کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث میں احادیث پر مشتمل بہترین ذخیرہ ہے اس میں مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے 7جلدوں میں ا س کااولین اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
قسم کے متعلق احکام ومسائل |
|
اللہ تعالیٰ یا اس کی کسی صفت کی قسم کھانا |
13 |
اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی قسم کھانے کی وعید |
17 |
لغو قسم کا بیان |
19 |
جو شخص ایک چیز پر قسم کھائے پھر وہ کوئی اور چیز بہتر سمجھے تو وہ قسم توڑ دے اور کفارہ ادا کرے |
21 |
کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جاسکتا ہے |
24 |
قسم کھاتے وقت ان شاء اللہ کہنا |
26 |
نذر کا بیان اور یہ کہ اطاعت ونیکی کی نذر کو پورا کرنا واجب ہے |
28 |
نذر ماننا ناپسندیدہ ہے |
28 |
جو شخص نیکی اور گناہ کی ملی جلی نذر مان لے تو اسے چاہیے کہنافرمانی والی نذر پوری نہ کرے |
30 |
جس شخص نے کوئی نذر مانی، پھر وہ اسے پورا کرنے سے عاجز آگیا |
32 |
گناہ کے کام کی کوئی نذر نہیں اور نہ غیر مملوکہ چیز میں نذر ہے |
37 |
جھگڑے اور غصے میں مانی گئی نذر (کا حکم) |
40 |
میت کی طرف سے نذر پوری کرنا |
41 |
امارت اور قضا کے احکام ومسائل |
|
والی (حکمران)کی اطاعت واجب ہے |
43 |
نیکی میں اطاعت کرنے کا بیان |
44 |
امیر کے ناپسندیدہ امور پر صبر کرنے، جماعت کو لازم پکڑنے کا بیان |
47 |
امام کی بغاوت کرنے والے پر سخت وعید اور پہلے خلیفہ کی بیعت کو پورا کرنے کا بیان |
55 |
امارت اور مسئولیت کو طلب کرنے کی کراہت کا بیان |
56 |
حاکم اپنی رعایا کے بارے میں مسئول ہو گا |
59 |
عدل و انصاف کرنے والے حاکم کے ثواب کا بیان |
60 |
ظالم بادشاہ کے پاس حق بات کہہ دینے والے کے ثواب کا بیان |
62 |
حکمرانوں کا آسانی پیدا کرنے اور اپنی رعیت سے دھوکہ کرنے والے کی وعید کا بیان |
63 |
دھوکہ کرنے کی وعید کا بیان |
67 |
نیک وزیر کا بیان |
69 |
امیر کے لیے کوتوال کا بیان |
70 |
عورتوں کی حکمرانی کی کراہت کا بیان |
71 |
بیعت اور خلیفہ بنانے کے عقد کا بیان |
72 |
حکمرانوں اور قاضیوں کی روزی کا بیان |
79 |
قاضیوں اور عاملوں کے لیے رشوت اور تحفے کا بیان |
81 |
فیصلے کرنے سے خوف کا بیان |
84 |
قاضی اس حال میں فیصلہ نہ کرے کہ وہ غصے میں ہو |
87 |
جھگڑے میں زبردست جھگڑالو پن اختیار کرنے کی کراہت کا بیان |
89 |
اس چیز کا بیان کہ دلیل مدّعی پرہو گی، قسم انکار کرنے والے پر |
89 |
ایک گواہ اور ایک قسم کی روشنی میں فیصلہ کرنا |
93 |
جب دو دعویٰ کرنے والوں میں سے ہر کوئی دلیل پیش کر دے |
96 |
جب قسم پوری جماعت پر پڑ جائے تو ان کے درمیان قرعہ کیا جائے گا |
99 |
قاضی کا فیصلہ صرف ظاہری طور پر نافذ ہوتا ہے |
99 |
حاکم کا اجتہاد کرنے کا بیان |
103 |
شہادت قبول کرنے کی شرطوں کا بیان |
109 |
مطالبے سے پہلے گواہی دینے والے کا بیان |
120 |
قسم اٹھوانے کی نیت پر قسم کا اعتبار کیا جائے گا |
122 |
قسم کے بارے میں سختی کا بیان |
123 |
قصاص کی کتاب |
|
قتل کی حرمت کا بیان |
126 |
ذمی کو قتل کرنے والے کا گناہ |
130 |
خود کشی کرنے والے کی وعید کا بیان |
131 |
قصاص کا بیان |
134 |
پتھر کے ساتھ قتل کرنے والے پر قصاص کے واجب ہونے کا بیان |
139 |
اعضاء میں قصاص کا بیان |
141 |
اس چیز کا بیان کہ کافر کے بدلے مومن کو قتل نہیں کیا جائے گا |
144 |
آزاد کو غلام کے بدلے قتل کیا جائے گا |
149 |
ایک آدمی کے بدلے جماعت کو قتل کرنا |
154 |
دیت کے احکام ومسائل |
157 |
اعضائے جسم کی دیت کا بیان |
162 |
اہل کتاب کی دیت کا بیان |
169 |
جنین (پیٹ کے بچے) کی دیت |
172 |
قسامہ کا بیان |
177 |
باغیوں سے قتال کے احکام ومسائل |
|
خارجیوں اور بے دینوں سے لڑائی کا بیان |
187 |
مرتد کو قتل کرنے کا بیان |
198 |
کسی دین کا پیروکار جب مسلمان ہو جائے تو اسکا قتل کرنا حرام ہے |
201 |
جو کسی کا مال ہتھیانے یا حرمت پامال کرنے کا قصد کرتا ہو، اسے روکنا (کیسا ہے؟) |
207 |
جس نے کسی کے گھر میں دیکھا اور اس نے اسے کوئی چیز دے ماری جس سے اس کی آنکھ پھوٹ گئی(تو اس پر دیت واجب نہیں) |
211 |
باغیوں اور راہزنوں کی سزا کا بیان |
213 |
مسلمان کیلئے حلال نہیں کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کو خوف زدہ کرے |
219 |
دوسرے شخص کی طرف ہتھیار سے اشارہ کرنے کی ممانعت |
220 |
ہاتھ سے چھوٹے چھوٹے سنگریزے پھینکنے کی ممانعت |
221 |
جب گزرنے والے کے پاس ننگا تیر ہو تو اس کے پھل کو تھام لے |
223 |
لوگوں کو (بلاوجہ) عذاب دینے والے کی وعید |
223 |
حدود وتعزیرات کا بیان |
|
زنا کی حد کا بیان |
226 |
ذمی اگر زنا کرے تو اسے رجم کرنا اور اسکے شادی شدہ ہونے کا بیان |
234 |
زنا کا اقرار کرنا |
238 |
آقا اپنے غلام کو حد لگائے |
246 |
مریض کی سزا |
250 |
جو شخص اپنی کسی محرم عورت سے نکاح کرے |
252 |
قوم لوط والا جرم کرنے والے کی سزا |
255 |
شرعی سزائیں گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہیں |
257 |
چور کا ہاتھ کاٹنے اور قطع ید(چوری)کے نصاب کا بیان |
258 |
جن اشیاء کے چرانے پر ہاتھ نہیں کٹتا(ان کا بیان) |
262 |
ایک چور اگر دایاں ہاتھ اور بایاں پاؤں کاٹے جانے کے بعد پھر چوری کرلے تو…؟ |
268 |
بلند مرتبہ شخص اور عورت کا ہاتھ کاٹنا نیز حد شرعی میں سفارش کرنا |
270 |
شراب نوش کی حد |
272 |
شراب پینے والے پر لعنت کرنا نا پسندیدہ ہے |
275 |
حد لگنے کے دوران فوت ہوجانے والے شخص کا حکم |
276 |
تعزیر کا بیان |
281 |
سیّر اور جہاد کی کتاب |
|
جہاد کی فضیلت کا بیان |
283 |
مجاہد کا سامان تیار کرنے والے یا راہ خدا میں خرچ کرنے والے کا اجرو ثواب |
292 |
جہاد کرنے میں نیت (نیک ہونی چاہیے) |
294 |
شہادت کا اجر وثواب |
295 |
باب: |
298 |
شہادت کی آرزو کرنا اور مجاہد فی سبیل اللہ کا بغیر شہادت کے فوت ہوجانے کا ثواب |
300 |
جہاد کی فرضیت |
301 |
جوشخص کسی شرعی عذر کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہو سکے |
304 |
کوئی شخص ماں باپ کی اجازت کے بغیر جہاد نہ کرے |
305 |
قتال کے لیے ہتھیار تیار کرنا |
308 |
جہاد کے لیے گھوڑے پالنا |
311 |
اللہ تعالی کے راستے میں (یعنی جہاد کے لیے) گھوڑا پالنا |
314 |
کونسے گھوڑے نا پسندیدہ اور کونسے پسندیدہ ہیں |
314 |
گھوڑ دوڑ کروانا |
315 |
گھوڑ دوڑ اور تیر اندازی کے مقابلے پر انعام وصول کرنا |
318 |
تلوار رکھنا اور اس کو (چاندی سے) مزین کرنا |
321 |
زرہ اور خود(پہننا) |
323 |
ڈھال کا استعمال |
324 |
(جہاد میں)بڑے پرچم اور چھوٹے جھنڈوں کا بیان |
325 |
جنگ او رسفر میں امیر بنانے اور امیر المؤمنین کا لشکر کووصیت کرنے کا بیان |
327 |
خواتین سے مل کر جہاد کرنا |
335 |
جہاد میں مادی بدلہ لے لینا (جائز ہے) |
