#3755

مصنف : محمد جرجیس کریمی

مشاہدات : 5594

مسلمانوں کی حقیقی تصویر ( غلط فہمیوں کا ازالہ )

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4150 (PKR)
(جمعہ 08 جولائی 2016ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

عصر حاضر میں اسلام اور مسلمان بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں لیکن اس بحث میں عام طور پر اسلام اور مسلمانوں کی خوبیوں اور خصوصیات کو اجاگر کرنے کی بجائے ان کی خامیوں اور کمزوریوں کو نمایاں کیاجاتا ہے خصوصا مسلمانوں کی خامیوں او رکمیوں کا ذکر کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اسلام اور اس کی تعلیمات یہی ہیں جن کے ماننے والے یہ مسلمان ہیں ۔یعنی مسلمان اس وقت دوہرے حالات کا شکار ہیں ایک طرف ان کو محتلف طریقوں سے نظر انداز کیا جاتا ہے دوسری طرف ان کے اعمال وکردار کی طرف انگلی بھی اٹھائی جاتی ہے ۔ ایسی صورت میں ان پر دوہری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ وہ اپنے اعمال وکردار کو قرآن وحدیث کے سانچے میں ڈھالیں اور لوگوں کو حرف گیری کا موقع نہ دیں زیر تبصرہ کتاب ’’ مسلمانوں کی حقیقی تصویر چند غلط فہمیوں کا ازالہ ‘‘ انڈیا کے عالم دین مولانا محمد برجیس کریمی کی تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے دونوں فریقوں کو مخاطب بنایا ہے۔ ایک طرف مسلمانوں کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ اپنی اصلاح کریں اوران پہلوؤں کی بھی وضاحت کردی گئی ہے جن میں اصلاح مطلوب ہے ۔ دوسری طرف ان کے سلسلے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا بھی ازالہ کرنےکی کوشش کی گئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

تمہید

9

مسلمانوں کے بارے  میں موجود ہ تاثرات

9

قرآ ن مومن کی کیا تصویر پیش کرتاہے

11

مومن اوراس کااخلاق

15

باب اول ۔تعلق باللہ اورمسلمان

23

ایمان اللہ تعالی سے تعلق کی بنیاد

23

اطاعت

27

محبت

30

ذکر

33

عبادت

37

نماز

38

روزہ

40

زکوۃ

41

حج

41

تعلق باللہ  کی بعض دیگر صورتیں

42

توکل

42

رجا

43

خوف

43

دعا

44

باب دوم ۔ مسلمان اوراخلاق

45

اخلاق اورایمان

45

مومن کے اخلاق  کامقصد

46

بندگی رب کےساتھ خدمت خلق

50

جو دوسخا

50

حسن سلوک

51

خلق خدا پر حمت  رشفقت

52

وفاداری 

53

تواضح وخاک ساری

54

لطف ونرمی

56

خلاصہ بحث

62

باب ۔صبر اورمسلمان

65

صبر کامفہوم

65

صبر کامقصد

69

صبر مومن کالباس ہے

66

صبر کامحل

70

آفات دنیا  پر صبر

70

نفسانی خواہشوں پر صبر

70

اللہ کی اطاعت پر صبر

72

اشاعت  دین کی مشکلات پر صبر

73

میدان جنگ میں صبر

76

انسانی  تعلقات میں  صبر

76

صبر کے منافی اعمال

77

باب چہارم ۔ دہشت گردی اورمسلما ن

81

اسلام میں  جبرہ اکراہ نہیں

82

دوسرے مذاہب کےاحترام کاحکم

84

دوسروں کا اذتیوں پر صبر کی تلقین

85

مسلمانوں کی حقیقی تصویر

86

عقیدے کی بنیاد پر نفرت کی ممانعت

87

غیر مسلوں  کےساتھ حسن سلوک کی تاکید

87

صدقہ وخیرات میں غیر مسلموں کاحق

89

صلح وروداری پرزو ر

91

حالت جنگ میں اچھے برتاؤ کی تاکید

92

غیر متعلق سےانتقام پسندید ہ نہیں

94

دشمنوں کےساتھ عدل وانصاف

95

عام جانوروں کے ساتھ  تشدد ممنوع  ہے

95

حسن اخلاق کاحکم عام ہے

98

کسی کی جان کے درپے ہونا مومن کی شان نہیں

100

مومن عافیت پسند ہوتاہے

103

دشمن کے خلاف بددعا سے پرہیز

103

آیات جہاد قتال کاپس منظر

106

امن وامان ہر شخص کو مطلوب ہے

106

دفاع کاحق

107

اجتماعی دفاع

107

دوسروں کی طرف سے مدافعت

108

معاہد ہ شکنی قابل سزا جرم

108

ملک دریاست  سےغداری اوراس کی سزا

109

جہاد کااعلی مقصد

110

جہاد وقتال مسلمانوں کامرغوب مشغلہ نہیں

111

جہاد اوراس کی شرائط

112

منظم حکومت

113

بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی

118

تبلیغ دین

119

کام یابی کےامکانات

120

انفرادی دفاع  اورجہاد

121

باب پنجم ۔ انسانیت کی حقیقی خیر خواہی اورمسلمان

123

انسانیت کاحقیقی مسئلہ کیا ہے

123

موت ایک ناقابل انکار حقیقت

124

جہنم کی آگ کیا ہے

126

جہنم میں کون جائے گا

128

جہنم کہاں ہے

129

نبیوں کی بعثت کامقصد

132

مسلمانوں کافرض منصبی

133

خدمت خلق اورمسلمان

136

باب ششم ۔کیا مسلمانوں و جہالت سے محبت ہے

141

قرآن کاتصور علم

141

علم کی فضیلت واہمیت سے متعلق احادیث

143

مسلمانوں کی علمی خدمات

147

باب ہفتم ۔ صفائی ستھرائی اورمسلمان

149

اسلام میں ظاہری صافی ستھرائی کی تاکید

150

جسمانی صفائی ستھرائی کےبعض دیگر تقاضے

154

گھروں اورراستوں کی صفائی کاحکم

155

صفائی ستھرائی کےبعض دیگر پہلو

157

ماخذ ومراجع

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87897
  • اس ہفتے کے قارئین 121725
  • اس ماہ کے قارئین 1738452
  • کل قارئین111059890
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست