#4466

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 6435

دین رحمت

  • صفحات: 292
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13140 (PKR)
(اتوار 05 مارچ 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے۔ تمام انبیاء ﷤ اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83 تا 85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبیﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ دین اسلام دین رحمت ہے جو بلا تفریق مذہب وملت اوردوست،دشمن سارے انسانی طبقوں بلکہ پوری کائنات کے لیے سراسر عدل ورحمت والا دین ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’دین رحمت‘‘  کتاب تاریخ اسلام کے مصنف جناب شاہ معین الدین احمدندوی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو انہوں نے پندرہ ابواب میں تقسیم کیا ہے اور ان میں تفصیل سے اسلام کی امتیازی خصوصیات، توحید اوراس کےاثرات ونتائج، دین ودنیا کی جامعیت ،حقوق العباد، عورتوں کا درجہ اور ان کی حیثیت، عزیزوں اور رشتہ داروں کے حقوق، یتیموں اور مسکینوں کے حقوں، غلامی اور غلاموں کے حقوق، پڑوسیوں اور مہانوں کےحقوق، مسلمانوں کے باہمی حقوق، عام انسانوں کے حقوق، غیر مسلم رعایا یعنی ذمیوں کے حقوق، حوانوں کے حقوق، مسلمانوں کے علمی احسانا ت قدیم علوم کاتحفظ اور ان کی ترقی، مسلمانوں کے علمی کارنامے اور مختلف علوم وفنون میں ان کے ایجادات و اکتشافات کو پیش کیا ہے۔ نیز اسلام اور اسلامی تاریخ پر غیر مصنفین تعصب یا ناواقفیت کی بنا پر جو اعتراضات کرتے ہیں ان کو خاص طور پر پیش نظر رکھا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

پہلاباب ۔اسلام کی بعض امتیازی خصوصیات

1

قدیم مذاہب

2

اسلام کی عالمگیریت

8

اسلام کی بےپایاں رحمت

9

مغفرت الہی ٰ

11

رسول کی شان رحمت

13

حقوق العباد میں عفو نہیں ہے

15

بندہ کی توبہ سےاللہ تعالیٰ کی خوشی

16

گناہ کےاثرات ونتائج

16

دوسرا باب ۔توحیداوراس کےاثرات ونتائج

18

اسلام کی سےبڑی رحمت عقیدہ توحید ہے

19

اسلام کاتصور توحید اوراس کےنتائج

19

پیغمبروں کی حیثیت اوران کاصحیح مقام

24

انسانی عظمت وشرف

25

انسانی مساوات

28

مساوات کاعملی سبق

30

خدااوربندہ کےدرمیان کسی وسیلہ کی حاجت نہیں

34

ہرشخص اپنےاعمال کاخود ذمہ دارہے

36

ایک مغالطہ کاازالہ

38

تیسرا باب ۔دین ودنیا کی جامعیت

40

نرمی وسہولت

41

عبادت میں غلو اورتشددکی ممانعت

43

نکاح زہد کےخلاف نہیں ہے

48

اسلام میں نکاح کےلیے تاکید

48

ترک لذات کی ممانعت

49

کسب دنیا کاحکم

51

ایک غلط فہمی کاازالہ

54

عبادت کےمعنی میں وسعت

56

ایک استثناء

58

چوتھا باب ۔حقوق العباد

60

اخلاق

60

عدل وانصاف کاقیام

61

دشمنوں کےمعاملہ میں عدل

63

عفوودرگزر

64

احسان وسلوک

69

رحم

70

نرمی اورلطف ومدارات

73

ظلم کی مذمت

77

پانچواں باب ۔عزیزوں اوررشتہ داروں کےحقوق

80

صلہ رحم کی اہمیت اوراسکی تاکید

81

والدین کےحقوق

83

اولاد کےحقوق والدین پر

90

لڑکیوں کےقتل کی حرمت

93

لڑکیوں کی پرورش کی فضیلت

95

اولاد کےبارےمیں مختلف احکام

97

چھٹا باب ۔عورتوں کادرجہ اوران کی حیثیت

101

بیوی کےحقوق

101

دوسرے اقوام ومذاہب میں عورتوں کی حیثیت اوران کےحقوق

101

اسلام میں عورتوں کے حقوق

105

ازدواجی زندگی کی اہمیت

105

بیوی کی حیثیت اوراس کادرجہ

107

بیوی کےساتھ حسن معاشرت کاحکم

109

اختلاف کی صورت میں صلح کی کوشش

110

طلاق اورعدت کےحکام

110

مہرکی ادائیگی

113

مطلقہ کوعقد ثانی سےروکنےکی ممانعت

114

عورتوں کوخلع کاحق

115

نکاح میں عورتوں کی پسند اوررضامندی ضروری ہے

116

جبریہ شادی میں فسخ نکاح کاحق

117

وراثت میں عورتوں کاحصہ

118

باعصمت عورتوں کی   عزت وناموس کاتحفظ

118

رسول اللہ ﷺ کی نگاہ میں عورتوں کی منزلت

119

ازواج مطہرات کےساتھ   آپ کاحسن سلوک معاشرت

121

بیواؤں کی شادی کاحکم

125

بیواؤں کےساتھ حسن سلوک کاحکم

126

ساتواں باب ۔یتیموں اورمسکینوں کےحقوق

128

یتیموں کےحقوق اوران کےمتعلق احکام

128

مساکین کی امداد ودستگیری

129

یتیموں کےمال کی حفاظت ونگرانی

130

یتیم لڑکیوں کی شادی کےاحکام

132

احادیث میں یتیموں کی امداد دوستگیری کےفضائل

133

صحابہ کاسلوک یتیموں   کےساتھ

135

مال غنیمت میں یتیموں کاحصہ

135

یتیم خانے

135

فقراومساکین اورمقروض مسافروں کےحقوق اوران کی امداد

136

عام اہل حاجت کی امداد

143

آٹھواں باب ۔غلامی اورغلاموں کےحقوق

145

اسلام سےپہلے غلاموں کی حالت

145

اسلام میں غلامی کی اصلاح

146

آزاد کوغلام بنانےکی ممانعت

146

غلاموں کی آزادی پر اجر وثواب

147

صحابہ کرام اورغلاموں کی آزادی

149

خطااورگناہ کےکفارہ میں غلاموں کی آزادی

149

مکاتبت

151

غلاموں کےساتھ حسن سلوک کی تاکید

153

آقا جوخود کھائے پہنے وہی غلاموں کو کھلائے پہنائے

153

غلاموں کومارنے کی ممانعت

155

غلاموں کومارنے کاکفارہ آزادی ہے

155

غلاموں کی غلطیوں سےدرگذر کاحکم

156

لونڈی غلاموں کی شادی کی ذمہ داری

157

لونڈیوں کی پرورش پرداخت کااجر

157

آنحضرت کےمحبوب غلام زید ؓاوران کےلڑکے اسامہؓ

158

عام خدام کےساتھ آپ کاحسن سلوک

159

تاریخ اسلام میں غلاموں کامرتبہ

160

نواں باب ۔پڑوسیوں اورمہمانوں کےحقوق

161

پڑوسیوں کےحقوق اوران کےمتعلق ذمہ داریاں

161

مہمان اورمیزبان کےحقوق   وفرائض

165

دسواں باب ۔مسلمانوں کےباہمی حقوق

170

اسلامی وحدت واخوت

170

مسلمانوں کےجان کی حرمت

174

ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کےحقوق وفرائض

177

مشکلات ومصائب کےوقت   ایک دوسرے کی اعانت ودستگیری

178

اختلاف اورپھوٹ کےاسباب سےبچنے کی تاکید

178

گیارہواں با ب۔عام انسانوں کےحقوق

182

عام انسانی برادری کاحق

182

دوسرے مذاہب کےبارےمیں اسلام کانقطہ نظر

185

دین میں جبر نہیں

188

اہل کتاب کےساتھ رواداری

189

اسلام کےدشمن مشرکین عرب کےساتھ عدل وروادداری

192

برسرجنگ مشرکین کےساتھ   مصالحت کاحکم

193

حالت جنگ کےاحکام

196

دشمنان اسلام کےساتھ   رسول اللہ ﷺ کاسلوک

198

بارہواں باب ۔غیرمسلم رعایا (ذمیوں )کےحقوق

205

غیرمسلم رعایا کےحقوق کی پہلی دستاویز

205

بیت المقدس کامعاہدہ

208

معاہدوں کی پابندی کے تاکیدی احکام

211

ذمیوں کی جان کی حفاظت

212

مال کی حفاظت

214

مذہبی حقوق کاتحفظ

221

نظام حکومت میں غیر مسلموں کاحصہ

227

غیرمسلم اطباکاعروج واقتدار

231

چند اصولی باتیں

234

تیرہواں باب ۔حوانوں کےحقوق

236

چودہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی احسانات قدیم علوم کاتحفظ اوران کی ترقی

244

اموی عہد میں تراجم کاآغاز

245

عباسی دور میں اس کی ترقی

245

منصور اورہارون کازمانہ

246

ہارون کےعہد میں برامکہ کےعلمی کارنامے

246

مامون کےعلمی کارنامے

247

غیرمسلم مترجمین

247

یونانی علوم کاترجمہ

248

فلسفہ وادب کی کتابوں کی ترجمہ

248

طب اوراس کےمتعلقات کی کتابوں کاترجمہ

248

ریاضیات ونجوم وغیرہ   مختلف علوم کی کتابوں کاترجمہ

250

مختلف علوم اورمختلف حکما کی کتابوں کاترجمہ

250

فارسی کتابوں کاترجمہ

251

ہندوستانی علوم کی کتابوں کاترجمہ

251

ہندومترجم

251

طب

252

نجوم وہیت

252

ادب اراس کےمتعلقات

253

مختلف علوم وفنون

253

کلدانی ونبطی کتابوں کاترجمہ

254

عبرانی اورلاطینی کتابوں کےتراجم

254

بنی امید اندلس

255

حکم مستنصر باللہ کی علم نوازی اوراس کابے مثل کتب خانہ

256

فاطمیہ مصر

256

عزیزباللہ کی علم دوستی اوراس کانادر کتب خانہ

257

حکم کاعلمی ذوق

258

مدراس کاآغاز اوراس کی تاریخ

258

مدرسہ نظامیہ نیشاپور

259

مدرسہ نظامیہ بغداد

259

دارالعلوم مستنصریہ

261

دارالحدیث دمشق

262

بعض دوسرے مدارس

262

پندرہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی کارنے اورمختلف علوم وفنون میں ان کےایجادات واکتشفات

269

لیبان کابیان

270

ڈریپر کابیان

272

جوٹیہ کابیان

275

سینوبوس کی شہادت

277

ریسن کی شہادت

280

موسیوتاتان کااعتراف

281

مشرق ومغرب پر عربوں کےعلمی وتمدنی اثرات

282

خاتمہ

289

حرفے چند باامت عربیہ

291

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48931
  • اس ہفتے کے قارئین 48931
  • اس ماہ کے قارئین 2120848
  • کل قارئین113728176
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست