دینِ اسلام دنیا میں غالب ہونے کے لئے آیا ہے، اﷲ پاک نے اپنے آخری رسول حضرت محمدﷺکو ہدایت یعنی قرآن پاک اور دین حق یعنی اسلام دے کر بھیجا ہے تاکہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب کردے اگرچہ مشرکین جن میں یہود ونصاریٰ بھی شامل ہیں جتنا بھی نہ چاہیں کہ دین اسلام غالب نہ ہو ۔ کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ھُوَالَّذِیْٓ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ (التوبہ، الفتح، الصف) ترجمہ: اس (اللہ) نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا ہے تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اگرچہ مشرک ناپسند کریں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’غلبۂ اسلام کی بشارتیں‘‘ علامہ یوسف القرضاوی کی عربی تصنیف ہے ’’المبشرات بانتصار الاسلام ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں دلائل کی روشنی میں واضح کیا ہے کہ لوگوں کا یہ خیال کہ اب ہم محض برے دن دیکھنے کے لیے زندہ رہیں گے بالکل غلط ہے۔ کیونکہ قرآن اوراحادیث میں ایسی بشارتیں موجود ہیں جن سے اس خیال کی تردید ہوتی ہے۔ علامہ قرضاوی ہے نے ایسی تمام روایات اور احادیث پر گفتگو کی ہے اور ان کے صحیح مفہوم ومنشا کو واضح کیا ہے۔
عناوین |
صفحہ نمبر |
نصرت الہی ٰ کےحامل گروہ کی بقا |
48 |
ہرصدی میں مجددین کاظہور |
49 |
عیسی مسیح ؑ کانزول |
50 |
امام مہدی کاظہور |
51 |
تاریخ میں غلبہ اسلام کی بشارتیں |
53 |
تاریخ کی دوبڑی حقیقتیں |
53 |
نصرت الہیٰ کانزول اس وقت ہوتاہے جب ہم اس کےانتہائی ضرورت مندہوتے ہیں |
54 |
مصائب کےوقت امت مسلمہ کی حقیقی قوت کااظہار |
61 |
مرتدین کےساتھ جنگوں میں |
62 |
صلیبی جنگوں میں |
64 |
تاتاریوں کی جنگ میں |
66 |
دورجدید میں آزادی کی جنگوں میں |
68 |
عصر حاضر میں غلبہ اسلام کی بشارتیں |
69 |
عضر حاضر کے امراض اوراس کی آفات |
70 |
امت مسلمہ کی بیمار صورت حال تادیر باقی نہیں رہے گی |
75 |
امت مسلمہ کےماضی وحال کاجائزہ |
75 |
تحریک تجدید واحیائے دین کاتسلسل |
82 |
اسلامی بیداری اورمسلمانوں کی زندگی پر اس کےاثرات |
84 |
اسلامی رجحان ایک انتہائی ہاوزن اورقوی تررجحان ہے |
87 |
امت مسلمہ کی قوت |
90 |
افرادی قوت |
90 |
مادی اوراقتصادی قوت |
91 |
روحانی قوت |
92 |
اسلام اورامت مسلمہ کےاندر موجودہ قوت کےسلسلہ میں اغیار کاانتباہ |
94 |
داعیان اسلام اوران کو پیش آنےوالے آزمائشیں |
99 |
سنت الہی ٰ میں غلبہ اسلام کی بشارتیں |
102 |
تبدیلی اقوام کاالہیٰ ضابطہ |
102 |
تبدیلی احوال کےلیے ضابطہ الہی |
107 |
سوچنے کی کچھ ضروری باتیں |
109 |
دوتوجہ طلب امور |
112 |
حسن البنا اوررحائیت |
113 |
فلسفہ عمرانیات کانقطہ نظر |
115 |
تاریخ کانقطہ نظر |
116 |
کامیابی کاواحد راستہ |
117 |
بشارتیں عمل مزید کاتقاضا کرتی ہے |
118 |
بعض احادیث کےسلسلے میں غلط فہمیوں کاازالہ |
128 |
حدیث :بدالاسلام غریبا |
109 |
ازسرنواسلام کےغالب آنے کی قرآنی بشارتیں |
146 |
ان میں سے بعض بشارتیں |
146 |
حدیث:تمہارے اوپڑ جومانہ بھی آئے گا اس کےبعد والا اس سے براہوگا |
148 |
کیاہرزمانہ ابن ماقبل سےبدتر ہوگا |
150 |
اس حدیث سےمتعلق لوگوں نےمتعدد جواب دیے ہیں |
151 |
حدیث :بہترین دورمیرادور ہےپھر ان لوگوں کاجواس دورے کےلوگوں سےقریب رہےہیں |
156 |
امت مسلمہ کی تمام نسلوں میں خیر کاسلسلہ باقی رہے گا |
160 |
ابدی الہی ضابطے |
163 |