#6793

مصنف : امام ابو القاسم بغوی

مشاہدات : 2492

مسند اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 162
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6480 (PKR)
(ہفتہ 17 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند اسامہ بن زید‘‘ چوتھی صدی ہجری کے عظیم محدث ابو القاسم  بغوی کی  تصنیف  مسند الحب ابن الحب اسامه بن زيد  كا اردو ترجمہ ہے ۔ یہ کتاب 54؍روایات کا مجموعہ ہے ان روایات کو صاحب کتاب نے اپنی سند کے ساتھ سیدنا اسامہ بن زید کے واسطے سے رسول اللہ ﷺ سے بیان کی ہیں۔فضیلۃ الشیخ امان اللہ عاصم  حفظہ اللہ  نے  سلیس اردو ترجمہ ،تخریج اور مفید علمی حواشی کا  کام بخوبی انجام  دیا ہے ۔(م۔ا) 

عرض ناشر

7

تقریظ

10

عرض مترجم

11

مؤلف کا مختصر تعارف

14

سیدنا اسامہ بن زیدرضی اللہ عنہ کا تعارف

18

مسنداسامہ بن زیداسلوب

30

مسنداسامہ بن زیدکے  راوی صحابہ رضی اللہ عنہم

32

کتاب کی اپنے مصنف سے نسبت کی توثیق

39

مسنداسامہ بن زید میں مؤلف کے شیوخ

40

مسند اسامہ بن زید کے مخوطہ کی سنداور راویوں کا تعارف

41

مخطوطہ ( قلمی نسخہ) کا تعارف

44

کم سن سپہ سالار

49

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم بحیثیت سپہ سالار

51

حالات کی نزاکت

51

بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کا اظہار تحفظات

51

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال

51

سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہم نے اسامہ کو سپہ سالار ی پر برقرار رکھا

52

مقامِ حدیث کے تعین کا صدیقی منہج

52

لشکر اسامہ کی کامیابی

53

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامیابی

53

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال

54

سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم کی عظمت

57

شب خون مارنا

58

دوران جنگ جلاؤ کا حکم

58

انسانوں کو جلانا

59

املاک کو جلانا

62

سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ اور ان کے والد کی فضیلت بزبان عمررضی اللہ عنہ

63

قسم کی اقسام

65

لغو (فضول بے مقصد) قسم

65

غموس( دھوکا دینے کے لیے جھوٹی قسم)

66

معقَّدہ (ارادۃً اٹھائی گئی قسم)

67

قسم: مستحلف کے مقصد کے مطابق ہو

69

قسم، صرف خالق کائنات (اللہ تعالیٰ ) کی اٹھائی جائے

70

اللہ کی قسم اٹھانے کی مختلف صورتیں

71

اللہ تعالیٰ کے اسماء (اسماء حسنیٰ ) کی قسم اٹھانا

72

اللہ تعالیٰ کی صفات کی قسم اٹھانا

73

قرآن مجید کی قسم اٹھانا

73

غیر اللہ کی قسم کی بعض صورتیں

73

طاغوت اور بتوں کی قسم اٹھانا

73

والدین کی قسم اٹھانا

75

زندگی کی قسم اٹھانا

76

دن رات، زمین وآسمان اور اجرام فلکی کی قسم اٹھانا

77

حرمین یا دیگر مقدس مقامات کی قسم اٹھانا

77

صرف سچی اٹھائی جائے، جھوٹی قسم اٹھانا حرام ہے

78

قسم پر اعتبار کرنا چاہیے

78

سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

79

کسی فرد کو امتیازی حیثیت دینا

80

سیدنا عمررضی اللہ عنہ کی نظر میں اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت

81

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدنا اسامہ اورسیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے یکساں پیار

83

قیافہ دان کی بات پررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہار مسرت

85

اسامہ بن زیدرضی اللہ عنہ اہل بیت میں سے ہے

88

سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کی مرہم پٹی ، خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کی

90

مرد، تہبند (شلوار وغیرہ) نصف پنڈلی تک رکھیں

91

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے بیان کردہ روایات

93

بیت اللہ کی عمارت

104

بیت اللہ میں دعاکرنا

105

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کا بیت اللہ  کے سامنے دو رکعات پڑھنا

106

سیدنا عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کی سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ سے بیان کردہ احادیث

117

حج کی اقسام

121

حج تمتع

122

حج افراد

122

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66560
  • اس ہفتے کے قارئین 100388
  • اس ماہ کے قارئین 1717115
  • کل قارئین111038553
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست