کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث میں احادیث پر مشتمل بہترین ذخیرہ ہے اس میں مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے 7جلدوں میں ا س کااولین اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
زکاۃ کے متعلق احکام ومسائل |
|
زکاۃ کی فرضیت |
13 |
زکاۃ روکنے والے پر سخت وعید |
15 |
تحصیلدار زکاۃ کو راضی کرنے اور اس کی مزدوری کا بیان |
20 |
عامل کا مال کے مالک کے لیے دعا کرنا |
21 |
زکاۃ کا انکار کرنے والوں کے ساتھ قتال |
22 |
عامل کا تحفہ وصول کرنا |
27 |
کتنے مال میں زکاۃ کی ادائیگی واجب ہو جاتی ہے؟ |
29 |
چرنے والے اونٹوں، بکریوں اور چاندی کی زکاۃ |
32 |
چرنے والی گائیوں کی زکاۃ |
43 |
غلام اور گھوڑے پر زکاۃ نہیں |
44 |
مال مستفاد میں سال گزرنے سے پہلے زکاۃ نہیں |
47 |
زکوٰۃ جلدی دینا |
48 |
پھلوں کی زکاۃ اور ان کا اندازہ لگانا |
51 |
کتنی مقدار میں زکاۃ واجب ہوتی ہے؟ |
55 |
شہد کی زکاۃ |
56 |
چاندی اور زیورات کی زکاۃ |
57 |
اموال تجارت میں زکاۃ |
59 |
کیا قرض زکاۃ کی ادائیگی سے رکاوٹ ہے؟ |
61 |
مدفون خزانے اور کان سے نکلنے والی معدنیات) کا بیان |
62 |
نابالغ بچے کے مال سے زکاۃ |
66 |
زکاۃ میں درمیانے درجے کے جانور وصول کیے جائیں |
66 |
زکاۃ ادا کرنے والے نے اپنا حق اداکردیا |
68 |
مال کے حق کا بیان |
68 |
صدقہ فطر کے مسائل |
69 |
زکاۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنا |
74 |
غنی اور طاقت ورکماسکنے والے شخص کے لیے صدقہ (زکاۃ) لینا جائز نہیں |
76 |
جن لوگوں کے لیے غنی ہوتے ہوئے بھی صدقہ لینا جائز ہے |
83 |
نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اہل بیت پر صدقہ حرام ہے |
88 |
زکاۃ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلاموں پر حرام ہے |
89 |
تحفہ، نبی ٔ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے جائز ہے |
91 |
سوال سے بچنا |
94 |
ضرورت کے علاوہ مانگنا حرام ہے اور مانگنے والے کے لیے وعید |
|
اس شخص کا بیان جس کو بغیر سوال کے مال دیا گیا |
106 |
صدقہ کرنے کی فضیلت |
107 |
معمولی چیز کا صدقہ کرنا |
113 |
ہرنیکی کا کام صدقہ ہے |
116 |
پودے لگانے اور کھیتی باڑی کرنے کا ثواب |
120 |
مال کو روکنا ناپسند یدہ ہے اور مال کو خرچ کرنے کا حکم |
122 |
دودھ کے لیے جانور ہدیہ کرنے کا ثواب |
129 |
پانی پلانے کی فضیلت اور اسے روکنے کا گناہ |
131 |
تندرست اورضرورت مند آدمی کے صدقے کی فضیلت |
135 |
سائل کا حق |
137 |
بہترین صدقہ جو مالداری کے بعد کیا جائے |
139 |
بیوی بچوں پر خرچ کرنے کی فضیلت |
142 |
اولاد اور رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کی فضیلت |
143 |
پڑوسی کو صدقہ دینا |
149 |
فوت شدگان کی طرف سے صدقہ کرنا |
151 |
بیوی کا اپنے خاوند کے مال سے اور خزانچی اور غلام کا آقا کے مال سے صدقہ کرنا |
152 |
صدقہ دینے والے کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے صدقے کا مال خریدے |
155 |
جو شخص صدقہ کی ہوئی چیز کا وارث بن جائے |
157 |
روزوں کے احکام ومسائل |
|
ماہ رمضان کے روزوں کی فرضیت |
158 |
ماہ رمضان کی فضیلت |
158 |
رمضان المبارک کے روزے رکھنے کا ثواب |
160 |
روزوں کی فضیلت |
161 |
رمضان کا چاند دیکھنے سے روزہ فرض ہو جاتا ہے |
166 |
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد کہ عید کے دونوں مہینے کم نہیں ہوتے |
170 |
رمضان المبارک سے ایک دو دن پہلے روزہ نہ رکھا جائے |
170 |
شک کے دن کا روزہ رکھنا مکروہ ہے |
174 |
رمضان کے چاند کے لیے گواہی |
176 |
جب چاند دیکھنے میں لوگوں سے غلطی ہو جائے |
178 |
سحری کھانے کی فضیلت |
180 |
(بعداز غروب) جلدی افطارکرنا |
181 |
رات ہوتے ہی افطار کرلینا (یعنی غروب آفتا ب کے فوراً بعد) |
184 |
صوم وصال کی ممانعت (بغیر کھائے پیے مسلسل کئی کئی دن کا روزہ رکھنا) |
185 |
روزہ افطار کرنے کے وقت کی دعا |
188 |
کس چیز سے افطا رکرنا مستحب ہے؟ |
189 |
رات کے وقت روزے کی نیت کرنا |
190 |
روزے کو فحش گوئی اور جھوٹ سے محفوظ رکھنا |
192 |
روزے کی حالت میں بوسہ لینا |
193 |
روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے |
195 |
رمضان کے دنوں میں بیوی سے جماع کرنے کا کفارہ |
196 |
روزہ دار اگر بھول کر کھالے |
202 |
روزے دار کا جان بوجھ کر قے کرنا |
203 |
روزے کی حالت میں مسواک کرنا |
205 |
روزے دار کا سینگی لگوانا |
206 |
سفر میں روزہ رکھنا |
209 |
جو شخص رمضان کے کچھ روزے سفر میں رکھ کر پھر روزے چھوڑ دے |
212 |
جوشخص سفر کے آغاز میں روزے سے ہو پھر روزہ توڑ ڈالے |
213 |
اللہ کی راہ میں لڑائی کرنے والے شخص کا روزہ چھوڑنا |
215 |
حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزہ نہ رکھنے کی رخصت |
215 |
خاوند کے حقوق کی رعایت کرتے ہوئے بیوی کا رمضان کے روزوں کی قضا کو ماہ شعبان تک مؤخر کرنا اور نفلی روزے خاوند کی اجازت کے بغیر نہ رکھنا |
218 |
لگاتار روزے رکھنا |
219 |
جو کوئی فوت ہو جائے اور اس کے ذمے روزے باقی ہوں |
221 |
ماہ شعبان میں روزے رکھنا |
223 |
ماہ شوال کے چھ روزوں کی فضیلت |
225 |
یوم عاشورا کا روزہ |
226 |
عاشوراء کا دن کونسا ہے |
228 |
ماہ محرم میں روزہ رکھنے کی فضیلت |
231 |
یوم عرفہ کا روزہ رکھنا |
232 |
حجاج کرام عرفہ کا روزہ نہ رکھیں |
234 |
عیدین کے روزوں کی ممانعت |
236 |
ایام تشریق کے روزے رکھنے کی ممانعت کا بیان |
238 |
سوموار اور جمعرات کے دن کا روزہ رکھنا |
239 |
ایا م بیض کے روزے رکھنا اور بغیر تخصیص کے ہر ماہ تین روزے رکھنا |
240 |
جمعے کے دن کا روزرکھنا اور اکیلے جمعے کے دن کی تخصیص کی ممانعت |
241 |
ہفتے کے دن کا بطورخاص روزہ رکھنا منع ہے |
243 |
سدا روزے سے رہنے کا بیان |
243 |
جہاد میں روزے رکھنے کی فضیلت |
248 |
نفلی روزہ توڑا جاسکتا ہے |
248 |
جب روزے دار کو کھانے کی دعوت دی جائے |
251 |
اس روزے دار کا اجر وثواب جس کی موجودگی میں کھانا کھایا جائے |
252 |
روزے دار کو افطار کرانے کا ثواب |
252 |
مہمان اگر میزبان کے ہاں اپنا نفلی روزہ نہ توڑے |
253 |
شب قدر کا بیان |
254 |
جس کے نزدیک لیلۃ القدر اکیسویں شب کو ہے، اسکی دلیل |
256 |
تئیسویں رات کے لیلۃ القدر ہونے کی دلیل |
257 |
ستائیسویں رات کے لیلۃ القدر ہونے کی دلیل |
258 |
رمضان کے آخر ی عشرے میں خوب عبادت کرنا |
259 |
اعتکاف کا بیان |
260 |
معتکف شخص کا پیشاب پاخانہ کے لیے جانا |
265 |
ایک رات کا اعتکاف کرنا |
268 |
حج کے احکام ومسائل |
|
حج کی فرضیت اور فضیلت |
270 |
حج سے پہلے عمرہ کرنا |
273 |
حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا |
274 |
راستے کا خرچ اور سوار ی میسر آجانے کے بعد حج فرض ہو جاتا ہے |
274 |
حج عورتوں کا جہاد ہے |
276 |
عورت حج کے لیے محرم کے بغیر نہ جائے |
277 |
بچے کا حج کرنا |
278 |
زندہ لاغر شخص اور فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا |
280 |
باوجود استطاعت کے حج نہ کرنے والا دوسرے کی طرف سے حج نہیں کرسکتا |
283 |
حج کے مہینے |
285 |
مواقیت کا بیان |
286 |
احرام باندھتے وقت غسل کرنا |
291 |
احرام کے وقت خوشبو لگانا |
293 |
تلبیہ کہنا |
295 |
بلند آواز سے تلبیہ کہنا چاہیے |
297 |
کس جگہ سے اور کب لبیک پکارا جائے |
298 |
کسی دوسرے کے احرام کے مطابق احرام باندھنا |
302 |
صرف حج کا احرام باندھنا |
303 |
حج تمتع کا بیان |
305 |
حج قران کا بیان |
308 |
کوئی شخص قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالنے سے محرم نہیں بن جاتا |
323 |
مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنا |
327 |
مکہ مکرمہ میں کس طرف سے داخل ہو؟ |
327 |
بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ بلند کرنا |
328 |
طواف قدوم کا بیان |
329 |
طواف کیسے کیاجائے |
331 |
ارکان یمانی کو چھونا اور حجر اسود کو بوسہ دینا |
333 |
سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کرنا |
338 |
عورتیں مردوں سے پیچھے رہ کر طواف کریں |
340 |
بے لباس ہو کر بیت اللہ کا طواف کرنا منع ہے |
340 |
حائضہ عورت بیت اللہ کے طواف (اور سعی) کے علاوہ حج کے تمام مناسک ادا کرے گی |
341 |
اثنائے طواف میں دعا کا بیان |
344 |
بیت اللہ کے طواف کی فضیلت |
344 |
طواف (کے بعد)والی رکعات |
345 |
صفااور مروہ کے درمیان میں سعی کرنے کا بیان |
347 |
آٹھ ذی الحجہ کو نماز ظہر کہاں پڑھی جائے |
355 |
منیٰ سے عرفات جاتے ہوئے تکبیریں اور تلبیہ کہتے ہوئے جانا |
355 |
میدان عرفات میں وقوف کرنا(فرض ہے) |
357 |
(عرفات میں) ظہر وعصر کو جمع کر کے پڑھنا |
360 |
یوم عرفہ (۹ ذو الحجہ) کو دعا |
362 |
یوم عرفہ کی فضیلت |
362 |
وقوف کرنے میں جلدی کرنا اور خطبہ مختصر دینا |
364 |
عرفات سے واپسی |
365 |
مغرب اور عشاء کی نمازیں مزدلفہ میں جمع کرکے پڑھنا |
367 |
یو م نحر کو مزدلفہ میں فجر کی نماز اندھیرے میں ادا کرنا |
370 |
مزدلفہ سے روانگی |
371 |
مزدلفہ سے کمزور افراد (عورتوں اور بچوں)کو رات کے وقت بھیج دینا |
372 |
سوار ہو کر کنکریاں مارنا |
375 |
کنکریاں مارنا |
376 |
حج کرنے والا شخص کنکریاں کہاں سے مارے؟ |
377 |
حاجی تلبیہ کہنا کب موقوف کرے؟ |
378 |
قربانی اور اس کے گوشت اور چمڑے کی تقسیم کا بیان |
379 |
قربانی کے جانور کا گوشت کھانا |
381 |
قربانی کا جانور اگر (منزل پر پہنچنے سے پہلے) تھک جائے |
382 |
قربانی کے جانور پر سوار ہونا(جائز ہے) |
384 |
سر منڈوانایا کتروانا |
389 |
جو شخص (دسویں تاریخ کے) اعمال حج میں ترتیب بحال نہ رکھ سکے |
394 |
دسویں ذی الحجہ(یوم النحر) کو منیٰ میں خطبہ دینا |
396 |
منیٰ کے دنوں میںکنکریاں مارنے کا وقت |
403 |
ایام تشریق میں کنکریاں مارنا اور راتیں منیٰ میں گزارنا |
404 |
چرواہوں اور حاجیوں کے لیے پانی کا بندوبست کرنے والوں کے لیے منیٰ میں رات نہ گزارنے کی رخصت |
406 |
وادیٔ محصب (ابطح) میں اترنا |
408 |
طواف وداع کا بیان |
409 |
حیض والی عورت کے لیے طواف وداع کے بغیر روانہ ہونے کی رخصت |
409 |
اس لباس کا بیان جس سے محرم اجتناب کرے گا |
412 |
جس آدمی نے اپنے روز مرہ لباس میں احرام باند ھ لیا |
417 |
محرم کا نکاح کرنا کیسا ہے؟ |
419 |
محرم کا غسل کرنا |
422 |
محرم کا سینگی لگوانا |
424 |
محرم کو شکار سے گریز کرنا چاہیے |
425 |
محرم اس شکار کا گوشت کھا سکتا ہے جو اس کی غرض سے شکار نہ کیا گیا ہو اور نہ اس نے حکم ہی دیا ہو |
427 |
محرم کون سے موذی جانور قتل کرسکتا ہے |
429 |
محرم کے شکار کا فدیہ |
432 |
محرم کے سر میں کوئی تکلیف ہو تو سر منڈالے اور فدیہ دے دے |
436 |
محرم کا اپنی بیو ی سے ہم بستر ہونے کا حکم |
440 |
اگر کوئی حج سے روک دیا جائے |
441 |
جو شخص حج نہ کر سکے (جو شخص وقوف عرفات نہ پاسکے) |
447 |
مکہ مکرمہ حرم ہے |
449 |
مکہ مکرمہ میں احرام کے بغیر داخل ہونا |
457 |
آخری زمانے میں کعبہ کے ویران ہونے کا بیان |
459 |
مدینہ منورہ کے حرم کا بیان |
459 |
مدینہ منورہ کی فضیلت، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سے محبت اور اس شہر کے حق میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان |
463 |
مرض طاعون اور دجال مدینہ میں نہیں آسکیں گے |
471 |