336 |
آدمی سفر کے لیے کب نکلے ؟ |
341 |
صبح سویرے (کی برکت) |
342 |
تنہا سفر کرنا مکروہ ہے |
342 |
دوران سفر کسی سے خدمت لینا |
344 |
سفر میں جانوروں کو گھنٹی باندھنے کی کراہت |
346 |
جانوروں کے گلے سے مطلق قلادہ یاتندی کا قلادہ کاٹ دینا |
347 |
جانور پر دو افراد کا سوار ہونا |
348 |
جانور پر پیچھے خاتون کو بٹھانا |
349 |
سواری کی پشت پر (بلا ضرورت) ٹھہرنا مکروہ ہے |
350 |
دوران سفر میں اونٹوں کو ان کا حق دیا جائے |
351 |
اثنائے سفر میں ضرورت سے زائد تو شہ خرچ کردینا |
352 |
باری باری جانور پر سوار ہونا |
353 |
سفر کی مشقت |
353 |
دشمن سے دو بدو ہوتے وقت صبر وثبات سے کام لینا اور دعا میں مشغول رہنا |
355 |
جنگ میں مکر(چال) جھوٹ اور دھوکے کا بیان |
357 |
خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت |
362 |
شب خون مارنا |
364 |
جنگ میں شعار (کوڈ) کا استعمال |
366 |
مشرکین وکفار کے اموال جلانا |
368 |
اسلام کی علامت (شعار) دیکھ کر جنگ سے رک جانا |
371 |
جنگ میں صف بندی کرنا اور نشست مقرر کرنا |
374 |
جنگ میں مقابلے کے لیے للکارنا |
379 |
میدان جہاد سے بھاگ جانے کا مسئلہ |
381 |
جاسوس کا حکم |
383 |
قید ی کو بیڑیاں ڈالنے اور اسکے متعلق فیصلہ صادر کرنے کا بیان |
387 |
احسان کرتے ہوئییا فدیہ لے کر قیدی کو رہا کرنا |
391 |
جب کافر شخص کا مال بطور غنیمت تقسیم ہو جائے تو اس کی واپسی ضروری نہیں |
398 |
امان دینے کا مسئلہ |
400 |
کسی کا فیصلہ مان کر (قلعے سے) اتر آنا |
403 |
امت محمدیہ کے لیے مال غنیمت حلال ہے |
405 |
غنیمت اسے ہی ملے گی جو شریک جنگ ہوا ہو |
408 |
مال غنیمت کی تقسیم (کیسے کی جائے؟) |
412 |
مال غنیمت میں سے عطیہ کا مستحق کون ہے ؟ |
414 |
سلب قاتل کے لیے ہے |
416 |
(غنیمت کے علاوہ)اضافی انعام دینا |
422 |
مال غنیمت میں سے خیانت اور چور ی کرنا |
425 |
اگر مال غنیمت میں خورد ونوش کی چیزیں ہاتھ لگیں تو بقدر ضرورت ان میں سے کھانا جائز ہے |
429 |
کفار کسی مسلمان کا مال لے اڑیں (پھر اس کا مالک مال غنیمت میں اپنا مال پالے تو اس کا کیا حکم ہے؟) |
432 |
مال غنیمت میں سے خمس نکالنے اور قرابت داروں کے حصے کا بیان |
433 |
مال فے کا حکم |
438 |
رجسٹر بنا نا(غنیمت اور فے لینے والوں کے نام ضبط تحریر میں لانا) |
453 |
فتح مکہ کا بیان اور مکہ کے گھروں کا حکم |
455 |
مشرکوں سے صلح کرنا |
462 |
مجوسیوں سے جزیہ وصول کرنا |
473 |
جزیہ کی مقدار کتنی ہو؟ |
477 |
کافر(ذمی) جب مسلمان ہو جائے تو اس پر جزیہ کی ادائیگی نہیں |
479 |
یہو د ونصاریٰ کو جزیرۂ عرب سے نکال باہر کرنا |
483 |
مہمان کا استقبال کرنا اورایک سواری پر تین افراد کا سوار ہونا |
487 |
جب آدمی واپس آئے تو رات کو اپنی اہل کے پاس نہ پہنچے |
489 |
سفر سے آنے والا پہلے مسجد میں آکر نفل نماز پڑھے |
490 |
شکار اور ذبح شدہ جانوروں کی کتاب |
|
ان چیزوں کا بیان، جن کے ذریعے سے شکار کرنا جائز ہے |
492 |
اہل شرک اور اہل کتاب کے ذبح شدہ جانور کا بیان |
504 |
شکار کے لیے کتا پالنا |
507 |
کتوں کو قتل کرنے کابیان |
508 |
بدک جانے والے اونٹ کا بیان |
510 |
قتل کرنے میں احسان کرنے اور چھری کو تیز کرنے کا بیان |
515 |
حیوان کو باندھ کر مارنے سے ممانعت کا بیان |
516 |
کھانے کے علاوہ جانور کو ذبح کرنے کی کراہت کا بیان |
518 |
جنین کے ذبح کا بیان |
520 |
جانوروں کو علامت لگانے کا بیان |
521 |
کچلی والے درندوں کو کھانے سے ممانعت کا بیان |
523 |
سانڈے کو کھانے کا بیان |
525 |
خرگوش کو کھانے کا بیان |
530 |
ٹڈی کو کھانے کا بیان |
530 |
سمندری جانوروں کا بیان |
532 |
مرغی اور سرخاب کو کھانے کا بیان |
536 |
جَلَّالَہ کو کھانے کا بیان |
537 |
گھوڑے کے گوشت کی حلت اور گھریلو گدھے کے گوشت کی حرمت کا بیان |
538 |
چوہیا کا گھی میں مر جانا |
541 |
مکھی کا مشروب میں گر جانا |
542 |
عقیقہ کا بیان |
545 |
گڑتی دینے کا بیان |
552 |
نو مولود کے کان میں اذان دینے کا بیان |
553 |
کھانوں کی کتاب |
|
کھانے کے شروع میں بِسْمِ اللّٰہِ پڑھنا اور اس کے آخر میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کرنا |
556 |
کھانے سے پہلے وضو کرنے کا بیان |
561 |
بائیں ہاتھ سے کھانے کی ممانعت کا بیان |
562 |
دسترخوان پر کھانے کا بیان |
563 |
ٹیک لگا کر کھانے کی کراہت کا بیان |
564 |
اِقعَاء کی حالت میں بیٹھ کر کھانا کھانے کا بیان |
566 |
کھانے کا عیب نہ نکالنے کا بیان |
567 |
ان کھانوں کا بیان جو نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم تناول فرماتے تھے |
567 |
بھونا ہونا گوشت کھانا |
568 |
گوشت کی اس قسم کا بیان جو نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھی |
571 |
ثرید اور تلبینہ کا بیان |
573 |
شوربا اور کدو کھانے کا بیان |
575 |
سِلْق اور جو کا بیان |
578 |
میٹھی چیز اور شہد کا بیان |
580 |
سرکہ کا بیان |
580 |
زیتون کا تیل کھانا |
582 |
پلیٹ کے درمیان سے کھانے کی کراہت کا بیان |
583 |
انگلیوں کو چاٹنے کا بیان |
583 |
اس حال میں رات گزارنے کی کراہت کا بیان کہ ہاتھ میں چکناہٹ لگی ہوئی ہو |
585 |
مومن ایک آنت میں کھاتا ہے |
586 |
دو افراد کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے |
587 |
کھجور |
588 |
اس چیز کا بیان کہ کھجور میں شفا ہے |
591 |
دو دو کھجوریں ملا کر کھانے کی کراہت کا بیان |
592 |
کھانے میں دو مختلف چیزوں کو جمع کرنا |
594 |
کھمبی کا بیان |
595 |
پیلو کے پھل کباث کا بیان |
597 |
کھانے کو ماپنے کا بیان |
598 |
مہمان کا اکرام کرنے کا بیان |
598 |
مہمان کے حق کا بیان |
601 |
مہمان کا کھانا پیش کرنے والے میزبان کے لیے دعا کرنا |
603 |
مردار کھانے پر مجبور آدمی کا بیان |
604 |
مشروبات کی کتاب |
|
شراب کی حرمت کا بیان |
609 |
شراب پینے والے کی وعید کا بیان |
613 |
دو پھلوں کی مشترکہ نبیذ کا بیان |
616 |
نشہ نہ دینے والی نبیذ کی اباحت کا بیان |
617 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پسند مشروب کا بیان |
620 |
برتنوں کا بیان |
621 |
چاندی کے برتنوں میں پینے کی حرمت کا بیان |
623 |
برتن میں سانس لینے اور مشروب میں پھونک مارنے کی کراہت کا بیان |
624 |
پینے کے دوران تین سانس لینے کا بیان |
626 |
مشکیزے کے منہ سے اور مشکیزوں کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر ان سے پانی پینے کی ممانعت کا بیان |
628 |
اس میں رخصت کا بیان |
629 |
کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت کا بیان |
631 |
اس میں رخصت کا بیان |
631 |
میٹھا پانی طلب کرنے کا بیان |
636 |
دائیں طرف سے شروع کرنے اور دودھ پینے کا بیان |
636 |
مشکیزوں کے منہ باندھنے اور برتنوں کو ڈھانپنے کا بیان |
640 |