نان ونفقہ دیاجائے گا

61

مطلقہ بائنہ  (جس سے رجوع نہیں ہوسکتا) کے نان ونفقہ اور اس کی رہائش کا بیان

63

رجعی طلاق والی اور قطعی طلاق والی حاملہ کے خرچہ کا بیان

65

نفقہ کا بیان

 

خاوند کی حیثیت کے مطابق بیوی کا نان ونفقہ واجب ہے،دوسرے رشتہ داروں پرا س کا حق مقدم ہے

67

اگرخاوند خرچہ پورا نہ دے تو بیوی بغیر پوچھے خاوندکے مال سے پورا لے سکتی ہے

69

بغیر فساد اور اسراف کے خاوند کے گھر سے خرچ کرنے والی بیوی کے ثواب اور وعید کا بیان

70

اگر خاوند کے لیے نان ونفقہ  مشکل ہو تو بیوی جدائی کا مطالبہ کرسکتی ہے

71

اعزہ واقارب پر خرچ کرنے کا بیان لونڈی اور غلام پر خرچ کرنے کا بیان

72

بچوں کی پرورش کا بیان

 

شادی نہ کرنے تک بچے کی پرورش کی زیادہ حقدار ماں ہے

74

پرورش میں والدین کے تنازعہ  اور اختلاف کے وقت بچے کے سلسلے میں قرعہ اندازی کرنے کا بیان

75

اس چیز کا بیان کہ ماں کے بعد پرورش کا زیادہ حقدار کون ہے

76

کھانوں کا بیان

 

اس چیز کا بیان کہ تمام اشیاء کا اصل اباحت کا ہے،جب تک منع نہ کردیاجائے یا فرض نہ قرار دیا

77

ان چیزوں سے متعلقہ ابواب، جن کا کھانا مباح اورحلا ل ہے

79

گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان

79

سانڈا کھانے کا بیان

80

خرگوش،سیہی اور مرغی کے گوشت کا حکم

81

مچھلی اور ٹڈی کا بیان

82

لہسن اورپیاز اور ان جیسی کھانے کا بیان

83

اہل کتاب کے کھانے کا حکم

85

حرام کھانوں کا بیان

85

گھریلو  گدھے کے گوشت اور جلالہ کے گوشت کا بیان

86

بلی،کچلی والے جانورو  ں اورذی مِخْلِب پرندوں کے حکم کا بیان

87

مرد اور خنزیر کے گوشت کی حرمت

87

مجبوراً مردار کھانے کی رخصت کا بیان

88

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ کھانوں کا ذکر

89

اجتماعی کھانے میں برکت ہے

92

زیادہ کھانے کی مذمت

92

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے اور نہ دھونے کے جواز کا بیان

94

جب کھانا پیش کردیا جائےاورنماز کا وقت ہوتو کھانا پہلے کھانا

94

کھڑے ہوکر اور ٹیک لگا کر کھانا کھانے کے مکروہ ہونے کا حکم

96

دائیں ہاتھ سے کھانا اور پینا مستحب اور بائیں ہاتھ کے ساتھ مکروہ ہے

97

ایک سے زائد اکٹھی کھجوریں کھانے، لوٹنے اور کھانے اور مشروب میں پھونک مارنے سے ممانعت کا بیان

97

کھانے والے کا پلیٹ کے اس حصے سے کھانا، جو اس کے سامنے ہو

98

گوشت کو پکانے ،اس کو نوچ کر کھانے ،اس میں زیادہ شور با بنانے اور اس کوگرم گرم نہ کھانے کا بیان

99

زمین پر گرے ہوئے لقمے کو اٹھانے، کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنے، پلیٹ کو صاف کرنے کا بیان

100

کھانے کے بعد کی دعاؤں کا بیان

101

اس شخص کا بیان، جس  کو کھانے کی دعوت  دی گئی اور اس نے کھانے کے بعد اپنے ساتھیوں کے لیے دعاکی

103

مشروبات کا بیان

 

پانی پلانے کی فضیلت اور زائد پانی کو روک لینے سے ممانعت اور اس معاملے میں سختی کا بیان

105

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاپسندیدہ مشروب اور برتن کو ڈھانپنے کا بیان

106

پینے والوں کی ترتیب کا ، قوم کے شرف والے آدمی سے پینے کا آغاز

108

کھڑے ہوکر پانی پینا منع ہے

109

کھڑے ہوکر پینے کی رخصت کا بیان

110

مشک سے منہ لگاکر پانی پینے کی ممانعت کا بیان

110

برتن میں سانس لینا اور پھونک مارنا منع ہے

111

پانی پینے کے دوران برتن  سے باہر تین سانس لینا مستحب ہے

112

دودھ، اس کو پینے اور اس کو دوہنے وغیرہ کا بیان

112

نبیذکی جائز اقسام کا بیان،نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نبیذ کیسےا ور کس چیز سے نبیذبنائی جاتی تھی

113

مشکیزے کی نبیذ اور اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پینے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کو اچھا سمجھنے کا بیان

114

نبیذ کی ناجائز صورتوں اور مٹکے کی نبیذ کابیان

115

دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان

116

سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا

117

جن اشیاء  سے شراب بنائی جاتی ہے اور شراب کی حرمت کا بیان اور یہ کہ ہرنشہ آور حرام ہے

118

شراب اورا  سکے پینے والے پرلعنت اور آخرت کی شراب سےا س کے محروم ہوجانے کا بیان

120

شرابی کی وعید کا بیان ،ہم اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرتے ہیں

121

شراب کو بہانے اورا س کے برتنوں کو توڑدینے کا اور شراب کو سرکہ بنالینے سے ممانعت کا بیان

122

شراب کے ذریعے علاج کرنے کو حرام قرار دینے اور اس چیز کا بیان کہ شراب دوانہیں ہے

123

شکار اور ذبائح کا بیان

 

سدھائے ہوئے شکاری کتے اور باز وغیرہ کے شکار کا بیان

125

کتا شکار میں سے کھالے تو اس کا حکم

127

کتے پر بسم اللہ پڑھ کر چھوڑنے کا مسئلہ

127

کمان سے شکارکرنے اور غائب ہوجانے والے یا پانی میں گرجانے والے شکار کے حکم کابیان

129

معراض کے شکا ر کا بیان

130

بندق اور اس جیسی چیزوں کو پھینکنے سے ممانعت کا بیان

130

ذبح اور اس کے واجبات اور مستحبات کے ابواب

132

ذبح پربسم اللہ پڑھنے اور غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے کا بیان

132

ذبیحہ سے نرمی کرنے،اس کو جلدی جلدی ذبح کردینے ، چھری  کو تیز کرے اور دودھ والے جانورکابیان

133

جو چیز بھی خو بہادے،اس کے ذریعےذبح کرنے کے جواز کا بیان

134

گرنے والے بدک جانے والے  اور ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا بیان

136

زندہ جانور سے علیحدہ کیے ہوئے حصے کے مردار ہونے اور ان ذبیحوں کا بیان، جن کو کھانا جائز نہیں ہے

137

طب،دم ،نظربد، بیماری کا متعدی ہونا

 

علاج کرنے پر آمادہ کرنےا ور چیز کا بیان کہ ہر بیماری کی دوا ہے

138

حرام دواسے علاج کروانے کے متعلق نہی کا بیان

139

بخار اور اس کے علاج کابیان

140

سینگی، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان

141

داغ لگواکر علاج کروانا جائز ہے،لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نےا س کو ناپسند کیاہے

142

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دوائیں او رچیزوں کے خواص بیان کیے ہیں

144

پیٹ کی بیماریوں، اندرونی ورم اور بچوں کی حلق کی تکلیف کا عودِ ہندی کے ساتھ علاج کرنےکا بیان

146

زخموں اور جسم پر نکل آنے والے دانوں کے علاج کا بیان

148

سنابوٹی اور گائے کے دودھ سے علاج کا بیان

148

جائز صورتوں کا بیان

148

پھنسی کادم کرنے کا بیان

150

دم کے الفاظ کا بیان

151

ناجائز دم اورتمیمہ کا بیان

154

نظر اور اس کے سچ ہونے کا بیان

158

اگرکوئی چیز پسند آجائے تو کیا کہنا چاہیے ، نیز نظر زدہ آدمی کا علاج کیسے کیاجائے

159

 نظر لگنے سے دم کرنے کا بیان

160

متعدی بیماری کے ثبوت کا بیان

161

نحوست کا بیان، جس کو بدشگونی کہا جاتا ہے

161

اگربرے شگون اور نحوست کا کوئی وجود ہوتا تو وہ عورت ، گھوڑے اورگھرمیں ہوتا

163

نیک فال اور نیک شگون کا بیان

164

طاعون اور وبا کے ابواب

165

طاعون کی حقیقت ،اس کے مفہوم ،اس کی وجہ سے مرنے والے کی شہادتا ور اس سے فرار اختیار نہ کرنے والے کا بیان

165

طاعون زدہ زمین میں داخل ہونے کی اور وہاں موجود لوگوں کا فرار ہوتے ہوئے وہاں سے نکل جانے کی ممانعت کا بیان

166

طاعون سے بھاگ  جانے والے کے گناہ اور اس میں صبر کر نے والے کے ثواب کا بیان

167

اچانک موت کا بیان

168

خوابوں کی تعبیر کا بیان

 

اس چیز کا بیان کہ اچھا خواب نبوت کی خوشخبریوں میں سے ہے

169

اس امر کا بیان کہ مومن کا خواب نیت کے اجزاء میں سے ہے

170

خوابوں کی اقسام اور اس چیز کا بیان کہ مکروہ خواب دیکھنے والا کیاکرے

171

خواب دیکھنے  کے بہترین اوقات اور خواب کے بارے میں جان بوجھ  کر جھوٹ بولنے والے کی وعید کا بیان

172

خوابوں کی تعبیر کا بیان

172

نیند میں شیطان کے کھیلنے کی اطلاع نہ دینے کا بیان

175

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خوابوں کابیان

176

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےا س فرمان کا بیان کہ” جس نے مجھے نیند میں دیکھا،ا س نے مجھے ہی دیکھا“

179

لہو ولعب کے بارے میں مسائل

 

خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ کھیلنا

181

عیدین جیسے مواقع پردف بجانے کے جواز کا بیان

182

حبشیوں کے کھیل اور رقص کا بیان

183

حیوان کے ساتھ کھیلنے کی ممانعت کا بیان

184

جو ااور نرد( چوسر) جیسے کھیل کھیلنے کی حرمت کا بیان

185

لہو کے آلات، گانے والیوں اور شراب کے پینے کا بیان

185

لبا س اور زینت کے مسائل

 

صاف ستھرا رہنے کا، اچھے لباس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نعمت کا اظہار کرنے کا اور مستحب  ملبوسات کا بیان

187

تہبند اور قمیص اور ان سے متعلقہ آداب کا بیان

189

جوتا پہننے کے آداب  کا بیان

190

پگڑی ، شلوارا ور دھارری پوشاکیں پہننے کا بیان

191

نیا کپڑا پہننے والے کی دعاکا بیان

192

سیاہ زعفرانی اور رنگین ملبوسات کا بیان

192

مرد کو عصفر بوٹی سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے ممانعت اور سرخ رنگ کے استعمال کا بیان

193

سرخ رنگ کےا ستعمال کا بیان

194

ممنوعہ امور سے متعلقہ جامع احادیث کا بیان

195

سونےا ور چاندی کے برتنوں کا مرد وزن پر حرام ہونے کا بیان

197

سونے کی انگوٹھی اور ا س قسم کے دوسرے زیورات کے ابواب

199

سونے کی انگوٹھی کا بیان

199

پیتل اور لوہے کی انگوٹھی کی کراہت اور چاندی کی انگوٹھی کے استحباب کا بیان

200

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کا چاندی ہو نے کا بیان

201

انگوٹھی کا نقش بنوانے ،اس کو دائیں ہاتھ میں پہننے اورا س کو درمیانی انگلی میں پہننے کی کراہت کا بیان

202

سونےا ور ریشم کی عام حرمت کا بیان

203

عورتوں کے لیے سونے اور ریشم کی رخصت کا بیان ، نہ کہ مردوں کے لیے

205

ناک کٹ جانے والے آدمی کا سونے کاناک بنوالینے کا بیان

207

سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان

207

خارش وغیرہ کی وجہ سے ریشم پہننے کے جواز کا بیان

208

کوئی نقش بنوانے یا پیوند وغیرہ لگانے کے لیے ریشم کی معمولی مقدار کے جواز کا بیان

208

تصویر سے ممانعت او ر تصویر بنانے والے کی وعید کا بیان

210

اس چیز کا بیان کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر ، یا کتا ، یا جنابت والا آدمی ہو

212

اس چیز کا بیان کہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر، یا کتا، یا جنابت والا آدمی ہو

212

اس چیز کا بیان کہ اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی یا  گھنگھرو ہو، نیز فرشتے اس قافلے کے ہمراہ بھی نہیں چلتے  جس میں یہ چیزیں ہوں اورا ن چیزوں کا اہتمام کرنے سے ممانعت کا بیان

213

گھروں ، پردوں ، کپڑوں اور چادروں وغیرہ پر موجود تصویروں اور صلیبوں کے حکم کا بیان

215

خوبصورت لباس کی رخصت، لیکن اس سلسلے میں تواضع کے

218

مستحب ہونے اور شہرت اور اسبال کی کراہت کے ابواب

218

خوبصورت لباس اور اس میں تواضع کے مستحب  ہونے کا بیان

218

لباس کے معاملے میں شہرت اور کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے کی ممانعت اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان

219

لباس کی مستحب، جائز اور حرام حد کا بیان

221

عورت اپنا دامن لمبا کرنے کی رخصت کا بیان

223

خواتین کے لیے زینت  وغیرہ کی جائز اور ناجائز صورتوں کےا بواب

225

بال ملانے اور تیل لگانے کا بیان

225

عورت کے لیے اس لباس کی ممانعت کا بیان، جو اس کے بدن کو واضح کرے یا جس کی وجہ سے مردوں سے تشبیہ لازم آئے

227

بغیر کسی ضرورت کے عورتوں کے گھروں سے نکلنے اور عطر لگاکر نکلنے والی کی وعید کا بیان

229

خواتین کے لیے مہندی لگانے کے مستحب ہونے کا بیان

230

خوشبو ،سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب

231

خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان

231

عورتوں اور مردوں کی خوشبو کا بیان

232

سرمہ کا بیان

233

آداب کی کتاب

 

فطرت والی سنتوں کے ابواب

234

ختنہ کا بیان

235

مونچھیں کٹوانے او ر داڑھی بڑھانے کا بیان

236

سفید بالوں کی فضیلت اور ان کو اکھاڑنے کی کراہت کا بیان

237

سفید بالوں کو مہندی اورکتم (ایک پودا) وغیرہ سے رنگنے کا بیان

239

سفیدبالوں کو کالارنگ لگانے کی کراہت کا بیان

241

ناخن تراشنے ، زیر ِ ناف بال مونڈنے اور انگلیوں کے جوڑوں کو صاف کرنے کا بیان

242

بال رکھنے اور ان کو سنوارنے کے جواز کا بیان

242

قزع کی کراہت اور مکمل سر منڈوانے کی رخصت کا بیان

243

جمائی ، چھینک اور ان کے آداب کے ابواب

245

جمائی اور ان کے آداب کا بیان

245

چھینک ،اس کے آداب اور چھینکنے والے کی اَلْحَمْدُ لِلہِ کے جواب میں یَرْحَمُکَ اللہ کہنے کا بیان

246

اس چیز کا بیان کہ چھینکنے والا ،اس کے اردگرد والے اور پھر وہ کون کون سے ذکر کرے

247

سلام ،اجازت لینےا ور دوسرے آداب کے مسائل

 

سلام کہنے پررغبت ،اس کی فضیلت اور اس کو ترک کرنے کی کراہت کابیان

249

سلام اوراس کے جواب کے الفاظ کا بیان

251

اس چیز کا بیان کہ اگر کوئی آدمی، نمازی اور قضائے حاجت کرنے والے کو سلام کہے تو وہ کیا کرے

252

مجلس میں آنے والےا ور جانے والے کا سلام کہنے کے مستحب ہونے کا بیان

252

سوار، پیدل کو سلام کہے اور

252

بچوں اور عورتوں کو سلام کہنے کا بیان

253

اہل کتاب کو سلام کہنے میں پہل کرنے سے ممانعت کا بیان

253

اہل کتاب کو سلام کا جواب کیسے دیا جائے

254

اجازت لینے اورا س کی کیفیت اور آداب کےا بواب

256

اجازت  طلب کرنے آداب کا بیان

256

پردہ اٹھانے،ا جازت سے پہلے  دیکھنے اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان

256

کسی گھر میں مالک کی اجازت سے پہلے  پہلے دیکھنے اور ایسا کرنے  والے کی وعید کا بیان

256

کسی گھر میں مالک کی اجازت کے بغیر داخل ہونے سے اور خاوندوں کی اجازت کے بغیر ان کی بیویوں کے پاس جانے سے ممانعت کا بیان

257

اجازت طلب کرنے کی کیفیت ،اس کے الفاظ اور اس سے پہلے سلام کہنے کا بیان

258

اس چیز کا بیان کہ تین بار اجازت طلب کی جائے ،اگر اجازت نہ دی جائے تو آدمی واپس چلا جائے

260

مصافحہ ،معانقہ ، ہاتھ بوسہ دینے اور آنے والے کے لیے کھڑا ہو نے کا بیان

262

مصافحہ اور معانقہ کا بیان

262

مصافحہ کا آغاز کرنے والے پہلے شخص کا اور مردوں کا عورتوں سے مصافحہ کرنے کی کراہت کا بیان

263

آنے والے کے لیے کھڑا ہونے کا بیان

264

قرآن کریم کے فضائل ، تفسیر اور اسبابِ نزول کی کتاب

 

قرآن کی فضیلت اورا س کو تھامنے کا بیان

266

قرآن پاک کو سیکھنے سکھانے، اسکو حفظ کرنے پر رغبت دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان

267

قرآن پاک کی تعلیم  پر اجرت لینے کا بیان

269

قرآن مجید کی اور اس کے تلاوت آداب کا بیان

271

قرآن پاک پڑھنے اورا س پر عمل کرنے کی فضیلت

271

قرآن پاک دلکش آواز میں پڑھنے کی ترغیب

274

قرآن پاک ٹھہر ٹھہر کر(ترتیل سے) پڑھاجائے

276

اکتانے کے ڈر سے قراء ت ِ قرآن میں میانہ روی اختیار کرنے کا ، نیز اس چیز کا بیان

277

کہ کتنے دنوں میں قرآن مجید کی تکمیل کی جائے

277

قرآن مجید کی تلاوت  پر سکینت اور فرشتوں کے نزول کا بیان

278

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قراء ت کی فضیلت کا بیان

279

مکمل قرآن مجید حفظ کرلینے والے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا بیان

279

عذاب والی آیت یا رحمت والی آیت اور بعض سورتوں کی تکمیل کے وقت  قاری کے لیے مستحب ذکر کا بیان

280

قرآن مجید کی دیکھ بھال کرنے اور اس کو یاد رکھنے کا بیان اور ا س سے ممانعت  کہ بندہ یہ کہے

281

کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ہوں

281

حفظ کرلینے کے بعد مکمل قرآن مجید کو یا بعض حصے کو بھلانے والے، یا اپنی قراء ت کی وجہ سے ریاکاری کرنے والا، یا اس کے ذریعے کھانے والا، یا اس پر عمل نہ کرنے والے کے لیے سخت وعید کا بیان

281

قرآن مجید اور اد کی تحزیب کرنے اور مصاحف میں اس کی تالیف کرنے جمع کرنے اور اس کو لکھنے کے ابواب

284

جس سےوظیفہ رہ جائے اس کی قضا کب دے؟

284

عہدِ نبوی میں کندھوں  کی ہڈیوں اور سفید پتھروں پر قرآن  مجید کی کتابت کا بیان

284

سیدنا ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہ کے دورمیں تالیف قرآن کا بیان

286

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا اپنے زمانۂ خلافت میں (ایک قراء ت کے مطابق ) مصاحف لکھوانا

287

نزول قرآن کی کیفیت کے ابواب

288

قرآن مجید اور دوسری آسمانی کتابوں کے نزول کے وقت کا بیان اور صحابہ کا اس بات سے ڈرنا کہ کہیں ایسا نہ ہوکہ ان کے بارے میں قرآن مجید نازل ہوجائے

288

قرآن کے سب سے  پہلے نازل ہونے والے حصے کا بیان

289

قرآن مجید کے سات قراء توں میں نازل ہونے کا مطلب

291

اس کا بیان کہ قرآن کی سورتوں اور آیات میں سے کون سا حصہ آخر میں نازل ہوا

292

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا جبریل کا قرآن مجید کا دور کرنے کا بیان

292

قرآن مجید کے نسخ کا بیان

293

ان آیات کا ذکر، جو قرآن مجید میں موجود تھیں ، لیکن بعد میں منسوخ ہوگئیں

293

قرآن مجید کے ساتھ جھگڑا کرنے یا اس کی تاویل کرنے یا بغیر علم کے اپنی رائے کے ساتھ اس کی تفسیر کرنے والے کی وعید کا بیان

294

قراء ت سے پہلے تعوذ پڑھنے اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾ کا بیان

296

قرات سے پہلے بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ پڑھنے کا بیان اور اس کی فضیلت کا بیان

296

تفسیر، اسبابِ نزول  اورسورتوں  کی ترتیب کے مطابق سورتوں اور آیتوں کے فضائل کے ابواب

298

سورۂ فاتحہ کی تفسیراور اس کی فضیلت کا بیان

298

﴿الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ کی تفسیر

300

سورۂ بقرہ کی تفسیر اور اس کے فضائل کا بیان

300

تفسیر واسباب نزول کا بیان

303

سورۃ البقرۃ

303

﴿ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا﴾کی تفسیر

303

﴿مَن كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِيلَ﴾ کی تفسیر

303

﴿ وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ کی تشریح

305

﴿وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُضِيعَ إِيمَانَكُمْ﴾ کی تفسیر

306

﴿قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ﴾

306

﴿إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِن شَعَائِرِ اللَّهِ﴾ کی تفسیر

307

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ﴾کی تفسیر

309

﴿أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ﴾

311

﴿وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ﴾کی تفسیر

312

﴿لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ﴾کی تفسیر

313

﴿وَإِن تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ﴾ کی تفسیر

313

﴿وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى﴾ کی تفسیر

314

﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ﴾کی تفسیر

315

آیۃ الکرسی کے فضیلت کا بیان

317

﴿وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ﴾ کی تفسیر

318

﴿ لِّلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ﴾ کی تفسیر

318

سورۂ بقرہ کی آخری آیات کے فضائل

320

سورۃ آل عمران

321

سورۂ آل عمران کی تفسیر اورا للہ تعالیٰ کے اسم اعظم کا بیان

321

﴿هُوَ الَّذِي أَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ مِنْهُ آيَاتٌ مُّحْكَمَاتٌ﴾ کی تفسیر

321

﴿وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ﴾کی تفسیر

322

﴿إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا﴾کی تفسیر

322

﴿كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ﴾ کی تفسیر

323

﴿إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا﴾ کی تفسیر

324

﴿لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ﴾کی تفسیر

324

﴿كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ ۔۔۔الخ﴾ کی تفسیر

325

﴿لَيْسُوا سَوَاءً﴾کی تفسیر

325

﴿لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ۔۔۔۔ الخ﴾ کی تفسیر

326

﴿وَعَصَيْتُم مِّن بَعْدِ مَا أَرَاكُم مَّا تُحِبُّونَ﴾کی تفسیر

327

﴿وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا﴾ کی تفسیر

328

﴿وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ﴾کی تفسیر

329

سورۃ النساء

320

وراثت کی آیت کا بیان

330

﴿وَاللَّاتِي يَأْتِينَ الْفَاحِشَةَ﴾ کی تفسیر

330

ان آیات کی تفسیر کا بیان

331

﴿‏ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ﴾کی تفسیر

332

﴿لَّا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر

332

﴿فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ﴾کی تفسیر

334

﴿وَإِذَا كُنتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلَاةَ﴾کی تفسیر

334

﴿لَّيْسَ بِأَمَانِيِّكُمْ ﴾ کی تفسیر

336

سورۃ المائدہ

337

سورۂ مائدہ کی فضیلت کا بیان

337

﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ ۔۔۔الخ ﴾کی تفسیر

337

﴿وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ﴾ کی تفسیر

338

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ۔۔الخ﴾

341

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنفُسَكُمْ  لَا يَضُرُّكُم مَّن ضَلَّ إِذَا اهْتَدَيْتُمْ﴾کی تفسیر

342

﴿إِن تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ﴾کی تفسیر

343

سورۃ الانعام

345

﴿وَأَنذِرْ بِهِ الَّذِينَ يَخَافُونَ أَن يُحْشَرُوا إِلَىٰ رَبِّهِمْ﴾ کی تفسیر

345

﴿قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلَىٰ أَن يَبْعَثَ عَلَيْكُمْ عَذَابًا مِّن فَوْقِكُمْ أَوْ مِن تَحْتِ أَرْجُلِكُمْ﴾ کی تفسیر

345

﴿الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُم بِظُلْمٍ﴾ کی تفسیر

346

﴿وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ﴾ کی تفسیر

347

﴿وَأَنَّ هَٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا﴾ کی تفسیر

347

﴿هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن تَأْتِيَهُمُ الْمَلَائِكَةُ أَوْ يَأْتِيَ رَبُّكَ ﴾ کی تفسیر

348

سورۃ الاعراف

349

﴿وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ﴾کی تفسیر

349

﴿فَلَمَّا تَجَلَّىٰ رَبُّهُ لِلْجَبَلِ ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر

350

سورۃا لانفال کی تفسیر

350

﴿إِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ ﴾ کی تفسیر

350

﴿وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنكُمْ خَاصَّةً﴾کی تفسیر

351

﴿وَأَعِدُّوا لَهُم مَّا اسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ﴾کی تفسیر

352

﴿مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَن يَكُونَ لَهُ أَسْرَىٰ۔۔۔الخ ﴾ کی تفسیر

352

سورۂ توبہ

355

اس سورت کئ شروع میں ”بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ‘ کے نہ لکھنے کی وجہ کا بیان

355

﴿أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِّ﴾کی تفسیر

357

﴿وَمِنْهُم مَّن يَلْمِزُكَ فِي الصَّدَقَاتِ﴾کی تفسیر

357

﴿اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا﴾کی تفسیر

358

﴿مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَن يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ۔۔إِلیٰ آِرِ الْا ٰیَتَیْنِ﴾ کی تفسیر

360

﴿لَّقَد تَّابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ ﴾ کی تفسیر

360

سورۂ یونس

372

﴿لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ﴾کی تفسیر

372

﴿قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ ﴾ کی تفسیر

373

سورۂ ہود

373

سورہ ٔ ہود میں قیامت اوراس کی ہولناکیوں کا بیان

373

﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ اللَّيْلِ﴾ کی تفسیر

374

سورۂ رعد

 

﴿وَيُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ﴾ کی تفسیر

375

سورۂ ابراہیم

377

﴿يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ﴾ کی تفسیر

377

﴿يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ وَبَرَزُوا لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ﴾کی تفسیر

377

سورۂ حجر

378

﴿وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي﴾ کی تفسیر

378

سورۂ نحل

379

﴿وَإِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوا بِمِثْلِ مَا عُوقِبْتُم بِهِ﴾ کی تفسیر

379

﴿وَمَا مَنَعَنَا أَن نُّرْسِلَ بِالْآيَاتِ إِلَّا أَن كَذَّبَ بِهَا الْأَوَّلُونَ﴾ کی تفسیر

379

﴿وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا﴾کی تفسیر

380

﴿وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ  قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي﴾ کی تفسیر

381

سورۂ کہف

382

سورۂ کہف کی فضیلت کا بیان

382

خضر علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ قصہ

382

﴿قَالَ إِن سَأَلْتُكَ عَن شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي﴾کی تفسیر

385

سورۃ مریم کابیان

386

﴿أَفَرَأَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِآيَاتِنَا وَقَالَ لَأُوتَيَنَّ مَالًا وَوَلَدًا﴾ کی تفسیر

386

سورۂ حج

387

﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ  إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ ﴾کی تفسیر

387

سورۂ المومنون

388

﴿وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوا وَّقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ﴾ کی تفسیر

388

سورۂ نور

389

﴿زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً وَالزَّانِيَةُ لَا يَنكِحُهَا إِلَّا زَانٍ أَوْ مُشْرِكٌ﴾کی تفسیر

389

﴿إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِّنكُمْ۔۔۔أَلَا تُحِبُّونَ أَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کی تفسیر

390

سورۂ فرقان

392

﴿وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ﴾ کی تفسیر ﴾

392

سورۂ شعراء

393

﴿ وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ﴾

393

سورۂ قصص

395

﴿إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ ﴾ کی تفسیر

395

سورۂ لقمان

395

﴿‏ وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَىٰ وَهْنٍ﴾کی تفسیر

395

﴿إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ﴾کی تفسیر

396

سورۂ سجدہ

397

﴿تَتَجَافَىٰ جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ ﴾ کی تفسیر

397

﴿مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ﴾ کی تفسیر

397

﴿يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ إِن كُنتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا﴾ کی تفسیر

399

﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ﴾کی تفسیر

401

﴿ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ﴾ کی تفسیر

402

﴿ تُرْجِي مَن تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَن تَشَاءُ﴾کی تفسیر

403

﴿تُرْجِي مَن تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَن تَشَاءُ﴾کی تفسیر

403

﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ﴾ کی تفسیر

404

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَىٰ ﴾ کی تفسیر

405

سورۂ سبا

406

سبا اور اس کی اولاد کا ذکر

406

﴿وَلَا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ عِندَهُ إِلَّا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ﴾ کی تفسیر

407

سورۂ زمر

407

﴿إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ﴾ کی تفسیر

407

﴿وَمَاقَدِرُوْاللہَ حَقَّ قَدْرِہٖ ﴾ کی تفسیر

408

سورۂ شوریٰ

409

﴿قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ﴾ کی تفسیر

409

سورۂ زخرف

410

﴿وَلَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْيَمَ مَثَلًا﴾ کی تفسیر

410

سورۂ دخان

411

﴿فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاءُ بِدُخَانٍ مُّبِينٍ﴾ کی تفسیر

411

سورۂ احقاف

413

﴿قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِن كَانَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ثُمَّ كَفَرْتُم بِهِ﴾ کی تفسیر

413

﴿فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُّسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا﴾کی تفسیر

415

سورۂ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

416

﴿فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ﴾ کی تفسیر

416

سورۂ فتح

417

سورۂ فتح کی فضیلت اور اس کے نزول کے وقت کا بیان

417

﴿وَهُوَ الَّذِي كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ ﴾ کی تفسیر

418

سورۂ حجرات

420

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ﴾

420

﴿وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا﴾ کی تفسیر

421

سورۂ ق

422

﴿يَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَأْتِ ﴾ کی تفسیر

422

سورۂ نجم

423

﴿وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ۔۔إِلیٰ قَولِهٖ۔۔۔لَقَدْ رَأَىٰ مِنْ آيَاتِ رَبِّهِ الْكُبْرَىٰ ﴾کی تفسیر

422

سورۂ قمر

424

﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ ﴾کی تفسیر

424

سورۂ رحمٰن

425

﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ﴾ کی تفسیر

425

سورۂ واقعہ

426

﴿وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ﴾کی تفسیر

426

﴿ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ﴾کی تفسیر

427

﴿ وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ﴾کی تفسیر

427

سورۂ مجادلہ

428

﴿قَدْ سَمِعَ اللَّهُ قَوْلَ الَّتِي تُجَادِلُكَ فِي زَوْجِهَا ﴾کی تفسیر

428

﴿وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ﴾کی تفسیر

429

سورۂ حشر

430

﴿مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ ﴾کی تفسیر

430

سورۂ صف

430

سورۂ صف میں جو کچھ ہے،اس کا بیان

430

سورۂ جمعہ

431

﴿وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ﴾ کی تفسیر

431

سورۂ تحریم

432

﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کی تفسیر

432

﴿قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَأَيْمَانِكُمْ﴾کی تفسیر

433

سورۂ ملک

439

سورۂ ملک کی فضیلت کا بیان

439

سورۂ جن

439

﴿قُلْ أُوحِيَ إِلَيَّ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ﴾ کی تفسیر

439

﴿وَأَنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللَّهِ يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا﴾کی تفسیر

440

سورۂ مدثر

441

﴿يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ قُمْ فَأَنذِرْ وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾کی تفسیر

441

﴿فَإِذَا نُقِرَ فِي النَّاقُورِ﴾ کی تفسیر

442

سورۃ القیامہ

443

﴿لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ ﴾کی تفسیر

443

سورہ  ٔ مرسلات

444

﴿وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا﴾کی تفسیر

444

سورۃ التکویر

444

سورۃ الانشقاق

445

﴿فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا﴾کی تفسیر

445

سورۃ الاعلیٰ

445

سورۂ اعلیٰ کی فضیلت اور اس کے ابتدائی حصے کی تفسیر کا بیان

445

سورۂ ضحیٰ

446

﴿وَالضُّحَىٰ  وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ﴾کی تفسیر

446

سورۂ علق

447

﴿‏ أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَىٰ عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰ﴾کی تفسیر

447

﴿لَمْ يَكُنِ﴾ یعنی سورۃ البینہ کی تفسیر

449

سورۃ البینہ کی تفسیر  اور سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی منقبت کا بیان

449

سورۃ الزلزال

449

سورۂ الزلزال کی فضیلت کا بیان

449

﴿فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴾ کی تفسیر

450

﴿أَلْهَاكُمُ ﴾ یعنی سورۃ التکاثر

451

﴿ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ﴾ کی تفسیر

451

سورۂ کوثر

452

سورۂ کوثر اور کوثر کی صفت کا بیان

452

سورۂ کافرون

454

سورۂ کافرون کی تفسیر اورا س کی فضیلت کا بیان

454

سورۃ النصر

455

اس چیز کا بیا ن کہ سورۂ نصر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے اعلانکے لیے نازل ہوئی

455

سورۂ نصر کی تفسیر اور اس کے نزول کے بعدنبی کریم کا تسبیح پڑھنے کا بیان

456

سورۃ المسد

457

مسد کے شان نزول اورا س کی تفسیر کا بیان

457

سورۂ اخلاص

458

سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان

458

سورۂ اخلاص ،سورۂ فلق اور سورۂ ناس کی فضیلت کا بیان

459

سورۃ الفلق  اور سورۃ الناس

460

سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کی فضیلت کا بیان

460

سورۃ الفلق

461

سورۃ الفلق کی فضیلت اور تفسیر کا بیان

461

نیت اور عمل میں اخلاص

 

نیت کے بارے میں باب

464

عمل میں اخلاص اور اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے کا بیان

468

برائی کا عزم اور نیت  کرلینے کا بیان

468

خیروبھلائی کے لیے نیت کو اچھا کرنے ،اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے اور عزم اور ارادے کا بیان

469

نفس کی گفتگو یعنی دل کے خیالات اور شیطان کے وسوسے اور اللہ تعالیٰ کا اس کو معاف کردینے کا بیان

470

میانہ روی کے مسائل

 

اعمال میں میانہ روی اور اعتدال کا بیان

471

دین میں رخصت کو قبول کرنے اور سختی نہ کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

479

وعظ ونصیحت میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان

480

اعمال صالحہ کی ترغیب دلانے کے مسائل

 

اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کا بیان

481

مطلق طور پر نیکی اور اطاعت کے اعمال کرنے کی ترغیب دلانے کا بیان

484

نیکی کے افضل اعمال میں سے جتنی خصائل کی رغبت دالانے اور ان کے متناقض امور سے ممانعت کابیان

487

نیکی اور صلہ رحمی کے مسائل

 

نیکی اور گناہ کی تعریف کابیان

497

والدین کے ساتھ نیکی کرنے ،ان کے حقوق اور ا ن امور کی ترغیب دلانے کا بیانن

498

اولاد اور پھر قریب سے قریب تر رشتہ دار وں کے ساتھ نیکی کرنا

502

اولاد کے فوائد اورا ن کی تربیت کرنے اور ان پر نرمی کرنے کی فضیلت کابیان

506

صلہ رحمی کی ترغیب کا بیان

510

یتیم کی کفالت کرنے ،اس کے ساتھ احسان کرنے اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرنے اور بیواؤں اور مسکینوں کی حفاظت ونگرانی کرنے کی ترغیب کا بیان

512

ہمسائے کے ساتھ احسا ن کرنے کی ترغیب کا بیان

512

سورۂ ضیافت اور اس کے آداب کے ابواب

516

مہمان کا اکرام کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت وبرکت کا بیان

516

ضیافت کی مدت اور مہمان کے حق اورا س کی ذمہ داری کا بیان

517

جب مہمان زیادہ ہوجائیں تو ضیافت کرنے کے لیے مسلمانوں کا ایک دوسرے کے ساتھ مل جانا

518

مسلمانوں کی خیر خواہی کرنے کی ترغیب کا بیان

519

مسلمان کی پشت پناہی کرنے،ا س سے محبت کرنے،اس پر شفقت کرنے اور اس کی تکلیف کی وجہ سے  تکلیف محسوس کرنے کی رغبت کا بیان

522

مؤمن کی مددکرنے اور اس کی عزت کا دفاع کرنے کی ترغیب کا بیان

523

ہدایت اور اعمال ِ خیر کی طرف دعوت دینے اور ان پر رہنمائی کرنے اور سفارش کرنے اور آپس کی اصطلاح کرنے کی ترغیب کا بیان

524

راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانے اور بھولے کی رہنمائی کرنے کی ترغیب کا بیان

526

اخلاق حسنہ اور ان سے متعلقہ امور کے مسائل

 

اخلاقِ حسنہ کی ترغیب لانے  کا بیان

528

غصے کو پی جانے او ر غصے نہ ہونے کی ترغیب کا بیان

531

غصے کو ختم کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کیے گئے طریقے کا بیان

533

ظلم کو معاف کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان

534

نرمی کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان

536

حیوان کے ساتھ نرمی کی رغیب کا بیان

537

اللہ کی مخلوق پررحم کرنے کی ترغیب اور ایسا کرنے والے کے ثواب او ر مخلوق پررحم نہ کرنے والے کی وعید

540

شرم وحیا کی ترغیب دلانے اورا س چیز کا بیا ن کہ خیر ہی لاتا ہے

543

سچائی اور امانت کی ترغیب کا بیان

545

منعِم کا شکر ادا کرنے اور نیکی کا بدلہ دینے کا بیان

546

تواضع کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان

547

توکل کی ترغیب دلانے کا بیان

548

قناعت اور عفت کی ترغیب دلانے کابیان

550

زہد، دنیا سے معمولی مقدار لینے پرراضی ہوجانے کے مسائل

 

دنیا اوراس کی زینت وسجاوٹ اور نعمتوں سے بے رغبتی کرنے کی ترغیب کا بیان

551

اس چیز کی ترغیب کا بیان کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم او ر آپ کے صحابہ کے پاس دنیاکی بقدر ضرورت قلیل مقدار تھی

555

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی بھوک کا واقعہ اور اس معاملے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم معجزے کا بیان

559

فقرا ور غنیٰ کے مسائل

 

راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان

562

فقیر مہاجرین اور کمزور لوگوں کی فضیلت کا بیان

563

فقراء مساکین کی فضیلت اور ان سے محبت کرنے اور ان کے ساتھ بیٹھنے کی ترغیب دلانے کا بیان

564

نیک آدمی کے لیے مناسب غِنیٰ کی ترغیب کا بیان

567

صبر،ا س کی ترغیب ،اجرعظیم اور فضائل کثیر کے مسائل

 

اس چیز کا بیان کہ انبیاء سب سے زیادہ آزمائش والے ہوتے اور پھر دوسرے نیکوکار

570

ناپسندیدہ امور پر مطلق  طور پر صبر کرنے کی ترغیب اورا س کی فضیلت کا بیان

573

مطلق طور پرہر بیماری پرصبر کرنے کی ترغیب،اگرچہ وہ انسان کے کسی عضو میں ہو اورا س کی فضیلت کا بیان

574

مخصوص امراض پرصبر کرنے کی ترغیب کا بیان

578

مرگی کی بیماری پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان

578

آنکھوں سے محروم ہوجانے پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان

579

اس چیز کا بیان کہ جس آدمی کو بیماری نیک عمل کرنے سے روک دے،اس کے لیے ا س عمل کاثواب

580

جس کو دنیا میں آزمایا نہیں گیا، اس کے غیرمقبول ہونے کا بیان

581

بچوں کی وفات پرصبر کرنے کی ترغیب اور اس کے ثواب کا بیان

582

مصیبت میں مبتلا ہونے والے کی دعا کا بیان

586

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88369
  • اس ہفتے کے قارئین 122197
  • اس ماہ کے قارئین 1738924
  • کل قارئین111060362
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست