#4249

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 17065

تاریخ نزول قرآن

  • صفحات: 118
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5310 (PKR)
(بدھ 25 جنوری 2017ء) ناشر : مکتبہ قاسم العلوم، لاہور

قرآن یا قرآن مجید (عربی میں القرآن الكريم) اسلام کی بنیادی کتاب ہے۔ اسلامی عقیدے کے مطابق قرآن عربی زبان میں تقریباً 23 برس کے عرصے میں محمدﷺ پر نازل ہوا۔ قرآن کے نازل ہونے کے عمل کو وحی کہا جاتا ہے۔ اور یہ کتاب مشہور فرشتے حضرت جبرائیل﷤ کے ذریعےامام الانبیاء سیدنا محمدﷺ پر نازل ہوئی۔ مسلمانوں کا بنیادی عقیدہ ہے کہ قرآن میں آج تک کوئی کمی بیشی نہیں ہو سکی اور اسے دنیا کی واحد محفوظ کتاب ہونے کی حیثیت حاصل ہے، جس کا حقیقی مفہوم تبدیل نہیں ہو سکا اور تمام دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں چھپنے کے با وجود اس کا متن ایک جیسا ہے۔ اس کی ترتیب نزولی نہیں بلکہ محمدﷺ کی بتائی ہوئی ترتیب کے مطابق ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تاریخ نزول قرآن‘‘ وطن عزیز پاکستان کے معروف سیرت نگار و مؤرخ، کالم نگار مصنف کتب کثیرہ جناب مولانا عبد الرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے قرآن مجید کے نزول کو اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے اور نزول قرآن کے متعلق تمام معلومات کو یکجا کردیا ہے۔ یہ کتاب سکول اور مدارس کے طلبہ و طالبات اور عام قارئین کے لیے بڑی اہم اور مفید ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

حرف آغاز

18

باب (1)

27

تاریخ نزول قرآن مجید

27

مکی اورمدنی سورتوں کی تعداد

29

مکی سورتوں کی خصوصیات

29

ادوراول

30

اقراء

30

المدثر

30

المزمل

30

القلم

30

الفاتحہ

31

الہب

31

التکویر

31

الاعلی ٰ

31

الضحیٰ

31

الم نشرح

31

العصر

31

العادیات

32

التکاثر

32

الکافرون

32

الماعون

32

الفیل

32

الاخلاص

32

النجم

32

عبس

33

القدر

33

والتین

33

القریش

33

القارعہ

33

القیامہ

34

الہمزہ

34

المرسلات

34

ق

34

البلد

34

الطارق

34

مریم

35

طہٰ

35

الواقعہ

35

الذاریات

35

الغاشیہ

35

نوح

35

الطور

36

النبا

36

النازعات

36

انفطار

36

انشقاق

36

الملک

36

الدہر

36

تاریخی حالات

37

قریش کی معاشی حالت

37

قریش میں بت پرستی

38

عزیٰ

38

سواع

38

منات

38

لات

38

ہبل

38

اوساف اورناہلہ

38

جاہلیت کی ایک بھیا نک رسم

39

پہلی وحی

40

احکاما ت اروتعلیمات

40

فرضیت زکوۃ

41

مکی سورتوں کادورہ وسطیٰ

42

اللیل

42

الفجر

42

اشمس

42

البروج

43

الکوثر

43

القمر

43

ص

43

الحاقہ

44

المعارج

44

الکہف

44

حم السجدہ

44

شوری ٰ

45

سبا

45

المومنون

45

زخرف

45

الرحمن

46

جاشیہ

46

الزمر

46

الانبیاء

46

السجدہ

46

الدخان

47

الروم

47

الصافات

47

القصص

48

النمل

48

لقمان

48

الفرقان

48

الشعراء

48

احقاف

49

الجن

49

الحجر

49

الفاطر

49

اعراف

49

تاریخی حالات اورپس منظر

80

بعض سورتوں کاتاریخی پس منظر

50

الروم

50

الکہف

52

الشعرا ء

53

النمل

53

القصص

53

تعلیمات واحکامات

54

سورۃ لقمان

55

نماز اورزکوۃ

55

فریضہ اقامت دین

56

مکی سورتوں کادورآخر

57

یٰس

57

بنی اسرائیل

58

یونس

58

ہود

58

یوسف

59

الانعام

59

النحل

59

ابراہیم

59

المومنون

59

العنکبوت

60

المطففین

60

الرعد

60

تاریخی حالات اورپس منظر

60

تعلیمات وحکامات

61

اللہ تعالی کی بالادستی

61

والدین کی اطاعت

61

انسانی حقوق

63

قتل اولاد

63

حرمت زنا

65

صراحتہ قتل کی حرمت

65

مال یتیم

66

مارکیٹ کی بددیانتی

67

ایفائے عہد کاحکم اوربغیر کےکوئی بات کرنےکی ممانعت

68

اسلام کی ایک اہم عبادت

69

سورۃ الانعام

69

سورۃ یس

73

مدنی دور

74

مدنی دور کی سورتوں کی خصوصیات

74

مدنی سورتوں کےداردوار

75

مدنی سورتوں کادوراول

75

المطففین

75

العنکبوت

75

الرعد

75

البقرہ

76

انفال

76

آل عمران

76

الاحزاب

76

نساء

76

الحدید

77

محمد (ﷺ)

77

طلاق

77

البینہ

77

الحشر

77

الحج

78

التغابن

78

الصف

78

سورۃ بقرہ کےاحکامات

78

سورۃ نساءکےاحکامات

81

سورۃ انفال کےاحکامات

82

سورۃ احزاب کےاحکامات

84

سورۃ الحشر کےاحکامات

87

مدنی سورتوں کادورآخر

89

الممتحنہ

89

النور

90

المنافقون

90

المجادہ

90

حجرات

90

التحرایم

90

الجمعہ

90

الفتح

91

المائدہ

91

التوبہ

91

النصر

91

احکامات وتعلیمات

92

سورۃ الممتحنہ کےاحکامات

92

سورۃ نور کےاحکامات

93

واقعہ افک

97

سورۃ المجادلہ کےاحکامات

100

سورۃ حجرات کےاحکامات

101

سورۃ تحریم کےاحکامات

102

سورۃ فتح کےاحکامات

104

سورۃ المائدہ کےاحکامات

105

سورۃ توبہ کےاحکامات

107

الزالزال

110

معوذتین

110

الفلق

110

الناس

111

باب 2

112

قرآن کی تعلیمات

113

قرآن مجید کے فضائل

114

قرآن مجید تلاوت کااجروثواب

115

قرآن مجید کی تاثیر

116

قرآن مجید کااعجاز

117

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53266
  • اس ہفتے کے قارئین 87094
  • اس ماہ کے قارئین 1703821
  • کل قارئین111025259
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست