#805

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 25554

تذکرۃ النبلاء فی تراجم العلماء

  • صفحات: 418
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12540 (PKR)
(منگل 27 ستمبر 2011ء) ناشر : بیت الحکمت، لاہور

قرن اول سے لے کر اپنے اقبال کے آخری دور تک مسلمانوں نے اپنی ہر صدی کے ممتاز اکابر رجال کے سیر واخبار کا ایسا دفتر زمانہ میں یادگار چھوڑا کہ اقوام و ملل ان کی مثال سے عاجز ہیں۔ لیکن افسوس کہ برصغیر پاک و ہند کے دفتر بہت مدت تک اپنے اکابرین کے تذکرے سے خالی رہے۔ محترم عبدالرشید عراقی کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو برصغیر کی اسلامی و علمی تاریخ کو گمنامی سے بچانے کے لیے میدان کارزار میں اترے۔ زیر نظر کتاب بھی اس موضوع پر موصوف کی منفرد اور قابل قدر کاوش ہے جس میں انھوں نے برصغیر کے 174 علماے کرام کے حالات قلمبند کیے ہیں۔ اس میں پہلے ان علما کا تذکرہ کیا گیا ہے جو دین اسلام کی اشاعت اور ترویج میں مصروف عمل رہےمثلاً خاندان شاہ ولی اللہ دہلوی، خاندان غزنویہ امرتسر، لکھوی خاندان اور اس کے علاوہ ان علما کا تذکرہ ہے جنھوں نے صرف ایک دو پشت سے دین اسلام کی اشاعت اور توحید و سنت کی ترقی و ترویج میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ علاوہ ازیں اس میں ایسے جلیل القدر علما کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے جو دو یا تین بھائی تھے اور سب ہی عالم دین تھے، ان علما نے تصنیف و تالیف، درس و تدریس اور وعظ و تبلیغ میں نمایاں خدمات انجام دیں مثلاً درس و تدریس میں مولانا شاہ محمد اسحاق دہلوی، ان کے بھائی شاہ محمد یعقوب دہلوی اور مولانا فقیر اللہ مدراسی وغیرہ۔ یہ  کتاب جہاں پیکران عظیمت کی زندگی کی خوبصورت تصویر ہے وہیں یہ قاری کے لیے راہ عمل متعین کرنے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

17

نقش آغاز

 

32

خاندان ولی اللہ دہلوی ؒ

 

36

خاندان شیخ الکل مولانا سید محمد نذیر حسین دہلوی ؒ

 

66

خاندان عمر پور ضلع مظفر نگر

 

74

علمائے بنارس(خاندان سید جلال الدین احمد جعفری ہاشمی)

 

87

علمائے بنارس(خاندان مولانا محمد سعید محدث بنارسی)

 

94

لکھوی خاندان

 

106

غزنوی خاندان(امر تسر ولاہور)

 

125

خاندان مولانا فیض اللہ بھوجیانی

 

147

علوی خاندان سوہدرہ

 

158

قصوری خاندان

 

173

روپڑی خاندان

 

190

یزدانی خاندان

 

204

کیلانی خاندان

 

213

71علمائے کرام

 

222

فصل اول

 

222

فصل دوم

 

316

فصل سوم

 

377

کتابیات

 

411

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43900
  • اس ہفتے کے قارئین 77728
  • اس ماہ کے قارئین 1694455
  • کل قارئین111015893
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست