#4572

مصنف : محمد ظہیر الدین بھٹی

مشاہدات : 4905

شیخ محمد الغزالی خود نوشت سوانح حیات نظریات تالیفات

  • صفحات: 196
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4900 (PKR)
(پیر 19 جون 2017ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

شیخ محمد الغزالی﷫ مصر کی ایک ممتاز علمی ودینی اور تحریکی شخصیت ہیں جنہوں نے ساری عمر مصر میں الحاد وبےدینی کے طوفان کا پوری جرات، دلیری اور عالمانہ فراست کے ساتھ مقابلہ کیا۔آپ نے شاہ فاروق کا دور بھی دیکھا اور پھر جمال عبد الناصر اور سادات کے اقتدار میں جبر وتشدد کا پورے صبر واستقلال اور جرات وہمت کے ساتھ سامنا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب" شیخ محمد الغزالی﷫ خود نوشت سوانح حیات، نظریات، تالیفات "شیخ محمد الغزالی کی تصنیف ہے، جو یوں تو ان کی ایک خود نوشت ہے، لیکن درحقیقت مصر کے ایک طویل تاریک دور کی تاریخ ہے، جس کا ایک ایک لمحہ جبرواستبداد، فرعونی آمریت اور اسلام دشمنی کا آئینہ دار ہے۔صدر ناصر نے جس طرح اسلامی تحریک کی علمبردار اخوان المسلمون کو کچلنے اور اس کی تنظیم کو تباہ کرنے کے لئے ظلم وتشدد کے ناقابل تصور حربے استعمال کئے اور اسلام کا نام لینے والوں کو قید وبند، پھانسیوں اور کوڑوں اور جیلوں میں انتہائی وحشیانہ سلوک کا نشانہ بنایا اس کی ادنی سی جھلک اس خود نوشت میں دیکھی جا سکتی ہے۔نیز اس میں ان کے نظریات اور تصنیفات کا تعارف بھی بیان کیا گیا ہے۔کتاب عربی میں ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم محمد ظہیر الدین بھٹی صاحب نے کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش گفتار ازمترجم

9

تعارف

13

شیخ محمد الغزالی کااجمالی تعارف

13

شیخ محمد الغزالی اوران کی زندگی کےچند اوراق طہ جابر العلوانی

15

المہد العالمی للفکرالاسلامی سےتعلق

16

مسجد عمروبن العاص کی آبادکاری

21

ترک وطن کافیصلہ

22

شیخ غزالی اورمصری فوج

22

شیخ محمد الغزالی  کےافکار پر ایک نظر ڈاکٹر یوسف القرضاوی

24

غزالی ایک داعی ومبلغ

25

غزالی کے مراکز کفر

25

غزالی کےنزدیک داعی کی خصوصیات

25

بصیرت  وعقل

25

شاعرانہ روح

26

روحانیت

26

غزالی اورقرآن حکیم

26

شیخ کےقرآنی درس

27

قرآن کریم پر توجہ کی ضرورت

37

غزالیس اورسنت نبوی ﷺ

28

غزالی اروفقیہ غزالی کےاصول

29

کتاب وسنت بیک وقت نص معصوم

29

مصالح مرسلہ کی رعایت

30

جملہ مکاتیب فکر کااحترام

30

فقہ دعوت کےلیے

31

غزالی ایک مصلح ومجدد

31

تجدید ایمان وتزکیہ نفس

31

سیاسی استبدادکامقابلہ اورحریت

32

عدل اجتماعی

32

عورت اورخاندان کی آزادی

32

غلط فہمیوں کاازالہ

34

اسلام کامتوازن جامع نظرہ

35

امت کی آزادی اوراتحا د

36

امت کےکٹےہوئے گروہوں کاانضمام

36

پسماندگی سےنکلنے اورترقی کی طرف بڑھنے کی دعوت

37

اسباب زوال

38

ثقافت اوراسلامی ورثہ کی تطہیر

40

اسلامی بیداری کےلئے راہ نمائی

41

عربی زبان کااحیاء

43

شیخ محمد الغزالی کی خودنوشت سوانح حیات

45

بچپن کی یادیں

45

مکتب کی زندگی

47

حفظ قرآن کیوں؟

48

نظام مکتب کی اصلاح وتجدید

49

ابتدائی تعلیم

50

دینی دونیوی تعلیم

52

سیاسی اضطراب مظاہرے کی قیادت گرفتاری اوررہائی

54

نتائج

55

مرحلہ ثانویہ

57

کچھ سوالات

58

امام حسن البنا سےملاقات

59

اصول دین کالج میں داخلہ

59

ایک عجیب واقعہ

60

یورپ میں اسلام کی تعلیم

61

قدیم ازہری تعلیم

62

اساتذہ سےہماررابطہ

63

اخوان المسلمون کاظہور

65

مرشد کاگرامی نامہ

66

ماحول کامنفرد مزاج

68

نامنظور مطالبہ

69

اخوان المسلمو نکامثبت کردار

70

میری کچھ عادتیں

71

عذر مقبول یامجبوری

73

قبولیت دعاکرشمہ قدرت

74

نصاب تعلیم کےمتعلق چند گزارشات

76

ملازمت کی تلاش

78

ملازمت کےلیےانٹرویواورمیری ناسمجھی

78

ایک اہم انکشاف

80

مسجد کےافتتاح کےلئے شاہ فاورق کی آمد اورایک دلچسپ واقعہ

81

شادی خانہ آبادی

83

رفیقہ حیات کی جدائی

84

اس وقت کےمسلمانوں کی حالت زار

84

ایک ناکام کوشش

86

جمہوریت

88

عالمی نظام

90

ایک صابر وشاکر محنت کش کالبدی آرام

91

اخوانی واعظ

93

جمہوری آزادیوں سے استفادہ

94

سیاسی حالات اورجماعت اخوان

95

آئین ودستور کےبارےمیں ایک صاحب سےمکالمہ

97

حکومت کاایک عجیب فیصلہ

99

اوقاف کانظام تہس نہس

100

نت نئی بری خبریں

101

فوجی ٹولے کاظلم وجبر

102

جب انور السادات نےجمعہ پڑھایا

104

اسلامی معاشرے میں مسجد کاکردار

106

میرےعزائم اورماحول

108

سرکاری ملازم کااحساس ذمہ داری

109

اخوان المسلمون پرظلم وتشدد اوردینا اعلماء کاطرز عمل

110

کتابوں پرپابندی

113

میراطریق دعوت

115

میدان عروبہ میں

117

مختلف قسم کےداعی

118

اشتراکی اتحاد میں شمولیت

119

مسجد کی حفاظت اورتعمیر نو

134

ایک نئی مصیبت اوراللہ کےبےپایاں رحمت

136

فرعونی روش

139

گرفتاری

140

ڈکٹیٹر شپ  کی خرابیاں

148

ذلت ناک شکست

149

انوارلسادات کےساتھ

154

دعوت وتبلیغ اورتعلیم وتربیت

156

بیوروکریٹ کارویہ اورمیریحق گوئی

157

عظمت کردار

158

مسجد عمروبن العاص کی آبادکاری

159

سیکریٹری وزارت قانون کےمنصب پرتعین اوردونوں کےبعد استعفی

161

صدرسادات کی ملت فروشی

162

شیخ غزالی کی تصانیف کامختصرتعارف

165

شیخ غزالی کےبارےمیں کتابیں

187

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57186
  • اس ہفتے کے قارئین 586328
  • اس ماہ کے قارئین 373573
  • کل قارئین114265573
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست