امام ابو القاسم بغوی

  • نام : امام ابو القاسم بغوی

کل کتب 1

  • 1 #6793

    مصنف : امام ابو القاسم بغوی

    مشاہدات : 2492

    مسند اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ

    (ہفتہ 17 ستمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
    #6793 Book صفحات: 162

    مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند اسامہ بن زید‘‘ چوتھی صدی ہجری کے عظیم محدث ابو القاسم  بغوی کی  تصنیف  مسند الحب ابن الحب اسامه بن زيد  كا اردو ترجمہ ہے ۔ یہ کتاب 54؍روایات کا مجموعہ ہے ان روایات کو صاحب کتاب نے اپنی سند کے ساتھ سیدنا اسامہ بن زید کے واسطے سے رسول اللہ ﷺ سے بیان کی ہیں۔فضیلۃ الشیخ امان اللہ عاصم  حفظہ اللہ  نے  سلیس اردو ترجمہ ،تخریج اور مفید علمی حواشی کا  کام بخوبی انجام  دیا ہے ۔(م۔ا) 

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69053
  • اس ہفتے کے قارئین 102881
  • اس ماہ کے قارئین 1719608
  • کل قارئین111041046
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست