#3828

مصنف : مفتی عطاء الرحمن

مشاہدات : 27516

املاء الصرف شرح اردو ارشاد الصرف

  • صفحات: 409
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16360 (PKR)
(ہفتہ 30 اپریل 2016ء) ناشر : المکتبۃ الشرعیہ گوجرانوالہ

کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔ کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔موجوہ تمام زبانوں میں سب سےقدیم زبان عربی ہے اس کاوجود اس وقت سے ہےجب سےیہ کائنات معرض وجود میں آئی اور یہی زبان روزِ قیامت بنی آدم کی ہوگی۔عربی زبان سے اہل عجم کا شغف رکھنا اہم اور ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کی پاک کلام بھی عربی میں ہے۔اہل اسلام کی تمام تر تعلیمات کا ذخیرہ عربی زبان میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "املاء الصرف اردو شرح ارشاد الصرف" مولانا مفتی عطا الرحمٰن کی ارشاد الصرف کی بے مثال اردو شرح ہے۔ جس میں فوائد و تحقیقات کے ساتھ چار ہزار نایاب صیغہ جات کو بڑے سہل انداز سے حل کیا گیا ہے۔ یہ اردو شرح مدرسین اور طلباء عظام کے لیے نہایت مفید اور کار آمد ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ فاضل مصنف کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مبادیات علم صرف

11

فصل اول

11

پہلی بات

11

دوسری بات

11

تیسری بات

11

چوتھی بات

12

پانچویں  بات

12

بحث ثانی

14

صرف کے لغوی معانی

14

علم اصرف کی تعریف

14

علم کی الصرف کاموضوع

14

علم الصرف کی غرض وغایت

14

بحث ثالث

14

علم اشتقاق کی تعریف

16

غرض ووغایت

16

موضوع علم اشتقاق

16

بحث رابع

16

وجہ تسمیہ کتاب

17

مصنف کتاب

17

حرکت وسکون کی اقسام

17

حرکت لازمی

17

حرکت عارضی

17

فصل اول

18

نون کی اقسام

18

اول نو ن کی علامت

18

دوم نون اعرابی

18

سوم نون عوض

18

چہارم نون تنوین

18

پنجم نون تاکید

19

ششم نون  وقایہ

19

ہفتم نون قطنی

19

فصل رابع

19

پہلاقسم تعلیل

20

دوسرا قسم ابدل

20

تیسرا قسم اسکان

20

چوتھا قسم حذف

20

چھٹا قسم تخفیف

20

قسم او ل صحیح

20

قسم ثانی مہموز

21

قسم ثالث مضاعف

21

قسم رابع مثال

21

قسم خامس اجوف

21

قسم سادس ناقص

21

قسم سابع لفیف

21

فصل سادس

21

جمع

21

اسم جمع

21

جنس

21

مقدمہ کتاب

23

کلمات لغت عرب تین قسم پر ہے

25

علامات اسم

26

علامات حرف

26

علامات حرف

26

اسم کی باعتبار تعدادحروف دوقسمیں ہیں

27

حروف دوقسم پر ہیں

32

حروف اصلی

32

حکم حروف اصلی

32

حروف زائدہ

32

حروف زائدہ کی پہلی تقسیم

32

قسم اول کا حکم

32

قسم دوم کاحکم

33

حروف زائدہ کی دوسری تقسیم

33

حروف زائدہ کی تین قسمیں ہیں

33

زائد برائےاشتقاق

33

زائدہ برائےنقل باب

33

زائد ہ برائے الحاق

33

قسم اول کی پہچان

33

قسم دوم کی پہچان

33

قسم سوم کی پہچان

33

اشتقاق

34

غلبہ

34

عدم التطیر

34

ثلاثی کی دوقسمیں  ہیں

35

ثلاثی مجرد

36

ثلاثی مزیدفیہ

36

رباعی مجرد

36

رباعی مزیدفیہ

36

خماسی مجرد

37

خماسی مزیدفیہ

37

صحیح کی تعریف

40

وجہ تسمیہ

40

مہموز کی تعریف اور اقسام

40

وجہ تسمیہ

40

مہموز الفاء

40

مہموز العین

41

مہموز لام

41

مضاعف کی تعریف اقسام

41

وجہ تسمیہ

41

مصاعف ثلاثی

42

مضاعف رباعی

42

مثال کی تعریف

42

وجہ تسمیہ

42

اجوف کی تعریف

43

ناقص کی تعریف

43

وجہ تسمیہ

44

لفیف مقرون

44

وجہ تسمیہ

44

لفیف مفروق

44

مصدر کی تعریف

46

اسم مشتق کی تعریف

46

اسم جامد کی تعریف

46

وجہ تسمیہ

46

اسم جامدکے اوزان

49

اسم جامد ثلاثی مجرد ک اوزان

49

اسم جامد رباعی مجرد کے اوزان

50

اسم جامد خماسی مجرد کے اوزان

50

اسم جامد خماسی مزید کے اوزان

51

قانون برائے ضبط مصادر ثلاثی مجرد

51

پہلی صورت

51

دوسری صورت

51

باب اول

52

صرف کامعنی

52

صرف صغیر

52

صرف کبیر

52

میم زائدہ

52

صیغہ کی تعریف

58

ضرب کی بناء

67

مصدر فعل میں اصل اور فرع

68

تنوین کی پانچ اقسام ہیں

72

تنوین تمکن

72

تنوین تقابل

72

تنوین تنکر

73

علامات نانیث

73

ضربت کاقانون

78

(2)ضربن کاپہلاقانون

79

اسم کی علامات یہ ہیں

79

فعل کی علامات تانیث

80

(3)ضربن کادوسر اقانون

81

(4)ضربتم کاقانون

87

(5)ماضی مجہول کاقانون

90

ماضی مجہول بنانے کے تین طریقے

91

پہلاطریقہ

91

دوسرا طریقہ

91

تیسرا طریقہ

91

مضارع کے بنانے کاطریقہ

91

مضارع کاوجہ تسمیہ

92

وجہ تسمیہ

92

مضارع مجہول کاقانون

94

اسم فاعل کاقانون

95

اسم فاعل بناء کاطریقہ

96

مدہ زائدہ کاقانون

99

مدہ

99

لین

99

علت تام

99

جمع اقصی کی تعریف

100

جمع اقصی کی بنانےکا طریقہ

100

تصغیر کی تعریف

400

تصغیر کے بنانے کاطریقہ

101

قانون کی تشریح

102

اسم مفعول کی بناء کاطریقہ

103

اسم مفعول کاقانون

104

تثنیہ وجمع مذکر سالم

106

اضافت کاقانون

107

نون خفیفہ کاقانون

110

نون تنوین کاقانون

113

فعل جحد کےبنانے کاطریقہ

115

نون اعرابی کاقانون

116

اقسام نون

116

یرملون کاقانون

118

ینبغی  کاقانون

121

فعل مستقبل موکد بلام نون تاکید کے بنا نے کا طریقہ

123

امر حاضر معلوم کاقانون

125

امر حاضر معلوم کے بنانے  کاطریقہ

129

امر حاضر موکدہ بانون ثقیلہ کے بنانے کاطریقہ

131

صربتان کاقانون

132

امر حاضر مجہول کے  بنانے کاطریقہ

133

امر غائب  معلوم بنانے کاطریقہ

133

نہی کے بنانے  کاطریقہ

134

ظرف کاقانون

135

ثلاثی مجرد کے اسم ظرف کی بناء

139

اسم آلہ صغری کے بنانے کاطریقہ

141

اسم آلہ وسطی کے بنانے کاطریقہ

142

اسم آلہ کبری کے بنانے کاطریقہ

143

اسم تفضیل مذکر کی بناء کا طریقہ

144

اسم تفضیل مونث کی بناء کا طریقہ

144

الف مقصورہ الف ممددودہ کاقانون

145

الف کے اقسام

145

امالہ

146

شہد کاقانون

149

فعل تعجب کے بنانے  کاطریقہ

151

تائے زائدہ مطردہ

153

شرائف کاقانون

155

وزن کی تین قسمیں ہیں

157

شروع شدقوانین ثلاثی مزید

170

ہم؀ہ وصلی وہمزہ قطعی کاقانون

170

ہمزہ وصلی

172

ہمزہ قطعی

172

یگر میمر لکان قانون

173

یگڑ یصرف کاقانون

174

تائے مضاربت  کاقانون

175

اتقدیریتقدر کاقانو

177

سین شین کاقانون

181

صا دضاط کاقانون

184

دا ل ذال زاء کاقانون

186

ثاء کاقانون

188

کضم کاقانون

190

شمسی قمری کاقانون

196

حروف شمسی قمری کی وجہ تسمیہ

198

لام ساکن تعریفی

198

لام ساکن غیر تعریفی

198

صیغہ جات ثلاثی مزید فیہ بغیر قانون

205

مشتر کہ کہ صیغہ جات قوانین ثلاثی مزید فیہ

206

قوانین  مثال

214

عدۃ کاقانون

214

اقامۃ استقامۃ کاقانون

216

میعاد کاقانون

221

اداشاح کاقانون

223

یعد کاقانون

225

اواعد کاقانون

227

تحقیق لفظ اول

228

یوسر کاقانون

232

افعل کی تین قسمیں ہیں

233

فعلی بھی تین قسم پر ہیں

234

فعلاء دوقسم پر ہیں

234

مثال کے قوانین  کےمشترکہ صیغہ جات

235

قوانین اجوف

241

قال رباع کاقانون

241

التقاءے ساکنین کاقانون

249

التقائے ساکینن کے پانچ مقامات ثبوت

252

تین مختلف فیہ مقامات

252

فکن طلن کاقانون

257

ظن رابعن کاقانون

258

یقول بیع کاقانون

261

قیل بیع کاقانون

263

یقال ،یباع کاقانون

266

قائل ،بائع کاقانون

269

قیال ،ریاض ،حیاض کاقانون

272

قویل قویلۃ کاقانون

274

قولن کاقانون

276

اجوف کے قوانین  کے مشترکہ صیغہ جات

276

شروع شد قوانین  ناقص

284

دعاء مر یاء کاقانون

284

دعا،بھا کاقانون

287

یدعو،یرمی کاقانون

289

وداع کاقانون

292

لیدھی کاقانون

293

دعاۃ کاقانون

294

اول تین کاقانون

295

دمع کاقانون

297

لم یدع یرم کاقانون

299

دعت فتوی تقوی کاقانون

302

رخایا ،اداواکاقانون

304

زخی زحیہ کا قانون

305

قودت،طویت کاقانون

305

رموکا قانون

306

ناقص کے مشترکہ صیغہ جات

306

شروع شدقوانین مھموز

314

راس ،بوس کاقانون

314

آمن ،اومن ،ایمان کاقونون

315

قلب مکانی

316

میر کاقانون

319

جا ءاوید کا قانون

320

یسل کاقانون

323

افیئس ،مقرضہ کاقانون

325

قرءی کاقانون

328

سال کاقانون

328

سول مستھز یون کاقانون

329

آلان ،آلحسن کاقانون

330

شروع شدقوانین مضاعف

341

متجانسین کاقانون

341

خاصیات ابواب

350

خواص ابواب ثلاثی مجرد

350

خاصیت باب فعل یفعل

351

خاصیت با ب فعل یفعل

352

خاصیت باب فعل یفعل

352

خاصیت باب فعل یفعل

353

اصطلاحات خاصیات

353

خاصیا ت ابواب ثلاثی مزیدفیہ

357

خواص باب افعال

358

خواب باب تکلیعل

359

خواص با ب مفاعلۃ

360

خواص باب تفاعل

361

خواص باب افتعال

361

خواص باب انفعال

362

خواص با ب استفعال

362

خواص با ب افعلال والعیلال

363

خواص باب العنعال

364

خواص ابواب رباعی

365

خواص فعللۃ

365

خاصیت با ب تعفلل

366

خاصیت با ب انعتلال

366

خوا ص باب افعلال

366

مشتر کہ صیغہ جات

366

یدعی کاقانون

367

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 93227
  • اس ہفتے کے قارئین 305982
  • اس ماہ کے قارئین 93227
  • کل قارئین113985227
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست