اسلام اللہ کےآخری نبی سیدنا محمد مصطفی ﷺ کی طرف اللہ تعالیٰ کا بھیجا ہوا دین یا نظام ِحیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام اللہ کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کرنے کے جملہ احکام ومسائل کی رہنمائی موجود ہے۔ یقیناً اسلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے آخری اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے لیے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ’’ تعارف اسلام ‘‘ عالم اسلام کے معروف بین الاقوامی مفکر ڈاکٹر محمدحمید اللہ مرحوم کی انگریزی زبان میں تحریرشدہ کتاب INTRODUCTION TO ISLAM کا اختصار ہے ۔ یہ کتاب چونکہ جامعہ پنجاب کے ملحق کالجز میں بی ایس آئی ٹی کے نصاب میں شامل ہے کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اور طلباء کی آسانی کے لیے مفسر قرآن مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کے پوتے ڈاکٹر محمد عبد اللہ کیلانی صاحب (لیکچرار ایم اے او کالج،لاہور ) نے ڈاکٹر حمید اللہ مرحوم کی کتاب کا سوالاً جواباً اختصار کرنے کے علاوہ اس میں بعض اہم مقامات پر بہت سے مفید حوالوں کا اضافہ بھی کیا ہےیہ اختصار بی ایس آئی ٹی کے طلباء وطالبات کے لیے امتحانی پہلو سے بہت مفید ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
باب1:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم |
1 |
مکی زندگی کےچند اہم سوالات |
1 |
س:اسلام سےپہلے اورابتدائے اسلام میں سرزمین عرب اوراس کےاردگردکےحالات بیان کریں |
1 |
س:بیعت عقبہ سےکیامرادہے،اس بیعت کی اہمیت بیان کریں |
2 |
س:مکی زندگی میں قریش نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم اورمسلمانوں کےساتھ سلوک کیا |
2 |
قریش کےمظالم اورابولہب کی دشمنی |
2 |
رسالت پراعتراضات اورمعجزات کےمطالبات |
2 |
س:واقعۂ معراج کےبارےمیں قرآن کریم کےبیانات کی وضاحت کریں |
3 |
س:قریش کےمختلف خاندانوں کامختصر تعارف بیان کریں |
3 |
مدنی زندگی کےچند اہم سوالات |
4 |
س:میثاق مدینہ اوراس کےاثرات کاجائزہ |
4 |
بنونضیر کی عہد شکنی اورانکامدینہ سےخروج |
5 |
س:صلح حدیبیہ اوراس کےاثرات کاجائزہ |
5 |
صلح کی شرائط |
6 |
باب2:تدوین قرآن وحدیث |
10 |
تدوین قرآن |
10 |
تدوین قرآن دورِنبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں |
10 |
تدوین قرآن عہد صدیقی میں |
10 |
باب3:اسلامی نظریہ زندگی |
16 |
س:قوموں کےعروج وزوال کی اسلامی نظریہ زندگی کی روشنی میں وضاحت کریں |
16 |
س:اسلامی نظریہ زندگی کی دوہری فطرت سےکیامرادہے؟مثالوں سےوضاحت کریں؟ |
16 |
باب4:عقیدہ اورایمان |
18 |
س:بنیادی اسلامی ایمانیات بیان کریں |
18 |
س:شرک کی ابتداءکیسےہوئی |
18 |
س:شرک کی اقسام بیان کریں |
18 |
س:وحی کی صورتیں بیان کریں(انسان اللہ کریم سےکیسے کلام کرسکتاہے) |
19 |
س:وحی کی کیفیات بیان کریں |
19 |
تقدیرسےکیامرادہے،عقیدہ تقدیرکاانسانی زندگی پرکیااثرہوتاہے |
20 |
باب5:عبادات |
23 |
س:نمازکی شرائط اوران کی حدود بیان کریں |
23 |
س:طہارت سےکیامرادہے،وضوکےفرائض،غسل کےفرائض اورسنتیں بیان کریں اورتیمم کی ضرورت اوراس کاطریقہ بیان کریں |
23 |
س:ہط استوااورمنطقہ حارہ میں واقع ممالک میں نماز کےاوقات بیان کریں،قطبین میں نماز کےاوقات کاتعین کیسےکرتےہیں |
24 |
س:نمازکی قصر ،جمع اورقضاءسےکیامرادہے |
25 |
باب6:روحانیت |
28 |
س:اسلام میں روحانیت کی آخری حد اورجنت میں داخل ہونےکےلیے کم ازکم فرائض بیان کریں |
28 |
س:نمازکےسات فرائض بیان کریں |
26 |
باب 6:روحانیت |
28 |
س:اصحاب صفہ سےکیامرادہے |
28 |
س:سماع سےکیامرادہے،اسلامی روحانیت میں سماع کےآداب بیان کریں |
29 |
س:رہبانیت اوراسلامی روحانیت میں کیافرق ہے |
30 |
باب7اور9:اسلام کااخلاقی اورعدالتی نظام |
32 |
س:مقاصدِ شرعیہ سےکیامرادہے؟ |
32 |
س:واقعات کی روشنی میں حدوداللہ تفصیل سےبیان کریں |
33 |
باب8:اسلام کاسیاسی نظام |
39 |
س:اسلامی تصورقومیت اوراسلام کی عالمگیریت سےکیامرادہے |
39 |
س:جمہوریت،خلافت اوربادشاہت کاتقابلی جائزہ پیش کریں |
43 |
باب10:اسلام کامعاشی نظام |
44 |
س:سرکاری محاصل کےذرائع تفصل سےبیان کریں |
44 |
س:سرکاری اخراجات(مصارف زکوۃ)تفصیل سےبیان کریں |
45 |
س:ممنوعہ معاشی سرگرمیاں بیان کریں |
48 |
(4)ایک سےزیادہ مختلف معاہدوں کوایک معاہدےمیں جمع کرنا |
49 |
باب11:مسلمان عورت |
50 |
س:اسلام میں عورت کامقام بیان کریں |
50 |
س:عورتوں کوارکان اسلام میں کیاکیارعایات دی گئی ہیں |
50 |
س:مردوں کےلیےنکاح کی ترجیحات بیان کریں |
54 |
س:عورتوں کےلیےنکاح کی ترجیحات بیان کریں |
54 |
س:تعددازواج پرمختصر روشنی ڈالنی ڈالیں |
59 |
باب12:اسلام میں غیرمسلموں کی حیثیت |
66 |
باب13:علوم وفنون کی ترقی میں مسلمانوں کی خدمات |
67 |
باب14:اسلام کی عمومی تاریخ |
71 |
س:خلافت راشدہ میں قیصروکسری کےخلاف لڑی جانےوالی جنگیں اوران کی وجوہات بیان کریں |
71 |
س:خلافت راشدہ میں پیش آنےوالی جنگوں کامختصر حال بیان کریںب |
72 |
س:بنوامیہ کی فتوحات بیان کریں |
74 |
باب15:مسلمان کی روزمرہ کی زندگی |
72 |
س:اسلام حلال وحرام کی حکمتیں بیان کریں |
85 |