کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث میں احادیث پر مشتمل بہترین ذخیرہ ہے اس میں مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے 7جلدوں میں ا س کااولین اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
لباس کی کتاب |
|
جبہ کا بیان |
14 |
کپڑوں کو مختصر اور چھوٹا رکھنے کا بیان |
15 |
ازار کی حد |
17 |
عورتوں کے تہبند کو گھسیٹنے اور کپڑے کو لٹکانے کا بیان، تاکہ یہ چیز ان کے لیے زیادہ پردے والے ثابت ہو اور باریک کپڑے سے ممانعت کا بیان |
19 |
بٹن کھول کر رکھنے کا بیان |
20 |
’’اِشْتِمَالِ الصَّمَّائِ‘‘ سے ممانعت کا بیان |
21 |
سفید کپڑے پہننے کا بیان |
23 |
رنگین کپڑوں کا بیان |
24 |
معصفر کپڑے پہننے سے ممانعت کا بیان |
27 |
اون کا لباس پہننے کا بیان |
29 |
مردوں کے لیے حریر ریشم) اور دیباج کے حرام ہونے کا بیان |
31 |
ریشم کی اس مقدار کا بیان جس کی رخصت دی گئی ہے |
33 |
خارش اور جوؤں کی وجہ سے مردوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان |
35 |
عورتوں کے لیے ریشم پہننے کی رخصت کا بیان |
36 |
پگڑی باندھنے اور کپڑا اوڑھنے کا بیان |
36 |
نیا لباس پہننے کی دعا |
38 |
کپڑے کو پیوند لگانے، سادگی اختیار کرنے اور شہرت سے بچنے کا بیان |
40 |
اس چیز کے مستحب اور پسندیدہ ہونے کا بیان کہ آدمی پر اللہ تعالی کی نعمت کا اثر نظر آنا چاہیے |
44 |
قالین بچھانے کی رخصت |
48 |
بستر استعمال کرنا |
48 |
سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت |
51 |
چاندی کی انگوٹھی پہننے کا جواز |
53 |
انگوٹھی کا نقش |
56 |
انگوٹھی کا نگینہ |
57 |
انگوٹھی پہننے کی جگہ |
58 |
موزے پہننا |
61 |
جوتے پہننا |
62 |
جوتے پہنتے وقت دائیں جانب سے آغاز کرنا |
64 |
کوئی شخص ایک جوتے میں نہ چلے |
65 |
مردوں کے لیے زعفران لگانا حرام ہے |
67 |
بالوں کو کنگھی کرنا اور انہیں تیل لگانا |
69 |
خوشبو لگانا |
71 |
بالوں کو رنگنے کا حکم |
74 |
خالص سیاہ خضاب کی ممانعت اور اس کی رخصت کے قائلین کا تذکرہ نیز کونسا خضاب کرنا مستحب ہے |
76 |
سفید بال اکھیڑنے کی ممانعت |
80 |
سر میں مانگ نکالنا |
81 |
سر کے کچھ بال مونڈنے اور کچھ بال چھوڑ دینے کی ممانعت |
82 |
لمبے بال رکھنا |
83 |
جعلی بال لگانے اور رنگ بھرنے کی ممانعت |
85 |
مونچھیں کاٹنا |
89 |
ختنہ کروانا |
91 |
ناخن اور مونچھیں کاٹنے کی آخری حد |
93 |
سونے کا ناک لگانا اور اس کی تار سے دانت مضبوط کرنا |
95 |
سرمہ لگانا |
96 |
عورتوں سے مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت نیز انہیں اور دیگر مشکوک افراد کومسلم معاشرے سے نکال دینا |
99 |
خواتین کے لیے حمام میں جانے کی ممانعت |
101 |
تصاویر اور تصویر بنانے والوں کے لیے وعید |
103 |
جھولا جھولنا |
112 |
بیماریوں کا ادویہ اور دم وغیرہ کے ساتھ علاج کرنادوا استعمال کرنا |
114 |
کلونجی |
116 |
شہد سے علاج کرنا |
118 |
سینگی لگوانا |
121 |
کن دنوں میں سینگی لگوانا پسندیدہ ہے |
122 |
بخار کی شدت کو پانی سے ختم کرنا |
124 |
عودِ ہندی قسط بحری) سے علاج کرنا |
125 |
منہ میں ایک جانب دوا ڈالنا، ناک میں دوا ٹپکانا اور قبض کشا دوا کا استعمال |
127 |
دم کرنا، نیز کونسے دم مکروہ ہیں اور تعویذ لٹکانا |
127 |
جو دم جائز ہیں |
131 |
بدشگونی کی ممانعت اور نیک فال کا استحباب |
136 |
کہانت کا بیان |
148 |
جادو کا بیان |
152 |
سانپوں کو قتل کرنا |
158 |
گرگٹ چھپکلی) کو قتل کرنا |
163 |
چیونٹیوں کو قتل کرنا |
164 |
مرغ کو برا بھلا کہنے کی کراہت) |
165 |
چوہا مارنا |
166 |
خوابوں کا بیان |
|
خواب کی شرعی حیثیت |
167 |
خواب میں ناپسندیدہ چیز دیکھنا |
169 |
خوابوں کی اقسام |
172 |
خوابوں کی تعبیر کی مختلف شکلیں اور نوعیتیں |
179 |
خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنے کی تعبیر |
189 |
آسمان اور اس میں موجود اشیاء دیکھنے کی تعبیر |
192 |
خواب میں قیامت، جنت اور جہنم دیکھنے کی تعبیر |
195 |
نیند میں وضو اور دیگر عبادات کرتے ہوئے دیکھنے کی تعبیر |
196 |
خواب میں نکاح دیکھنے کا مطلب |
198 |
کسی گمنام یا معروف شخص نیز کسی انسانی عضو کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر |
199 |
ملبوسات، قالین اور غالیچے دیکھنے کی تعبیر |
202 |
خواب میں چشمے اور پانی دیکھنے کی تعبیر |
204 |
خواب میں گائے اور دیگر جانور دیکھنے کی تعبیر |
207 |
خواب میں کنگن اور زیورات کی تعبیر |
212 |
اجازت حاصل کرنے کا بیان |
|
سلام کی ابتداء |
214 |
سلام کی فضیلت |
217 |
سلام کرنے میں پہل کون کرے؟ |
219 |
بچوں کو سلام کرنا |
221 |
خواتین کو سلام کرنا |
222 |
غائبانہ سلام پہنچانا |
223 |
اہل کتاب کو سلام میں پہل کرنے کی کراہیت اور اگر وہ سلام میں سبقت کریں تو ان کو جواب دینے کا طریقہ |
224 |
مشرکوں اور مسلمانوں کی مشترکہ مجلس میں سلام کہنا |
228 |
کفار سے خط وکتابت کرنا |
230 |
سلام کے ذریعے اجازت حاصل کرنا اور یہ کہ اجازت تین مرتبہ طلب کی جائے |
234 |
اگر کوئی شخص بلانے پر آیا ہو تو کیا اسے بھی اندر داخل ہونے کے لیے اجازت لینی چاہیے؟ |
238 |
باب |
239 |
اجازت طلب کرنے والے سے جب پوچھا جائے: تم کون ہو؟ تو جوابًا: ’’میں ہوں‘‘ کہنے کی ممانعت |
240 |
مصافحہ کی فضیلت نیز معانقہ اور بوسہ لینے کی شرعی حیثیت |
241 |
مجلس سے اُٹھتے وقت سلام کرنا |
244 |
کسی شخص کی آمد پر کھڑے ہونے کی ممانعت |
245 |
اپنی آمد پر مجلس میں بیٹھے ہوئے کسی شخص کو اُٹھایا نہ جائے |
246 |
مجلس سے اُٹھ کر جانے والا واپس آکر اسی جگہ بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے |
247 |
مجلس میں جگہ پا کر بیٹھ جانے والا |
248 |
آدھا دھوپ میں اور آدھا چھاؤں میں بیٹھنا |
249 |
جس کو گاؤتکیہ یا گدا بیٹھنے کیلئے پیش کیا جائے مگر وہ نہ لے |
250 |
مجلس میں قریب قریب ہو کر بیٹھنا |
251 |
راستوں پر بیٹھنے کی ممانعت |
252 |
چھینکنے والے کو جواب دینا نیز اس کے آداب کا بیان |
253 |
چھینک آنے پر اللہ کی حمد نہ کرنے والے کو دعائے خیر نہ دی جائے |
257 |
جمائی کے آداب |
261 |
ہنسنے اور خندہ روئی کے آداب |
262 |
چلنے پھرنے کے آداب اور فاخرانہ چال کا ناپسندیدہ ہونا |
264 |
بیٹھنے کی کیفیت کا بیان |
266 |
سونے کی کیفیت کا بیان |
268 |
عمدہ نام رکھنے کا بیان |
269 |
نبی ٔ صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیائے کرام کے ناموں پر نام رکھنا |
270 |
ناپسندیدہ نام کون سے ہیں؟ |
275 |
نام تبدیل کردینا |
279 |
بچے کی کنیت صاحب اولاد ہونے سے پہلے رکھنا |
283 |
غلام اپنے آقا کو رَبِّیْ) ’’ میرے رب‘‘ کہہ کر نہ پکارے اور نہ مالک اپنے نوکر کو عَبْدِیْ) ’’میرے بندے‘‘ کہہ کر بلائے |
285 |
باب |
289 |
باب |
289 |
کن الفاظ کا تکیہ کلام ناپسندیدہ ہے اور اپنی گفتگو میں محتاط رہنے کا بیان |
290 |
بعض تقاریر جادوئی اثر رکھتی ہیں |
297 |
فضول باتوں اور تکلف سے گفتگو کرنے کی مذمت |
300 |
شعر وشاعری کرنا اور رجز پڑھنا |
302 |
کسی شخص پر شعر وشاعری کا اس قدر غلبہ ناپسندیدہ ہے جو اسے اللہ عزوجل کی یاد سے غافل کردے |
312 |
نرد (چوسر) کھیلنا حرام ہے |
315 |
حسن سلوک اور صلہ رحمی کرنے کا بیان |
|
والدین سے حسن سلوک کرنا |
318 |
مشرک والد سے صلہ رحمی |
327 |
والدین کی نافرمانی حرام ہے |
328 |
رشتہ داری کو ملانے کا ثواب اور قطع رحمی کا گناہ |
330 |
رشتہ داروں کے ساتھ برابر کا معاملہ |
339 |
رضاعی والدہ سے حسن سلوک کرنا |
341 |
بچوں کے ساتھ شفقت کرنا اور انہیں چومنا |
342 |
مخلوق پر ترس کھانا |
344 |
چھوٹوں پر شفقت کرنا اور بڑوں کا احترام بجالانا |
345 |
یتیم کی پرورش اور کفالت کرنے والے کا ثواب |
347 |
بیواؤں کی کفالت کرنے والا |
350 |
مومنوں کا آپس میں تعاون اور محبت وشفقت کرنا |
350 |
اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کا اجر وثواب |
352 |
اللہ تعالیٰ کے لیے کسی سے محبت کرنا |
357 |
بھائیوں کی زیارت کرنا |
360 |
مسلم بھائی کیلئے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو |
361 |
آدمی ان کے ساتھ ہوگا جن سے وہ محبت کرتا ہوگا |
362 |
محبت اور نفرت میں میانہ روی ملحوظ رکھنا |
366 |
جس سے محبت ہو اسے مطلع کرنا |
367 |
نیک ہم نشین اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کا حکم |
368 |
پڑوسی کا حق |
370 |
نرمی کا بیان |
372 |
حسن اخلاق |
374 |
خندہ پیشانی کا بیان |
379 |
لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا |
380 |
احتیاط اور بچاؤ کرنا |
382 |
تین آدمی اکھٹے ہوں تو دو آدمی الگ سے سرگوشی نہ کریں |
383 |
خیر خواہی کرنے کا بیان |
385 |
مسلمان بھائیوں کی معاونت کرنا |
389 |
مسلمانوں کے عیوب چھپانا |
391 |
مسلمان بھائیوں سے قطع تعلقی کرنا حرام ہے |
392 |
بات چیت موقوف کر دینے والوں اور کینہ رکھنے والوں کیلئے وعید |
394 |
مسلمانوں کے عیوب کی تلاش حرام ہے |
395 |
مسلمان کی عدم موجودگی میں اس کی عزت کا دفاع کرنا |
397 |
کون سا گمان رکھنا جائز نہیں نیز حسد اور جاسوسی کرنے کی حرمت |
399 |
امور خیر میں رشک کرنا جائز ہے |
404 |
آپس کے روابط کو بہتر بنانا اور اس کیلئے جھوٹ بولنے کا جواز |
405 |
خاندان برادری پر فخر کرنا |
408 |
عصبیت کا بیان |
409 |
نسب پر فخر کرنا |
410 |
مسلمانوں کو سب وشتم کرنے اور کافر کہنے کی وعید |
415 |
مسلمان پر لعنت کرنا حرام ہے |
418 |
غیبت کرنا حرام ہے |
422 |
مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے شریر لوگوں کی برائی سے آگاہ |
424 |
یہ کہنے کی ممانعت کہ ’’لوگ تباہ ہوئے‘‘ |
426 |
دورخے آدمی کے متعلق وعید |
427 |
چغل خور کی وعید |
428 |
ایک دوسرے کی مدح سرائی کی کراہت کا بیان |
430 |
سچ اور جھوٹ کا بیان |
431 |
اشارے کنائے سے ذو معنی) بات کرنا جائز ہے |
434 |
کس قسم کے غصے سے اجتناب برتنا چاہیے اور احکام شرعیہ کی بے حرمتی پر غضب ناک ہونے کا جواز |
436 |
غصہ آنے پر وضو کرنا |
438 |
مسلمانوں کی تکالیف پر صبر کرنا اور ان سے درگزر کرنا |
439 |
تکبر کی تعریف اور متکبرین کی سزا |
442 |
شرم وحیا کا بیان |
447 |
سوچ سمجھ کر کام کرنا اور جلد بازی کا بیان |
449 |
مزاح اور خوش طبعی کا بیان |
453 |
نیکی اور بھلائی کی بات بتانا |
457 |
احسان اور کارِ خیر پر شکریہ ادا کرنا |
458 |
مشورہ کی اہمیت اور مشیر کا امانت دار ہونا |
459 |
فضائل کا بیان |
|
سید الاولین والآخرین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل ومناقب |
464 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے گرامی |
478 |
مہر نبوت |
482 |
نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک |
484 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سفید بالوں اور انہیں رنگنے کا بیان |
492 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بدن کی عمدہ خوشبو کا بیان |
494 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن اخلاق |
497 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تواضع کا بیان |
501 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت |
508 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیا اور کم گوئی کا بیان |
512 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت وبسالت کا بیان |
513 |
آپ علیہ السلام کے تبسم کا بیان |
515 |
آپ علیہ السلام دو جائز امور میں سے آسان کام کو پسند فرماتے |
515 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق واوصاف |
516 |
نبوت محمدیہ کی نشانیاں |
539 |
بعثت نبوی اور وحی کا آغاز |
565 |
آپ کا مشرکین کو اسلام کی دعوت دینا اور ان کی تکالیف پر صبر کرنا |
576 |
معراج کا بیان |
585 |
ہجرت کا بیان |
602 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس کتنے غزوات میں شریک ۔۔ |
623 |
جنگ بدر |
624 |
غزوہ بنی نضیر |
632 |
غزوۂ احد کا بیان |
634 |
بئر معونہ والوں کی شہادت |
639 |
غزوہ خندق کا بیان جس کا دوسرا نام احزاب ہے |
640 |
نبی ٔاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بنو قریظہ پر چڑھائی کرنا |
645 |
غزوۂ ذات الرقاع |
647 |
عمرہ حدیبیہ اور بیعت رضوان کا بیان |
649 |
غزوۂ ذی قرد کا بیان |
651 |
غزوۂ خیبر |
653 |
باب عمرۂ قضاء |
657 |
سر زمینِ شام میں معرکہ مُوتہ |
658 |
مکہ مکرمہ کے غزوے کا بیان |
659 |
غزوۂ حنین |
662 |
حجۃ الوداع |
667 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مرض الموت اور وفات |
669 |
نبی ٔکریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت |
680 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک |
682 |
باب |
683 |