مشکوٰۃ المصابیح مسائل میں احادیث کاوہ بہترین مجموعہ ہے کہ جس میں محمد بن عبداللہ التبریزی نے بہترین ترتیب کے ساتھ مسند کتب حدیث سےسينكڑوں روایات کومتعلقہ مسائل کےتحت نقل کردیا ہے۔مشکوٰۃ کی تخریج و تحقیق اگرچہ علامہ ناصر الدین البانی کر چکے ہیں۔ او راب حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ جو کہ فن اسماء الرجال میں منجھی ہوئی شخصیت ہیں ۔زیر نظر کتاب انہی کی تخریج و تحقیق او رفوائد پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے مشکوٰۃ میں درج ہر حدیث کا فن جرح و تعدیل کی روشنی میں جائزہ لیا ہے اور ان پر صحت و ضعف کا حکم لگایا ہے۔ احادیث کی استنادی حالت کو جانچنے کے لیےنہایت عمدہ تحریر ہے۔(ک۔ط)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ اضواء المصابیح |
|
15 |
مقدمہ از مولف |
|
19 |
کتاب الایمان |
|
1 |
کبیرہ گناہوں اور علامات نفاق کا بیان |
|
49 |
دل میں پیدا ہونے و الے وسوسے کا باب |
|
63 |
تقدیر پر ایمان کا باب |
|
79 |
اثبات عذاب قبر |
|
125 |
کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا باب |
|
140 |
کتاب العلم |
|
198 |