#6702

مصنف : عبد اللہ کیلانی

مشاہدات : 6409

تعارف اسلام ( جدید ایڈیشن 2022ء)

  • صفحات: 174
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6960 (PKR)
(جمعہ 13 مئی 2022ء) ناشر : نا معلوم

اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یا نظام ِحیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کرنے کے جملہ احکام ومسائل کی رہنمائی موجود  ہے۔ یقیناً اسلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے لیے  تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ’’ تعارف اسلام  ‘‘ عالم اسلام کے معروف  بین الاقوامی مفکر ڈاکٹر  محمدحمید اللہ مرحوم  کی انگریزی زبان  میں تحریرشدہ  کتاب INTRODUCTION TO ISLAM کا  اختصار ہے ۔ یہ کتاب چونکہ جامعہ پنجاب کے  ملحق کالجز  میں بی ایس آئی ٹی کے  نصاب میں شامل ہے کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اور طلباء کی آسانی کے لیے   مفسر قرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کے پوتے ڈاکٹر  محمد عبد اللہ کیلانی صاحب (لیکچرار ایم اے او کالج،لاہور ) نے ڈاکٹر حمید اللہ  مرحوم کی  کتاب کا سوالاً جواباً اختصار کرنے کے علاوہ  اس میں  بعض اہم مقامات پر بہت  سے مفید حوالوں کا اضافہ بھی کیا ہےیہ اختصار بی ایس آئی ٹی کے طلباء وطالبات کے لیے امتحانی پہلو سے بہت مفید ہے ۔(م۔ا)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

1

باب 1: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ، سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

1

مکی زندگی کے چند اہم سوالات

1

س۔اسلام سے پہلے اور ابتدائے اسلام میں سرزمین عرب اور اس کے اردگرد کے حالات بیان کریں (پ:7،6،5)

1

سرزمین عرب کے شمالی علاقہ میں تہذیب یافتہ عالمی قوتیں

1

سرزمینِ عرب کے جنوب میں اصحاب الخدود اور اصحاب الفیل کا علاقہ

2

عرب میں حضرت  ابراہیم علیہ السلام کے پیروکار او ر ان کی اولاد

2

س:اسلام سے قبل قریش یعنی مکہ کے لوگوں کے مذہبی حالات بیان کریں (پ:9،8)

3

ایمانیات

3

عبادات

4

س:نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے کام کے آغاز تک کا مختصر حال بیان کریں (پ:17،13،12،11،10)

4

قریش کے مختلف خاندانوں کا مختصر تعارف بیان کریں  (پ:9)  

5

س:مکی زندگی میں مشرکین مکہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے ساتھ کیاسلوک کیا ( پ:24،22)

7

مشرکین مکہ کے مظالم اور ابولہب کی دشمنی

7

رسالت پر اعتراضات اور معجزات کے مطالبات

7

س: واقعۂ ِ معراج کے بارے میں قرآن کریم کے بیانات کی وضاحت کریں  (پ:26،25)

8

س: قرآن کریم میں ذکر کیے گئے معجزاتِ رسولِ صلی اللہ علیہ وسلم بیان  کریں  (پ:27)

9

س: ہجرت مدینہ  (پ:27)

9

مدنی زندگی کے چنداہم سوالات

10

س:مواخات مدینہ بیان کریں (پ:28)

10

س: میثاقِ مدینہ بیان کریں  (پ:28)

10

میثاقِ مدینہ کی خلاف ورزی  (پ:33)

10

بنو قینقاع کی خلاف ورزی اور ان کا مدینہ سے خروج

11

بنونضیر کی عہد شکنی اور ان کا مدینہ سے خروج

11

بنوقریظہ کی بغاوت  اور ان کا قتل

11

س: مدنی زندگی میں پیش آنے والی جنگوں کا حال بیان کریں  (پ:33،32،30)

12

غزوۂ بدر (ب:30)

12

غزوۂ احد  (پ: 32)

13

غزوۂ احزاب (پ:33)

13

س: صلح حدیبیہ اور اس کے اثرات کا جائزہ ( پ: 38،37،36،35)

14

صلح کی شرائط

15

صلح حدیبیہ کے اثرات : عام الوفود ، فتح مکہ اور غزوۂ حنین (پ: 38،37،36)

15

س: پیارے نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وسلم کے بادشاہوں اور حکام کی طرف بھیجے گئے خطوط بیان کریں (پ:36)

16

(1)بادشاہِ فارس کسریٰ یعنی خسرو پرویز

1

(2)قیصر شاہ ِ روم ہِرَقل شاہ روم

17

س: جنگ تبوک کی اہمیت بیان کریں : (پ:39)

20

س: خطبہ حجۃ الوداع  کا خلاصہ بیان کریں  ( پ:40)

20

باب 2: تدوین قرآن وحدیث

22

س: قرآن کریم کی تدین کن کن مراحل میں ہوئی ، بیان کریں

22

س: ہمارے پاس موجودقرآن کریم وہی ہے جو اللہ تعالیٰ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا،اس میں کوئی تبدیلی یا کمی پیشی نہیں ہوئی نہ ہی ایسا کبھی ہوسکتاہے، بیان کریں

22

س: قرآن کریم دنیاکی واحد محفوظ الہامی کتاب ہے، بیان کریں

22

س:حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان  غنی رضی اللہ عنہ نے قرآن کریم کی تدوین میں کیاکیاخدمات انجام دیں

22

تدوین قرآن

22

بیرونی ہدایت کی ضرورت اور قرآن کریم کا خلاصہ  (پ:45)

22

تدوین قرآن دورِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں (پ :55،52،51،50،49،48)

23

عہد رسالت  صلی اللہ علیہ وسلم میں حفاظِ کرام (پ:54)

23

عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں قرآن کریم کے اساتذہ کرام

23

عہد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں قرآن کریم کے ذاتی نسخے

24

پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جبرائیل علیہ السلام سے قرآن کریم کا سننا اور سنانا (پ:55،54)

24

تدوین قرآن عہد صدیقی رضی اللہ عنہ میں ( پ :56،55،54)

24

عہد فاروقی میں تعلیم القرآن (پ:56)

24

تدوین قرآن عہد عثمانی میں (پ:59،58،57،56)

25

قرآن کریم پر نقطے اور اعراب

26

س: قرآن کریم کی تعلیمات بیان کریں (پ:66،65،64،63)

26

س: قرآن کریم کے بنیادی موضوعات بیان کریں (پ:66،65،64،63)

27

س: حدیث شریف بھی قرآن کریم کی طرح ہی بہت اہم وحی ہوتی ہےا س کی تدوین کے لیے محدثین  نےاسی طرح احتیاط سے کام لیا جیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورحضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن کریم کی تدوین میں احتیاط سےکام لیا ، بیان کریں  (پ:67 سے 98 )

 

27

س: حدیث شریف بھی قرآن کریم کی طرح ایک محفوظ وحی ہے، بیان کریں (پ:67 سے 98)

27

س: تدوین حدیث کے مختلف مراحل بیان کریں  (پ:67 سے 98)

27

تدوین حدیث : 27

27

سرکاری دستاویزات (پ:72 سے 82)

28

سرکاری طور پر تدوین حدیث میں تاخیر

29

حدیث شریف کے کاتبین وحی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے زمانے میں حدیث کے ذاتی نسخے (پ: 83 سے 92، 331)

29

حضرت عمررضی اللہ عنہ کا سرکاری طور پر احادیث جمع کرنے کا ارادہ (پ:92)

29

اماموں اور محدثین کا زمانہ (پ:96 سے 98 ، 334،333،332)

30

باب 3:ا سلامی نظریہ ٔ زندگی

32

س: قوموں کے عروج وزوال کی اسلامی نظریۂ  زندگی کی روشنی میں وضاحت کریں  (پ: 99 سے 105)

32

س: اسلامی نظریۂ زندگی کی ہر دوہری فطرت سے کیامراد ہے، مثالوں سے وضاحت کریں (پ:106 سے 112)

33

با 4: عقیدہ  اور ایمان

35

س: بنیادی اسلامی ایمانیات بیان کریں

35

س: اللہ پر ایمان سے کیا مراد  ہے، شرک کی ابتدا کیسے ہوئی  (پ: 113 سے114 )

35

(1)مظاہر پرستی (پ:113)

35

(2) اولیاء اور انبیائے کرام کی عبادت  (پ:114)

35

س: شرک کی اقسام بیان کریں

35

1۔اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک

36

2۔اللہ تعالیٰ کے اسماء اور افعال میں شرک

37

3۔عبادات میں شرک

37

س: وحی کی صورتیں بیان کریں  (پ:137 سے 144)

38

س: انسان اللہ کریم سے کیسے کلام کرسکتا ہے (پ:137 سے 144 )

38

س:وحی کی کیفیات بیان کریں  ( پ:137: 144

38

س: تقدیر سے کیامراد ہے، عقیدہ تقدیر کا انسانی زندگی پر کیا اثر ہوتا ہے (پ: 121 سے 129 ،  155سے 158 )

39

انسانی زندگی پر عقیدہ ٔ تقدیر کے اثرات اور تقدیر ایمان کا دنیا میں فائدہ

39

باب 5: عبادات

41

س: نماز سے کیامراد ہے،نماز کی اقسام بیان کریں  (پ:162 سے 166)

41

س: نما زکی شرائط اور ان شرائط کی حدود بیان کریں (پ:166 ، 549 سے 553 ، 564سے 569)

41

(1)طہارت (فرض)

41

(2) ہوش وحواس اور نیت (فرض )

42

(3)ستر کا چھپانا  ( واجب)

42

(4) حتی الامکان قبلہ کی طرف رخ کرنا  ( فرض)

42

وقت ( واجب)

42

شرائط کی حدود

42

س: طہارت سے کیامراد ہے،اس کی ضرورت کب پیش آتی ہے،و ضو کے فرائض ، غسل کے فرائض اور سنتیں بیان کریں اور تیمم کی ضرورت  اور اس کا طریقہ بیان کریں ( پ:166 بی ۔549 سے 553 ، 464 سے 569)

44

طہار ت

44

وضو کی ضرورت

45

غسل کی ضرورت

45

وضو کے چار فرائض ہیں

45

غسل کے فرائض اور سنتیں

45

تیمم کی ضرورت اور اس کا طریقہ

45

س:خط استوا اور منطقہ حارہ میں واقع ممالک میں نماز کےا وقات بیان کریں ، قطبین میں نماز کےا وقات کا تعین کیسے کرتے ہیں (پ:170)

46

خط استوا اور منطقہ حارہ میں واقع ممالک میں نماز کے اوقات

46

قطبین میں نماز کے اوقات کا تعین کیسے  کرتے ہیں

46

س: نماز ِ خوف سے کیامراد ہے یہ کب ادا کی جاتی ہے اور اس کا طریقہ بیان کریں

47

س: نماز کے سات فرایض بیان کریں  (پ:555 سے 563 )

48

س:نماز کے واجبات بیان کریں ، سجدۂ سہو سے کیا مراد ہے اور یہ کب کیاجاتا ہے ( پ:555 سے 563)

48

س:ز کوٰۃ کی شرائط بیان کریں

49

س: مناسک حج مکمل طور پربیان کریں (پ:177 سے 184)

49

س: حج کے ارکان ، فرائض اور واجبات بیان کریں

50

(1)ارکان (ان میں سے کوئی رہ جائے تو حج نہیں ہوتا،ا ن کو پورا کرنا ہوتا ہے بے شک مؤخر ادائیگی ہی کیوں نہ کرنی پڑے )۔

50

(2)فرائض (جن مناسک کا قرآن کریم میں یامتواتر احادیث میں حکم ہے ،ان میں سے کوئی رہ جائے تو وہ پورا کرنا ہوتا ہے بے شک مؤخر ادائیگی ہی کیوں نہ کرنی پڑے )

50

(3) واجبات ( جن مناسک کا حدیث شریف میں حکم ہے ، ان میں سے کوئی رہ جائے تو عموماً تین روزے رکھنے ہوتے ہیں یا چھ مسکینوں کا کھانا کھلانا ہوتا ہے یا ایک بکری کی قربانی کرنی ہوتی ہے تاہم بیماروں ، کمزوروں اور عورتوں کو ان میں رعایت مل جاتی ہیں

50

س: حج اور عمرے میں کیافرق ہے  (پ: 527 ،  527 الف ، 527 ب )

51

باب 6: روحانیت

52

س: اسلام میں روحانیت کی آخری حد اور جنت میں داخل ہونے کے لیے کم ا ز کم فرائض بیان کریں (پ:203)

52

س: اصحاب صفہ سے کیامراد ہے (پ:204)

53

س: شرعی بیعت سے کیامراد ہے اسلام میں بیعت کن شرائط پر ہوتی ہے (پ:208،205)

53

س:سماع سے کیامراد ہے ،ا سلامی روحانیت میں سماع کےآداب بیان کریں

53

س: حقیقی اور جعلی روحانیت میں کیا فرق ہے، اس کی پہچان کیسے ممکن ہوسکتی ہے (پ: 219،215،213،208،206)

54

س: رہبانیت اور اسلامی روحانیت میں کیا فرق ہے

54

س: برصغیر میں صوفیائے کرام کی تبلیغی خدمات مختصر بیان کریں (پ: 208 الف )

55

س: وحدت الوجود اور وحدت الشہود سے کیامراد ہے (پ: 212،211)

55

س: صوفیائے کرام کے معمولات ، خصوصی عبادت اور اذکار بیان کریں (پ:217،216)

56

باب 7: اسلام کا اخلاقی نظام

58

س: کبیرہ گناہوں کی اقسام  بیان کریں، قرآن کریم کے مطابق اخلاقی گناہ کون کو ن سے ہیں(پ: 234 سے 236)

58

باب 8: اسلام کا سیاسی نظام

59

س: اسلامی تصور قومیت اور اسلام کی عالمگیریت سے کیا مراد ہے (پ:259سے 265)

59

س:ا سلام کی خارجہ اور داخلہ حکمتِ عملی بیان کریں (پ:286 سے 299)

59

س:خلافتِ اسلامیہ میں اقتدار کی منتقلی کا اسلامی طریقہ کار بیان کریں (پ:273،274)

61

خلیفہ کی تقرری

61

خلیفہ  کی رخصتی

64

س: جمہوریت، خلافت اور بادشاہت کا تقابلی جائزہ پیش کریں ( پ: 273 سے 285)

64

س: ڈاکٹر حمیداللہ نے عالمگیر خلافت کی بحالی کے لیے کیا تجویز پیش کی ہے  (پ:275)

65

با ب 9:  اسلام کا عدالتی نظام

67

س: شریعت سے کیامراد ہے اسلامی شریعت کے بنیادی اور ثانوی ماخذ بیان کریں  (پ: 317 سے 320)

67

س: مقاصدِ شرعیہ سے کیا مراد ہے

68

س: قصاص دیت ، حدود اللہ اور تعزیرات میں کیا فرق ہے  (پ:239 سے 252)

68

قصاص دیت  (پ:327،247،246،241،239)

68

حدوداللہ  (247،246 سے 322،251)

69

تعزیرات (پ: 252)

69

س: واقعات کی روشنی میں حدود اللہ تفصیل سے بیان کریں ( پ:248 سے 251 )

69

(1)ارتداد (پ:440)

69

(2)قذف (پ:322،250،246)

70

(3)زنا (پ:248)

70

(4)چوری (پ:249)

71

(5)ڈاکہ

72

(6)بغاوت (پ:440)

72

(7)شراب (پ:251)

73

س: زنا کے ثبوت کے لیے احکامات ِ شہادت کی تفصیل بیان کریں ،ا س کا فائدہ بھی بیان کریں (پ:248)

74

عدالت میں زنا کا ثبوت

74

فائدہ

75

باب 10: اسلام کا معاشی نظام

72

س: سرکاری محاصل کے ذرائع تفصیل سے بیان کریں  (پ: 347 سے 361،350)

76

س: سرکاری اخراجات یا مصارف زکوٰۃ تفصیل سے بیان کریں ( پ:351 سے 360 ، 362سے 367 )

77

س:تکافل ، معاقل ، اور بیمہ میں فرق بیان کریں

78

س:ا سلامی احکاماتِ وراثت تفصیل سے بیان کریں (پ: 341 سے 346، 398سے 400)

78

وصیت

78

چندا ہم اصول

79

شریعت کے مقرر کردہ حصے

79

س: وراثت کے سوالات حل کریں

81

س:ایک عورت فوت ہوئی ہےا س کی جائیداد اس کے شوہر،والدین بیٹابیٹی میں کیسے تقسیم ہوگی۔

81

س:ایک آدمی فوت ہوا ہے اس کی جائیداد اس کی بیوی ،والدین بیٹابیٹی میں کیسے تقسیم ہوگی۔

82

س: ایک عورت فوت ہوئی ہے اس کی جائیدا د اس کے شوہر اور بیٹی میں کیسے تقسیم ہوگی

83

س: ایک عورت فوت ہوئی ہے اس کی جائیداد اس کے شوہرا وربیٹے میں کیسے تقسیم ہوگی۔

84

س: بائیس اونٹ شوہر، ماں اور بیٹی میں کیسے تقسیم ہوں گے۔

85

س:ا یک آدمی فوت ہوا ہے اس کی جائیداد اس کی بیوی اور بیٹی میں کیسے تقسیم ہوگی ۔

86

چوبیس کروڑ کی رقم شوہر،والدین ، تین بیٹوں اورچار بیٹیوں میں کیسے تقسیم ہوگی ۔

89

س: والدین اور شوہر کےس اتھ اکلوتے بیٹے کو زیادہ حصہ ملتا ہے یا اکلوتی بیٹی کو ۔

92

س: والدین اور شوہر کا حصہ معلوم کریں

94

س: دو  بیٹیاں ،و الدین اور شوہر کا حصہ معلوم کریں

95

س: دو بیٹیاں ،والدین اور بیوی کا حصہ معلوم کریں

96

س: ممنوعہ معاشی سرگرمیاں بیان   کریں  (پ: 368 سے 373،379)

98

(1)سود

98

(2)شراب جوئے کا کاروبار

98

(3)معدوم چیز کی خرید وفروخت

98

(4)ایک سے زیادہ مختلف معاہدوں کو ایک معاہدے میں جمع کرنا

98

(5) رشوت

99

س: جائز اورناجائز معاشی سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ بیان کریں

99

باب 11: مسلمان عورت

100

س: اسلام میں عورت کا مقام بیان کریں (پ: 381سے 386، 393)

100

والدہ کا مقام

101

بیوی کا مقام

101

بہن بیٹی کامقام

102

س: مسلمان عورت کی وراثت کا تقابلی جائزہ پیش کریں

102

س: مسلمانوں عورت کی گواہی کا تقابلی جائزہ پیش کریں

103

س: عورتوں کواکانِ اسلام میں کیا کیا رعایت دی گئی ہیں (پ: 387سے 388)

104

(1)کلمہ

104

(2)نماز اوردعائیں

104

(3)روزہ

105

(4)زکوٰۃ

105

(5)حج

105

س: عورتوں کے لیے پیسہ کمانے کے ذرائع اور قرآن کریم میں ذکر کیے گئے پردے کے احکامات بیان کریں (پ: 389 سے 392)

108

قرآن کریم میں ذکر کیے گئےحیا اور پردے کے احکامات

108

س: شادی کے لیے اسلامی ترجیحات  بیان کریں (پ:394)

109

مردوں کے لیے نکاح کی ترجیحات بیان کریں

109

عورتوں کے لیے نکاح کی ترجیحات بیان کریں

110

س: مردوعورت کے اجتماعی  تعلقات کے بارے میں اسلامی تعلیمات بیان کریں  (پ:396 سے 401)

110

مرد یعنی شوہر کی ذمہ داریاں (بیوی کے حقوق)

111

بیوی کی ذمہ داریاں ( شوہر کے حقوق)

112

س: قوائد وضوابط سے منحرف ہونے کی صورت میں میاں بیوی  کےا ختیارات بیان کریں  (پ:405،395،382)

113

بیوی کے قوائد وضوابط سے منحرف ہونے کی صورت میں شوہر کے اختیارات

113

قوائد وضوابط کی خلاف ورزی کی صورت  میں بیوی کے اختیارات

114

س: تعداد ازواج کے فوائد

116

تعدادازواج کے اصول

116

س:ا سلام میں غلاموں اور کنیزوں کے حقوق بیان کریں  (پ:78)

117

س: طلاق کی اقسام بیان کریں (پ:405،395)

122

س: عدت سے کیا مراد ہے ، عدت کی مختلف اقسام بیان کریں

124

باب 12: اسلام میں غیر مسلموں کی حیثیت

125

س: اسلامی ریاست کے غیر مسلموں سے تعلقات کی نوعیت بیان کریں (پ: 442،441،420،413،412)

125

س: غیر مسلموں کے معاشی حقوق اور ذمہ داریاں بیان کریں ، جزیہ سے کیامراد ہے ،اس کی معافی کی مختلف صورتیں بیان  کریں  (پ:421،420)

125

 

س: جزیہ اور زکوٰۃ میں فرق بیان کریں ( پ: 421،420)

126

س:ا سلامی ریاست میں غیر مسلموں کے سماجی حقوق بیان کریں  (پ:429 سے 439)

126

س: اسلامی ریاست میں مسلمانوں کی خصوصی مراعات بیان کریں (پ: 427)

127

باب 13: علوم وفنون کی ترقی میں مسلمانوں کی خدمات

130

اسلام اور سائنس ایک تعارف (پ: 443 سے 454،447،449،446)

130

س: مذہبی علوم کی ترقی (پ: 455،542،541سے 460)

130

س: مسلمانوں کی جغرافیہ ، نقشہ ِ نویسی اور فلکیات میں خدمات بیان کریں  (پ:465)

131

س: مسلمانوں کی طبیعیات اورریاضی میں خدمات بیان کریں

131

محمد بن موسیٰ الخوارزمی (پ:476)

131

ابن فرناس (پ:472)

132

الفرغانی

132

ابن الہیثم (پ:470)

133

س: حیاتیان اور کیمیا میں مسلمانوں کی خدمات بیان کریں

133

ابوالقاسم الزہراوی 936ء سے 1013ء

133

جابربن حیان (پ:475)

133

باب :14 اسلام کی عمومی تاریخ

135

س: اسلام کی عرب سے باہرِ اشاعت اور اس میں آنے والی مشکلات بیان کریں

135

س: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم عرب میں آئے تھے تو اسلام عرب سے باہر کیسے پھیلا ، بیان کریں

135

س:خلفائے راشدہ کے زمانے میں قیصر وکسریٰ کے خلاف لڑی جانے  والی اہم ترین جنگوں کا مختصر حال بیان کریں (پ:490 سے 499)

137

س: بنوامیہ کی فتوحات بیان کریں(پ:498 سے 499)

138

محمد بن قاسم کی فتح سندھ وملتان  ،س ندھ سے ملتان تک اسلام کیسے پھیلا

138

قتیبہ بن مسلم باہلی ، عظیم تر اسلامی سلطنت کی شمالی ریاستوں میں اسلام کیسے  پہنچا

139

طارق بن زیاد فاتح اندلس ،ا ندلس میں اسلام کی اشاعت کیسے ممکن ہوئی (پ: 508)

139

س: عباسی خلافت کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات بیان کریں  (پ:500سے )

140

1۔مکہ میں خانہ جنگی اور حج کی رکاوٹ  (پ:181 الف)

140

2۔غزنوی سلطنت : ملتان سے کشمیر  تک اسلام کیسے پھیلا  (پ:505)

140

3۔صلیبی جنگیں اور سلطان صلاح الدین ایوبی حکومت  (پ: 503)

141

4۔مصر کے سلطان بیبرس

143

س:ا سلامی  تاریخ میں فتوحات اور بلیغ اسلام کے حوالے سے عربوں اور ترکوں کے کرادر پر روشنی ڈالیں

143

1۔عربوں کی حکومت  (622ء سے 1250ء تک)

143

ریاست مدینہ او ر خلافت راشدہ

143

خلافت بنو امیہ

144

خلافت بنو عباس

144

2۔ترکوں کی حکومت (1250ء سے 1923ء تک )

145

غزنوی سلطنت  ، برصغیر  کے شمالی علاقوں میں اسلام کس طرح پہنچا

145

سلجوقی  سلطنت

145

خوارزمی  سلطنت

146

خلافتِ عثمانیہ  (پ:506)

146

مغلیہ ہند (پ:505)

147

باب 15 :مسلمان کی روزمرہ زندگی

149

س1: پیدائش اور اس کی سنتیں بیان کریں

149

اذان اور تکبیر

149

تحنیک

149

رضاعت

149

عقیقہ (پ:522)

149

ختنہ (پ:523)

150

اسلامی نام

150

بسم اللہ کی رسم (پ: 523)

150

آمین کے رسم

151

نماز روزہ زور بچوں کی اسلامی تعلیم

151

اسلامی  لباس اور وضو قطع

151

س: اسلام میں حلال وحرام کھانے تفصیل سے بیان کریں (پ:543 سے 546)

151

1۔شراب اور نشہ آور اشیاء حرام ہیں

151

2۔ناجائز ذبیحہ حرام ہے

151

3۔حلال وحرام جانور

152

الف۔گھریلو مویشی

152

ب۔پرندے ،جنگلی اور صحرائی جانوروں کا شکار

152

ج۔سمندر شکار

152

س: اسلامی حلال وحرام کی حکمتیں بیان کریں

153

1۔عذاب کا شکارمسخ شدہ جانور

153

2۔مسلمان کی پہچان اور شعائرِ اسلام

153

3۔عقل کو نقصان پہنچانے والے کھانے

154

4۔ناپاک کھانے

154

5۔جسمانی نقصان پہنچانے والے کھانے

154

6۔اخلاقی اور معاشرتی  نقصان پہنچانےوالے کھانے

154

7۔مذہبی نقصان پہنچانے والے کھانے

155

8۔نامعلوم حکمت

155

9۔جلالہ

155

سابقہ پرچے

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 508
  • اس ہفتے کے قارئین 316897
  • اس ماہ کے قارئین 104142
  • کل قارئین113996142
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست