#2667.06

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 6029

سیر الصحابہ ؓ جلد۔7

  • صفحات: 470
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18800 (PKR)
(منگل 23 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسمائے تابعین

 

 

مقدمہ ازجناب نواب صدر یار جنگ بہادر

 

7

مولانا حبیب الرحمٰن خاں شروانی

 

7

صدر نشین دار المصنفین

 

7

دیباچہ

 

9

’’الف‘‘

 

 

ابراہیم بن یزید تیمی 

 

15

ابراہیم بن یزید النخعی 

 

17

احنف بن قیس 

 

23

اسود بن یزید 

 

35

اعمش

 

37

اویس بن عامر قرنی 

 

41

ایاس بن معاویہ

 

53

ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی

 

56

’’ب‘‘

 

 

بسر بن سعید

 

60

بکر بن عبد اللہ مزنی

 

61

’’ث‘‘

 

 

ثابت بن اسلم بنانی 

 

63

’’ج‘‘

 

 

جابر بن زید

 

65

جعفر صادق 

 

68

’’ح‘‘

 

 

حسن بن حسن

 

72

حسن بصری

 

75

حکم بن عتبہ

 

91

’’خ‘‘

 

 

خارجہ بن زید

 

92

خالد بن معدان

 

93

’’د‘‘

 

 

داؤد بن دینار 

 

95

’’ر‘‘

 

 

ریبع بن خثیم 

 

97

ربیعہ رائی 

 

104

رجاء بن حیوٰۃ 

 

110

’’ز‘‘

 

 

زر بن حبیش

 

112

زید بن اسلم

 

113

’’س‘‘

 

 

سالم بن عبد اللہ

 

115

سعید بن جبیر

 

119

سعید بن مسیب

 

133

سلمہ بن دینار

 

152

سلمان بن طرخان تیمی

 

154

سلمان بن یسار

 

157

’’ش‘‘

 

 

قاضی شریح بن حارث

 

159

’’ص‘‘

 

 

صفوان بن سلیم زہری 

 

171

صفوان بن محرز 

 

173

’’ط‘‘

 

 

طاؤس بن کیسان 

 

175

’’ع‘‘

 

 

عامر بن شرحبیل شعبی

 

176

عامر بن عبد اللہ

 

190

عبداللہ بن عتبہ بن مسعود

 

200

عبداللہ بن عون

 

201

عبیداللہ بن عبد اللہ

 

206

عبدالرحمٰن بن اسود

 

209

عبدالرحمٰن بن غنم

 

213

عروہ بن زبیر

 

216

عطاء بن ابی رباح

 

223

عمرو بن شرحبیل

 

227

عمرو بن دینار

 

229

عکرمہ مولی ابن عباس

 

231

علی بن حسین

 

240

علی بن عبداللہ بن عباس

 

255

عمر بن عبدالعزیز

 

257

عمرو بن مرہ

 

296

علقمہ بن قیس

 

297

’’ق‘‘

 

 

قاسم بن محمد بن ابی بکر

 

302

قبیصہ بن ذویب

 

308

قتادی بن دعامہ سدوسی

 

309

’’ک‘‘

 

 

کعب احبار

 

312

کعب بن سور

 

315

’’م‘‘

 

 

مجاہد بن جبیر

 

317

محمد بن اسحق

 

319

محمد بن حنفیہ

 

324

محمد بن سیرین

 

346

محمد بن عجلان

 

357

محمد بن کعب

 

360

محمد بن مسلم ( امام زہری)

 

361

مسروق بن اجدع

 

370

مسعر بن کدام

 

377

مسلم بن یسار

 

381

مطرف بن عبد اللہ

 

383

مکحول الدمشقی

 

387

منصور بن زاذان

 

390

میمون بن مہران

 

392

’’ن‘‘

 

 

نافع بن جبیر

 

394

نافع بن کاؤس

 

396

’’و‘‘

 

 

وہب بن منبہ

 

399

’’ہ‘‘

 

 

ہرم بن حیان عبدی

 

401

ہشام بن عروہ

 

402

’’ی‘‘

 

 

یحیی بن سعید

 

405

یحیی بن یعمر

 

407

یزید بن ابی حبیب

 

409

یونس بن عبید

 

410

کنیت

 

 

ابو ادریس خولانی

 

413

ابو اسحق سبیعی

 

414

ابوبردہ بن ابی موسیٰ اشعری

 

416

ابو رجاء عطاردی

 

420

ابو الزناد

 

422

ابو العالیہ ریاحی

 

425

ابوعبدالرحمٰن اسلمی

 

430

ابو عثمان نہدی

 

431

ابو قلابہ جرمی

 

433

ابو وائل بن سلمہ

 

436

امام ابوحنیفہ ( نعمان بن ثابت )

 

443

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69630
  • اس ہفتے کے قارئین 103458
  • اس ماہ کے قارئین 1720185
  • کل قارئین111041623
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست